خان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی کوئی ضرورت نہی
@pakhtoonkhwa291318 күн бұрын
تقریریں ہمیشہ جذباتی اور کم فہم لوگوں کو متاثر کرتی ہیں باشعور انسان ہمیشہ عمل،کردار،اور نتائج کو اہمیت دیتے ہیں........
@thehonest767418 күн бұрын
اللّٰہ اس قوم کو ہدایت دے اور پاکستان دشمن کو انجام تک پہنچانے کا حوصلہ دے ۔ آمین ❤
@amjadmahmood245618 күн бұрын
پاکستان زندہ باد عوام پاکستان پاٸندہ باد
@QaziMoin-u2k18 күн бұрын
امریکہ برطانیہ اور یورپی یونین خود فلسطین میں بمباری بںد کر دیں انسانی حقوق کا خیال کریں اور پھر کسی ملک پر دباؤ ڈالیں حکومت اس بات پر زور دے
@MOB30A18 күн бұрын
اصلی محب وطن جنرل ایوب خان,لیاقت علی خان,ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف صاحبان کے بعد شہباز شریف اور حافظ جنرل منیر صاحبان اور ان کی ٹیم جو الحمدللہ ملک کو بالکل درست سمت کی طرف لے جانے کے ساتھ اور بہترین جوہری پاور ہونے کی وجہ سے اس ملک کے انٹرنل اور ایکسٹرنل دشمنوں کی تڑپ اور غصہ و غم کی یہی وجہ بے ہم سب کو چاہیے کہ موجودہ سیٹ آپ کی حفاظت اور بھرپور ساتھ دیں, اللہ تعالی ان تمام محب وطنوں کی حفاظت اور ہمت طاقت عطا فرمائے امین🤲
@EcomDetective18 күн бұрын
مجھے حیرت ھے آپ نے اس لسٹ میں محترمہ بینظیر بھٹو کا نام نہی لکھا ۔۔کیا دوبارہ زندہ ھو کر ایک دفعہ پھر جان دیں بی بی ؟ تو آپ کو اعتبار آے گا ؟
@MOB30A18 күн бұрын
@@EcomDetective برا نہ منائیں,ملک کو ترقی اور درست سمت لے جانے اور مگر مچھ ممالک کو انکار اور ان کی حوصلہ شکنی کی بات ہو رہی ہے. I hope you understand what I'm saying.
@mutiur739618 күн бұрын
Bewakoofi ki inteha...tumhy pata hi nahi ke riyasat kiya hoti hai hai, mumlikat kiya hoti hai, hukumat kiya hoti hai...bas adik jazbati comment kerna ta ju ker liya...
@JanMuhammad-ki5ve18 күн бұрын
اینکروں میں اینکر حیا دار پرخلوص پاکستان کی شان سر پر دوپٹہ کا ہمیشہ اسلام کا نفاذ سبحان اللّٰہ
@kausarbilal380518 күн бұрын
کبھی کبھی تو حیرانی ہوتی ہے جو باتیں 90 کی دھائی کے آخری سالوں میں حکیم سعید مرحوم اور ڈاکٹر اسرار احمد جیسے شخصیات نے جو کہا سچ کہا تھا امریکہ اور یورپ کا رویہ یہی ثابت کرتا ہے
@daudkhan960718 күн бұрын
ایک ہزار فیصد درست ثابت ہوتی رہی ہے ہر دونوں کے بیانات ۔
@AbdulGhaffar-ic1uj18 күн бұрын
1 cror% Sach ha@@daudkhan9607
@AbdulRemanKhan-l8d18 күн бұрын
Excellent, thanks for straight & strong answer from pk prim minister & Army chief,, Allah Pakistan 🇵🇰 ki hefazat frmay Aameen
@ibrahimsyed738718 күн бұрын
کیا غدار وطن کے بھی کوئی حقوق ہوتے ہیں ؟
@HamdanTariq-yv8zb18 күн бұрын
I agree with you Asma gi
@ibrahimsyed738718 күн бұрын
10:50 جب برطانیہ کر سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں کر سکتا۔
@ibrahimsyed738718 күн бұрын
12:58 انشاءاللہ تعالی حکومت پاکستان ضرور کہے گی Absolutely Not.
@ibrahimsyed738718 күн бұрын
کیا ملک دشمن کے بھی کوئی حقوق ہوتے ہیں ؟
@javaidnazir372018 күн бұрын
Good 👍 Asma Betta 🌻🌻❤️❤️
@ibrahimsyed738718 күн бұрын
10:09 برطانیہ کو آئینہ دیکھایا جائے گا۔
@ZafarBhattiOfficial18 күн бұрын
Assalam o aalaikum Asma Shirazi sahiba, Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with safety, peace , unity, stability and prosperity. Ameen.
@m.aghaffar759318 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست تجزیہ ہے
@abrargujar587018 күн бұрын
people voice can not be stopped. it’s total unfair dat punjab assembly increase salaries around 400 times and poor tax payers are working hard.
@SBadshah-kg9rn18 күн бұрын
میرے بہن اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ پاکستان ایگ خود مختار ملک ہیں اور کیسے کے دباؤ نہیں مناتے ہیں 🖋️پاکستان زندہ باد🇵🇰
@AbdulWaris-h5k18 күн бұрын
Most Welcome Brave Bate Excellent analysis
@MArshad-k4l18 күн бұрын
Asma sahiba ap ka tajazya bhut sacha hota ha .❤
@gulfamalirizvi736018 күн бұрын
TLP Love you❤❤❤ Saad Hussain Rizvi Love you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Miss You Baba Jaaan😢😢😢
@naziralam65818 күн бұрын
Excellent
@MuhammadAbbasSaroya18 күн бұрын
You are nice journalist.
@ibrahimsyed738718 күн бұрын
0:29 امریکہ، یورپی یونین، برطانیہ وغیرہ کو اپنے کام سے کام رکھنا چاہیئے۔
@abdulqudoos416718 күн бұрын
Aoa LOVE ❤❤❤ Aap ko bohat bohat PAYAR ❤❤❤ Dear beloved Asma ! gi Payari Asma
@HamdanTariq-yv8zb18 күн бұрын
I agree with you Asma ji
@ibrahimsyed738718 күн бұрын
12:14 ملک دشمن سے غدار وطن سے بھی کوئی مزاکرات ہوتے ہیں کیا۔
@akhtariqbal276318 күн бұрын
Good information asma ge❤❤❤
@muhammadameer701818 күн бұрын
Maeri bhut hi pyari shehzadi❤❤..jeete rahein ummr ae draaz kesaath..❤Kya dehshet grd. Ko insaani hqooq dyay jaein. Lhnet❤brr yahoodi Khan.m❤❤❤
@ibrahimsyed738718 күн бұрын
جب امریکہ کر سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں کر سکتا۔
@muhammadrehan713418 күн бұрын
Where are humans rights in Palestine. . Syria. Jordan. Americans and Europe are silent.
@CommentaryPulse18 күн бұрын
@@muhammadrehan7134 It is noble to feel for others' suffering, but true change begins at home. Ignoring the pain and injustices within your own house-while lamenting for others risks hypocrisy. Heal and uplift your roots first, for then your voice for others will carry weight and sincerity..
@FtikharUlhassan18 күн бұрын
وعلیکم السلام شیرازی صاحبہ
@MAslam-g3t17 күн бұрын
Very good vloge Aslam Bhatti
@syedwaqarshah943718 күн бұрын
یورپی یونین کو آئینہ دیکھانا ہو گا انسانی حقوق فلسطین میں رہنے والوں کے بھی ہیں اور وہ لوگ سمیٹ ہمارا میڈیا بھی خاموش ہے۔ اُن کے بیان کو زیادہ اہمیت ہمارا میڈیا دلواتا ہے کسی صحت مند کو اگر آپ بار بار کہیں کے تم کمزور ہو رہے ہو تو وہ ذہنی دباؤ میں آ جائے گا ہمارے میڈیا کو امریکہ کو نہیں پاکستان کو ڈیفند کرنا چاہیے جیسے نے آپ وہاں کے ٹرائل کی مثال دی اُن کے بیان ignor کرنا شروع کریں عوامی اعتماد بحال کریں
@muhammadameer701818 күн бұрын
Hmm nh bartanea k nh . Amreekah k ghulam hn . Assmi raani g❤ Rani g. Lhnet bhaejaen. Yahoodi Khan prr❤❤
@manzoorahmedqureshi247217 күн бұрын
Great analysis
@MuhammadNawaz-z6p18 күн бұрын
Good
@MuhammadImranMalik-w3v18 күн бұрын
Good 👍👍
@salmannaqvi829418 күн бұрын
Right
@NoorZamanMalik-t1d18 күн бұрын
Good information 🎉
@raah-e-solook469118 күн бұрын
W salam sister
@pakhtoonkhwa291318 күн бұрын
پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں،❤❤❤❤ عوامی نیشنل پارٹی❤❤❤❤ کا اعلان
@SaimaJutti-d7c18 күн бұрын
Khtam Kar Dena Chahiye Aisi Party Ko Jo Dehsht Gard HoOr Pti Dehsht Gard Jamaait Hai
@TariqKhan-p7o17 күн бұрын
اگر ھمت ہے تو ایمل میلو سے کہو کہ اپنا حلقہ جیت کر دکھائے عمران خان نے سب کی سیاست ختم کر دی ایمل میلو تو صرف اس بات پر رورہے ہیں۔
@ChSarwar-hs1yj18 күн бұрын
Mashallha very nice ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@jikk55818 күн бұрын
اے اللہ اپنی مہربانی سے ہماری زندگی میں جو کچھ ہوا اس میں ہم پر رحم فرما اور ہم سے برائیاں دور فرما۔ آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔ اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں اور لوگوں سے کہتے ہیں کہ تم بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجو اللہ تعالیٰ ان کی دعائیں قبول فرماتا ہے جس کے عمل سے اس کی پریشانی دور ہوتی ہے، اس کی حاجتیں پوری ہوتی ہیں، اس کی خواہشات پوری ہوتی ہیں۔ اس کی نیکیاں پوری ہو جاتی ہیں، اس کے غم دور ہو جاتے ہیں، اس کا چہرہ سخی ہو جاتا ہے اور اس کی بیماریاں دور ہو جاتی ہیں۔
@Muhammadaslam-y7n18 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
@mohammadkhalid56918 күн бұрын
Informative talk by you- Mohammad Ali Khalid freelance journalist Chicago USA 🇺🇸
@muneebsaeedrabbani238518 күн бұрын
ہم تو دوسروں کے دیے پیسے پر عیاشی کرتے ہیں اور قوم کو بھکاری بناتے ہیں۔ ہماری ہر حکومت کئی سالوں سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت لوگوں کو بھکاری بنا رہی ے یعنی لوگوں کو مفت پیسے دے رہی ے۔ اگر حکومت یہی 500 ارب روپے مفت دینے کی بجاے مستحق لوگوں کو سرکاری زمین پر سبزیاں لگانے کے لیے دے تو سبزیاں بہت سستی ہو جائیں بلکہ ملک ان کو ایکسپورٹ کر کے ذرمبادلہ بھی کما سکتاے۔ ان سبزیوں کے بکنے سے یہی 500 ارب روپیہ صرف پانچ مہنیوں میں واپس حکومت کے پاس ا جاے گا حکومت اسی پیسے کو رول کرتی جاے تو ایک طرف بیروزگاری کا مسئلہ حل ہوتا ے تو ساتھ میں عوام کو سستی سبزیاں ملتی ہیں اور ایکسپورٹ کرنے سے ذرمبادلہ بھی۔ بہتر ے کہ لوگوں کو مفت پیسہ دینے کی بجاے لوگوں کو کام کے لیے دے اور بھکاری نہ بناے۔
@aazamshazam18 күн бұрын
❤
@raja.pindi_waal18 күн бұрын
Good work
@naveed137518 күн бұрын
East or West Pakistani Army is very best ❤❤❤❤
@TariqHussain-u6c7j18 күн бұрын
Informative v log Appreciate ❤
@hajimuhammadamin420818 күн бұрын
👍
@muhammadameer701818 күн бұрын
Absalootaly not❤❤
@faridmirza687318 күн бұрын
محترمہ عاصمہ شیرازی صاحبہ جی ایس پلس نہیں تھا پاکستان تھا جی ایس پلس ھے تو کیا پاکستان ترقی یافتہ ملک ھو گیا جی ایس پلس ختم ھو گیا تب بھی پاکستان ھوگا ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ خالق رازق مالک اللہﷻ نہ کہ اسراہیل امریکہ انڈیا یا یورپی یونین یہ تمام محبانِ پاکستان کے جوتے کی نوک پر انتشاری عبرت کا نشان آمین
@ibrahimsyed738718 күн бұрын
بالکل درست
@BushraNabi-k9f18 күн бұрын
❤❤
@DrA.RehmanMughal17 күн бұрын
Good❤
@shakeelajiz13718 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@EcomDetective18 күн бұрын
عاصمہ جی ۔۔کیا آپ کو لگتا ھے کہ رچرڈ گرنیل کا اکاؤنٹ اصلی ھے ؟ یا کوی یوتھیا چلا رھا ھے ؟
@khalilRehman-fq8kq18 күн бұрын
mashaAllah very good vlog many thanks for your kind inframations
@abidchaudhary631418 күн бұрын
سرکاری حاجن کے بقول UK میں بھی فوجی عدالتوں میں سزائیں دیں گئی لہذا جو منیرا مستری کر رہا ہے وہ سہی ہے
@SagheerAhmed-q1x18 күн бұрын
Walikum slam
@CommentaryPulse18 күн бұрын
Sweet misinformation
@babajaan01118 күн бұрын
Anti I K Pro Aasim / pro 47 government
@Kgfhgf-c6d18 күн бұрын
🤲🤲🤲🎉
@MuhammadAyaz-n6l18 күн бұрын
Pakistan zindabad
@nooragha186218 күн бұрын
بسم اللہ کریں
@aminullahkhan967818 күн бұрын
عاصمہ شیرازی بہن اب واضح ھورہا ھے کہ آ ج سے چند سال پہلے جو پیشنگوئی حکیم سعید ،ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم اور مولانا فضل الرحمان نے کی تھی وہ سچ ثابت ہورہی ھے برطانیہ،امریکہ اور اسرائیل کی عمران خان کی حمایت سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ھوگئی ھے کہ عمران خان ان ممالک کا ایجنٹ تھا اور ھے اب کوئی دو رائے نہیں ھے ۔
@emaanexpresstraveldingaguj765518 күн бұрын
Welcome
@MrWinnige18 күн бұрын
سرکاری حجن کوئی اور کام شروع کر لے اب اب ریٹینگ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے لوگوں کو بیوقوف سمجھنے کے دن اب گزر چکے حلال کھانا شروع کر دے اب
@abrargujar587018 күн бұрын
very well said
@ahmadshaukat185318 күн бұрын
As usual, looking gorgeous USA, UE or UK are not our MAMU. Give them shut up call.
@basim6218 күн бұрын
I am expatiate Pakistani. Why are you promoting Taliban Khan? We have other topics such as social, economical, educational issues and religious complexities, i request you please highlight above subjects. Taliban Khan chapter is closed for good.
@abrargujar587018 күн бұрын
without imran khan news very few will listen
@haroonhassan306418 күн бұрын
Ab S ahmed ka chanel asma kay chanel sy ziada dekha jata hai.
@hameedgujar200318 күн бұрын
Good hand on the recent situation with very kind language
@pakhtoonkhwa291318 күн бұрын
❤❤❤❤Aimal Wali Khan❤❤❤president of Awami National Party,❤❤❤❤(ANP).❤❤❤❤❤❤❤❤Asfandyar Wali Khan (father) ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Abdul Wali Khan (grandfather)❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Abdul Ghaffar Khan (great-grandfather)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Khan Abdul Bahram Khan (great-great-grandfather)
@TariqKhan-p7o17 күн бұрын
ایمل میلو کے ہوتے ہوئے پارٹی کبھی بھی ترقی نہیں کریگا انشااللہ ۔
@pakhtoonkhwa291317 күн бұрын
@@TariqKhan-p7o apne zani ke fekar karo janab os berwe ke fekar karo........love aimal wali khan proud very proud bacha khan baba family................
@pakhtoonkhwa291317 күн бұрын
@@TariqKhan-p7o عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💌💌💌💌
@pakhtoonkhwa291317 күн бұрын
@@TariqKhan-p7o ❤❤ولی باغ❤❤❤❤ کی سیاست:❤باچا خان❤ سے❤ ایمل ولی خان❤ تک کا سفر❤❤❤❤❤❤خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان❤❤❤❤❤خدائی خدمت گار ❤تحریک کے بانی❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤proud very proud bacha khan baba❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@samchalohana442318 күн бұрын
Give your opinion regarding Cholistan Canals, spending billions on a lethal project
@umarawan560618 күн бұрын
Shirazi sahiba international pressure apni jaga .. lkn ye haqiqat Hy k pak me human rights ki bht violation ho ri hey
@ziafatali206518 күн бұрын
يتيم اور بيواوو کے پيسو پر حج کرنے والي سرکاري حاجن
@abdulmatin-go3tn18 күн бұрын
Comment of Imran Khab QUOTE " ABSOLUTELY NIT unquite" will stans to face sBtiona of every kins then inky Pakistan will emerge as SUPER POWER
@javediqbal383818 күн бұрын
نیازی ان ایجنٹ ہے وہ نیازی کے لیے ضرور چیخیں گے
@abrargujar587018 күн бұрын
if they open visa for pakistani all pakistani will go out.
@Abdullah_Saad70918 күн бұрын
respect ma'am
@FarmanKhan-eq4oj18 күн бұрын
یورپ یونین امریکہ اور برطانیہ کو فلسطین میں اسرائیل کی بربریت نظر نہیں ارہی ہے اس کو صرف اپنی ایجنٹ کا فیکرکرے
@zabaabqaiser500218 күн бұрын
Mohtarma media always say ziaulhaq had continuous struggle for ATMY pragramme, but actually he did stopped and delayed fast running nuclear project, BHUTTO WAS VERY NEAR TO ATMY LAST, PLEASE ALWAYS ANALYSIS ON TRUE BASED
@yasirjutt314218 күн бұрын
How are you feeling today please
@muhammadameer701818 күн бұрын
Bhaei apney Ander . Jorrat e . Rindana paeda krow❤ raani g. Hmm dama damm mest qalander krein gey❤takkra jaein zolm k paharon se❤❤
@abrargujar587018 күн бұрын
Core Commander house is a public property jinnah house.
@muhammadmashooquesiddiqui743618 күн бұрын
Welcome with best wishes
@AmitrossyNegu18 күн бұрын
U r talking about ISLAMIC REPUBLIC of PAKISTAN no ordinary country so compromise is out of the window.
@muhammadfarooq57105 күн бұрын
Asma saiba ap ser ta pa bughz-e- imran m dobi hoi hn Mgr ap ka vlog bi ni bikta jb tk ap imran khan ki picture na lgain
@arshadmukhtar-s8l18 күн бұрын
Asma behan pti ko saza yafta Logun ki tukleef Q hay wo to pti k Log hain hi Nahi baqool pti
@ZafarAli-uy1sv18 күн бұрын
W slam how are you
@naveed137518 күн бұрын
TRUMP ko grifter kar ka Adiyala Jail me Imran Khan ke Sath rakha jayeh Sukria
@NasrullahkhanNasrullahkhan-e9i17 күн бұрын
امریکہ برطانیہ اپنے ایجنٹ کو بچانے کی کوشش کر رھے ہیں
@pakhtoonkhwa291318 күн бұрын
امریکہ ہر جگہ مسلم کش اقدامات کو سپورٹ کرتا ہے جبکہ عالمی مسلم لیڈر عمران خان کیلئے فکر مند ہیں
@Shahzad-pp1bw18 күн бұрын
ہیومن رائٹس کے داوے دار کیوں نہیں بولتے غزہ فلسطین پر اور جس طرح ڈاکٹر افیہ صدیقی کو کیسے سزا دی گئی نا کردہ گناہ کی اس پر یورپی یونین انگلینڈ امریکہ کیوں اس پر بات نہیں کرتا یہاں پر ملٹری کورٹ کی طرف نا جانے دیتی ہماری عدالتیں کیوں نہیں سپیشل کورٹس بنایی گئ جن میں سپیڈی ٹراءیل چلتے
@AlKhan-q1x17 күн бұрын
Military courts are for Military personnel.simple English understanding,but when your dimagh is 47 what can you expect
@muneebsaeedrabbani238518 күн бұрын
جس ملک میں غدار ہوں اپس میں لڑتے ہوں دوسروں کو اپنے معاملات میں دخل اندازی کی اجازت دیتے ہوں تو پھر غیروں سے کیا گلہ۔۔۔۔۔ عمرانڈو ہی بار بار ان سب کو دعوت دے رہے ہیں کہ ہمارے بت عمران کو بچاو۔ حکومت کو ان باہر کے لوگوں کو جواب دے دینا چاہیے اور جو عمرانڈو ان لوگوں کو مداخلت کے لیے خط لکھ رہے ہیں ان کو گرفتار کے ان کی اچھی ٹھکائی کی جاے تاکہ یہ لوگ ایسے خط لکھنے سے باز رہے۔ خط لکھ کر مداخلت کی دعوت دینے سے ان لوگوں نے ثابت کر دیا ے کہ یہ لوگ ملک کے مخلص نہیں بلکہ غدار وطن ہیں۔ ان لوگوں میں اور مجیب الرحمن میں کوئی فرق نہیں
@MdBiltu-d3l18 күн бұрын
Hi friend me Bangladesh me bola keche he mere Pakistani friend