جس شخص کو بیکری والا ایک ڈونٹ 🍩 دینے کو تیار نہیں وہ قاضی تین سال کی ایکسٹینشن مانگ رہا ہے۔
@AbuzarSAEED-v5uАй бұрын
💯 true
@RKQureshi1122Ай бұрын
😂😂😂😂 sahi kaha apnay
@tariqalitariqali4061Ай бұрын
زبردست
@uk4490Ай бұрын
😂
@muhammadijaz7928Ай бұрын
Exactly 💯
@بلوچخان-ظ4ذАй бұрын
بیکری والا نے جھاد اکبر کیا ظلم کا خلاف آواز اٹھانا جہاد اکبر ہے ظلم کو ظلم کہنا بھی غیرت مند مسلمان کا کام ہے
@shahnawazsidhu-5563Ай бұрын
Imran Khan
@muhammaddawooddawood6763Ай бұрын
نیلم شریفوں کی پالی ھوئی ھے
@AbdulMajid-e6dАй бұрын
Bilkul U are right
@muneebijaz3950Ай бұрын
Totally Agree with you
@tariqkayani2378Ай бұрын
Weldone👍
@rozikhan4247Ай бұрын
بیکری والا عقلمند تھا اس نے پہلے نام پوچھ کر کنفرم کر لیا۔ ورنہ باجوے کی طرح اس نے بھی کہنا تھا میں فائز عیسی نہیں-
@waqasshah5636Ай бұрын
Bakeri wala bahadur hai aur sary Pakistanio ke dil ke awaz paish kiye
@asadhamza1141Ай бұрын
😂😂
@anelamaalik6029Ай бұрын
Hahaha bt aik bat hai rat sakon ki neend ayi
@umerzaman7096Ай бұрын
لعنتی ہے لعنتیوں چوروں کا سردار ہے
@hunnainahmad5996Ай бұрын
Agree
@awaisgul9881Ай бұрын
بالکل ایسا ہی ہونا چاہیے ،قاضی اور سور والی آرمی سے عوام شدید نفرت کر رہے ہیں
@mahammadkhalil8198Ай бұрын
بیکری والے بھائی اگر آپ میرے پاس ہوتے تو میں آپ کا ماتھا چومتا واللہ العظیم
@ArshadKhan-wn2edАй бұрын
mai b
@SalmanAhmed-bn2yhАй бұрын
سلام ہے بیکری والے کی بہادری کو
@Abdullah-jutt46Ай бұрын
👈🏻ائینی ترمیم کو روکنا بہت ضروری ہے یہ بہت بڑی سازش ہے ورنہ پاکستان فوجی چھاؤنی میں بدل جائے گا😢😢😢😢😢😢
@Abdullah-jutt46Ай бұрын
👈🏻عوام بغیر کسی لیڈر شپ کے نہ ہی کوئی پارٹی جھنڈا ہو سڑکوں پر نکل ائے بھرپور احتجاج کریں قاضی فائز کے خلاف یہ ترمیم روکنا بہت ضروری ہے ورنہ پاکستان فوجی چھاونی میں بدل جائے گا 😢😢😢
@AmirShah-ff7dsАй бұрын
Bekri Wala tlp ka sopoter tha
@rahilarazvi5413Ай бұрын
مجھے تو بیکری والے بیچارے کی فکر ہو رہی ہے پتہ نہیں کیا سلوک کیا ہوگا اس کے ساتھ پلیز اس کے لیے سارے باہر نکلے احتجاج کریں
@muhammadnadeem7990Ай бұрын
اس کی گھر والوں کو اٹھا لیا گیا ہے
@thebillionairesgateway1184Ай бұрын
احتجاج؟ محترمہ اب احتجاج کے لباس کو بدن سے اتار دیجئے اور ریاست کیخلاف جارحانہ قدم اٹھانے کا لباس پہنیں کیونکہ وہ کون سا پاگل شخص تھا جس نے پرامن جدوجہد کا لباس پہنا کر ہمیں 76 سالوں سے انگریزوں کے غلاموں کا غلام بنا دیا؟ جس ریاست میں 25 کروڑ عوام کی بھاری اکثریت پر صرف 7 لاکھ غدار فوجیوں کی من مانیاں ہوں اس ریاست کو دنیا کے نقشے پر رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ایسی ریاست کے بابائے قوم کی قبر پر پیشاب کرنا چاہیے جس نے ایسا غلیظ پاکستان بنا کر دیا۔ ہندوستان کیساتھ بہترین رہ رہے تھے کیا الگ کرکے ہمیں ذلیل و رسواء کروا دیا اس بڈھے نے۔۔۔
@bushramasood4278Ай бұрын
Bilkul ..us ki details btaen taky us Ka haal pta chalta rahy, agr zalim aik ho sakty Hain to hum mazlomon KO bhi aik ho Jana chahiye Jo in k victim Hain
@zaighamaslam3488Ай бұрын
Kisi k ghar walo ko jb bhi ye log uthany ay to bs in ko pakar kr durgat bnani chahye
@thebillionairesgateway1184Ай бұрын
@@zaighamaslam3488 ہاتھ پاؤں توڑ دینے چاہیے۔ اب جارحانہ ہونا پڑیگا اگر تو ظلم و بربریت کرنیوالوں کو لگام ڈالنا ہے اور اپنا مستقبل بہتر بنانا ہے۔۔۔
@ImranKhan-zh2fxАй бұрын
بیکری والے صاحب کو تاریخی الفاظ " قاضی تم بر 🖐 ہے" پر دونوں ہاتھوں سے سلام۔
@ejazzahidi3893Ай бұрын
Respect is earned not demanded. Qazi has only earned disrespect for himself. He has a lot more coming. The public should disgrace ppl abusing their powers. YOU SHOULD TOO !!!!
@KhanKhan-qn5sdАй бұрын
قاضی کی قضا آگئی۔ عہدہ پرھوتےھوئےملک کےاندریہ عزت تو عہدےسےریٹائرمنٹ کےبعدکیاھوگا قاضی سوچ لو
@fakhrashahid7194Ай бұрын
@@KhanKhan-qn5sd qazi ko direct gaaliyan di jayen gi inshaAllah
@Nadeemahmed-dp4ihАй бұрын
وعلیکم السلام 7:33 ہم کیوں مذمت کریں بیشک عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے اللہ پاک بیکری والے بھائی کی حفاظت فرمائے آمین
@khurramhyder8073Ай бұрын
Bilkul....Muzammat kis baat ki...he is saving his skin..
@RockandraostIkfanАй бұрын
😊❤
@maani106Ай бұрын
Aameen
@unicon8034-uw3zwАй бұрын
Ameen
@fakhrashahid7194Ай бұрын
Qazi k sath es say zayada burra hona chahye tha
@umarrashid412Ай бұрын
بلکل مذمت نہیں کرنی چاہئے۔اس دلیر شخص نے پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے
@RayeesRahi-g6mАй бұрын
absalouetely right
@MuhammadNaveed-jq2bhАй бұрын
Good bahi
@seharnazseharnaz8216Ай бұрын
❤❤
@SheikhMazhar-p9iАй бұрын
جی بالکل
@mianmujahid9424Ай бұрын
❤
@Ali-g1p9sАй бұрын
میرا خدا بیکری والے کی حفاظت فرمائے یہ بہت ظالم ھیں جن کے ھاتھ میں طاقت ھے😢
@sayedatehminabokhari9856Ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی سب سے زیادہ طاقت ور ہے
@tasawarmoazzam9867Ай бұрын
9
@muhammadarifteremere8331Ай бұрын
Ameen
@shezanaveed2993Ай бұрын
Ameen suma ameen 🤲
@iutuАй бұрын
Ameeen
@ZahidKhan-xu3umАй бұрын
عمران ریاض خان صاحب آپ کی بات ٹھیک ہے کہ خاندانی لوگ ایسا نہیں کرتے مگر یہ عام خاندان نہیں ہے یہ مافیا کا حصہ ہے جو عوام پر ظلم کر رہا ہے اور عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے اس لیے ان جیسوں کے ساتھ اسی طرح ہونا چاہے میں اس لڑکے کو سلام کرتا ہو جس نے اتنے طاقتور بندے کو اس کے منہ پر یہ سب کچھ کہا
@aabdulrrauff3338Ай бұрын
بیکری والے نے دل خوش کردیا اب اللّٰہ اس کی حفاظت کریں
@SaadZafar2Ай бұрын
Allah to hifazat karain gy leikin awam kio ni khari hoti uski hifazat k liye?
@nasiraalvi496Ай бұрын
آمین اللهم آمين
@pathankhan9467Ай бұрын
Ameen suma Ameen
@azampaunwar-ye5teАй бұрын
Qazi bagrats ha buy one donut getting lanat free.
@pathankhan9467Ай бұрын
بکرے والے نے جو کیا زبردست کیا مرد کا بچہ ہے قاضی کی پوری خاندان پہ لعنت قاضی کی بیوی بچے قاضی کی ماں پر بھی لعنت ہم بکرے والے کے ساتھ ہیں اور ہم قاضی جیسے لوگوں کی مذمت کرتے ہیں جب ایسے لوگ نظر ائے اس کی چہرے پر تو کو لعنت کے ساتھ
@Mrpindi99Ай бұрын
بیکری والے سیل مین کی اواز 25 کروڑ پاکستانیوں کی اواز ہے❤
@RockandraostIkfanАй бұрын
😊😊❤
@hhk5724Ай бұрын
agree. Baaz log sharafat k kabil nahi hoty. Disagree with Imran riaz on this
@ShazadSaab-rc4fnАй бұрын
Inshallah
@ShazadSaab-rc4fnАй бұрын
Inshallah
@ShazadSaab-rc4fnАй бұрын
Release Imran Khan immediately
@fatimasaeed3312Ай бұрын
اس بچے کو علم ہو گا کہ کیا ہو گا اس کے ساتھ مگر اس نے پھر بھی ہمت کری اس کی ہمت کو سلام اللہ تعالیٰ اس کو حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲۔
@TahirHeeraАй бұрын
بیکری والے بھائی نے بہت اچھا کیا عمران ریاض بھائی ❤❤❤😊😊😊
@MuhammadFaisal-wc3rgАй бұрын
آپ کا موقف جو بھی ہو عمران بھائی لیکن بیکری والے نے ہمیں بڑی راحت بخشی😅
@arexperimentmp9758Ай бұрын
یااللہ شیر افضل مروت کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین یااللہ شیر افضل مروت کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین یااللہ شیر افضل مروت کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین یااللہ شیر افضل مروت کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین یااللہ پاکستان پر اپنی رحمت نازل فرمائے آمین شم آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین
@SalmanAhmed-bn2yhАй бұрын
بیکری والے کی بہادری کو سلام
@iutuАй бұрын
Sachi....bhut khishi hui
@meenawani6021Ай бұрын
Hamein b😂
@CutiePrincess-q1iАй бұрын
🤣🤣🤣🤣
@Ali-g1p9sАй бұрын
قاضی ملک اور عدالت پر بدنما داغ بن چکا ھے 😢
@niazhussain3017Ай бұрын
جب سکندر راجہ اور قاضی جیسے لوگوں سے انصاف ملنے کی کوئ توقع بھی باقی نہ رھے ۔۔۔۔ تو پاکستان کے عوام کیا کریں ؟؟؟
@5kpakplays788Ай бұрын
Revolution 🔥
@MohammadHafeez-r5kАй бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@ajtaforeverАй бұрын
wohi jo bakery walay larkay nay kiya
@Khan804MurshadАй бұрын
وہی جو بیکری والے نے کیا 😂😂😂
@tariqpervaizkhan3880Ай бұрын
ان لوگوں کو ان کے گھروں سے نکال کر ٹھکائی لگانی چاہیئے
@umerraanumerraan2564Ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد
@saghirahmed7654Ай бұрын
❤❤❤ اللہ تعالیٰ اس بھائی کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢 پاکستانی جرنیلوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین 😢😢😢 اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢😢
@gulzarshah8044Ай бұрын
پاکستانی جرنیلز ھیی کہاں؟ سارے امیریکن ھیی
@TariqKhan-nw4tyАй бұрын
قاضی منافق کیساتھ جو ہوا بہت اچھا ہوا اور اس سے بہت زیادہ ہوتا چاہیے۔
@savaizsaeed8723Ай бұрын
@@gulzarshah8044boht acha how sirf qazi ki biwi ki hi izat nahi hai hamaray khan sahib ki biwi ki bi boht izat hai hamari nazar mein un ko kuin be izat kiya sb ne mil kr.
@YasirKhan-s1p2wАй бұрын
پاکستان کے جرنیلوں کو اللہ غرق فرمائے آمین
@muhammadshahbaz6120Ай бұрын
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے
@kashifali-dm2mbАй бұрын
😊
@salmanansari4uАй бұрын
بھائیوں اوریامقبول جان کے لئے آواز اٹھائیں😢☝️
@tariqtanveer6436Ай бұрын
Bilkul hamen Oria maqbool jan saheb ke liye awaz uthani chahiye Allah pak Oria Maqbool saheb ki hifazat farmaey Aameen 🤲🤲🤲🤲
جب تک ظلم کرنے والے کو اُسی طرح کے حالات سے نہ گُزرا جاۓ، اُس کو کیسے اُس کا ظلم اور درد کا احساس ہو گا
@ambreenbukhari1471Ай бұрын
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹
@Baba26023Ай бұрын
Chawal ye konsi platform hai is BAAT ke Lea...Jo topic hai USP BAAT kar
@kakawaseem1122Ай бұрын
یہاں تو اللہ کے قانون کی کوئی اہمیت نہیں ہے پاکستان کے شناختی کارڈ میں سب مسلمان ہیں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام لیتے ہیں لیکن ان کی بات پر عمل نہیں کرتے یہی تو جھٹلانا ہے ۔
@sherdill8833Ай бұрын
جنہیں تین تین دفعہ لندن سے بلا کر اقتدار میں لایا گیا وہ ملک چلانا تو دور کی بات جنرل اسٹور چلانے کے بھی قابل نہ تھے
@saqaurrehman8511Ай бұрын
کرتوت جو ملتے جلتے تھے رنڈی رونا لوٹ کھسوٹ کرو بھاگ جاو
@WaleedSheikh-o6mАй бұрын
ہماری اسٹیبلشمنٹ کو بوٹ چاٹنے والے بہت پسند آتے ہیں اور خان نے ان کے بوٹ نہی چاٹے
@rizwanahmadsaeed7811Ай бұрын
عمران بھاہی اپ غلت بنرے کے لے بات کرہے ہین قاضی اس رویے کا حق دارہے اس کے دور جس قدر پاکستان مے انسانی حقوق کی بیحرمتی ہوی یے اس سلوک کا حق دار ھے
@mohsinamin5214Ай бұрын
Right
@badshahSelametАй бұрын
@rizwanahmedsaeed بھائی وہ جرنلسٹ ہے۔ کھلم کھلا نہیں کہہ سکتا ۔
@fakhrashahid7194Ай бұрын
@@rizwanahmadsaeed7811 aap nay bilkul theek kaha siddiue Jan ko qazi ki bivi aur beti say pta nae kyun hamdardi hai wo bhi qazi k gunah main brabar ki shreek hain
@basitmahar5855Ай бұрын
Good work, G 👍💯
@SadiGujjar-ke7njАй бұрын
میرے اللّٰہ کا قانون ہے طاقتور ہمیشہ طاقتور نہیں رہتا
@AdnanRajput_202Ай бұрын
عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ. ❤❤ #عمران_خان_تو_آئے_گا
@KhurramShahzad-n3wАй бұрын
InshaAllah zero ❤🎉❤
@shahzain7207Ай бұрын
اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲
@nazishzaryab594Ай бұрын
ساری دعائیں عمران خان اور پاکستان کے لئے ۔۔لیکن کیا صرف دعاووں سے پاکستان اور عمران خان بچ جائیں گے۔۔۔نکلو اپنے آرام چھوڑ کر۔۔ورنہ نارتھ کوریا بن جائے گا یہ پاکستان😑
@MuhammadMustafa-xg6ogАй бұрын
دیکھنے کا وقت گزر گیا ہے اب نکلنے کا وقت آگیا ہے ۔
@MuhammadMustafa-xg6ogАй бұрын
@@nazishzaryab594جس دن پی ٹی آئی کے سیٹ چین لئے گئے اگر اس دن لوگ نکل کر اپنا حق چین لیتے کے پی کے کی طرح تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے
@AsadAbbasi-fj8bjАй бұрын
جس دن یہ نکلے مجھے بھی بتانا سر کیونکہ ایک حقیقت ہے کے ہم 24 کروڑوں لاکھ 99 ہزار 996 یہ سوچ رہے ہیں کہ بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے لیکن غلامی ہمارے نصیب میں ہے ہم اسے بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں لیکن خود بدلنا نہیں چاہتے کیونکہ خان باہر آئے گا تو تم لوگوں کے نصیب بدلے گا ہماری سوچ ادھر تک ہی ہے@@MuhammadMustafa-xg6og
@rashidkhan_1982Ай бұрын
عمران بھائی یہ ملک ان کے باپ کا ہے جو دل کرتا وہی کرتے باقی سوئی ہوئی عوام کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے
@sherdill8833Ай бұрын
میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!
@MuhammadOsaid-ho3ucАй бұрын
❤love you bro
@Ayesha78990Ай бұрын
Good bro
@saimamohsin770Ай бұрын
Apko jaan ko ku katra ha
@RockandraostIkfanАй бұрын
@MuhammadOsaid-ho3u😊❤😊c
@RockandraostIkfanАй бұрын
@@MuhammadOsaid-ho3uc❤😊😊❤
@hazexx1352Ай бұрын
بہت اچھا کیا بیکری والے نے اسکو شاباش اللہ تعالٰی اسکو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین۔ عمران خان زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد
@mrahmatsiddiqui3446Ай бұрын
عمران ریاض کو میں بھی پسند کرتا ہوں لیکن ۔ اس بات پر نہیں کہ وہ بیکری والے مجاہد کی مذمت۔ جب تک اپنی مذمت واپس نہ لے اور عوام سے معافی نہ چاہے جب تک وہ میری نظر میں بزدل آدمی ہے ۔ No zindabad to Imran Riyaz
@rukhsanarizvi9608Ай бұрын
ہماری طرف سے کوئی مزمت نہیں ہے جب تک ان غداروں کو لٹکایا نہیں جائےگا ہم نہیں مانیں گے😊
@nazarkhan5127Ай бұрын
بیکری والے کی ہمت و جرات کو بے شمار سلام 💐
@MUHAMMADRANAMUHAMMADRANA-t1zАй бұрын
بھائیوں اوریامقبول جان کے لئے آواز اٹھائیں
@islamichanalАй бұрын
افسوس کی بات کوئی بھی صحافی اوریا مقبول جان کے لیئے آواز نہیں اٹھا رہا 😢
@saleemmuhammad5858Ай бұрын
کچھ لوگ سوچتے ھیں عزت آنی جانی ھے اس سے کیا فرق پڑتا ھے لیکن قوم کی وسیع تر مفاد میں اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ھٹنا۔
@farhadalbalooshi5555Ай бұрын
عمران بھائی عزت و ذلت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے جو انسان دوسروں کے عزتیں پامال کرتے ہیں تو اللہ پاک ان کو دنیا میں ہی اس کا بدلہ دیتا ہے آخرت کا اللہ پاک ہی کو معلوم ہے کہ کیا ہونا ہے لیکن دنیا میں ہم سب اس قاضی کا انجام دیکھیں گے انشاءاللہ
@ghulamhussainsajid1367Ай бұрын
میں گواہ ہوں اس بیکری والے کی آللہ تعالیٰ نے بخشش فرما دی،
@afsar8205Ай бұрын
لانت تو قاضی کو دی ان کی فیملی کو تو کچھ نہیں بولا جیسی کرنی ویسی بھرنی ❤❤❤
@shahzain7207Ай бұрын
اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@samreen2691Ай бұрын
آمین ثم آمین
@MalikShahzaib-ru6eiАй бұрын
Koi muzamt nhi sir Bhat hi Acha Kiya
@NasirAhmad-e9uАй бұрын
پاکستان کی آن ہیں۔ آپ پاکستان کی شان ہیں۔ آپ پاکستان کی جان ہیں۔ آپ وزیراعظم پاکستان عمران خان ہیں۔آپ
@FLOPPYBHAI-nh4ykАй бұрын
ہم ایک مردہ قوم سے تعلق رکھتے ہیں جہاں پہ تین ایمپائر 90 فیصد قوم کو آگے لگائے ہوئے ہیں وہ جو مرضی فیصلے کریں کوئ اس پہ انگلی نہیں اٹھا سکتا😢
@ambreenbukhari1471Ай бұрын
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
@JohnedCenedsАй бұрын
BeshaK
@rehmanuddinkhattak1150Ай бұрын
بیشک
@mrazaqkhan5983Ай бұрын
Very nice aprecshed dil khush kr dia
@d2zincАй бұрын
بیکری والےکو کسی ادارے کا سربراہ مقرر کر دیا جائے
@hanidailyvlogerАй бұрын
😅
@RockandraostIkfanАй бұрын
😊❤😊❤
@rubinasaif7388Ай бұрын
Is lerrke ko hi Cheif justice LGA Diya jaey qazi se log sakht nafrat krte hen ye astifa de or Ghar jaey barri meherbani ho gi🙏😁😇
@rubinasaif7388Ай бұрын
قریب ہے یارو روز محشر چپھے گا کشتوں کا خون کیوں کر جو چپ رہے گی ڑبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کا ✌🏼✌🏼✌🏼
@rubinasaif7388Ай бұрын
Bilkul muzammat nhi honi chahiye qazi agerdosro ko izat or insaf de deita to ye nobat na aati 🙄😏
@IBRAHIMEDITS872Ай бұрын
قاضی سانپ والا واقعہ ہے تو بہت برا، قاضی القضا کے ساتھ ایسا ہونا انتہائی لمحہ فکریہ ہے۔۔۔۔۔مگر دل میں ٹھنڈ پڑ گئی سن کے😅😅
جس شخص نے 25 کروڑ انسانوں کو مسلسل عذاب میں مبتلا کر رکھا ہو، ہر روز اپنی جہالت اور خباثت کا نیا منظر پیش کرتا ہو اور پوری قوم کو مکمل اندھیروں میں دھکیلنے کو قانون بنا رہا ہو آپ اس کی وکالت کر رہے ہیں صد افسوس ہوا آپ کی اپنی مصلحتیں ہونگی لیکن سلام ہے اس اس پہ جس نے جابر حاکم کے سامنے کلمہ حق کہہ دیا..... اور امر ہوگیا❤
@RockandraostIkfanАй бұрын
❤
@firozalam-lu3dpАй бұрын
V, good imran Riaz
@QismatKhan-j2rАй бұрын
❤❤❤❤ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو ❤❤❤❤
@AmjadAli-zj5yjАй бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
@AbdullahKhan-zg2nbАй бұрын
قاضی فائز عیسٰی کیساتھ جو بیکری میں ھوا وہ اخلاقاً غلط ھوسکتا ھےُ لیکن ذلیل قاضی کی موجودہ حرکتوں کی وجہ سے بالکل صحیح ھےُ سارے ملک میں بیشرم قاضی فیملی کیساتھ یہی کچھ ھونا چاہِئے سلام ھےُ اس نوجوان پر جس نے ظالم کو منہ پر ضالم کہہ کر ہمت کا مظاہرہ کِیا
@rashidahmed5222Ай бұрын
Mashallaha zabardast video 📸🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sherdill8833Ай бұрын
سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے
@SaadKazi-gg8bfАй бұрын
Dear bro add Dr. Shahbaz Gill
@FazalQadir-p5kАй бұрын
اریا مڨبول جان ❤❤کو بھی یاد رکھنا ہے
@FazalQadir-p5kАй бұрын
اریا مڨبول جان ❤❤کو بھی یاد رکھنا ہے
@SaadKazi-gg8bfАй бұрын
Add Wajahat saeed khan
@tariqtanveer6436Ай бұрын
Aameen summa Aameen 🤲🤲🤲🤲🤲
@abbashaider725Ай бұрын
عمران بھائی کیا ہوگیا آپ کو اب کس کا ڈر ھے آپ کو۔۔۔ سب کچھ تو دیکھ لیا ۔آپ جیسا بندہ اور اس واقعے پر مذمت!!! بہت حیرت ھے
@KhalidAli-j3dАй бұрын
ہم کوئی مذمت نہیں کرتے بہت اچھا کیا بیکری والے نے ❤❤❤😂😂😂😂😂😂
@vicky6524Ай бұрын
Bakery Boy.. Ap Qazi Faez ho? : Qazi Faez : Haan Bakery Boy.. Lanat Ho Ap Py 🤣🤣
@mohammedismail1473Ай бұрын
Bilkul bhi😂
@JohnedCenedsАй бұрын
Sath Aik Chamat b lgata 😂
@Osamabawar555Ай бұрын
بہت زبردست کام کیا ہے قاضی صاحب اسکی لائق یہ ابھی شوروات ہے قاضی صاحب عوام میں مودیکناکا جوررت نہیں کرسکتے
قاضی اور اسکی بیوی اس سے بھی بدتر سلوک کے مستحق ہیں۔ اللہ پاک قاضی فائز اور اسکے ساتھی جو بھی پاکستان سے غداری کر رہا ہے سب کو برباد کر دے آمین یا رب العالمین۔
@rukhsanarizvi9608Ай бұрын
الہی آمین ثمہ آمین
@yusufmalik7986Ай бұрын
Ameen sum Ameen
@SyedArsalan-pf1ghАй бұрын
Ameen sum Ameen
@uniquevalues7545Ай бұрын
آپ فائز قاضی ہو؟ لانت ہو تم پر اور تمہاری پوری نسل پر، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی، اللّٰہ کی اس کے نبیوں کی فرشتوں کی اور تمام مخلوقات کی ،آمین ثم آمین یارب العالمین
@parveenaziz2396Ай бұрын
Pakistan needs brave youngsters keep it up 👍
@UmarKhan-z8zАй бұрын
تمام مسلمانوں سے ریکویسٹ کیا جاتا ہے کہ وہ یہود اور اسرائیل کے پروڈکٹ کریں تاکہ وہ فلسطین پہ ظلم بند کریں
@gulzarshah8044Ай бұрын
قاضی تو درکنار اگر ارمی چیف بھی کسی دکان پر گیا. تو یہی سلوک ھوگا
@manzoorarif586Ай бұрын
INSHAALLAH
@KamranKhan-bm3vmАй бұрын
اب وہ وقت نہیں راہا۔ جو بی کیا اس لڑکے نے اچھا کیا۔ مزمت گئ باڑ میں۔
دُنیا کا سب سے بڑا قبرستان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں 25 کروڑ لاشیں ہیں جو خُود کو زندہ قوم کہتی ہیں
@mkabbasi9412Ай бұрын
💯 % True dear brother
@sirajsons2294Ай бұрын
Ashfaq Ahmed Anwar maqsood Khalil qamar Royal maqsood Aur Hassan nisar k level ki BAAT Kari aap ne
@fawadhussain502Ай бұрын
Very true 💔
@farhanamalik3287Ай бұрын
Very true 😢
@chmasood5066Ай бұрын
Sach baat
@MuhammadHasnain-no5krАй бұрын
آپ کا موقف جو بھی ہو عمران بھائی لیکن بیکری والے نے ہمیں بڑی راحت بخشی
@TasleemSherАй бұрын
یااللہ عمران خان کو ہر طرف سے خفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا
@Hktech123Ай бұрын
Love imran Khan from India
@ZahidKhan-te3oxАй бұрын
اس بیکری والے بھائی نے تقریباً 18 کروڑ لوگوں کا پیغام فائز عیسیٰ تک پہنچا دیا ہے 🎉
@khanmunawar5028Ай бұрын
W salaam g ❤❤❤
@nazishzaryab594Ай бұрын
عالیہ نیلم کے خوبصورت چہرے کے پیجھے ایک بدروح 👹موجود ہے
@sbotianqaiserАй бұрын
منصفِ اعلٰی آخ تھُو تیرے انصاف پر تُھو
@mateenkhan9575Ай бұрын
Imran Riaz Khan ap ne muzammat kr k awam ka Dil dukhaya ha ap awam se Mafi mange
@basitmahar5855Ай бұрын
Allah tala aap ko Salamat rakhe, Veer G ❤️
@NavidmirNavidАй бұрын
جناب عمران ریاض صاحب ہم اپ کو بڑے شوق سے سنتے ہیں خدارا ہمیں اپنے اپ کو سننے دیجئے کیونکہ ہم اپ کی باتوں کو فالو کرتے ہیں اپ کہتے ہیں فائز عیسی کی جس نے بےعزتی کی اس کی مذمت کی جائے تو جناب اپ ہی فرماتے ہیں کہ ہمارے ساتھ جو ظلم کرتے ہیں ان کے ساتھ بھی وہی رویہ رکھا جائے تاکہ ظلم مٹ جائے
@Motivationskil-r1hАй бұрын
Islam to Hama ASA nhi skhta aghr hukumat zalim to hum bi zamlio ma sa ho jya Kia ? Allah hum KO jahad Ka hukum bi data ha to mil Kar jihad Kar lata sab log
@bronoesportsАй бұрын
I think Imran bhai Vlog pr Husla Afzai to kr ni skty to Ap Log chuk k rkhy.
@humashakoor824Ай бұрын
Yes you are right. Bakery waly bhai ny blky bakery waly hero ny bohat zabrdast kaam kia hai. We all are supporter of this hero
@AbbastubesАй бұрын
Agreed
@CropReformerАй бұрын
سیدھا منہ پر ہی کہہ دیا؟؟
@tarannumfatimaАй бұрын
واہ
@zafarsaleemmalik9647Ай бұрын
❤imran khan zindabad
@muhammadmuneeb7863Ай бұрын
Zabrdast bakery waly pr lakho ❤❤❤❤❤❤
@RockandraostIkfanАй бұрын
@@tarannumfatima❤😊
@mudasirjutt475Ай бұрын
جی جی بابا جی سیدھا منہ پر 😂
@SyedZahid-l6pАй бұрын
اللّٰہ پاک طاقت ور لوگوں کو سمجھنے کی صلاحیت دے
@manzoorarif586Ай бұрын
TAQATWER. BEYEEMANS. MUNAFIQS. AUR. AAEEN. KAY. GHUDDARS. HAIN
@atharbilal5807Ай бұрын
❤❤❤❤Imran khan zindabad ❤❤❤❤
@KhalidAli-j3dАй бұрын
عمران خان زندہ باد آج دوکان دار کی بات سن کر دل بہت خوش ہوا
@Awake-x8fАй бұрын
قاضی فائز عیسی اس آیت کو سمجھا دیں: (لَعْنَةُ اللّٰهِ وَالْمَلٰئِكَةِ وَالنَّاسِ اَجْمَعٖينَ)
@UkFrp-j6dАй бұрын
عمران بھاہی۔بالکل ٹھیک کیا ہیں بیکری والے نے ان جیسے لوگون کو پنا اوقات بتا دیا۔براے مہربانی ان لڑکے کو کمنڈٹ نہ کریں۔اپ جیسے جرنلیسٹ ۔لوگ آپ سے پیار کرتے ہیں اسی وجہ سے کہ آپ حقیقت بات کرتے ہیں۔
Ай бұрын
Imran riaz Khan The great person❤❤❤
@Leo313.Ай бұрын
_بیکری سیل کردی، بندہ اور اسکی فیملی اٹھالی گئی_ *کس قانون کے تحت؟ اگر جرم ہے تو مقدمہ کرکے سزا دلوائیں، اغوا اور سیل کیوں؟*
@SyedAzharShah-d9hАй бұрын
کیا ریٹائرڈ ججوں کوتنخواہ اور باقی مراعات دینے کے قابل ہے ملک
@syedanoornoor-rc8tkАй бұрын
مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲
@MKhalid-d7zАй бұрын
Love you Imran Bhai ❤ Khan Sahab zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@pervezminhasАй бұрын
وعلیکم سلام عمران خان بھائی سلامت رہیں ✌🏻 بلجیم
@nadeembutt3961Ай бұрын
Release Imran Khan Now and save Pakistan ❤❤❤
@aliqureshi8720Ай бұрын
People of PAKISTAN can release KHAN (ALLAH WILLING ) nobody else.TIME TO MOVE NOW.
@KramatAli-s3yАй бұрын
زبردست تجزیہ بھائی جان❤عمران خان زندہ باد❤عوام پاکستان زندہ باد❤عمران ریاض احمدزندہ باد❤پاکستان پائندہ باد
@muhammadkferoz4068Ай бұрын
اس معاملے میں ھم آپ کی مذمت کرتے ہیں ھمارا کوئی معاشرہ نہیں ہے اس نے بلکل صحیح کیا ہے
@shaista.bukhari7519Ай бұрын
بہت معذرت کے ساتھ عمران بھائی آپ تو یقیناً مجبور ہیں اس لیے آپ اس کی مذمت کر رہے ہیں لیکن آپ بھول رہے ہیں کہ یہ ایسا ملک ہے ہے جہاں تعلیم ناپید ہے اور غربت عروج پر ہے اور آپ نے سنا ہوگا کہ بھوکے کا تو ایمان بھی نہیں ہوتا اور آپ بھوکے سے اخلاقیات کا تقاضا کر رہے ہیں اللہ پاک پاکستان پر اپنا خاص رحم فرمائے آمین ثم آمین اور ہماری توبہ قبول کرکے ان فرعونوں سے نجات دلا آمین الہی آمین یا رب العالمین
@binamukhdom3640Ай бұрын
Jinhon ne Pakistan ko lot liya hy wo ziyada bhokay hain or un ka Iman b nhi
@areffazeez3762Ай бұрын
Good criticism Sis. I have given IRK a shut-up call. Plz search my comment in this CB.