پاکستانیوں اللہ کی عدالت میں عمران خان کافیصلہ رکھو اللہ کے حضور خان کے لئے دعائیں کرو اور نوافل ادا کرو انشاءاللہ خان بہت جلد عوام کے ساتھ ہوگا
@MuhammafAshraf3 сағат бұрын
No doubt brother Thanks
@shaistaharoon69232 сағат бұрын
In sha Allah
@Blitzkrieg-rl8bu2 сағат бұрын
ہاں اور غیب سے مدد کی انتظار میں بیٹھے رہو ہاتھ پر ہاتھ دھر کے،
@atiyasarwar71142 сағат бұрын
Allah se Dua kro khud Kuch na kro
@malikbadar8580Сағат бұрын
Mughal queens wali baat ki aap ny k jinko kaha jata k dushman aa rha aur wo baddua krtin k ALLAH kry angrezon ki toopon main keeray parain. 😂
@barkatshah27554 минут бұрын
اللّٰہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے الہی آمین ❤
@imrankhansir5022 сағат бұрын
کہہ رہے تھے ٹرمپ کے جیتنے یا نہ جیتنے سے پاکستان پر کوئ اثرات نہیں ہوں گے لیکن صبح صبح جیسے ہی جیت کی خبر کنفرم ہوگی، احسن اقبال اور باقیوں نے ٹرمپ کے خلاف سارے ٹویٹس ڈیلیٹ کر دئیے۔
@tajmuhammad202529 минут бұрын
😄😄😄😄😄😄😄😄😄
@shahzain72073 сағат бұрын
سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے
@Sardaraz-c2j2 сағат бұрын
حقیقت میں بہت جرآت مند جرنلسٹ ہیں ساتھ میں صبی کاظمی بھی
@MonarchZ572 сағат бұрын
Han jo Pakistan mein reh kar muqabla kar rahe hain, wo waqai mein jurat mand hain, lekin esa kuch nahin kaha ja sakta un logon k baray mein jo kitchen ki garmi bardashat nahin kar sakte, bas aram o sukoon se khabar de dete hain.
@MixPickle40420 минут бұрын
Wajahat saeed khan bhi
@saddiqkahan47114 минут бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@ghulammurtaza740413 минут бұрын
Ameer abaas
@shameed262432 минут бұрын
Well done 👍 excellent analysis from 🇬🇧 ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@amjadshah27402 сағат бұрын
سو 💯 فیصد صحیح اور درست تجزیہ کیا ہے ۔ آپ نے عمران ریاض خان میرے بھائی ۔ عمران خان زندہ باد ۔ 🙏🏼 🙏🏼 👍 💐 💯
@SalmaMehmood-d3p2 сағат бұрын
عمران ریاض بھائی اللہ پاک نے آ پ کو جس مقصد کے لیے دنیا میں بھیجا ہے اللہ پاک آپ کو اس مقصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@mahboobabdulmahboob7151Сағат бұрын
اللہ کریم اپنا خصوصی فضل و کرم عطاء فرمائے آمین
@QaiserJutt-w2j2 сағат бұрын
عمران ریاض بھائی سیدھی سی بات ہے جس جس کا تعلق جس چاہے ملک سے ہو لیکن جو رب کے ساتھ تعلق جوڑ لیتا ہے رب اس کی ہر لمحہ حفاظت کرتا ہے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ جب تک آپ ہار نہیں مانتے ہار اپ کو ہرا نہیں سکتی۔ دی گریٹ عمران خان ۔
@amirajan31242 сағат бұрын
اللہ تعالئ ! عمران بھائ کو اپنے حفظ امان میں رکھے❤❤❤
@hammadkhan77022 сағат бұрын
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@Pregir-z1gСағат бұрын
اتنا زبردست تجزیہ عمران ریاض صاحب صرف آپ ہی کر سکتے ہیں اور کوئی نہیں۔ یقین کریں آپ نے دل جیت لیے ہیں۔۔۔۔👏👏👏👏👏✅️✅️✅️✅️✅️💯
@naimatullahorakzaikpk962728 минут бұрын
بلکل درست سہی فرمایا آپ نے ❤
@mohammedwaseem32412 сағат бұрын
عمران ریاض زندہ باد پاکستان زندہ باد
@bilalusmani58452 сағат бұрын
عمران خان کو اللہ اس جبری قید سے رہائی عطا فرمائے۔ آمین
@aunabbas716457 минут бұрын
آمین
@AmarkantVishwakarmaСағат бұрын
"Jung kabhi jeeti nahi, election kabhi haara nahi"- Pakistan Army
@nasirbaloch93112 сағат бұрын
ماشاءاللہ very good پاکستان
@MalikAzhar-v7l2 сағат бұрын
پاکستان کا شیر دل عمران ریاض خان صاحب کو سلام حق سچ کی آواز
@zahidameer664637 минут бұрын
السلام علیکم ۔عمران ریاض بھائی صدا خوش رہیں اپ لوگ اس دنیا کے اصلی خان ہیں اللہ کی نظر میں بھی اپ لوگوں کا رتبہ خانوں جیسا ہی ہے ۔۔(حضرت علی شیر خدا کا قول ہے کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں ۔)
@adnanrajpoot672 сағат бұрын
پاکستان زندہ باد پاکستان خان عمران خان ❤️🇵🇰✌️
@javaidjanjua2579Сағат бұрын
الحمد للہ میرے اللہ کے فیصلے اپنے ہیں دو دن سے حرم پاک میں عمران خان کے لیئے دعائیں مانگ ریا ہوں طواف کے دوران اور صفا و مروہ کے دوران بھی اور مقام ابراہیم پر بھی میرا رب خان کو فتح نصیب فرمائے. امین عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
@biguljikhan3485Сағат бұрын
جزاکاللہ!!😢😢
@TasawarAbbas-310Сағат бұрын
good info thanku imrn riaz khan sahb
@ZakaJutt-i1n2 сағат бұрын
عمران ریاض بھائی اللہ پاک آپ کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
@shahzain72073 сағат бұрын
اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@tayabalikhan9492Сағат бұрын
ماشاء اللّٰہ تبارک اللّٰہ زبردست تجزیہ پیش کیا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ثابت قدم رکھے اور کامیابی عطا فرمائے آمین 👍♥️✌️🇵🇰🤲
@HafizHaiderAbbasAlvi2 сағат бұрын
نصر من اللہ و فتح قریب انشاء اللہ بہت جلد عمران خان رہا ہوں گے اللّٰہ پاک حق ہے ❤❤❤
@Supertransport13 сағат бұрын
اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
@mfarooq-fe3tqСағат бұрын
عمران ریاض سر اللّہ پاک آپ کو ہمیشہ خُوش و سلامت اور ہشاش بشاش اور تندرست وتوانا رکھیں اس کے لیے آپ کے بہت بہت شُکر گُزار ہیں کہ آپ ہمیشہ اپنے ہر ویلاگ میں اسطرح سمجھاتے ہیں جیسے پہلی بار بچہ سکول جاتا ہے کائیدے کی کلاس میں تو ٹیچر اسے سمجھاتے ہیں بہت بہت شُکریہ سر
@mhamadmhamad31653 сағат бұрын
اللہ تعالی پاکستان اور پاکستانیوں کا حامی و ناصر ہو
@Stn_42 сағат бұрын
وعلیکم السلام عران بھائی ۔۔۔ شکر ہے آپ کی تگڑی آواز سُنی ۔۔۔۔ اللہ پاکستان کو پاکستانیوں کے ہاتھوں فتح دے ۔۔۔۔ آمین بقیہ آپ کے چینل کا دھیان ہمیشہ رہتا ہے ۔۔۔ خوش رہیں آباد رہیں ۔۔ آمین
@AliHaider-bi9zl2 сағат бұрын
Ameen 🤲
@shahidmehmood2949Сағат бұрын
عمران ریاض خان ، صدیق جان ، اسد اللہ خان ، امیر عباس ، اور ان جیسے دیگر بہادر صحافیوں کو جو حق سچ کے ساتھ کھڑے رہے ان کو میری طرف سے دل 💓 سے سلام 🎉🎉
@JATTA16046 минут бұрын
❤
@JATTA16046 минут бұрын
Actual journalists
@ateeqbaloch219942 минут бұрын
😅
@ateeqbaloch219942 минут бұрын
Aw😮
@sherdill88333 сағат бұрын
اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲 شیر کو پنجرہ میں رکھو تو بھی شیر ہوتا ہے
@fkwebdev2 сағат бұрын
👍بہترین تجزیہ
@naemshah6852Сағат бұрын
عمران ریاض خان زندہ باد زبردست تجزیہ
@NajiabUllahnajiabUllah2 сағат бұрын
وزببراعظم،عمران،خان،زندہ،باد💚🌿💚🏏🇵🇰🏏🇯🇴🏏🇵🇰💚🌿💚
@syedanoornoor-rc8tk2 сағат бұрын
مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲
@ImranMalik-ue8moСағат бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@BookofGuidance42 сағат бұрын
اللہ اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اپ ایک بہت اچھے صحافی ہیں پاکستان کا فخر ہیں
@ehsanmansoor34392 сағат бұрын
Aameen
@PakistanLover1233 сағат бұрын
پاکستان کے انتہائی بگڑتے سیاسی، سماجی، معاشی و اقتصادی حالات نے ہر محب وطن پاکستانی کو پریشانیوں میں جکڑ رکھا ہے۔ یا اللہ، ہم سب پر اپنا خاص رحم و کرم فرما آمین 🤲۔
@khalidajutt41192 сағат бұрын
آمین یارب العالمین آمین ❤
@thefast985548 минут бұрын
Our proud Imran khan and all honest generalist ❤❤❤❤❤
@zarqafaisal3912 сағат бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان کی شان عمران خان
@SajjadHussain-xo4fd3 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین
@MohammedMohammed-z3d54 минут бұрын
عمران ریاض خان میں آپ کی بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ملک کو بر باد کر نے والے آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ضرور کریں گے
@SajidNadeem-ec6by3 сағат бұрын
انشاءاللہ عمران خان زندہ آباد عمران ریاض خان زندہ آباد
@zafarullahkharljhang2173 сағат бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
@RafaqatAli-bd8gpСағат бұрын
وعلیکم السلام جی جناب بھائی عمران ریاض خان صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
@RanaZaka-pm7ii2 сағат бұрын
❤❤ imran Riaz Khan and Imran Khan zindabad ❤❤
@KamranQazi-y4n2 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت و تندرستی اور کامیابی و کامرانی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@ibrarhussain309255 минут бұрын
Good episode 👏 You are right riaz shib, Only option Imran Khan zinda bad pti 🎉🎉🎉
@Shahzaman-s9x2 сағат бұрын
Only Great Imran Khan Sahib Zindaabad 💚❤️🇵🇰
@MUHAMMADRANAMUHAMMADRANA-t1z2 сағат бұрын
انشاءاللہ عمران خان اور صدر ٹرمپ کی انڈرسٹینڈنگ ملک و قوم کے لئے نیک شگون ہوگی
@HafeezUllah-fr6kz57 минут бұрын
Exactly. What a impressive analysis of current situation.
@muhammadsiddique55402 сағат бұрын
ان شاء اللّه فتح حق اور سچ کی ہو گی
@OkOk-ih6bnСағат бұрын
عمران ریاض بھائی ھمارہ تو بہت خواہش کے عمران خان صاحب پھر سے پاکستان کا وزیراعظم بنے ھمیشہ ھمیشہ کےلیے اور اوسکو اپنا موقف پر کڑے ھونے کی توفیق دے
@mahboobabdulmahboob7151Сағат бұрын
آمین ثمہ آمین
@safiariaz35643 минут бұрын
Good news best Amrin khan 🎉🎉
@bushkhan4150Сағат бұрын
ہر رات کے بعد صبح ہے اللہ اکبر ذوالجلال والاکرام
@FarazKhan-bo8mjСағат бұрын
Imran Khan Zindabad ❤
@tahirkhan-ve9txСағат бұрын
زبردست تجزیہ کیا ❤
@muhammadtariqiqbal66972 сағат бұрын
الحمدللہ ❤
@shakeelabbasi56202 сағат бұрын
عمران بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اس فسطائیت کے دور میں آپ نے حق کی آواز ہمیشہ بلند رکھی بے شمار ظلم سہنے کے باوجود قوم یہ کھبی نہیں بھولے گی
@hammadraza6614Сағат бұрын
Allah kheer kary.... Imran Khan essential for Pakistan ❤❤❤
@DrAsadAbbasmedicines3 сағат бұрын
ماشاءاللہ عمران بھائی اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤
@funmaza9993 сағат бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے امین ❤
@bluesapphire3671Сағат бұрын
Ameen
@samia.iqbalsamia1332Сағат бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤
@saranzeb8632Сағат бұрын
Allah Pak Imran Khan ki hifazat farmaye Ameen ❤️
@zahrakhan7680Сағат бұрын
ان شاء اللہ تعالی ، پاکستان میں بھی اللہ سبحان تعالی کی مدد اور فضل و کرم سے اور غریب عوام کی پرخلوص دعائوں سے عمران خان بہت جلد نہایت عزت و احترام کے ساتھ بحیثیت سربراہ قوم ایوان اقتدار میں ہوگا ، آمین یا رب العالمین ،
@AbdullahKhan-b9g6e3 сағат бұрын
عمران ریاض بھائی اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔ اللّٰہ جب چاہے تو غیر مسلم کے ذریعے بھی انصاف کرواتا ہے
@AkhtarShani-jx4xd2 сағат бұрын
پاکستان تحریک انصاف زندہ باد عمران خان زندہ باد 👍👍👍💪💪💪✌️✌️✌️💚💚💚❤️❤️❤️
@sanankhan9711Сағат бұрын
کسی بھی پاکستانی کوکسی ادارے پر یقین نہیں ہےنہ کوئی توقع ہےاس وقت کوئی ادارہ پاکستانیوں کے لیے کام نہیں کر رہا ہے ۔پاکستانی صرف اسمانی فیسلوں کی انتظار میں ہے کہ ان لوگوں کے اوپر کب تباہی کا فیصلہ ہوئے گا۔ پاکستان کے اندر اس ظلم میں کون کون سا ظالم شامل ہے
@sherdill88333 сағат бұрын
آج کا دن ووٹ عمران خان کا حق اور بادل کی جنگ ۔۔ حُسینیت کے ساتھ یزدیت کو دفن کرو
@mudassirraza94443 сағат бұрын
بھائ فقرہ تبدیل کرو غلط معنی نکل رہے ہیں ۔۔۔یوں لکھو حسینی بن کر یزیدیت کو دفن کرو
@muhammadtariqiqbal66972 сағат бұрын
صدقے یارسول اللہ ❤صلی اللہ علیہ وسلم ❤
@raimuhammadyar383141 минут бұрын
Imran Riaz khan in ki pori team or jo bhi journalist sahafi jihon ne itne zulm or brbreat k bawajood haq or such ka sath dya un sb ki jurat or bahadri ko salam❤
@nayazalibaig66542 сағат бұрын
very very good news brother thank you so much
@Haji_zaitoon_walaСағат бұрын
السلام علیکم محترم جناب عمران ریاض خان صاحب ❤❤❤
@TahirKhN-uf8jnСағат бұрын
بہت خوب بہت اعلی زبردست عمران خان جیسا لیڈر صدیوں میں ایک پیدا ہوتا ہے🌺
@AnwarAli-ms4moСағат бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤲🌺🌻🌼❤️👍
@RubinaSandhu2 сағат бұрын
میرے نزدیک بھائی پاکستان میں سب کچھ ہو سکتا ہے سوائے انصاف کے اور سچائی کے
@ANSARSHAHSHAH-e6rСағат бұрын
Good very good informati vlog.
@AbidAli-ee4xcСағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ھوگا عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰
@ParveenKhan.1Сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@mahboobabdulmahboob7151Сағат бұрын
انشاءاللہ تبارک وتعالی ضرور
@Sardaraz-c2j3 сағат бұрын
عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے آمین اپ صحافت کا شہنشاہ ھے عمران خان سیاست کا شہنشاہ ھے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہیں کہ عمران خان کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
@ehsanmansoor34392 сағат бұрын
Aameen
@Nazargul0011Сағат бұрын
Nazar gul Pakistan love Imran khan PTI KARACHI USA 🥰🥰🥰🥰🥰🥰✌️✌️✌️✌️🌹🌹🌹♥️♥️👍👍👍👍👍
@MuhammadRaouf-v4l3 сағат бұрын
❤❤اسلام علیکم ❤❤اللہ تعالی ہمارے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کی حفاظت فرمائے امین ❤ہم کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہینگے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ اور آپ جیسے سچے صحافیوں کے ساتھ کھڑے رہینگے ❤❤ Imran Riaz Khan Saheb❤ Chahte Hain Hamare Mulk ke liye train Apna Faisla Kare dusre Mulk Ka dakhal Na manjur❤❤ Hamen to Imran Khan Imran Jaan aur aap Jaise sacche Sathiyon se Vasta hai❤❤
@sabirhusain44153 сағат бұрын
الله هو حق الله نصرمن الله وفتح قريب ومكرو مكر الله واللله هو خيرالماكرين
@MuhammadAbdullah-ws8hz3 сағат бұрын
ماشاءاللہ 🤲💞🤲
@UmerFarooq-po3fc2 сағат бұрын
Kaun bachaey ga Pakistan ALLAH TAALA ki madad say Imran Khan Imran Khan
@JamshaidJaspal-ry4bwСағат бұрын
اللہ تعالی اپنے حبیب کے صدقے عمران ریاض خان کے حفاظت کرے امین
@UsmanNawaz-eq9sb2 сағат бұрын
اللّٰہ رب العالمین مرشد کی آپ کی ھماری حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
@shavazakhlaqvlog51233 сағат бұрын
پاکستان کی آن ہیں آپ پاکستان کی شان ہیں آپ پاکستان کی جان ہیں آپ وزیراعظم عمران خان ہیں آپ
@MuhammadIlyas-c7h2 сағат бұрын
حق اور سچ کی آواز، عمران ریاض, عمران ریاض. اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین.
@khanattawardag2 сағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
@brownpiegons1279Сағат бұрын
Zindabad trump aur imran khan bahi bahi❤❤❤
@SallarHussain-jm4bu2 сағат бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ھمیشہ خان صاحب کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین ❤