عمران خان سیاستدان نہیں ایک نظریہ ہے ، ہم قوم اس نظریہ کی حمایت کرتے رہیں گے انشاءاللہ
@ImranKhan-w9x2fАй бұрын
پروردگار دوجہاں خان صاحب کی مشکلات آسان فرمائے آمین یارب العالمین ❤
@khalidajutt4119Ай бұрын
آخر کار عمران ریاض صاحب آپکے بار بار کے ان مسائل کو اجاگر کرنے کے بعد آخرکار تحریک انصاف کے لیڈران نے کام شروع کر ہی دیا ہے الحمدللہ۔
@AnwarAli-ms4moАй бұрын
قانونی کارروائی اچھی بات ہے انشاء اللہ وتعالیٰ جیت عمران خان کی ھو گا 🤲
@sherdill8833Ай бұрын
اے اللہ پاک 🙏 پاکستان کی عدلیہ اور ججوں کےساتھ روز محشر ایساہی انصاف کرنا جیسایہ پاکستانی عوام کے ساتھ کرتے تھے ( آمین)
@AsadAli-5-5Ай бұрын
سلامت رہیئے حق اور سچ کا علم تھامے رہیئے اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کا حامی ناصر ہے اور رہے گا
@KhangKhang-v6dАй бұрын
پوری قوم کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ھیں انشاء اللہ جیت خان کا مقدر ھے ❤
@hafeezkhan-kk3wvАй бұрын
Inshallah
@hafeezkhan-kk3wvАй бұрын
Inshallah
@AmirHotani-s4kАй бұрын
Insha Allah
@htv4848Ай бұрын
❤❤❤❤
@AINUL_HODAАй бұрын
AAMEEN! SUMMA AAMEEN!
@NiamatUllah-el4lyАй бұрын
پاکستان کا پہلے ہیرو عمران خان صاحب❤ سوشل میڈیا کا پہلے ہیرو عمران ریاض خان صاصب❤
@shahidtaj8153Ай бұрын
عمران ریاض خان ❤ اللہ تعالٰی آپکو سلامت رکھے۔آپ ملک کے اندر رہ کر اپنی فیملی کی پرواہ کئے بغیر اک بڑی قربانی دے رہے ہیں۔
@AamirAli-RajputАй бұрын
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے فرصت نہیں ملی 💯
@AINUL_HODAАй бұрын
THIS A QUITE OPEN FACT!
@NarjisBatoolAsadAbbasАй бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉
@MohyudinGilaniАй бұрын
جیتے رہو شیر کے بچے ۔اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اس فاشسٹ حکومت کے ظلموں سے محفوظ رکھے آمین 🤲😥😢
@mumtazAli-f3yАй бұрын
اللہ ہمیشہ اپ کا نگہبان ہو
@alihan-hv2obАй бұрын
آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین آمین یارب العالمین 💕
@sherdill8833Ай бұрын
ارشد شریف ، سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے
@MoheenTanoliАй бұрын
Abdul qadir shahid Aslam or Irshad bhati b
@shahinadil6827Ай бұрын
REALLY THESE PERSONS HAVE GIVEN GREAT SACRIFICE. YOU SAID WELL.
@MoheenTanoliАй бұрын
@@shahinadil6827 yes
@syedamahrukh4062Ай бұрын
آمین
@b_l_a_c_k_p_i_nАй бұрын
Sabee kazmi bi
@waseemsaleem990Ай бұрын
الحمد للہ سب کو ہی انتظار ہوتا ہے عمران بھائی کے ویلاگ کا
@sherdill8833Ай бұрын
جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے
@seemakhan3757Ай бұрын
Daily viewer ❤❤... I noticed.
@AliSher-km1yhАй бұрын
❤️💛🧡💜💙🖤🤎💚🤍
@MikeBaltoraАй бұрын
Bangladesh celebrating 16th December Pakistan surrendered to indian army in 1971😮 Shame to Bhutto and yahya khan..... Mujeebur Rehman was in jail
@umerraanumerraan2564Ай бұрын
ان شاءاللہ
@amberlight5830Ай бұрын
What does have to do with it?@@MikeBaltora
@sherdill8833Ай бұрын
اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین
@chillmasti-m1gАй бұрын
یذدیت کے اس دور میں آج بھی حسینی خون حق اور سچ بولنے کی ہمت رکھتا ہے سلیوٹ عمران سر ❤
@SaleemAkhtar-r5nАй бұрын
❤great analysis
@AamirAli-RajputАй бұрын
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌ عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
@Son-of-AnarchyАй бұрын
Quaid e Azam British agent tha Imran khan sacha leader hai.
@kingmaster6910Ай бұрын
@@Son-of-AnarchyImran khan pathaan hai.. mainy india media pe Imran khan ka bio data suna to yaqeen huwa ky waqai Imran khan ky maa baap pashtoon thy aur imran khan ka jo pathaano ka qzbila hai wo bht bahdur pashtoon hoty hain jasy ky Imran khan hai
@saeedabano7356Ай бұрын
@@Son-of-Anarchyplz don't disrespect him
@Son-of-AnarchyАй бұрын
@@saeedabano7356 Sister partition was basically an attempt to divide Muslims to weaken us Imagine if Indian Pakistani and Bengali Muslims were living today in one country, who would have had the guts to beat us? Just like today’s establishment, the British establishment launched him Did u ever ask yourself that why he was never jailed ? And Gandhi did? Partition wasn’t a division of land it was the division of Muslims. Syed Abul Aala Maudoodi was against the ideology of Pakistan for the same reason.
@alihan-hv2obАй бұрын
آللہ تعالٰی عمران ریاض صاحب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین آمین یارب العالمین 💕
@hafeezkhan-kk3wvАй бұрын
Ameen summa Ameen 🤲
@hafeezkhan-kk3wvАй бұрын
Ameen summa Ameen 🤲
@khalidajutt4119Ай бұрын
واعلیکم اسلام وا رحمت اللہ 🩷🌸
@KhangKhang-v6dАй бұрын
عمران خان زندہ باد اللہ حفاظت کرے اللہ کامیابی دے آمین ثم آمین ❤
@AnayaFatima-n4rАй бұрын
کون سا قانون کونسا انصاف کن سے انصاف کونسی عدالتیں کونسے جج کونسا انصاف عمران ریاض بھای 😢
@ImranAliii-r1hАй бұрын
ان کے وی لاگ کا سب کو انتظار رہتا ہے
@Shahzaib-y6oАй бұрын
بائیکاٹ جاری رہے گا انشاء اللہ
@ameernawaz8603Ай бұрын
ان شاءاللہ
@muhammadsulaiman5026Ай бұрын
Love you Imran Bhai ALLAH Aap ko Salamat Rakhy AAMEN
@mohammadkhan5876Ай бұрын
InshALLAH InshALLAH
@ranasajal9346Ай бұрын
insha'Allah
@shanebluesky7452Ай бұрын
InshAllah
@zahoorahmadqazi5320Ай бұрын
❤اللہ علیہ خان صاحب کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور سرخرو کرے ❤
@ShahnawazBalouch-v3qАй бұрын
بہت خوب
@usamahurairasaif4313Ай бұрын
کس کس کو میری طرح عمران ریاض کے ویلاگ کا انتظار تھا۔
@sabirsahil8051Ай бұрын
میرا
@tabassumbutt-ng6pyАй бұрын
میرے ساتھ بہت سارے
@SM-ys9ciАй бұрын
کوئی ڈیڑھ ہزار بار یہ بات آپ پوچھ چکے ہیں یا پوچھ چکی ہیں۔ اب بس کر دو۔ پتہ نہیں سنتے بھی ہو عمران ریاض کو یا اپنے میسنجر کے لائیکس لینے آ جاتے ہو
@safdarlashari7358Ай бұрын
😂😂
@hashimmehsoud9039Ай бұрын
ہمیں بہت شدت سے انتظار رہتا ہے میں اکثر 12 13 سکنڈ کے اندر دیکھ لیتا ہوں
@ambreenbukhari1471Ай бұрын
انقلاب کبھی “ آئین اور قانون “ کے مطابق نہیں آتے ۔۔۔ تحریک انصاف والے کچھ سمجھے کے نہیں
@ImrankhanPtilover-h1pАй бұрын
❤ yaa bt 100 💯 % right
@sahilafridi8012Ай бұрын
Hundred percent true
@Muhammad-ilyas-p5uАй бұрын
میری طرح کون عمران ریاض خان کے وی لاگ کا انتظار کرتا ہے 🤔
@AdnanNasir-ct9yzАй бұрын
Main be bohat wait krta hu q k bohat Zaberdast insan hain allah pak apny hifzo eman main rakhy inko❤
@gulzaman5039Ай бұрын
Me
@Muhammad-ilyas-p5uАй бұрын
@@AdnanNasir-ct9yz ameen
@MastiBaaz95Ай бұрын
me
@muhammadbilalmansoorАй бұрын
Me
@mubashariqbal2615Ай бұрын
عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@hameedbajoihameedbajoi6659Ай бұрын
لوگ نیند سے اٹھ کے جانو مانو کے میسچ کا انتظار کرتے ہیں اور ہم عمران ریاض کے ویلوگ کا انتظار کرتے ہیں
@ImranMalik-ue8moАй бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zafarullahkharljhang217Ай бұрын
اللہ اکبر۔ ۔اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھےآمین اور اس ملک پر رحم فرمائے آمین
@abidkamal7844Ай бұрын
ماشاء اللّٰہ بھائی اللّٰہ تعالٰی آ پ کو ھمیشہ خوش رکھے اور کامیاب فرمائے آمین
@KhangKhang-v6dАй бұрын
ریاض بھائی دلی دعا ھے اپ سدا سلامت رھیں اپ اور اپ کے اہل خانہ کو اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
@Rahmatollh.baloch1Ай бұрын
❤ عمران ریاض خان صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور ھمت عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤
@ambreenbukhari1471Ай бұрын
( پی ٹی آئی والو ) ۔۔۔ اللہ پاک قرآن مجید میں بار بار فرماتا ہے نااُمید نہ ہوں ، کمزور نہ پڑو ، غمگین نہ ہو بیشک اللہ ہرچیز پہ قادر ہے
@Alihassan-vy1ydАй бұрын
Beshak right sister
@adiltamuri6131Ай бұрын
🇨🇦🇵🇰.SUBHAAN ALLAH BESHAK..🤲🤲🤲🤲
@shahkhalid6772Ай бұрын
❤❤❤❤
@MuhammadsialviАй бұрын
Beshak ❤❤❤
@MohammadJaved-ch3bzАй бұрын
Bsk
@AmazifyDealsАй бұрын
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@SALEEMANWAR-o5gАй бұрын
Ap ka MashaAllah tajzia zabardust we support
@BakhtmunirKhan-y2kАй бұрын
یااللہ عمران خان صاحب کا حفاظت فرما
@amijani5011Ай бұрын
آمين
@shahidarose8319Ай бұрын
Aameen
@samreen2691Ай бұрын
آمین یا رب العالمین
@SaleemMehar-t5pАй бұрын
بائیکاٹ جاری رہےگا انشاءاللہ تعالی ❤❤❤❤❤
@shahinadil6827Ай бұрын
YOU ARE QUITE RIGHT.
@rakhshandashahnaz5294Ай бұрын
Wah Zabardast analysis
@aftabaliabid1Ай бұрын
میں بھی آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں واقعی عمران ایک بہت اچھے اور بہت بڑے صحافی ہیں ماشاءاللہ
@fourstar9647Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shahidmalik-uk6jfАй бұрын
Fitna hy ye
@MudassarIqbal572Ай бұрын
اللہم صلی علی محمد و ال محمد
@PTI655Ай бұрын
سب کا سوال گولی کیوں چلائی؟
@Buffolow92663Ай бұрын
صلو علی النبی ﷺ
@M.Yaseen-r3pАй бұрын
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ
@abuzarshah2005Ай бұрын
❤sb sy khoobsort comment ❤jzaak Allah ❤❤
@PakistanzindahayАй бұрын
اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم
@shahidchohan-u1fАй бұрын
اللّٰہ آپ سے ہمیشہ راضی رھے آمین شاھد حسین چوھان
@hamidmahmoodchishti3220Ай бұрын
عمران ریاض خان ہمیشہ سچائی کا ساتھ دیتا ھے اسی لیے ہم ان کے وی لاگ کا انتظار کرتے ہیں
@mheranwaarhussainmazhriАй бұрын
اللہ تعالی اسلام پاکستان کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرمائے یا پھر ذلیل و رسوا فرمائے اور عبرت کا نشان بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین
@ishtiaqahmed7662Ай бұрын
Babr shair imran riaz
@Hamzul786Ай бұрын
سر یہ سب آپ کے محنت سے ہوا ہے آپ نے یہ بھولنے نہیں دیا آپ کا بہت بہت شکریہ❤
@rubyrashed1566Ай бұрын
Yes
@arifazafar6661Ай бұрын
Alhamdulillah Alhamdulillah ALLAH pak madad farmay kaamyaab kren Hifazat farmay sehat o salamti ATA farmay AMEEN YA RubulAllameen IMRAN KHAN zinda abad Pakistan zindaAbad InshaAllah AMEEN
@loversofimrankhan8486Ай бұрын
اللہ تعالی سب پی ٹی آئی والوں کی ٥فاظت فرماے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@shamimawan3904Ай бұрын
او بھائی اس بیچاری ہ کو کہاں لا کر بیٹھا دیا ھے بیچاری اکیلی اداس اداس سی لگتی ھے کیونکہ اصل لفظ تو حفاظت ہوتا ھے -
@loversofimrankhan8486Ай бұрын
@shamimawan3904 Wo galti sy lekha gya ha ma ny check he nahi kya tha😅
@ranashamus1166Ай бұрын
میں بہت شدت سے انتظار کرتا ہوں اپ کے ویلاگ کا اور بہت توجہ سے سنتا ہوں بہت مزہ اتا ہے اپ کی باتیں سن کر بہت ساری مایوسیاں ختم ہو جاتی ہیں اپ کی بات سن کر اللہ تعالی اپ کو لمبی اور صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے
@FOXY_D_YTАй бұрын
عمران خان زندہ باد عمران ریاض زندہباد
@AamirAli-RajputАй бұрын
اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہیں تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں عمران خان زندہ باد ❤
@saleempirzada6738Ай бұрын
Wa alaikum salaam wa rehmatullahi wa baraktuh
@imran_khan2022Ай бұрын
عمران بھائی بات یہ ہے کہ سب کو سکور کیا ہے سب کا حفاظت سے پشاور پہنچایا ہے یہ کام اسان نہیں تھا باقی اپ کی ساری تنقید جائز ہے 😢😢😢😢😢❤❤❤
@shahzain7207Ай бұрын
میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!
@Bkkhan1221Ай бұрын
Imran riaz khan❤❤❤❤
@FOXY_D_YTАй бұрын
میری طرح اور کس کس کو عمران ریاض کے وی لاگ کا بے چینی سے انتظار رہتا ہے؟
@AamirAli-RajputАй бұрын
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
@mianwasse8776Ай бұрын
❤Imran Riyaz bhai zinda bad
@malikfakharabbas4239Ай бұрын
جو قوم اپنی حالت کو درست نہیں کرتی اللہ بھی اُس کے ماضی کو نہیں بدلتا بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
@saimazarshid1722Ай бұрын
Maazi ni halat KO ni badalta
@khalidkhattak557Ай бұрын
یہ بات عمران ریاض خان کی بالکل سچ ھے کہ عوام اور عمران خان ایک ساتھ ہیں
@allahditta9929Ай бұрын
پوری قوم کا محبوب لیڈر وزیراعظم عمران خان ماشااللہ زندہ باد❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉 Free Free ours beloved leader elected prime minister Imran Khan straight away now
@naveedsaeed2413Ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
@zamankhan9459Ай бұрын
Ameen
@nabihussain56Ай бұрын
Haqiqat hay PT I Wallay Agencies say DarttYhen Aisa he MQMALTAF k sath HOA tha Allah Pakistan per Appna karam karay Ameen
@naseemkhan5066Ай бұрын
Ameen summa ameen 🤲
@MuhammadFayyaz-q5lАй бұрын
Ameen
@mohammadsohrab6735Ай бұрын
عمران ریاض صاحب ماشااللہ زبردست وی لاگ اللہ پاک عمران خان کی پارٹی کو توفیق اور جذبہ دے کہ وہ حق سچ پر ڈٹ جائیں 🤲
@FarzanaIshfaq541Ай бұрын
بہترین تجز یہ
@Meem.Khan.IslamicАй бұрын
ہم سب پاکستانی کا انتظار رہتا ہے عمران ریاض خان وی لاگ کا اللہ پاک حفاظت فرمائے عمران ریاض صاحب کا امین
@azharazhar3800Ай бұрын
بیسٹ وی لاگ عمران ریاض خان آللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@SafderhayatkhanmaharKhanАй бұрын
عمران ریاض بھائی اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
@masoodkhan543Ай бұрын
❤❤❤
@shafikhanluond4392Ай бұрын
❤ماشاءاللہ بھائی سلامت رہو ❤اللہ الحق انشاءاللہ حق سچ کی جیت ہوگی خان صاحب کی جیت ہوگی ❤
@MuhammadBanaras-rc7vyАй бұрын
عمران ریاض بھائی اسلام علیکم ایک عمران خان صاحب نے ھمیشہ اپنے ملک پاکستان کے لیے قربانی دے رئے ہیں لیڈر ھے عمران خان صاحب باقی سب ڈیلر ھیں ملک پاکستان کے اللہ تعالیٰ ان سب فرعونوں کسی موضی مرض میں مبتلا کرئے آمین آمین آمین
@jamalshah9049Ай бұрын
ہم عمران خان کے سات ہیں
@Omar-xs4byАй бұрын
ساتھ تھے ساتھ ہیں اور ساتھ رہے گے انشاءاللہ ❤
@KpkAfridi-i4sАй бұрын
Mashalla sab Nam sahe deia ha shabash
@ghazala_mirАй бұрын
عمران ریاض خان وہ واحد بیسٹ صحافی ہے جس کے وی لاگ کا مجھے شدت سے انتظار ہوتا ہے ❤
@PTI655Ай бұрын
سب کا سوال گولی کیوں چلائی؟
@aturr5318Ай бұрын
sab se ziyada mujhe intzar rehta he
@ahmedrizi3560Ай бұрын
Same to you ❤
@ahmedrizi3560Ай бұрын
Honest brave Safai hai Masha Allah Allah Pak Imran Bhai ko hifzu eman rhkye Amen
زندگی ایک بار ملتی ہے اس کی قدر کرو پردیس میں ہو یا دیش میں
@saranzeb8632Ай бұрын
Imran Riaz Khan ❤
@Ghazala-p7bАй бұрын
Imran riaz zindabad ❤Imran khan zindabad ❤
@bilalQureshi-um3hdАй бұрын
Zinda bad imran khan zinda bad imran riaz sahab
@nazirahmed9950Ай бұрын
Riaz you are Imran, I love you
@imran_khan2022Ай бұрын
بسم اللہ بسم اللہ بسم اللہ عمران بھائی
@ertugruldialogue4071Ай бұрын
Great imran riaz sb is coming
@ibrahimjamali2079Ай бұрын
Masha Allah bhai jan Allah pak se dua he ap hamesha kush rahe
@AkberAkber-j2fАй бұрын
Imran Riaz Khan Zindabad
@intelligentperson8268Ай бұрын
مجھے وقار ملک اور معید پیرزادہ کے وی لاگ کا بھی عمران ریاض کے وی لاگ کے ساتھ انتظار رھتا ھے
@MaliMalik-u2vАй бұрын
عمران ریاض خان زندہ باد
@MudassarIqbal572Ай бұрын
شکر الحمدللہ اب انہوں نے کاروائی کا عمل شروع کروا دیا ہے
@AnwarAli-ms4moАй бұрын
ماشاءاللہ 🌺 اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🤲💕
@shahinadil6827Ай бұрын
AMEEN.. .SUMMA....AMEEN
@SarwarJaved-wx6lqАй бұрын
اللہ پاک بہترین انصاف کرنے والا ہے ❤انشاءاللہ شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا انشاءاللہ ❤❤❤❤
@KhalidKhan-qr9tqАй бұрын
ان شاءاللہ
@munawarhussain5710Ай бұрын
گولی کیوں چلائی! یہ سب سے بڑا ناقابل معافی جرم ہے! اللہ جباروقہار! ڈی چوک کے مظلوم بے قصور نہتے لوگوں کو گولی مارنے کا حکم دینے اور گولی چلانے والوں کو دنیا و آخرت میں دردناک عذاب دے! آمین! یا رب العالمین!
@AadilwaniAadilwani-w7wАй бұрын
Imran riyaz zindabad
@fawziazahidie3181Ай бұрын
Good analysis
@alihan-hv2obАй бұрын
عمران ریاض صاحب تیری جرات کو سلام ❤
@MuhammadAli-xw9reАй бұрын
حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤
@JdjsEkbej3Ай бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا
@pervezminhasАй бұрын
وعلیکم سلام عمران خان بھائی سلامت رہیں ✌🏻 بلجیم
@saqibshahshahsaqib9168Ай бұрын
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@qayyummalik8488Ай бұрын
اللہ تعالٰی آپ سب کی حفاظت کرے گا انشاءاللہ
@saeedh-u5vАй бұрын
G hum sab ko intezaar ho ta hai
@mirzatanvirbaig1774Ай бұрын
سپر پاور وی لاگ۔اوورسیز پاکستانی عمران خان کے ساتھ ہیی۔ اللہ تعالٰی آپ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثمہ آمین