Imran Khan Pens Lengthy 349-Page Letter to CJP || Imran Riaz Khan VLOG

  Рет қаралды 673,946

Imran Riaz Khan

Imran Riaz Khan

Күн бұрын

Imran Khan Pens Lengthy 349-Page Letter to CJP || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Пікірлер: 4 400
@saqievents8126
@saqievents8126 7 күн бұрын
واہ ! عمران ریاض خان کل سے تمام صحافیوں نے بتایا کہ آپکا چکوال والا گھر جلا دیا گیا مگر آپ نے اس کا ذکر تک نہ کیا بہت اعلیٰ ظرف ہے آپکا
@Buddagujjar-xi4dt
@Buddagujjar-xi4dt 7 күн бұрын
انشااللہ اللہ تعالی انصاف کرے گا بےشک
@rosegroup2786
@rosegroup2786 7 күн бұрын
Is it true bro???
@haqnawaz8346
@haqnawaz8346 7 күн бұрын
uhu😢😢😢
@asifshahzad9976
@asifshahzad9976 7 күн бұрын
یہ پنجاب پولیس والے ہمارے چوکیدار نہیں ہیں بلکہ اصل دہشت گرد یہ لوگ ہیں یہ بوٹ پالش کرتے ہیں ان حکمرانوں کے بوٹ چاٹتے ہیں ان حکمرانوں کے اور حکمران بوٹ چاٹتے ہیں ان جرنیلوں کے اور جرنیل بوٹ چاٹتے ہیں امریکہ کے اور اور اسی عوام کے ٹیکس پر یہ لوگ عیاشیاں کرتے ہیں اور انہی کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالتے ہیں
@saqievents8126
@saqievents8126 7 күн бұрын
Yes This is True But he didn't talk about it Like a spirit
@nadivakhan8872
@nadivakhan8872 7 күн бұрын
عمران بھائی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ محفوظ مقام پر پہنچ گئے ہیں اللہ تعالٰی آپکو اور آپکی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@MalikMurtaza-j8g
@MalikMurtaza-j8g 7 күн бұрын
Ameen
@Buddagujjar-xi4dt
@Buddagujjar-xi4dt 7 күн бұрын
آمین یا رب لاامین
@dessaipardestakreactions1094
@dessaipardestakreactions1094 7 күн бұрын
Where is he now? Is he out of Pak
@rloveara1018
@rloveara1018 7 күн бұрын
امين
@naheedakhtar6768
@naheedakhtar6768 7 күн бұрын
امین ثم امین 🎉🎉❤🎉🎉
@MunawarAlikhan-n1k
@MunawarAlikhan-n1k 7 күн бұрын
عمران ریاض خان بہادر نڈر صحافی حق سچ کا صحافی ھے زندآباد ❤❤❤
@saadaslam7319
@saadaslam7319 7 күн бұрын
آپ نے صحافی ہونے کا حق ادا کیا ❤
@alshamscargo3822
@alshamscargo3822 7 күн бұрын
عمران ریاض صاحب آپ کے الفاظ ہمارے دلوں کی آواز ہوتے ہیں ۔ سلامت رکھے اور اس جہاد میں کامیاب فرمائے
@rukhsanabibi878
@rukhsanabibi878 7 күн бұрын
Ameen Suma Ameen
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 7 күн бұрын
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے فرصت نہیں ملی 💯
@SARAWANIQBAL
@SARAWANIQBAL 7 күн бұрын
😢
@sohailraza6079
@sohailraza6079 7 күн бұрын
بلکل درست فرمایا آپ نے اب وقت آگیا ہے حق کےلئے کھڑا ہونا ہے
@AliNasir-b7f
@AliNasir-b7f 7 күн бұрын
بھائ وقت تو ۲ سال قبل ہی آ گیا تھا مگر آپ لوگ خاموش تھے اور اب بھی وہی صورتحال ہے اور رہیگی
@ManzoorKhan-vh9zk
@ManzoorKhan-vh9zk 7 күн бұрын
عمران ریاض بھی اپ ہمارے سوشل میڈیا کے ہیرو ہیں اور ہیرو رہیں گے
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 7 күн бұрын
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌ عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
@muhammadjamil8430
@muhammadjamil8430 7 күн бұрын
بھائی بات یہ ہے کہ قائد اعظم کو اتنے گھٹیا غلیز مخالف نہیں ملے تھے جتنے عمران خان کو ملے ہیں جتنی اسٹرگل عمران خان نے کی ہے اتنی اسٹرگل قائد اعظم نے نہیں کی تھی اتنی مشکلات اور فسطائیت كا مقابلہ نہیں کیا تھا قائداعظم نے تو اس حساب سے عمران خان قائداعظم سے بھی بڑا لیڈر ثابت ہوا ہے معذرت کے ساتھ یہی حقیقت ہے
@asifbhutta7395
@asifbhutta7395 7 күн бұрын
عمران ریاض بھی اپ ہمارے سوشل میڈیا کے ہیرو ہیں اور ہیرو رہیں گے ❤❤❤
@asifishaq7514
@asifishaq7514 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان اور عمران ریاض خان بشمول شھباز گل صاحب کے ایمان جان ومال عزت وآبرو کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
@MustafaKhan-k5s9g
@MustafaKhan-k5s9g 7 күн бұрын
امین
@nabeelbaighsnabeelbaighs936
@nabeelbaighsnabeelbaighs936 7 күн бұрын
Ameeeeeen
@asadjahangir1384
@asadjahangir1384 7 күн бұрын
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللّٰہ ❣❣❣
@apnakashmir7691
@apnakashmir7691 6 күн бұрын
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
@rashidjamal8310
@rashidjamal8310 7 күн бұрын
ماشاء اللّٰہ عمران ریاض خان صاحب آ پ کی بےباک صحافتی خدمات کو سلام رب العالمین آ پ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین ماشاءاللہ
@RanaMahmood242
@RanaMahmood242 7 күн бұрын
اللہ پاک ان ظلموں کو نشان عبرت بنائے
@zayankhan7022
@zayankhan7022 7 күн бұрын
Ameen
@GoodDeed-sd8gr
@GoodDeed-sd8gr 7 күн бұрын
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ایاک نعبد وایاک نستعین 💯🌹❤️💚🤍 لوگ کہتے ہیں کہ بددعائیں نہیں دینی چاہئیں، اور میں کہتا ہوں کہ انسان کا صبر اگلے بندے کو کہیں کا نہیں چھوڑتا 💯🕋 گولی😭کیوں😭چلائی😭 گولی😭کیوں😭چلائی😭 گولی😭کیوں😭چلائی😭
@saimatasneem7560
@saimatasneem7560 7 күн бұрын
Ameen
@AliHaider-bi9zl
@AliHaider-bi9zl 7 күн бұрын
Ameen sum Ameen 🤲😢
@AliHaider-bi9zl
@AliHaider-bi9zl 7 күн бұрын
​@@GoodDeed-sd8grbilkul sai 😢😢😢😢😢
@SheralamKhan-vg9wp
@SheralamKhan-vg9wp 7 күн бұрын
پاکستانیوں کی ہمت درکار ہے باقی سب کچھ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہیں
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 7 күн бұрын
اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہیں تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں عمران خان زندہ باد ❤
@ghazala_mir
@ghazala_mir 7 күн бұрын
آ گیا ہمارا بہادر شہزادہ ❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین ثم آمین 🎉
@PTI655
@PTI655 7 күн бұрын
31 جنوری یوم سیاہ ریحان زیب شہید😢
@farhanzafarfarhanzafar521
@farhanzafarfarhanzafar521 7 күн бұрын
Ameen
@AkbarAli-x3t
@AkbarAli-x3t 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو بہت زیادہ خوشی عطا فرمائے
@AkbarAli-x3t
@AkbarAli-x3t 7 күн бұрын
Masha ALLAH ماشاءاللہ Masha ALLAH ماشاءاللہ 🌹اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اپنے حفظ و آمان میں رکھے.آمین🌹
@M.Qamar_Taj_KAMBOH
@M.Qamar_Taj_KAMBOH 7 күн бұрын
اللّہ پاک آپکو بھی اور عمران خان کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین آمین ثم آمین
@AbdulBasit-vz5kc
@AbdulBasit-vz5kc 7 күн бұрын
Another Imran Riaz Khan kzbin.info/www/bejne/fmLPp2uMbqaZn7csi=Xg9gBoN5Wq6jcm1E
@hajitariqghumman5524
@hajitariqghumman5524 7 күн бұрын
میں سو فیصد اتفاق کرتا ہوں عمران بھائی جب سب پاکستانی اس طرح اپنے نوکروں کو انکی اصلیت اور اوقات بتانا شروع ہوجائیں گےتو پاکستان میں حالات ٹھیک ہوجائیں گے اور پاکستان ترقی کرنا بھی شروع ہو جائیں گے انشاءاللہ
@makhtar6086
@makhtar6086 7 күн бұрын
آپ جہاں بھی ہو اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے
@naveed6628
@naveed6628 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آ پ کو خوش رکھے ❤
@rukhsanabibi878
@rukhsanabibi878 7 күн бұрын
Ameen Suma Ameen
@nuzhatahmad2785
@nuzhatahmad2785 7 күн бұрын
عمران بھائی آپ کی فکر رہتی ھے اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے
@ZebaAbbas-z9g
@ZebaAbbas-z9g 7 күн бұрын
اپ کی تجویز بالکل درست ہے ،،،
@rafiqkhan5495
@rafiqkhan5495 7 күн бұрын
عمران ریاض خان صاحب ہمیں آپ پر فخر ہے آپ ہمارے کا ایک قیمتی اثاثہ ہو اور ایک مجاہد ہو بلکہ غازی ہو❤ عمران خان زندہ باد ✊️
@RehanKhan-wu9mt
@RehanKhan-wu9mt 7 күн бұрын
آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 7 күн бұрын
چلو ادھار کرتے ھیں آج نہیں تو کل حساب کرتے ھیں جو خوش ھیں آج تماشا موت پر ھم اپنے رب کے عدل کا انتظار کرتے ھیں وزيراعطم عمران خان انشاءالله
@Tahir_Malik786
@Tahir_Malik786 7 күн бұрын
یا اللّٰہ 🤲🕋🤲 پاکستان 🇵🇰پر رحم فرما وطن عزیز پر جو ظالم و جابر بدمعاش چور جاہل ناہل حکمران زبردستی قبض ہیں ان لوگوں سے پاکستانی مظلوم عوام کی ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جان چھڑا دیں.
@zarqatasneem6316
@zarqatasneem6316 6 күн бұрын
سارا کام اللّٰہ تعالیٰ پر ڈال دیں، خود نکمے بن کر گھروں میں گھس کر بیٹھے رہیں ۔
@azharazhar3800
@azharazhar3800 7 күн бұрын
اللہ پاک عمران ریاض خان کو اپنی حفاظت رکھے آمین یا اللہ مدد فرما پاکستان کے حال پر رحمت فرما
@shavazakhlaqvlog5123
@shavazakhlaqvlog5123 7 күн бұрын
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
@shahzain7207
@shahzain7207 7 күн бұрын
عمران ریاض خان بھی آپ نے تاریخ میں اپنا نام زندہ کردیا تاریخ ہمیشہ بہادروں اور ظالموں کے خلاف کھڑے ہونے والوں کی لکھی جاتی ہے
@saleemtahir646
@saleemtahir646 7 күн бұрын
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین یا ربّ العالمین
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 7 күн бұрын
وفادار لوگ تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اپنا تو کوئی منصوبہ ہے نہ ھی کوئی وفادار ساتھی ہر وہ شخص جسے ھم نشانہ لینا سکھاتے ہیں وہ ہمیں ہی اپنا نشانہ بنا لیتا ہے
@muhammadimranmani9264
@muhammadimranmani9264 7 күн бұрын
عمران بھائی اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا کرے اور آپ ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دینے کی ہمت عطا کرے
@nabeelbaighsnabeelbaighs936
@nabeelbaighsnabeelbaighs936 7 күн бұрын
Ameeeeeeeem❤
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 7 күн бұрын
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
@vs-qf6lo
@vs-qf6lo 7 күн бұрын
لیڈر صرف عمران احمد خان نیازی ❤
@KhangKhang-v6d
@KhangKhang-v6d 7 күн бұрын
رٹ کے رکھا ھوا ھے ایک ھی کمنٹ 😂
@BMcomedyshow
@BMcomedyshow 7 күн бұрын
Ameen
@imtiazkhan8630
@imtiazkhan8630 7 күн бұрын
❤❤❤❤
@HameshGulab-g7c
@HameshGulab-g7c 7 күн бұрын
Aameen sooma aameen ❤
@Tahir_Malik786
@Tahir_Malik786 7 күн бұрын
جب تک سیاست سے الگ ہونے کے دعوے👽 دار سیاست سے ھمیشہ کیلیے الگ نہیں ہوتے اور اپنی دیوتی کے مطابق سرحد کی حفاظت و نگرانی کی ذمہ داری کو بھر پور طریقے سے ادا نہیں کرتے تب تک ملک ترقی کی راہ پے گامزن نہیں ہو سکتا
@asifbhutta7395
@asifbhutta7395 7 күн бұрын
عمران ریاض بھائی اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر دے اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اور اپنے مقاصد کو پورا کرتے رہیں
@nighatperveen1062
@nighatperveen1062 7 күн бұрын
اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے/ عمران خان زنداباد❤
@gheverpathan3183
@gheverpathan3183 7 күн бұрын
حقیقی آذادی اور اسلامی انقلاب کے لیے عوام کو عمران خان کے علاوہ کسی لیڈرپر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے اور خود باہر آنا ہوگا نہیں تو یہی ذلالت ہمارا مقدر ہے
@hamzaahmadranjha4400
@hamzaahmadranjha4400 7 күн бұрын
نام ھی کافی ھے ❤❤❤❤❤
@GhulamMurtaza-zt4zl
@GhulamMurtaza-zt4zl 7 күн бұрын
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
@BadarUzzaman-i6g
@BadarUzzaman-i6g 7 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم امین یا رب العالمین
@PTI655
@PTI655 7 күн бұрын
31 جنوری یوم سیاہ ریحان زیب شہید😢
@zahoorisnear
@zahoorisnear 7 күн бұрын
imran riaz zindabad
@AzamKhan-c3k
@AzamKhan-c3k 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان اور پاکستانی عوام کو کامیابی نصیب کرے
@malikashraf1243
@malikashraf1243 7 күн бұрын
جرآت و بہادری سلام عمران ریاض خان تینوں رب دیاں رکھاں فی امان اللّٰہ
@bananarepublic2024
@bananarepublic2024 7 күн бұрын
خان صاحب کے بغیر ملک کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا خان قوم کی جان قوم کی شان قوم کافخر قوم کا ھیرو قوم کا رومانس اور قوم کا واحد لیڈر ھے وہ قوم کی ضد بن چکا
@rubia2361
@rubia2361 7 күн бұрын
کوئی شک نہیں ۔ پاکستان کی تاریخ کا واحد سپر دلیر ہیرو ۔ نہ پہلے کوئی ایسا آیا اور نہ اگلے 78 سالوں میں کوئی آئے گا ۔
@AkhtarSayan
@AkhtarSayan 7 күн бұрын
💯 agree 👍🏻 💯🗳️🗳️💯🏏🏏💯💯🗳️🏏✌️👈
@AkhtarSayan
@AkhtarSayan 7 күн бұрын
@@rubia2361💯 agree 👍🏻 🆎🗳️🆎🏏🆎💯✌️👈
@AkhtarSayan
@AkhtarSayan 7 күн бұрын
THREE things SAVE PAKISTAN (1) IMRAN Khan (2) IMRAN khan (3) IMRAN khan
@Imranriazkhanlive01
@Imranriazkhanlive01 7 күн бұрын
کیوں باقی نا مرد ہیں۔
@laststrike626
@laststrike626 7 күн бұрын
IMRAN KHAN ZINDABAD 😘😘😘😘
@thefast9855
@thefast9855 7 күн бұрын
Our proud Imran khan and all honest journalists ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mohsinmayo9884
@mohsinmayo9884 7 күн бұрын
کمال کا مشورہ ہے عمران ریاض کا میڈیا کے حوالے سے لیکن یہ میڈیا خد بکاؤ ہے
@AhmadBhatti-p4z
@AhmadBhatti-p4z 7 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
@mutloobali8534
@mutloobali8534 7 күн бұрын
وعلیکم السلام رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین ۔ والسلام
@umarhayat1139
@umarhayat1139 7 күн бұрын
زبردست کوٸ شک نہیں ❤❤❤❤❤
@SaleemDxb-d5x
@SaleemDxb-d5x 7 күн бұрын
عمران خان زندہ باد
@rafaqatshahzad9056
@rafaqatshahzad9056 7 күн бұрын
عمران بھائی اللّٰہ پاک آپ کو صحت و ایمان کی دولت سے مالامال فرمائے ۔آمین یارب العالمین
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 7 күн бұрын
ہرگز کسی سے کوئی نا شکوہ گلہ کرے اعمال اپنا جانچ لے پھر فیصلہ کرے میں تو آللہ پاک سے کرتا ہوں یہ دعا سب کا بھلا ہو پہلے پھر میرا بھلا کرے
@irfanghouri4961
@irfanghouri4961 6 күн бұрын
Imran Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰 Imran Riaz Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰
@sherhayat2399
@sherhayat2399 7 күн бұрын
اللہ اپکو سلامت رکھے
@malikwaseem1921
@malikwaseem1921 7 күн бұрын
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے عمران بھائی 🤲🤲🤲
@qarimazhariqbalgoatfaram4981
@qarimazhariqbalgoatfaram4981 7 күн бұрын
اللہ اجر عظیم عطا فرمائے۔۔۔آپ کو ۔عمران بھائی
@Zylo6969
@Zylo6969 7 күн бұрын
اللہ پاک عمران خان اور پاکستانی عوام کے لیے آسانیاں فرمائے آمین 🤲
@naseemparehk272
@naseemparehk272 7 күн бұрын
Ellahi Ameen 🤲
@SyedKaram-c5g
@SyedKaram-c5g 7 күн бұрын
کاش اپ کےکہنے کے مطابق عوام بیدار ہو جاتی ہے۔ ۔۔۔ وطن عیزیز میں تبدیلی نظر اتی۔
@mianjaan-o2m
@mianjaan-o2m 7 күн бұрын
عمران بھائی آپ جہاں بھی ہیں اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں۔ رکھے
@shavazakhlaqvlog5123
@shavazakhlaqvlog5123 7 күн бұрын
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
@najeebkhan3529
@najeebkhan3529 7 күн бұрын
عمرآن ریاض خان اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@sulamankhurshid1822
@sulamankhurshid1822 7 күн бұрын
یا اللہ اپنے اس مبارک دن (جمعہ) کے صدقے عمران کی سختیاں دور فرما ، ملک پاکستان پر رحم فرما، آمین ثمہ آمین ❤
@mirhashehzadi8773
@mirhashehzadi8773 7 күн бұрын
Ameen
@irumsalman1010
@irumsalman1010 7 күн бұрын
@@sulamankhurshid1822 آمین ثم آمین
@muhammadHaneef-t1x
@muhammadHaneef-t1x 7 күн бұрын
اللہ تعالی پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے
@ghazala_mir
@ghazala_mir 7 күн бұрын
سب سے زیادہ مجھے عمران ریاض خان کے ویلاگ کا انتظار ہوتا ہے ❤ سلامتی ہو خان صاب
@maazahmed6916
@maazahmed6916 6 күн бұрын
Bilkul theek kaha aap ney mujhey bhi intezaar rehta hay
@begumali4510
@begumali4510 6 күн бұрын
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین 🤲❤
@abdulshakoorsiddiqui6980
@abdulshakoorsiddiqui6980 7 күн бұрын
اللہ پاک سلامت رکھے آمین
@waqarali7804
@waqarali7804 7 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
@jalaliqbalrana8611
@jalaliqbalrana8611 7 күн бұрын
سلامت رہو
@pervezminhas
@pervezminhas 7 күн бұрын
وعلیکم سلام عمران خان بھائی ✌🏻 بلجیم
@IrshadNoor-p9w
@IrshadNoor-p9w 7 күн бұрын
میرے پاکستانیو یاد ایا خان صاحب نے کہا تھا کہ میں برداشت کر لوں گا لیکن عوام برداشت نہیں کر پائے گی❤❤❤ ائی مس یو عمران خان
@malikakmal3945
@malikakmal3945 7 күн бұрын
Imran riaz is a brand
@Islamicvelog3
@Islamicvelog3 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اور عمران خان کو اپنے حفظ و آمان رکھیں
@SKhan-e3r
@SKhan-e3r 7 күн бұрын
امین
@nadeemakhtar2418
@nadeemakhtar2418 7 күн бұрын
تعلیم دی کمی ڈفر
@zahidsarwar4233
@zahidsarwar4233 7 күн бұрын
اللہ پاک آ پ دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے آمین
@Sajjad-Haider
@Sajjad-Haider 7 күн бұрын
عمران ریاض جہاں بھی رہو خوش رہو آپ کے بہت قرض ہیں اس قوم پر اللہ آپ کو اپنے امان میں رکھے آمین
@rukhsanabibi878
@rukhsanabibi878 7 күн бұрын
Ameen Suma Ameen
@Naginakausar-u1q
@Naginakausar-u1q 7 күн бұрын
ما شاء اللہ اپ کو صحت تندرستی دے اور لمبی زندگی دے امین
@Buddagujjar-xi4dt
@Buddagujjar-xi4dt 7 күн бұрын
آمین یا رب لاامین انشااللہ اللہ تعالی انصاف کرے گا بےشک
@muhammadjahangir156
@muhammadjahangir156 7 күн бұрын
زبردست عمران ریاض خان صاحب
@AbdulMajeed-xe8je
@AbdulMajeed-xe8je 7 күн бұрын
Wah g Wah Imran Riaz Khan Wah, Allah Pak ap salamat rakhye Ameen Suma Ameen ya Rabulaalameen.
@NadeemHashmi-g7p
@NadeemHashmi-g7p 7 күн бұрын
عمران ریاض بھائی زندہ باد
@ZulfiZarif
@ZulfiZarif 7 күн бұрын
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاکستان ذندہ باد
@rukhsanabibi878
@rukhsanabibi878 7 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@khalidch7098
@khalidch7098 7 күн бұрын
اس واقعے سے مجھے بہت پریشانی ہوئی ہے۔ نفرت شدید ہو گئی ہے تمام سرکاری اداروں سے۔
@tasneemmujtaba8322
@tasneemmujtaba8322 7 күн бұрын
بلکل شدید نفرت ہوگئی ہے ان سب اداروں سے
@MalikBilal-wm2og
@MalikBilal-wm2og 7 күн бұрын
پیارے بھائی اللہ آپکو اپنی حفاظت فرماے آمین آپکی جرات کو سلام پیش کرتی ہیں سیالکوٹ کی عوام ❤❤❤❤
@nabilmalik6764
@nabilmalik6764 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا کرم فرمائیں
@subhanallah1434
@subhanallah1434 7 күн бұрын
اللہ آپکو کامیاب کرے❤❤❤
@saadaslam7319
@saadaslam7319 7 күн бұрын
عمران ریاض خان ❤❤❤
@mohammadilyasbhatti9547
@mohammadilyasbhatti9547 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران بھائی آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤🏏🏏🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@SajidAfridi-h9d
@SajidAfridi-h9d 7 күн бұрын
اللہ آپ کو سلامت رکھے ❤
@IbrarAkhtar-o3j
@IbrarAkhtar-o3j 7 күн бұрын
عمران ریاض خان صاحب ہمارے انتہائی قابلِ احترام رہنما جنابِ محترم عمران خان صاحب پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کو آگاہ کر کے اپنی زمہ داریاں بڑے احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں مگر مجودہ رجیم اور فسطائیت اس عدلیہ ہی کی وجہ سے ھے کیونکہ موجودہ عدلیہ بھی اسی فسطائیت کا حصہ ھے یا باری تعالیٰ ہمارے اس مرشد اور پاکستان اور اپنا خصوصی کرم فرما آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@saadaslam7319
@saadaslam7319 7 күн бұрын
صحیح بات کی ہے ❤
@shaukatkhan5272
@shaukatkhan5272 7 күн бұрын
السلام علیکم بھائی صاحب عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ
@AmazifyDeals
@AmazifyDeals 7 күн бұрын
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@humayunnaeem4235
@humayunnaeem4235 7 күн бұрын
What about what he did to 6 year old baby Ayesha?
@sadiamasood2031
@sadiamasood2031 7 күн бұрын
اللہ پاک آ پ کو اپنی امان میں رکھے اور اسی طرح سچائی سامنے لانے کی ہمت عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
@saleemtahir646
@saleemtahir646 7 күн бұрын
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️ پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
@imranriazfans-e1k
@imranriazfans-e1k 7 күн бұрын
ہم عمران خان کے ساٹھ ہے❤❤
@muhammadjunaid4366
@muhammadjunaid4366 7 күн бұрын
وعلیکم السلام اللہ تمام محب وطن پاکستانی کی تمام مشکلات اثار عطا فرمائے
@HashimRana-pw6nm
@HashimRana-pw6nm 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی عطا فرمائے
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 7 күн бұрын
‏"اسلام آباد قتل عام کے سانحے کو جلیانوالہ باغ کی طرح نہ عوام بھولے گی نہ ہم بھولیں گے، جنرل ڈائیر کا قتل عام سو سال بعد بھی عوام کو یاد ہے، اس وقت نہ کیمرے تھے نہ میڈیا تھا، اسلام آباد قتل عام کے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں، یہ شواہد چھپائے نہیں جا سکتے، آج نہیں تو کل سب ظاہر ہو جائے گا" عمران خان ‎#گولی_کیوں_چلائی
@saqibmagsi4259
@saqibmagsi4259 7 күн бұрын
اللہ پاک عمران خان صاحب اور عمران ریاض کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 7 күн бұрын
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 ‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀 اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤
Маусымашар-2023 / Гала-концерт / АТУ қоштасу
1:27:35
Jaidarman OFFICIAL / JCI
Рет қаралды 390 М.
Wednesday VS Enid: Who is The Best Mommy? #shorts
0:14
Troom Oki Toki
Рет қаралды 50 МЛН
ВЛОГ ДИАНА В ТУРЦИИ
1:31:22
Lady Diana VLOG
Рет қаралды 1,2 МЛН
Маусымашар-2023 / Гала-концерт / АТУ қоштасу
1:27:35
Jaidarman OFFICIAL / JCI
Рет қаралды 390 М.