جب میں اس دنیا میں ظلم و زیادتی ہوتے ہوئے دیکھتا ہوں تو ہمیشہ خود کو اس سوچ کے ذریعے سمجھا کہ بہلاتا ہوں کہ ان بدمعاشوں کا انتظار اوپر ایک دوزخ کر رہی ہے-
@taimurmirza5191Ай бұрын
ہم کو عوام کو باہر نکلنا ہو گا
@shaziamansoor2057Ай бұрын
بےشک
@muhammadakramaziz6632Ай бұрын
اللہ پاک آ پ کو، صبر و استقامت ، عزم و ہمت سکینت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@noorahmed6427Ай бұрын
عمران ریاض صاحب آپکا شکریہ ❤❤ کہ آپ ہمیں ہر لمحہ آگاہ کیا کرتے ہیں 🙏🙏🙏
@ArshadQadirАй бұрын
*فوجی جرنیلو آخخ تھو*
@mahboobshah911Ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
@HafizQureshi-tp5zzАй бұрын
آپ نے وہ حقائق بیان کیے ھیں کہ سارا پول کھول کے رکھ دیا اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے
@sabirhussain3981Ай бұрын
ماشاءاللہ عمران ریاض خان صاحب اللہ تبارک وتعالی اپکو سدا سلامت رکھے
@imtiazrahman1333Ай бұрын
اللہ وکیل❤ اللہ آپ سب کو بہت خوش جیتا آباد اور اپنے حفظ و آمان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین❤
@MuhammadImran-dp5psАй бұрын
Alhamdulillah as an active practicing lawyer from Lahore i am doing my best to oppose this act of Govt. I am raising voice and pushing the current bar representatives to issue press release against these amendments.
@asimshahbaz399Ай бұрын
جس طرح اسٹیبلشمنٹ کے مد مقابل عمران خان ہے اسی طرح پورے پاکستانی میڈیا کے مد مقابل اکیلا عمران ریاض زندہ باد💪
@Mansoor_WorldАй бұрын
True
@CountyboyspeaksАй бұрын
Right
@ImranAli-hv5hcАй бұрын
عمران ریاض بہترین کام کرتا ہے مگر یہ اکیلا نہیں۔معید پیرزادہ۔صابر شاکر۔مطیع اللہ جان۔شہاب الدین گیلانی۔صدیق جان وغیرہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور کڑوے سوال اٹھا کر حکومت کو ننگا اور عوام کو باشعور بنا رہے ہیں
@rashidramzan353Ай бұрын
🎉❤
@RiffatBangash28 күн бұрын
Allah’s Blessings be with you and your family Imran Riaz khan! You are an asset to this country 🇵🇰🍃🥹
@KhanJan-u6bАй бұрын
اللہ آپ کی ہمت میں اضافی فرمائے وسلام
@tanveershah4560Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤
@hellooooo640Ай бұрын
عمران ریاض خان صاحب آپ کی جرات اور بہادری کو سلام ۔
@sherdill8833Ай бұрын
اللہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرما ۔.. خان کا کھل کر ساتھ دینے والے اینکروں کو پوری قوم کا سلام
@NajeebSewingTricksАй бұрын
اسٹیبلسمینٹ کا جنون اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن کپتان کا سیاصت کو سلام ❤
@sherdill8833Ай бұрын
اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@Waheed8383Ай бұрын
ایک ہی نام کے دو ہیرو🇵🇰 دونوں ہی ﷲ تعالیٰ کے نیک بندے،
@Azamkhanh9wАй бұрын
سب بھائیوں کو اسلام وعلیکم عمران بھائی آپ کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے
@muhaammadnawaz1454Ай бұрын
اللہ تعالیٰ مقبوضہ مغربی پاکستان کو آزادی نصیب عطاء فرمائے مجاہدین آزادی زندا باد
@saeedahmad2941Ай бұрын
جہبوری شعوری جدوجہد کی کوششوں میں مصروف لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور خان صاحب کے ساتھ ساتھ ہیں❤❤❤❤
@MalikniazAhmed-br1mmАй бұрын
Mashallh lmran Riaz Khan ❤🤲❤️
@narukhan745Ай бұрын
یار فیصل واوڈا کی شکل دیکھنے کے قابل تھی اور قابل رحم بھی۔۔۔۔ عمران ریاض خان آپ عظیم انسان ہیں
@ambreenbukhari1471Ай бұрын
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
@nicer3781Ай бұрын
الحمدللہ ۔۔۔تحریر پڑھناضرور ی ہے۔۔۔۔۔روس نے پاکستان کے بارے میں کہا کہ پاکستان کا گوادر اور سی پیک دنیا کے لیے سب سے بڑا روزگار کا منڈی ھوگا۔۔اور روس نے یہ بھی کہا کہ گوادر اور سی پیک ایشیا کے لیے شہہ رگ جیسا ھے۔اور روس نے یہ بھی کہا کہ گوادر اور سی پیک پاکستان کے لیے سونے چاندی اور جواھرات کا سمندر ھوگا۔۔روس نے پاکستان کو آگاہ کیا کہ یورپ امریکہ اسرائیل انڈیا اور عرب کے کچھ ممالک نہیں چاھتے کہ گوادر اور سی پیک کھل جائے اور کامیاب ہوجائے۔ روس نے کہا اگر سی پیک اور گوادر کھل جائے تو پھر دنیا کےممالکوں کی طرح بڑے بڑے عمارتیں پاکستان میں بن جائے گا اور پاکستان میں بڑے بڑے ائیر پورٹ بن جائے گا تو عرب اور دوسرے ملکوں سے سارے تجارت پاکستان منتقل ہوجائے گا۔روس نے کہا کہ انڈیا اور عرب ممالک سی پیک اور گوادر کے مخالف ھیں کیونکہ اگر سی پیک اور گوادر کھل جائے تو پھر پاکستان ایشیا اور عرب ممالک کا باپ بن جائے گا۔۔اب روس اور چائینہ چاہتے ھیں کہ سی پیک اور گوادر کھل جائے گا۔۔کیونکہ روس جانتا ھے کہ جب سی پیک اور گوادر کھل جائے تو پھر ایشیا اور وسطی ایشیا بھی یورپ کی طرح بڑی طاقت بن جائے گا۔ اور دنیا کا 90 % تجارت ایشیا اور وسطی ایشیا کی ممالکوں میں ھوگا۔۔اور ھنگری کی وزیر اعظم نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان انے والے وقت میں سپر پاور ملک بن جائے گا۔۔روس نے پاکستان کو کہا کہ انڈیا نے بہت لوگ پاکستان کے اندر سی پیک اور گوادر کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ھیں اور یہ لوگ نہیں چاہتے کہ سی پیک اور گوادر کامیاب ہوجائے۔۔ھمارے پاکستانی عوام اور افواج سے درخواست ھے کہ جو لوگ سی پیک اور گوادر کے خلاف ھیں تو ان کو پکڑیں اور عمر قید کی سزا دیں۔۔۔۔( منقول عبداللہ )😢😢😢😢
@zunerasubtain9049Ай бұрын
یہ کیسا سوال ہے مجھے یہ بتاہیے کہ کون سا انسان ہو گا جس کی نبی پاک محمد صلى الله عليه واله وسلم سے نسبت ہو اور مسلمان ہو تو کس کو فخر نہیں ہو گا عجیب سوال کرتے ہیں
@shaheenkazmi6306Ай бұрын
Bhai ye mosalman nhin hy hr jgah ye hi likhti hy @@zunerasubtain9049
@zubairahmed6642Ай бұрын
Yes am
@MadinaComputerzАй бұрын
عمران بھائی رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ انصاف والی صحافت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@amtulhadi8328Ай бұрын
اللہ ہی بہتر کرے گا ❤عمران خان زندہ باد❤
@muhammadhayat259Ай бұрын
ہمارا شہزادہ عمران ریاض خان خوش رہو سلامت رھو ❤
@samirahmadkhan174Ай бұрын
Hmari azadi ye bheriye cheennne jarhe
@mukhtarahmadgondal9847Ай бұрын
بالکل درست کہا زبردست ماشاءاللہ بہت خوب
@SaifKhan-lr2cpАй бұрын
تھوڑا سا فرق آیا ھے میری پریشانی میں ❤❤❤
@hammadkhan7702Ай бұрын
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@ambreenbukhari1471Ай бұрын
ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی امام حُسین علیہ السلام
@khalilahmed3608Ай бұрын
❤ الحمدللہ ❤عمران خان زندہ باد❤😊 ameen ❤😊🎉🎉
@ShahriarKhan-x9rАй бұрын
یا اللّٰہ حق کے ساتھ کھڑا رہنے والے کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں ۔امین❤❤❤❤
@ImranQadri-q9jАй бұрын
السلام علیکم عمران بھائی اور تمام عاشقان رسول ﷺ کو جشن عیدمیلادالنبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم مبارک ہو
@اللہبچایاسمرابرادАй бұрын
اللہ پاک پاکستان پے رحیم فرمائے آمین ❤❤
@hajitariqghumman5524Ай бұрын
ریلیز عمران خان عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ShahriarKhan-x9rАй бұрын
اللّٰہ پاک عمران ریاض کو سلامت رکھے ❤
@dkwickiff7219Ай бұрын
Ameen
@faqirmohammadmohammad9365Ай бұрын
ماشاءالله عمران ریاض بھائی زبردست آپ کا تجزیہ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤
@Muhammad7777ShabbirАй бұрын
اللہ تعالی اپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے
@masoodkhan543Ай бұрын
❤❤
@shaukatalishaikh9906Ай бұрын
آپ درست فرما رہے ہیں 🎉🎉🎉
@FakharHussain-h5wАй бұрын
عمران ریاض صاحب سدا خوش رہیں۔ وہ شمع کیا بجھے جیسے روشن خدا کرے۔ خان صاحب زندہ باد
@azizkhan8764Ай бұрын
عمران بھائ آپکی جرءت کو سلام From Germany
@SadiqAbbasi-b3kАй бұрын
قاضی فاءیز عیسےا اوردیگر نام نہاد لیڈر اس ملک کے دشمن ہین۔اور اپنے ہی ملک سےایین کا بیڑہ غرق کرکے غداری کر رہے ہین
@mirzamoloo5010Ай бұрын
Imran Riyaz Khan zindabad
@HurainFatimaFPRАй бұрын
ماشاءاللہ آپکو دیکھ کر بہت اچھا لگا ❤
@YousufHosen-p9zАй бұрын
Hii😊
@BilalHamza-pf6ziАй бұрын
Fatima ap dua kren acha ho kuch
@amjadwaqar1308Ай бұрын
❤
@haafizsaadaatsayyad6935Ай бұрын
As an Indian Muslim I think in recent history Mard e Mujaahid Imran Khan is the only Person who proves him self as a GREAT HERO & GREAT LEADER in Many Fields e.g. Cricket,Social Worker,Politician,Freedom Fighter etc. TRULY GREAT ASSET OF WHOLE UMMAH.
@72NN1Ай бұрын
U r right.
@abdulhai2660Ай бұрын
I truly agree with this statement
@KAMALK320Ай бұрын
Its good but, he is the leader of pakistan, not responsible for ummah as many people are of the view.
@musalone1Ай бұрын
Absolutely
@imranraza1978Ай бұрын
@@KAMALK320you're not right , I appreciate Yemen cause Islam binds us in unity
@SaleemAkhtar-fy5heАй бұрын
ماشاءاللہ دونوں ھاتھوں سے سلام کرتے ھے سر
@saqibshahshahsaqib9168Ай бұрын
جیو پیارے شہزادے عمران ریاض خان صاحب شیر دل جیو سائیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@saadriaz6701Ай бұрын
انشاءاللھ عمران خان کی فتح ھو گئی ہم سب کی فتح ھو گئی❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ahmadullahafridi924Ай бұрын
عمران ریاض خان آپکے بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں جناب اللہ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین❤❤❤❤ یا رب العالمین
@kabirislam2786Ай бұрын
Bangladesh 🌹
@AllahDitta-yw6nwАй бұрын
اللہ اس ملک پاک کا حامی وناصر ہے انشاءاللہ اس ملک پاک کاکوئ کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا❤ملک کے محافظوں کا اللہ محافاض ہے❤
@nafridi5271Ай бұрын
Aameen
@nafridi5271Ай бұрын
Allah Tallah sab ko hifzo Aamaan main rakhain or kamyabi atta farmay Aameen
@EhsanUllahkhan-tc3ryАй бұрын
اللّٰہ تعالٰی ہمارے ملک اور کپتان دونوں کی حفاظت فرمائے آمین زبردست رپورٹنگ عمران ریاض بھائی اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
@DaniyalKing-q9fАй бұрын
وعلیکم السلام ارشد شریف شہید نایاب ہیرا ان ظالم غداروں نے مل کر شہید کردیا اللہ تعالیٰ ارشد بھائی شہید کو اپنی جنتوں کا اعلی مہمان بناۓ یا اللہ پاک ہمارے بہادر ببر شیر عمران ریاض بھائی کی ہر طرح سے حفاظت فرما
@ghulammustafa9331Ай бұрын
ماشاء اللہ زبردست ❤️🌹❤️
@Babaghani36Ай бұрын
بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤
@thelegendpeople5097Ай бұрын
Haq or such ka sath dene pe kal se main bi MULANA FAZAL UR REHMAN ko like karne laga hoon, Allah ese hi qaim rakhe unhe, salam to mulana ab...
@ManzoorKhan-vh9zkАй бұрын
عمران ریاض بھائی زبردست آپ کا تجزیہ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
@Abc-lv8niАй бұрын
گریٹ عمران ریاض خان بہت زبردست تجزیہ کرتے ہیں
@Kamal-ne1hvАй бұрын
اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو سلامت رکھے آمین
@bilalusmani5845Ай бұрын
اللہ آپکو خوش رکھے آپ نے میرے ہی نہیں ہر محب وطن پاکستانی کے دل کی بات کہ دی۔
@gujjar1ofgujrat804Ай бұрын
بے شک مشکل کے بعد آسانی ہے
@akhtarhassan7545Ай бұрын
عمران خان زندہ باد۔ عمران ریاض ایک جہاد کر رہے ہیں ۔ صحافی برادری کو ان کی پیروی کرنی چاہئے ۔
@ambreenbukhari1471Ай бұрын
جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲
@naumanmalik5135Ай бұрын
Pinky ko yad nai kya?. What about buzdar the waseem plus of pti😂.. Do remember all those bastards jo kithen cabinet ka hisa tha ik ki..or sab loot mar ka gaib....or wo yad ha heera jis nein pia ki flights bund kurvai thi Europe or usa ka liye paisa la ke uae or turkey ki air companies sa.... Smile now
@noorislam3166Ай бұрын
@naumanmalik5135 Baghairat Patwari hai iss ki jalti hai PTI se iss liay PTI ke Leaders per jhootaiy Ilzam lagaa Rahaa hai
@RanaUsman-wy1vtАй бұрын
Haye ❤
@maryamjabeen234Ай бұрын
Reha Karo Reha Karo Khan Ko Reha Karo Bas ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@azeemlog-u9gАй бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ تجزیہ کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
Love from mukbuza kashmir❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Imran khan zindabaad🎉🎉🎉 Imran riaz sab zindabaad🎉
@RealRazaTechАй бұрын
Bhai Jan wahan net chlta ha Kia ??
@MrUsb8Ай бұрын
Wa alykumuslam wa rehmatullah wa barakat and same to your family
@ShaukatOrakzai-sy7kqАй бұрын
عمران ریاض خان پتر یہ آپ جیسے مخلص لوگوں کی ہمت تھی کہ آپ نے پاکستانی قوم کو شعور دیا ۔ بےشک بادشاہت کا مالک اللہ وہ جسے چاہتا ہے بادشاہت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے بادشاہت چھپن لیتا ہے اور وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے آسی کے میں ہر بھلائی ہے بےشک وہ ہر چیز پر قادر ہے
@NoumanHaidriАй бұрын
Yes
@solutionplus1916Ай бұрын
❤❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ گڈ نیوز عمران ریاض خان زندہ باد
@AltafHussain-qw9hwАй бұрын
@ماشاءاللہ ❤️ عشق عمرانیہ زندا باد ❤️
@SheerRahim-yf2mjАй бұрын
بہت شکریہ جناب عمران خان زندہ باد ❤❤سلام وعلیکم سلام
@mrsmajeed4668Ай бұрын
تمام وکلا جو آئین قانون کے تحفظ کیلئے سر گرم ہیں اللہ انکو کامیاب کرے ہماری دعائیں انکے ساتھ ہیں💐💐
@JahanzaibKhan-q4fАй бұрын
Zabardast Ameer Abbas best Ancar Imran raiz Sami Ibrahim sabir shakir Tariq mateen Dr moheez pirzada our sadiqe Jan Pakistan ki pechan
@dkwickiff7219Ай бұрын
Arif hameed bhati waqar Malik or sabi kazmi irshad bhati hadir medy wanahat Ali khan
@ImranMalik-ue8moАй бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadMunier-kb2tiАй бұрын
یا قابض یاخافض یآ قادر یآ عزیز یا قھار انشاللہ اللہ ہی ان ظالموں کا احاطہ کیے ہوئے ہے جیت انشاللہ حق کی ہو گی
@usamahurairasaif4313Ай бұрын
جیوے جیوے بہادر شیر عمران ریاض خان
@shahidiqbal1102Ай бұрын
طلوع سحر قریب ہے۔۔ انشاءاللہ
@shaistazahra3924Ай бұрын
Mashaallah zabradat vlog Imran Riaz khan zinda abad Allah Pak salamt rakhy dushmano k shar SE bachae ameen
@muhammadanayat1881Ай бұрын
Great True Honoust and brave Anker Person Imran Riaz Khan Ap ke Azmat ko SALAM ho G
@syedhasanabbasrizvi1055Ай бұрын
لاجواب تجزیہ ھے سلامت رھو
@adnandani7795Ай бұрын
Insha Allah aakhri sans tk hm murshad k Sath hain ❤
@hasanFXyzАй бұрын
Oyyy MashaALLAH very good news
@nisaralam-l9oАй бұрын
السلام علیکم. . ماشاءاللّٰه. جیت حق کی ہو گی انشاءﷲ
@MubashirKhan-s4wАй бұрын
جزاک اللہ ❤
@aqeelmusa2460Ай бұрын
جب تک قوم خود بخود گھروں سے ان غداروں کے خلاف نہیں نکلے گی اس ملک کا کچھ نہیں ہوگا
@asadjan1374Ай бұрын
ہمیشہ سلامت رہیں ❤
@MuhammadJamil-ei4rwАй бұрын
Imran Riaz Khan, Zindabad
@AslamKhan-zh7npАй бұрын
اللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم امین ❤
@hafzsahebveduo1258Ай бұрын
اللہ کریں کہ غریب عوام کی دعائیں عمران خان صاحب کہ حق میں اللہ تعالی قبول فر مائیں اور وہ اور ان کے ساتھی سب باہر نکلے پھر انشاءاللہ تعالی گرم میدان کا پتہ چلے گا کہ کون کتنے پانی نیں ھے ؟؟❤
@taibeyyousaf9298Ай бұрын
عمران بھائ آپ کے حوصلے جرأت و بہادری اور حق گوئ کو میری طرف سے دونوں ھاتھوں سے بہت بڑاسلیوٹ اور سلام ۔۔۔۔ الله رب العزت آپ کو ہمیشہ اسی پر قائم رکھے اور آپ جی حفاظت بھی فرمائے
@AsifRai-pr4zjАй бұрын
❤❤ salaam Hajji SB zindabad ❤❤
@AshrafAwan-e3wАй бұрын
Pride of Pakistan Imran Riaz Khan 🎉
@naeemshah4347Ай бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب نے حق کے ساتھ کھڑے ہوکر ملک وقوم پر احسان کیا ہے امید ہے وہ آئیندہ بھی وہ کردار ادا کرینگے جو ملک وقوم کے مفاد میں ھو .👍🙏🇵🇰🌹❤️💓❤️💓❤️💓❤️
@amjidkhan7181Ай бұрын
MashaAllah Sir very good analysis MashaAllah
@mohammadshafique8007Ай бұрын
Imran Riaz Khan 🎉 🎉🎉🎉🎉🎉 aap. Ka ye vilog 100 % correct hi. Aap Zinda Baad
@librenth1Ай бұрын
حق اور سچ کی جیت ہو گی ان شاءاللہ۔۔۔۔۔۔اللہ ہمارے اعمال بھی معاف فرمائے آمین۔۔۔
@zahidashahzad3639Ай бұрын
InshAllah
@awaqas267Ай бұрын
بہت خوب عمران بھائی ۔۔۔۔عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤
@Quranguaid33Ай бұрын
Imran Khan Zindabad or Imran Khan ka Sheer Zindabad...
@SadiaNour-j6lАй бұрын
وعلیکم اسلام ۔اللہ تعالٰی عمران خان کو جلد رہائی عطا فرمائے۔اور وہ جلد ہمارے درمیان موجود ہوں۔آمین۔
@ayeshatahir4494Ай бұрын
AAMEEN Suma AAMEEN
@Ghazanfar-w3fАй бұрын
زبردست جناب عمران ریاض ملک میں آئین وقانون نام کی کوئی چیز نہیں ایسے ماحول میں بات کرنا بہت قانون کی بہت بڑا کام ہے
@SalmanAhmed-bn2yhАй бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
@nahidtanveer4831Ай бұрын
ایک پلان انسان کا اور ایک پلان میرے اللّہ کا اور اللہ کا پلان ہی سب سے بہترین ہوتا ہے ❤❤❤❤❤
@BakhtTazimАй бұрын
انشاء اللہ جیت عمران خان کی ہوگی اور جلد جیل سے بہر آئے گے بھائی عمران ریاض آپ کی باتیں بہت ہی اچھی تریکے سے کرتے ہیں ❤❤اللہ تعالیٰ عمران خان❤ آور عمران ریاض خان❤ کو سلامت رکھے آمین ❤❤
@tauseef0uddinАй бұрын
ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ
@aneesahmed-q2yАй бұрын
PTI walon ko chahye All Pakistan vukla convention bulana chye.