May Allah Protect Imran Riaz Khan Ameen Summa Ameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@misbahmisbah9768Күн бұрын
شکر ھے آپکی آواز سنی ۔اپکے بارے میں خبریں سنکر دل خون کے آنسو رو رھا ھے اللہ ھماری زندگی بھی آپکو لگادے بھای ۔اللہ۔پاک آپکی بہت بہت حفاظت کرے امین
@saavnexpressКүн бұрын
Kahan se dear
@saavnexpressКүн бұрын
Me from kashmir
@AliHaider-bi9zlКүн бұрын
Ameen 🤲
@MalikZohaib-o2wКүн бұрын
No
@MalikZohaib-o2wКүн бұрын
No
@ajnabikhan9786Күн бұрын
اللّٰہ کا شکر ہے آپ صحیح سلامت ہے اللّٰہ تعالیٰ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے
@dilpeazeertaj8895Күн бұрын
اللہ تعالیٰ کا شکر آپ سلامت ہیں
@HafizabdulMajeed143Күн бұрын
Mashaallah Allah apko lmbi zindghi dy aamin❤
@numanjutt616Күн бұрын
اللہ تعالیٰ اپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے
@tees4477Күн бұрын
Ameen ❤❤❤
@firstexecutivelimousineinc8345Күн бұрын
Ameen
@Mirza_AliRaza_6915 сағат бұрын
عمران بھائی اللہ پاک آپ کو اپنی رحمت سے نوازے اور ہر قسم کی مصیبتیں سے بچائے رکھنا آمین ثم آمین
@AliAkbar-ns5neКүн бұрын
صبح سے آپ کی خبروں کا انتظار تھا اللہ کا ہزار بار شکر ہے کہ آپ کی آواز سننے کو ملی ۔ سارا دن درود شریف پڑھ کر آپ کے لئے دعائیں کرتے رہے میری امی نفل پڑھ رہی تھی میں نے ان کو بتایا کہ امی عمران ریاض صاحب کا وی لاگ آیا ہے اللہ کی قسم امی کے چہرے پہ ایسی خوشی آئی اور وہ بھاگ کر آئیں کہ سناؤ میرا بیٹا کیا کہہ رہا ہے ۔ ❤❤❤❤
@RafiqMuhammad-l5pКүн бұрын
🌿🌿💚💚🌿🌿 👍👍👍👍👍
@Naeem_hadyКүн бұрын
😢😢❤
@muhammadjameel3152Күн бұрын
G ma sha Allah..AB riya kari bi chorney ki koshish karain..amen
@GulBhatti-sk7ohКүн бұрын
حق بات کی ایسا ہی ہے انتظار تو سب کو تھا
@AliHaider-bi9zlКүн бұрын
Same to you
@qaiserjaved1636Күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ اللہ سلامت رکھے آمین
@irfansiyal2352Күн бұрын
شکر ہے اللہ کا اپ ٹھیک ہیں
@sairabano_71316 сағат бұрын
بھائی جان اللّہ تعالیٰ آپ اور آپ کے فیملی سمیت سارے محبِ وطن پاکستانیوں کی حفاظت و نصرت فرما۔ آمین
@maazahmed691615 сағат бұрын
Ameen Summa Ameen
@hanifibrahim73544 сағат бұрын
Inqilabi BHAAG Gaya, 😛😛😛
@ziaratkhanpti3990Күн бұрын
عمران ریاض ہمیں پتہ ھے اج کل اپ پھر مصیبت میں ھے ، دعا ھے اللہ اپ کو اج کے یزید کے شر سے اپنے حفظ و امان میں رکھے
@Imrankhan804-AКүн бұрын
ameen
@talatsiddiqui74720 сағат бұрын
Aameen ❤
@reshamjanrana817418 сағат бұрын
آمین
@Abubakar-p5s8 сағат бұрын
Ameen sumameen 🥹
@NasirjangNasirjangКүн бұрын
کامیابی آپ کے قدم چومے
@MailkAzhar-vd5bvКүн бұрын
الحمدللہ ہمارے چھوٹے مرشد کی ویڈیو اگئی❤❤❤
@aslammuhammad2553Күн бұрын
Jhuto jhut 44 imrando Riaz
@aslammuhammad2553Күн бұрын
Bhagora imrando international playboy ka tattoo !!!
@saleemchohan1255Күн бұрын
@@aslammuhammad2553 Aap ka jo naam hai aap us naam k qabil bhi nahin hain, Astaghfirullah
@KaleemullahDhudhi-nl2jr23 сағат бұрын
@@aslammuhammad2553tary Ghar gya Hy kya tujy takleef howi hy
@Parvin-x6k23 сағат бұрын
Salam
@ptinews985716 сағат бұрын
میرا پہلا کمنٹ کہ آپ واقع ہی جہاد کر رہے ہیں ۔ آپ بھی اپنی دُنیا کے عمران ہی ہیں ۔ جزاک اللہ
@pakistan63Күн бұрын
سلامت رہیں ۔ محفوظ رہیں ❤
@muhammadzibkhanКүн бұрын
شکر ھے آپکی آواز سنی اپکے بارے میں خبریں سنکر دل خون کے آنسو رو رھا ھے اللہ ہماری زندگی بھی آپکو لگادے بھای . الله پاک آپکی بہت بہت حفاظت کرے امین
@GhulamAbbasAhpanКүн бұрын
عمران بھائی آپ سلامت رہے
@YameenKhanGermany16 сағат бұрын
عمران ریاض خان بھائی اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@IsmailShah-cg8ijКүн бұрын
قسم خدا کی آ ج ظہر کی نماز پڑھ کر میں رویا ہوں آ پکی اواز سنے کیلئے بھائی مسافری میں دل بہت نرم ہوجاتا ہیں آ پنا خیال رکھیں شکریہ
@shahnazarshad8534Күн бұрын
شکر الحمد اللہ عمران بھائی آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی
@QariHanif-l7iКүн бұрын
آ پ کو دیکھ کر دلی سکون ملا ہے سلامت رہیں
@mehramali282712 сағат бұрын
بھائی آپ سلامت رھو
@abidtanveer1005Күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمران بھائی اللہ آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
@bashirkhan1371Күн бұрын
اللہ آپ کو سلامت رکھے ھماری دعائیں ھمیشہ آپ کے ساتھ ھیں۔
@KhanRafique-m3o17 сағат бұрын
عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@AmirtvhhgfcgКүн бұрын
تیری جرت کو سلام عمران بھائ اس وقت دو عمران ھے ہیں جو آپنے موقف سے آج تک بھی نہیں ھٹے .اللّٰه آپ دونوں کو آپنی حفاظت میں رکھے
@NATUREOFALLAH_1947Күн бұрын
Ameen
@Khan-lr9mpКүн бұрын
Allah pls protect our country prime minister imran Khan and other Pakistani people ameen
@waseemkhalid6775Күн бұрын
Ameen sum Ameen ❤️
@Mr.RahatIkfanКүн бұрын
@@NATUREOFALLAH_1947 🎉❤🎉
@abidrahman1218Күн бұрын
اللہ تعالیٰ لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ سلامت ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@wahidbaz3522Күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے بھائی استقامت کے ساتھ
@MuhammadLuqman-2512Күн бұрын
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ عمران ریاض صاحب صحیح سلامت ہیں۔ اللہ تعالٰی عمران ریاض کی حفاظت کرے۔ آمین ❤
اللہ تعالیٰ عمران بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین
@nawabsahib9439Күн бұрын
اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@SamadAli-zc3nnКүн бұрын
Ameen SUMA Ameen
@ErSS-zk6djКүн бұрын
Pak Army Zindabaad 👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾 Imran Riaz Bhagoda 😂😂😂😂Pak Army Zindabaad 👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾 Imran Riaz Bhagoda 😂😂😂😂
@murtazashah8249Күн бұрын
نہی۔
@NasirKhan-gu7vpКүн бұрын
I love you Imran shb ❤
@islamnetvideo3413Күн бұрын
عمران بھائی آپ اسی جگہ بیٹھے ہو کیا جہا سے باقی ولوگ کرتے تھے
@ShahidGrewal14 сағат бұрын
عمران بھائی اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ اللہ تعالٰی آپکو سلامت رکھے، آمین ثم آمین
@muhammadovais5361Күн бұрын
خوشی ہوئ آپ کو دیکھ کر حق اور سچ کا ساتھ آپکو مبارک ہو اللہ تعلی آپکو اور آپکی فیملی کی حفاظت فرماۓ آمین
@shaistaanjum8356Күн бұрын
اللہ سبحانہ وتعالی آپ سب کو ھمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
@ShaheYousafКүн бұрын
امین
@nadiaahmad3772Күн бұрын
Ameen sum Ameen
@SamRana-vm3elКүн бұрын
❤Ameeeen❤
@ErSS-zk6djКүн бұрын
Pak Army Zindabaad 👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾 Imran Riaz Bhagoda 😂😂😂😂Pak Army Zindabaad 👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾 Imran Riaz Bhagoda 😂😂😂😂😂
@SharjeelSharjeel-x7kКүн бұрын
❤Ameen ❤
@zaighambaber56222 сағат бұрын
ماشاءﷲ عمران بھائی آپ جرات اور بہادری کی زندہ مثال ہیں اور راہ حق کے سپاہی ہیں آپ کی آواز حق سچ کی آواز ہیں آپکو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اللّه پاک آپکو صدا سلامت رکھے اور آباد رکھے ہر پل اپنے حفظ امان میں رکھے آمین 🙏🏻🙏🏻
@hassanshah752714 сағат бұрын
Shokar hay Allah pak ka keh ap salamat hay. Allah pak apko salamat rakay. Ameen..
@MalikAli-d1c3dКүн бұрын
ماشاءاللّٰه الللہ پاک آپ کو سلامت رکھے دل ڈر ھوا تھا بہت آپ کی بڑی فکر تھی ھم سب کو آپ ٹھیک ھو بھای عمران ریاض
@gujjar3663Күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
@mukhtiartabassum3428Күн бұрын
عمران خان اور عمران ریاض خان کو اللّٰہ تعالیٰ اپنے نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے
@Kousaraliii116 сағат бұрын
Ameen 🤲❤️
@ArjumandSayyed-s4n5 сағат бұрын
Allah apko hamesha apni hifzo aman ma rakkhay ameen summa ameen
@AleeHotiiКүн бұрын
اللہ کا شکر ہی 😢😢 کہ آپ صحیح سلامت ہے
@bashirhussain1575Күн бұрын
Generals ka pakistan
@AleeHotiiКүн бұрын
@bashirhussain1575 غدار غدار غدار general
@mohammadilyasbhatti9547Күн бұрын
آللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ہزاروں خوشیاں نصیب کرے
@thoughtfulsoul3402Күн бұрын
شکر الحمدللہ ، اللہ کا شکر احسان ہے بھائی ۔ اللہ آپ کو انتہائی دراز عمر ، صحت، سلامتی اور خوشیوں کے ساتھ عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین یا ربالعالمین
@abdullahwaqar65Күн бұрын
Ameen sum Ameen
@faezakram9467Күн бұрын
Ameen
@gulb7407Күн бұрын
Ameen
@janpakistan6517Күн бұрын
Aaaaameeeen
@SyedAdilZakaКүн бұрын
AMEEN......SUMMA.........AMEEN
@parveendurrani193316 сағат бұрын
God bless you ❤❤
@arshadahmednashad616418 сағат бұрын
السلام علیکم رَبُّ ا لعزت کا بُہت شُکر گُزار ہوں کہ بیٹا آپ خریت سے ہیں بُہت ساری دُعائیں آپ کے لئیے کی گئیں اللہّٰ آپ کو اپنی حِفظُ ایمان میں رکھے ❤️
@IrshadAhmad-g8f14 сағат бұрын
آمین یا رب
@nawazkhan316223 сағат бұрын
بہت پریشانی تھی آپ کو دیکھ کر دل پر سکون ہو گیا الحمدللہ شکر ہے آپ بخیریت ہیں
@mubhai5632Күн бұрын
ماشاءاللہ الله عاپ کی حفاظت فرمااے عمران بھائی
@amirabbas211714 сағат бұрын
Mashallah Imran bhai alhamdulillah ap salamat rahain
@mkhalidkhalid1254Күн бұрын
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے
@aslammuhammad2553Күн бұрын
Jhuto jhut 44 imrando
@MalikArshad-ptiКүн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر
@BabarKhan-i9uКүн бұрын
شکر الحمدللہ عمران ریاض بھائی اپ ٹھیک ہو اپ کے بارے میں حملے کی خبریں چل رہی تھی اپ کا وی لوگ اگیا دیکھ کر دل کو سکون مل گیا اللہ پاک اپ کی جان کی حفاظت فرمائے کروڑوں لوگوں کی جان عمران ریاض بھائی خان اللہ پاک اپ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے
@MOONLIGHT-xvibes13 сағат бұрын
Ap slamt rhe
@HajiGulamHasan-fv9ezКүн бұрын
شکر الحمدللہ آپ خیریت سے ہیں،ھماری زندگی بھی اللہ تعالیٰ آپکو لگادیں
@najamhajam333722 сағат бұрын
اللہ تعالی آپکو بھی سلامت رکھے
@zidi.girl-80423 сағат бұрын
میری طرح کون کون عمران بھائی کے ویلاگ کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں. 😊😊
@ManiMani-y5o2r23 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@Islamicinsights323 сағат бұрын
ہم سب
@SameenzahraSameen22 сағат бұрын
میں بھی
@visualillusion21 сағат бұрын
پاکستان کا سب سے بڑا صحافی ہے عمران ریاض خان ۔۔۔ خیبرپختونخواہ میں جہاں یہ چھپے ہوئے تھے وہاں علی امین گنڈاپور نے غداری کی اور وہاں چھاپے پڑوا دیئے ۔۔۔ اسی لئے یہ ملک چھوڑ کر امان میں محفوظ مقام پر مقیم ہیں
@naghmanafaruqi840720 сағат бұрын
بے تابی سے انتظار کرتی ہوں
@Raja-husnain.kashmiriКүн бұрын
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے عمران بھائی اپ صحیح سلامت ہیں اللہ پاک اپ کو صحت بری زندگی عطا فرمائے بس ہمارے لیے یہی کافی ہے کہ اپ صحیح سلامت ہے
@nazia181116 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے الحمد اللہ بھائی آپ ٹھیک ہیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲
@MushtaqMuhammad-t1wКүн бұрын
شکر الحمدللہ۔آپ کو دیکھ کر خدا کا شکر ادا کرتا ہوں۔ آپ ہمارے ہیرو ہیں
@naseemkamal230523 сағат бұрын
آج ہمارا بہادر حق و سچ کی آواز اٹھانے والا سچا صحافی عمران ریاض خان بھی پردیسی بن گیا ہے اور اپنے وطن میں اس پر سچ بولنے پر پابندی ہے اللہ سلامت رکھے آمین
@skdancer713821 сағат бұрын
Ye. Bat. Haqeeqat. Hai. Jo. Imran. Riaz. Sahib. Abdul. Aziz. Bhambhro
@AmjadGhafar20 сағат бұрын
W
@ArifHussain-ji2ulКүн бұрын
اللہ پاک صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین آپ کی آواز ویڈیو دیکھ کر سکون آیا ھے
@aslammuhammad2553Күн бұрын
Jhuto jhut 44 imrando
@syedshazia797722 сағат бұрын
Do imran sub pe bahare vare hakoomat sare ke sare
@ShakeelRehman-s4f17 сағат бұрын
اللہ آپکو سلامت رکھے بھائی❤
@ShaistaQaiser-t2cКүн бұрын
شکر اللہ کا آپ خیریت سے ہیں میرے بھائی
@NazeerAhmed-u4yКүн бұрын
❤❤ ماشاءاللہ بھائی جان قومی ہیرو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤۔ آپ بھائی ❤
@shahbaztariqchohan2021Күн бұрын
❤❤❤❤ یا اللہ تیرا شکر ھے میرا محسن غازی عمران ریاض سلامت ھے
@Muazzam-i5xКүн бұрын
عمران بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے
@hajiasbaloch8870Күн бұрын
عمران ریاض خان بھائی الحمدوللہ کہ آپ آزاد اور سلامت ہیں۔ ھمیں اپنی نہیں آپکی فکر زیادہ ہیں۔کیونکہ آپ لاکھوں پاکستانیوں کو حق اور سچ کی معلومات دیتے ہیں۔ قاہد اعظم کا پاکستان اثوب خان نے جنرلوں پر بخش دیا اور قاہد اعظم کا نام ونشان تک نہیں سوائے مزار قاہد اعظم کے۔ ایران باڈر سے بلوچ ماما
@SadiqGhouri-n7jКүн бұрын
خداوند کریم آپ کی حفاظت فرمائے اور سلامت رکھے بھائی جب آپ کے پاس آزادی نہیں تو اقلیتوں کا کیا حال ہو گا یہ آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا
@shahjehan4656Күн бұрын
ماشاء اللّٰہ الحمدللّٰہ اللّٰہ تعالٰی اپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
@waqaasyash4534Күн бұрын
آمین
@GooduBhai1122-i1gКүн бұрын
الحمدللہ رب العالمین عمران ریاض بھائی آپ کو سلامت دیکھ کر خوشی ہوئی اللہ پاک سلامت رکھے آمین 😢😢
@NATUREOFALLAH_1947Күн бұрын
Ameen
@Mr.RahatIkfanКүн бұрын
@@waqaasyash4534🎉🎉❤❤
@UsamaRaja-m6zКүн бұрын
عمران ریاض خان اگر اپنی ماں کا دودھ پیا ہے تو سچ بتاؤ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے ائے ہو مسقط عمان پاکستانیوں کو گمراہ مت کرو پیسے کی خاظر اپنے پاکستانیوں کو گمراہ مت کرو ڈالروں کی خاطر
@ghulamqamar1519Күн бұрын
الحمد للّٰہ رب العالمین ہمارا ہیرو نظر آیا ہے اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں اور اپنے حفظ و امان میں رکھیں ۔الہی آمین
@jadoonhazara526023 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپکو اپنی امان میں رکھے اور سلامت رکھے.
@ramzanniazi256915 сағат бұрын
Sir great. You have cleared many things which were being mixed up by imposed Form-47 Govt here in Pakistan. God may help and bless you.
@ZohaibPatthan-se6stКүн бұрын
وعلیکم السلام میرے پیارے بھائی اللّٰہ رب العزت آپ کا حامی و ناصر ہو آپ کو دیکھ کر سکون مل گیا بہت بری خبریں سن رہے تھے
@RanaNaeem-y3uКүн бұрын
یا اللہ تیرا شکر ہے عمران بھائی کا ویلاگ اگیا اللہ پاک ان کی حفاظت فرما❤
@KamranAshraf-si7seКүн бұрын
دل خوش ہو گیا بھائی اپ کو دیکھ کر ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@SamoalMashi15 сағат бұрын
🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️ thankyou Kamran sab aapane hamen Happy Christmas ka God bless you khudai channel ko bulandiyon per lekar jaaye aur aapko Sach bolane ki himmat aur takat ata farmae
@nasirkhankhan335Күн бұрын
اللہ تبارک تعالٰی عمران خان اور آپ کی خفاظت فرمایا
@Daulatkhan-zz2fpКүн бұрын
اللہ کا شکر ہے آپ صحیح سلامت ہے اللہ تعالیٰ اپکو لمبی زندگی عطا فرمائے
@syedaijaz6166Күн бұрын
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ۔ اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ وامان اور صحیح سلامت رکھے ۔۔۔ آمین
@khuramkhuramali38816 сағат бұрын
Aap Jahan bhi Hain. Allah paak aap ko apni amaan Mai rakhe. Ameen. Allah paak aap k peeche parne walo ko dunia o akhrat Mai ibrat ka nishan bana de. Ameen.
@IltafHusain-v9hКүн бұрын
عمران ریاض صاحب اللہ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ اپ کو خوش رکھے اپ کی صحت کو لے کے بہت لوگ پریشان ہیں اور ہم ہمیشہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ اپ کو خوش رکھے
@fidaullahkhan3731Күн бұрын
دل کی اتھا گہرائیوں سے عمران ریاض بھائی کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ اپ کو ہمیشہ اباد اور خوش رکھے ہمیشہ اسی طرح سلامت رہے
@shahtaajnaqvi1021Күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے.... آمین یا رب العالمین
@mohsinjajjah709115 сағат бұрын
آللہ پاک آپکی خاص حفاظت کرے پیارے بھائی
@mibaloch2287Күн бұрын
❤❤❤❤❤🎉 ماشاءاللہ سلامت رہیں ہمیشہ ❤❤❤❤❤
@naveedsheikh1Күн бұрын
عمران ریاض صاحب ، آپ اور آپ کے دیگر افراد خانہ کے لیے ھزاروں دعائیں اور نیک خواہشات ۔ اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@TalibJanjua7788Күн бұрын
شکر ہے آپ کو دیکھ لیا ۔ اللہ عمران ریاض خان کو ایسے ہی ہماری رہنمائی کرتے رہنے کی ہمت دیں۔ آمین
@KarachipakistanfamilyvlogsКүн бұрын
Ameeeen Ameeeen 🤲
@SyedAdilZakaКүн бұрын
BILKUL....YOU ARE RIGHT........
@mianwaseemahmad9127Күн бұрын
👌
@abdulrauof4097Күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
@makhtar6086Күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@darsislam9775Күн бұрын
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ سچ اور حق کی آواز اللہ ہمیشہ سربلند رکھے۔
@Malikwaqasali14317 сағат бұрын
آپ جہاں کہیں بھی ہیں اللّه پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔امین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@muhammadHaneef-t1xКүн бұрын
ماشاء اللہ تبارک اللہ الحمدللہ رب العالمین آپ خیر و عافیت سے ہیں عمران ریاض بھائی
@saimaahmad1112Күн бұрын
شکر ہے اللّٰہ پاک کا آپ ٹھیک ہیں ۔ مجھے بڑی پریشانی ہو رہی تھی۔ اللّٰہ پاک تمام سچے لوگوں کی حفاظت کرے آمین
@AyeshaKhanWithKhan23 сағат бұрын
Ameen
@ShAhmadPCIКүн бұрын
شکر الحمد للہ رب العالمین، آپکی آواز سنی۔۔❤
@akhtarmehmood352915 сағат бұрын
وعلیکم سلام الحمداللہ آپ خیریت سے ہیں الحمداللہ ❤❤❤❤❤
@SajjadHussain-xo4fdКүн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین
@Irfanchandia-y6qКүн бұрын
واعلیکم سلام رحمت اللہ وبرکاتہ
@tariqsabir72516 сағат бұрын
Walikum Salam Millions Trillions thanks for all your efforts................. Again thanks and regards............... Very useful information Sir ge...... Funtastic awesome Unbelievable remarkable websites ever visited........... 1st view........1st view