Imran Riaz Khan aapki jurat Ko Salam aapne Hamesha Sach Kaha Sath Diya Hai Allah aapko Hamesha khush Rakhe
@ElahiBakhsh-wv5snАй бұрын
بائیکاٹ جاری رکھیں انشااللہ جیت ھماری ھوگی
@irfanh7064Ай бұрын
Zindabad imran riaz bhai ❤
@RaoSageerAhmadАй бұрын
❤ جی جناب محترم بھائی خان صاحب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ اور آپ جیسے مخلص نڈر دیگر احباب کو اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی خصوصی حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
@MalikJameel-c3mАй бұрын
زبردست جی
@maqboolalinarejoАй бұрын
2 legends of Pakistan imran Khan and Imran Riaz khan ❤
@aslamjanjua4301Ай бұрын
اللہ ألحق ہے اور سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔
@AamirAli-RajputАй бұрын
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
@malikshan8308Ай бұрын
Sirf tyre jisy play boy muslim ka
@mohammadsajjad2629Ай бұрын
❤❤❤ Zabardast Analysis
@mohammedbadat7810Ай бұрын
Love you Imran riyaz khan shab
@qalababbas4011Ай бұрын
Allah pak slamt rkhy apko Ameen
@hammadkhan7702Ай бұрын
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@ghazala_mirАй бұрын
عمران ریاض کی آواز ۔۔۔ نئی زندگی ،، ایک نئی امید کی ضمانت ❤
@PTI655Ай бұрын
گولی کیوں چلائی؟
@PTI655Ай бұрын
گولی کیوں چلائی؟
@yasmeenmuzaffar6253Ай бұрын
GOLI KAUN CHALAEE 😢😢😢
@nisarahmed9330Ай бұрын
اڈیالہ جیل بیرک نمبر 3، قیدی نمبر 804 کے معاملات میرا رب دیکھ رہا ہے وہ اس کے لئے راستے آسان کریگا۔ان شاءاللہ
Hum krtay thay intzar...pr yahan bus one sided news di jati hy...sach byan nhi kia jata...
@noshadqureshi7472Ай бұрын
عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین
@khanmunawar5028Ай бұрын
W salaam g ❤❤❤
@thefast9855Ай бұрын
Our proud Imran khan and all honest journalists ❤❤❤❤❤
@abdulqaduskhan7998Ай бұрын
پہلے تو چھپی چوری مداخلت ہوتی تھی آج کل تو ننگی مداخلت کی جارہی ہے۔ جو انتہائی خطرناک ہے اس ملک کے لیے۔
@sajidammad4012Ай бұрын
Yes sir ur all opinion truly excellent brilliant ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadalisehgal5452Ай бұрын
WA ALAIKUM ASSALAM Ji MA-SHA-ALLAH Hakim Sh Muhammad Ali Sehgal From Chiniot
@ZahidKhan-mf8shАй бұрын
❤
@Sufyankhan9p2Ай бұрын
اللہ پاک ھم سب کو پانچ وقت کی نماز پرھنے تو فیق عطا فر ماے
@saleempirzada6738Ай бұрын
Aameen ya Rabbul aalmeen
@BilalAhmadKhan-r7fАй бұрын
Khan zanda bada
@TeerathKumar-v6gАй бұрын
Bilkul Right Riyaz Khan allah ap ko slamat rkhy uor khush ❤❤
@NaseembegumIlovePakistanАй бұрын
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. جو وردی سےتنخواہ+رٹائرمنٹ سےپنشن تک دیتے ہیں اس قوم پہ #گولی_کیوں_چلائی؟؟؟
بہترین وی لاگ ❤ عمران ریاض بھائی آپ کو سلیوٹ حقائق کو بیان کرنے پر❤ 13:19 13:21 13:26
@IbadurremanАй бұрын
Bari dair kr di.......
@SyedFurqan-r8oАй бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین اللہ تعالیٰ آپ کو اور عمران خان کو صحتِ وتندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالمین حکومت عمران خان کو ھر کیس میں فکس کر دے گی کیونکہ حکومت عمران خان کو آندر رکھنا چاھتی ھے جب تک یہ حکومت ھے عمران خان باھر نھیں آسکتے جب تک یہ عوام کو ساتھ لیکر انقلاب اور جنگ نھی کرینگے کچھ نہیں ہوگا میری بات سیچ ھے اور سچ ثابت ھو رھی ھے فرقان صرف انقلاب اور جنگ ھی حل ھے شام میں دیکھیں کیا ھوا اور ھماری عوام اور تحریک انصاف اس حکومت کو نھیں ھٹا سکتے فرقان
@DDDIQ100Ай бұрын
Please leave Allah alone. Please
@freeearninglearning237Ай бұрын
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک بار درود شریف پڑھ لیں ❤❤
@amanullahkhan8520Ай бұрын
جھوٹ سچ پر کبھی غالب نہیں ا سکتا عمران خان سچا ہے انشاءاللہ دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنے گا 💯🇧🇫🇵🇰👍
@MBS.9tАй бұрын
@@amanullahkhan8520 اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین
@malikshan8308Ай бұрын
😥😥😥
@sherdill8833Ай бұрын
اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@mheranwaarhussainmazhriАй бұрын
اللہ تعالی ہر قسم کے ظالم جابر جھوٹے کرپٹ اور اسلام دشمن لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے یا پھر ذلیل و رسوا فرمائے اور عبرت کا نشان بنایا امین
@SUFIBEATАй бұрын
وقت کے یزیدی لشکر کے سامنے کھڑا غازی عمران خان ۔ اورسیز پاکستانیوں کا سلام ❤
@abdurraziqafridi8723Ай бұрын
جی جناب خواجہ آصف کا بیان بطور ثبوت ہے کہ باجوے غدار سے ہاری ہوئی سیٹ جتوائی
@alauddinkhan2928Ай бұрын
INSHAALLAH imran khan jitey ga
@yasiryasir-o4kАй бұрын
سلامت رھو جناب
@shahzain7207Ай бұрын
( پی ٹی آئی والو ) ۔۔۔ اللہ پاک قرآن مجید میں بار بار فرماتا ہے نااُمید نہ ہوں ، کمزور نہ پڑو ، غمگین نہ ہو بیشک اللہ ہرچیز پہ قادر ہے
@SarwarQureshi-q9gАй бұрын
Hmm...bayshak ....magar bushrabibi pr case bilkul theek hy...khud research krain...logon pr yaqeen krnay ka waqt nhi hy....fitnon ka dour hy, har traf jhoot hi jhoot....Allah hum pr reham kray...
@KhangKhang-v6dАй бұрын
ریاض بھائی اللہ پاک اپکی اور اپکے اہل خانہ کی حفاظت کرے سلامت رھیں اللہ پاک مزید عزت دے اور کامیابیاں دے امین ثمہ آمین
@SonianasirSonianasirАй бұрын
Allah pak apko apni hifazat min rakhy ameen 🙏 ❤
@SamiUllahsaalimАй бұрын
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔آمین
@PTI655Ай бұрын
گولی کیوں چلائی؟
@sabirhusain4415Ай бұрын
الله هو حق الله نصرمن الله وفتح قريب ان الله مع الصابرىن والله هو سريع الحساب ومكرو ومكر الله والله هو خيرالماكرين
@Qurankareemofficial-01Ай бұрын
ماشاءاللّٰه 🎉🎉🎉 اللہ پاک آپ سے راضی ہوں اور اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے 🎉🎉🎉 آمین 🎉🎉🎉
@shabinIqbal-d4vАй бұрын
Hajji Imran Riaz Khan zinda abaad aameen sum aameen ♥️💚🥰 Allah pak Imran Khan ki r hajji Imran Riaz Khan ki hifazat frmaye aameen sum aameen ♥️💚🥰
@shahzain7207Ай бұрын
اللہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرما ۔.. خان کا کھل کر ساتھ دینے والے اینکروں کو پوری قوم کا سلام
@irfanh7064Ай бұрын
Ap great ho❤
@AbdulRasheed-uk8ejАй бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
@PunjabAlla123Ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھیں اور جلد دوبارا حکمرانی نصیب کریں اللّٰہ پاک راہ حق کے ہر سپاہی کو اپنے حفذ امان میں رکھیں آمین ۔ 0:24
@tahirkhan2315Ай бұрын
Pakistan zinda baad imran khan zinda baad ❤❤❤
@sajidmehmoodramay6505Ай бұрын
اللہ سبحان و تعالٰی آپ سب کو ایمان کی سلامتی صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے اور اللہ سبحان و تعالٰی کی مدد سے فتح نصیب فرمائے آمین 🇵🇰🌹 ثمہ آمین
@lifequotes369Ай бұрын
Bold analysis ,good 👍🔥👏👏🔥 ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں اللہ پاک ہمیشہ آپ کو سچ کے ساتھ کھڑا رہنے کی طاقت ،قوت اور ہمت دے آمین ، Brave , honest and loyal man ❤️❤️
@iqbalmohammed4643Ай бұрын
❤❤❤Insha Allah 🤲 ♥️ ❤️ 💖 Insha Allah 🤲 🙏 💖 Masha Allah ❤️ 💖 🙏 Imran Khan ❤️ 💖 🙏 Imran Khan ❤️ ❤❤pti 🇧🇫 zindabad ❤️ ❤❤❤❤
@muhammadHaneef-t1xАй бұрын
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت والا کر دے
@nisarahmed9330Ай бұрын
یااللہ پاک اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کے صدقے خان صاحب کی مشکلات دور فرما اور خان صاحب کی حفاظت فرما
@iloveimrankhan4248Ай бұрын
Allah pak ap ki or imran Khan ki or us k hmaeteun ki hefazat frmay
@sherdill8833Ай бұрын
سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے
@Kayani.vlog786Ай бұрын
صدیق جان کو نکالیں ان میی سے وہ قوم سے مخلص نہیں ہے جیسے عمران ریاض ہے
@shafiqahmed8801Ай бұрын
آمین یا رب العالمین 🤲 🤲 🤲
@abdulwaqar7403Ай бұрын
Sabee kazmi sahib also
@fareedhussain4512Ай бұрын
آمین
@nisarahmed9330Ай бұрын
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے، ❤❤
@WaqarAhmed-lz4hpАй бұрын
I,love,Imran,Bhai, zabrdast zindabad ❤❤❤❤❤
@KKhan-47Ай бұрын
Allah pak in army walon ko ibrat ka Nishan bnyega inshallah
@mushtaqhussain9077Ай бұрын
Gen Bajwa ny khud bhi kaha tha k Foj pichly 75 saal se politics me interference karti hy, ab hum nhi karengy
@moeenqureshi1723Ай бұрын
Very good analysis, stay blessed
@NasirAhmad-e9uАй бұрын
ان شاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@PTI655Ай бұрын
گولی کیوں چلائی؟
@yasmeenmuzaffar6253Ай бұрын
GOLI KAUN CHALAEE 😢😢😢
@aliahmadbhatti9721Ай бұрын
لا غالب الا اللہ اللہ تعالیٰ سے زیادہ کوئی طاقتور نہیں
@ElahiBakhsh-wv5snАй бұрын
یااللہ ھمارے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے ھمارے عمران خان کی حفاظت فرما یااللہ تو ہر چیز پر قادر ھے
@MBS.9tАй бұрын
@@ElahiBakhsh-wv5sn یا اللہ پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھ آمین
@SamJan-lu9hkАй бұрын
Salaam
@EjazKhan-jb5jxАй бұрын
Good ❤❤❤
@IbadurremanАй бұрын
Allah ka shukar lakh lakh...
@mr9buddy365Ай бұрын
Allah Pak apko Salamat Rakhain
@ZahidKhan-mf8shАй бұрын
❤
@nisarkhan6948Ай бұрын
❤❤❤❤ IMRAN KHAN ZINDABAD TA HEE OUR RAHE GA inshallah
@abbasivlog3800Ай бұрын
اسلام وعلیکم جناب عمران ریاض خان بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
وہ دن دور نہیں جب دوبارہ مملکت پاکستان کے وزیراعظم عمران احمد خان نیازی انشاء اللّٰہ ❤️🤲🇵🇰
@KhangKhang-v6dАй бұрын
جیا نظر آ رہا ہے
@masudqureshi7434Ай бұрын
Nation is waiting to see that day soon:
@AbdulRasheed-uk8ejАй бұрын
عمران ریاض بھائی کا ویلاگ ایک نشہ ہے جب تک سن نہ لیں قرار نہیں آتا دعا ہے آپ اسی طرح بولتے رہیں اور ہم آپ کو سنتے رہیں ❤
@erummohsin8011Ай бұрын
true
@awaisvloger9392Ай бұрын
Right
@khatijakhurshid2642Ай бұрын
Bus kambal oud ka sirf suntay hi raho
@malikali9818Ай бұрын
Imran bhai zindabad
@muhammadraza9667Ай бұрын
آپ اللہ تعالی کے وہ مجاہد ہیں جنہوں نے اس نئے میدان جنگ یعنی سوشلل میڈیا و انفارمیشن وارفئر میں ہراول دستے کے سکاووٹ کا کام کر رہےہیں ۔اللہ تعالی آپ کی نصرت فرمائے ۔اپنے اس کام کو خلوص سے کرنے کا بہت بہت شکریہ
@AltafKhan-ptiАй бұрын
وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔ ❤️
@HajiSohail-tb6gtАй бұрын
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@AmazifyDealsАй бұрын
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@BilalKhan00333Ай бұрын
ہم اج سے بائیکاٹ کرتے ہیں✊️ہم🇵🇰👑 خان👑 کے ساتھ ہیں👊👊👊👊👊👊 🇵🇰🇵🇰🇴🇲🇴🇲عمان( مسقط)
@DDDIQ100Ай бұрын
We are with Balochistan , Azad Kashmir and KPK independence ❤❤😍😍😘❤️🥰
@sajidkhan-pi7mfАй бұрын
انشاءاللہ اب حوالہ ہنڈی سے پیسہ بھیجے گئے جب تک عمران خان نہیں بولے گا
@ayeshasadiqa8369Ай бұрын
Hm bhi InshAllah
@javeedakhtarАй бұрын
حالات و واقعات کو دیکھتے ہوئے آپ تجزیہ درست لگتا ہے
@muhammadsiddique5540Ай бұрын
وعلیکم السلام و رحمت اللّه و برکاتہ سدا خوش و خرم رہیں عمران ریاض خان بھائی
@nasrullahkhan8086Ай бұрын
ان شاءاللہ فتح حق کی ہی ہو گی اور اللہ تعالی عمران خان کو فتح یاب کرےگا ان شاءاللہ ❤
@shafqatayaz9592Ай бұрын
THANKS FOR YOUR UPDATE
@ghaziyoutubechannel7380Ай бұрын
عمران خان کو کون کون اپنے دعاؤں میں یاد کرتا ہے
@MBS.9tАй бұрын
@@ghaziyoutubechannel7380 ہم اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین
@asmaasif3660Ай бұрын
MashaAllah Allah pak AP ko apni hifzoaman may rakhy ameen
@PTI655Ай бұрын
گولی کیوں چلائی؟ #گولی کیوں چلائی؟
@imtiazalijan9737Ай бұрын
Imran khan ko ALLAH salamat rakhei ameen
@alihan-hv2obАй бұрын
آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین یارب العالمین 💕
@sherdill8833Ай бұрын
( عمران خان کے لئے ) سارے اسیر مُجرم نہیں ہوتے صاحب قید خانوں میں یوسف بھی لائے جاتے ہیں
@malikshan8308Ай бұрын
Lanat ap ki soch py
@MuhammadAlmas-y4wАй бұрын
عمران بھائی ہمیں سب یاد ھے۔
@AbidKhan-pti-u3rАй бұрын
صرف عسکری مصنوعات خریدنے سے نہیں بلکہ ہمیں ان سٹوروں اور دوکانوں کا بھی بائیکاٹ کرنا ہوگا جو عسکری اشیاء بیچنے کیلئے رکھتے ہیں ایسے سٹوروں سے دوسری خریداریاں بھی بند کردیں
@adiltamuri6131Ай бұрын
🇨🇦🇵🇰TRUE..
@AbidKhan-pti-u3rАй бұрын
@adiltamuri6131 شکریہ جناب
@adiltamuri6131Ай бұрын
@ 🇨🇦🇵🇰❤️..Nawazeesh🤲
@NaeemAhmad-zz2umАй бұрын
ایضا”
@ia939Ай бұрын
Beware people with negative comments..ur being investigated
@GulKhanPak-zv1vyАй бұрын
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان لوگوں کی غیبی مدد کرے جو حق اور سچ کا ساتھ دیتے ہیں
@ZulfiqarAli-iw8qcАй бұрын
آمین
@uzmamahmood5601Ай бұрын
May Allah keep you blessed Ameen 🤲 nation is proud of you
@sherdill8833Ай бұрын
اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲 شیر کو پنجرہ میں رکھو تو بھی شیر ہوتا ہے
@KhangKhang-v6dАй бұрын
عمران خان زندہ باد اللہ پاک حفاظت کرے اللہ پاک غیبی مدد فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
@K_G1964Ай бұрын
GOD Bless You bro Forever
@amanullahkhan8520Ай бұрын
میری طرح اور کس کس کو یقین ہے کہ عمران خان ان سب کو شکست دے کر دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنے گا ۔۔ ان شاءاللہ 🇧🇫🇵🇰
@MIbrahim-e6gАй бұрын
ان شاء اللہ❤❤❤
@choudryali5097Ай бұрын
insha'Allah.
@GooduBhai1122-i1gАй бұрын
انشاللہ انشاللہ انشاللہ جلد ہی عمران خان وزیراعظم پاکستان ہوں گے
@خدمت_کا_عہدАй бұрын
بنے گا تو ضرور انشاء اللہ، لیکن جب تک موجودہ پی ٹی آئی کمپرومائز لیڈرشپ موجود ہیں۔ مجھے تو خان کے باہر آنے کے کوئی اثرات نظر نی آتے۔ نہ جانے کیوں اس قیادت کو دیکھتے ہوے اب وہ جذبات ختم سے ہوتے جارہے، اس قیادت کو دیکھتے ہو اب وہ امید نی رہی دل مرجھانے لگا ہیں اب۔ باقی اللہ بہت بڑا ہیں میرا رب بہتر فیصلہ کرنے والا ہیں، اللہ پاک کی مدد سے خان باہر آئیگا، اللہ سے امید ہیں بس، موجودہ قیادت جو منظرِ عام پر موجودہ لیڈرشپ کی کارکردگی کو دیکھا جائے، تو ان سے کوئی امید نی رہی اب امید کیا بھروسہ بھی نی رہا ان کی شکل دیکھ کر صرف دل سے بددعائیں نکلتی ہیں۔
@MBS.9tАй бұрын
اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین
@IrfanKhan-xk3ocАй бұрын
جب لوگوں تمہیں تکلیف میں اکیلا چھوڑ دیں تو اللہ کا شکر ادا کیا کرو کیونکہ تم وہ خوش نصیب ہو جس کے کام کا ذمہ اللہ تعالٰی خود لینا چاہتا ہے