National Assembly Passes Resolution Against US Call to Probe Feb 8 Polls || Imran Riaz Khan VLOG

  Рет қаралды 471,514

Imran Riaz Khan

Imran Riaz Khan

4 күн бұрын

National Assembly Passes Resolution Against US Call to Probe Feb 8 Polls || Imran Riaz Khan VLOG
مجبوری کی غیرت: حکومتی قرارداد: پی ٹی آئی کی مخالفت || قاضی کے خلاف ریفرنس: دوہرا معیار: انوکھے فیصلے || 9 مئی اور بدیانتی: معافی اور سجدہ || عمران ریاض خان وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanKZbinChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Connect with us on TikTok:
www.tiktok.com/@imran.riaz.li...

Пікірлер: 3 300
@sherdill8833
@sherdill8833 2 күн бұрын
کون کون چاہتا ہے عمران خان کو قید سے آزاد ہو وزیراعظم بنے اور ملک ترقی کرے ، خان کے جانثار ساتھیوں جو جیل میں ہیں اس کو قوم سلام
@sherdill8833
@sherdill8833 2 күн бұрын
ہمارے شیر عمران خان کو رہا کرو اپنے ملک پاکستان کو بچاؤ کون کون پاکستانی چاہتا ہے ۔۔
@MuhammadBilal-zn1lm
@MuhammadBilal-zn1lm 2 күн бұрын
عمران بھائی آپ حق ادا کر رہے ہیں اس قوم کو جگانے کی کوشش کر رہے ہیں اللہ کرے یہ قوم جاگ جائے
@salar779
@salar779 2 күн бұрын
یہ قوم نہیں جاگ سکتی.......
@salar779
@salar779 2 күн бұрын
حاص طور پر پنجاب اور سندھ میں کھبی انقلاب نہیں آ سکتا...
@asimkhalil5046
@asimkhalil5046 2 күн бұрын
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے Release Imran Khan ❤❤❤❤
@sherdill8833
@sherdill8833 2 күн бұрын
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیراعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔۔۔ سب بولو انشاءاللہ
@najmamajid5146
@najmamajid5146 2 күн бұрын
In shaa Allah
@shahzain7207
@shahzain7207 2 күн бұрын
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏
@AyizKhan-rv9ii
@AyizKhan-rv9ii 2 күн бұрын
جیوے جیوے عمران خان❤❤❤❤❤
@shavazakhlaqvlog5123
@shavazakhlaqvlog5123 2 күн бұрын
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
@m.sharifflaksharif
@m.sharifflaksharif 2 күн бұрын
پاکستانی جاگ عمران خان کے تمام چاہنے والوں کی خیر ❤
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 2 күн бұрын
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
@sherzaman572
@sherzaman572 2 күн бұрын
الله پاک آپ کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھنے آمین
@Tanveer5060
@Tanveer5060 Күн бұрын
میں نے اپنی زندگی میں اگر کوئی سچا صحافی دیکھا تو وہ عمران ریاض خان ہے آیی لو یو❤پی ٹی آئی زندہ باد
@ajnabikhan9786
@ajnabikhan9786 2 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور اپنے منصوبے میں کامیابی عطا فرمائے آمین
@user-zo7fv3qb3n
@user-zo7fv3qb3n 2 күн бұрын
پاکستان کی جان عمران ریاض۔ عمران خان زندہ باد
@shahidiqbal7524
@shahidiqbal7524 2 күн бұрын
بہت خوب تجربہ کیا ہے شکریہ اللہ تعالی آپکو جزاعط فرمائے امین انشاءاللہ اللہ تعالی ان حکمرانوں کو ہدایت دے ملک پر رحم کریں امین ملک بڑی قربانیاں دے کر حاصل کیا ہے
@seemakhwaja7516
@seemakhwaja7516 2 күн бұрын
ربّ العالمین عمران خان کو سرخروئی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
@zulfkarali864
@zulfkarali864 2 күн бұрын
بہت جلد انشاء اللہ وزیراعظم عمران خان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@murtazakhan4165
@murtazakhan4165 2 күн бұрын
عمران خان زندہ باد
@akmalriaz5896
@akmalriaz5896 Күн бұрын
❤ خداوند عالم ! آپ کے علم و عمل ،فضل میں برکت عطا فرمائے
@user-rh3pp1xo6d
@user-rh3pp1xo6d 2 күн бұрын
ماشاءاللہ اج ریاض بھائی بہت خوش نظر اۓ ❤❤❤❤
@zillehassnainsyed2927
@zillehassnainsyed2927 2 күн бұрын
نظام انصاف ٹھیک ہو گا تو ہر فرد ہر ادارہ ٹھیک ہو جائے گا ۔
@drtariqniazi2637
@drtariqniazi2637 2 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
@jameelahmed1381
@jameelahmed1381 2 күн бұрын
عوام ہر مشکل حالات کے باوجود عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
@shavazakhlaqvlog5123
@shavazakhlaqvlog5123 2 күн бұрын
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
@MumtazKhan-pc9mv
@MumtazKhan-pc9mv 2 күн бұрын
عمران ریاض خان اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️❤️❤ اللہ عمران خان کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@fazalsher159
@fazalsher159 2 күн бұрын
*بریکنگ 🚨* *انقلاب کے علاؤہ کوئی حل نہیں پورا پاکستان تیار ہو جائیں میں کال دونگا باقی کچھ بھی ہو جائیں* *شیر افضل مروت 🔥🔥*
@sherry.573
@sherry.573 2 күн бұрын
فیصل واڈا کا قبلہ کی بجائے راولپنڈی کے رخ پر سجدہ۔۔۔۔ھائے افسوس۔۔۔۔
@nordilkhan3191
@nordilkhan3191 2 күн бұрын
اللہ اپکو اور عمران خان کو سلامت راکھے
@MbilalBilal-qr4rx
@MbilalBilal-qr4rx 2 күн бұрын
محمد بلال ملک ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤😢😢😢
@johnhaider6976
@johnhaider6976 2 күн бұрын
اسلام وعلیکم عمران ریاضِ بھائی آپ پراؤڈ ہے پاکستان کے جیتے رہو ہمیشہ آمین
@jaysonpaints1
@jaysonpaints1 2 күн бұрын
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین 🌺
@toseefahmed9833
@toseefahmed9833 2 күн бұрын
Imran Riza khan zindbad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@saleemtahir646
@saleemtahir646 2 күн бұрын
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️ پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
@malikliaqat9588
@malikliaqat9588 2 күн бұрын
وعلیکم سلام عمران خان زندہ آباد
@athersuri760
@athersuri760 2 күн бұрын
Dunya ki bgarat tareen makhlooq hay punjabi
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 2 күн бұрын
😊❤
@user-nl4qi9ww7x
@user-nl4qi9ww7x 2 күн бұрын
﷽ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ نگہبان ❤❤❤❤❤❤خان کا ❤❤❤❤❤❤
@maryamjabeen234
@maryamjabeen234 2 күн бұрын
Reha Karo Reha Karo Khan Ko Reha Karo Bas ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ssaq11
@ssaq11 2 күн бұрын
حق و سچ کا بول بالا ❤ عمران ریاض خان صاحب اللہ تعالیٰ اپنے حبیب پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
@saleemtahir646
@saleemtahir646 2 күн бұрын
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
@burhankashif789
@burhankashif789 Күн бұрын
انشااللہ انکا انجام قریب ھے اللّٰہ کا فیصلہ ھے مجھے یقین ھے
@fidahussain-xu9ev
@fidahussain-xu9ev 2 күн бұрын
ماشاءاللہ عمران بھائی ۔۔۔عمران خان زندہ باد ❤❤❤
@Tanveer_Adil_Channar
@Tanveer_Adil_Channar 2 күн бұрын
انہوں نے بالکل صحیح کہا ہے
@muhammadraza9667
@muhammadraza9667 2 күн бұрын
عمران بھائی اس بے حس قوم کو ن لیگ کے خلاف اور عمران خان کے حق میں لگاتار جگا کر رکھنے کا بہت بہت شکریہ ۔اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اس کاوش پہ جو لوگوں کو سچ بتا کر رہےہیں ۔
@TariqManzoor-n2o
@TariqManzoor-n2o 2 күн бұрын
😊
@TariqManzoor-n2o
@TariqManzoor-n2o 2 күн бұрын
😊😊😊
@aquafront2066
@aquafront2066 2 күн бұрын
کہاں ہیں جو کہتے تھے کہ “عمران خان ہماری ریڈ لائین ہے” “جان دیں گے لیکن خان نہیں دیں گے” مجھے لگتاہے شاید جو بچارے ناحق جیلوں میں بند ہیں۔ بس یہ ہی وہ لوگ تھے۔
@Alihero96
@Alihero96 Күн бұрын
اللہ ہمیشہ اپ کا نگہبان ہو
@user-el7xm7xo4h
@user-el7xm7xo4h 2 күн бұрын
Release Imran khan (The Murshid) Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AdnanRajput_202
@AdnanRajput_202 2 күн бұрын
‏عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ. ❤❤ ‎#عمران_خان_تو_آئے_گا
@user-qx8ln4et6q
@user-qx8ln4et6q 2 күн бұрын
بہت خوب قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کی گئی ہیں قاضی دوغلا
@KhurramShahzad-pk6dz
@KhurramShahzad-pk6dz Күн бұрын
عمران بھائی ہم سب کے لیڈر عمران خان نے ہمیں بتایا کہ شعور کیا ہوتا ہے
@MANZOORJora-i9k
@MANZOORJora-i9k 2 күн бұрын
اللہ پاک دونوں عمران کو سلامت رکھے اور زنا آباد انشاءاللہ خوشحالی آئے گی
@punjabskitchen
@punjabskitchen 2 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@m.sharifflaksharif
@m.sharifflaksharif 2 күн бұрын
@Ayan-se6hm
@Ayan-se6hm 2 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ❤
@zahoorahmed5569
@zahoorahmed5569 Күн бұрын
بہت خوبصورت تجزیہ،، اللہ سلامت رکھے
@KhurramShahzad-pk6dz
@KhurramShahzad-pk6dz Күн бұрын
عمران بھائی سلام ہے آپ کی بادشاہی صحافت کو اور ہمارے لیڈر عمران خان کو
@khalidmeher6607
@khalidmeher6607 2 күн бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
@ulhaqikram9315
@ulhaqikram9315 2 күн бұрын
اللہ الحق ہے۔۔۔ اللہ پاک عمران خان کو سرخرو کرے گا۔۔۔۔ ان شا ء اللہ
@javedalikhan5141
@javedalikhan5141 2 күн бұрын
❤ہم اوورسیز پاکستانی خون کے آخری قطرے تک اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں انشاللہ جیت حق سچ کی ہوگی جیت ہمارے مرشد عمران خان کی ہوگی ❤
@saleemghalu7888
@saleemghalu7888 2 күн бұрын
Imran Khan shb zenabad
@danish381-mp1cl
@danish381-mp1cl 2 күн бұрын
عمران خان🌹 زندہ باد🌹 قیدی نمبر 804🌹
@saleemtahir646
@saleemtahir646 2 күн бұрын
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین یا ربّ العالمین
@EhsanUllahkhan-tc3ry
@EhsanUllahkhan-tc3ry Күн бұрын
زبردست رپورٹنگ عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت آور خوش رکھے
@khanriaz2306
@khanriaz2306 2 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی اللہ سلامت رکھے خان کو اور آپ سب کو سلامت رکھے
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 2 күн бұрын
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌ عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 2 күн бұрын
الله پاک شہيد ارشد شریف کہ درجات بلند فرماے ۔اور آپ سب حاجی عمران رياض خان صاحب صابر شاکر صاحب معيد پيرزادہ صاحب سميع ابراہیم صاحب صديق جان صاحب اوريا مقبول جان صاحب اياز امير صاحب ہارون رشید صاحب اور جو بھی صحافی حق سچ کہ ساتھ کہڑا ہے الله پاک سب کی حفاظت فرماے ۔آمین آمین آمین
@mohammadyousaf2195
@mohammadyousaf2195 2 күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔
@akhtarmehmood3529
@akhtarmehmood3529 Күн бұрын
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤
@nasirbilal6130
@nasirbilal6130 2 күн бұрын
قاضی صاحب یاد رکھیے ایک انصاف اللہ نے بھی کرنا ہے بھی کرنا ہے
@MuhammadShahzad-be3dh
@MuhammadShahzad-be3dh 2 күн бұрын
رات نے آخر کو ڈھلنا ہے رات ڈھلے گی۔۔شاعر احمد فرہاد زندہ باد❤
@mrchamankhan7878
@mrchamankhan7878 2 күн бұрын
اللہ ہم سب کی اور حصوصا پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا
@javedmalik614
@javedmalik614 2 күн бұрын
سلامت رہیں آپ کے لیے بہت ساری محبتیں اور دعائیں ❤
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 2 күн бұрын
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
@narjasbatool2267
@narjasbatool2267 Күн бұрын
Ggggggg❤❤❤❤❤
@user-kz7um4co6b
@user-kz7um4co6b Күн бұрын
Zindabad Imran khan ❤️😘
@mohammadishaq1898
@mohammadishaq1898 2 күн бұрын
IMRAN KHAN ZINDABAD
@muhammadghufran8083
@muhammadghufran8083 2 күн бұрын
عمران خان زندہ باد اللہ تعالٰی عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ثم آمین
@TheShani7
@TheShani7 2 күн бұрын
بہترین تجزیہ
@ranaamir9857
@ranaamir9857 Күн бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی اور آپکی حفاظت فرمائے آمین😂😂😂😂
@azeemali939
@azeemali939 2 күн бұрын
Babbar sher Imran Riaz zindabad
@mehramali2827
@mehramali2827 2 күн бұрын
آخر نظام دین اور ایزی پیسہ کو عمران خان کو رھا کرنا ھی پڑے گا تاکہ ملک بہتری کی طرف چلے
@saifullahlodhi3106
@saifullahlodhi3106 2 күн бұрын
یا اللہ پاک عمران ریاض بھائ اور عمران خان کو صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرما
@chbilal8952
@chbilal8952 2 күн бұрын
Very brave Imran Riaz Khan
@saleemghalu7888
@saleemghalu7888 2 күн бұрын
Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen
@samia.iqbalsamia1332
@samia.iqbalsamia1332 2 күн бұрын
عمر ایوب کو استعفے پر مجبور کرنے والے اپوزیشن کےسازشی لوگ ھی ہو سکتےہی اور یہ پی ٹی آئی کے خلاف سازش بھی ہو سکتی ہے۔
@hafizkhan819
@hafizkhan819 2 күн бұрын
فارم۔47 نا منظور عمران خان ذندہ اباد
@kashmir0017
@kashmir0017 2 күн бұрын
ایک بہترین شخص عمرآن ریاض کو عوام پاکستان اس لئے بسند نہیں کرتی کہ وہ ایک اچھا صحافی ہے عوام پاکستان عمران ریاض خان کو مضبوطی سے تشدد برداشت کرنے اور اپنا اور اپنے خاندان کو مصیبتوں میں کھڑے رہنے کی وجہ سے پسند کرتے ہیں
@ghalibnazir1892
@ghalibnazir1892 2 күн бұрын
السلام علیکم، پاکستان زندہ باد، انشاء اللہ انشاء اللہ❤❤❤❤❤
@tariqjaved8649
@tariqjaved8649 2 күн бұрын
اللہ اپکو خوش اور سلامت رکھے آمین۔ اللہ اپکی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین۔ طارق مردان خیبر پختون خواہ
@LalaBala-iq4kc
@LalaBala-iq4kc 2 күн бұрын
جب کسی ملک کی عدالتیں ریموٹ کنٹرول ھوجائیں تو اس ملک کا قائم رھنا ناممکن ھو جاتا ھے
@ImranMalik-ue8mo
@ImranMalik-ue8mo 2 күн бұрын
میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو اسی طرح مسکراتا رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ImranMalik-ue8mo
@ImranMalik-ue8mo 2 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AnsirKareem-me3go
@AnsirKareem-me3go 2 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
@safdarzaidiali6020
@safdarzaidiali6020 2 күн бұрын
عمران خان زندہ باد ۔۔۔ ظلم کا نظام مردہ باد
@pervezminhas
@pervezminhas 2 күн бұрын
وعلیکم سلام عمران خان بھائی سلامت رہیں ✌🏻✌🏻✌🏻بلجیم
@naeemverik5085
@naeemverik5085 2 күн бұрын
کیا واقعی پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے عمران بھائی
@muftiabdurrazzakkasemi7270
@muftiabdurrazzakkasemi7270 2 күн бұрын
کبھی نہیں
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 2 күн бұрын
😊❤
@ghulammujtaba7633
@ghulammujtaba7633 2 күн бұрын
پی ٹی آئی کا کارکن ابھی بھی جان میں ہے اس کے اندر کرنٹ موجود ہے ۔۔۔۔ مگر چادر اور چار دیواری کی پامالی اس کے لئے زنجیر بن گئی ہے ۔۔۔ 9 مئی کے ڈرامے نے عام آدمی ، ورکر ، کارکن ، اور ان کے والدین کو اتنا ڈرا دیا ہے کہ لوگ اب احتجاج کرنے سے گھبراتے ہیں ۔۔۔
@khalilahmed6015
@khalilahmed6015 2 күн бұрын
MashAllah Imuran khan SAAB PTI 👍 MashAllah Imuran Riaz khan SAAB 👍
@mohyudingilani9323
@mohyudingilani9323 2 күн бұрын
سلامت، سلامت رھیں عمران ریاض خان ، صحت اور ایمان کے ساتھ آمین😢
@balishah1237
@balishah1237 2 күн бұрын
بہت بڑھیا، اللہ سلامت رکھے عمران ریاض خان صاحب
@zameerahmed-of6kk
@zameerahmed-of6kk Күн бұрын
عمران ریاض بھائی سلامت رہیں
@ghulamimamain4009
@ghulamimamain4009 2 күн бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته..جزاك الله..مردِ حر عمرآن ریاض خان زندہ باد
@muhammadraza9667
@muhammadraza9667 2 күн бұрын
آپ اللہ تعالی کے وہ مجاہد ہیں جنہوں نے اس نئے میدان جنگ یعنی سوشلل میڈیا و انفارمیشن وارفئر میں ہراول دستے کے سکاووٹ کا کام کر رہےہیں ۔اللہ تعالی آپ کی نصرت فرمائے ۔اپنے اس کام کو خلوص سے کرنے کا بہت بہت شکریہ
@safdarzaidiali6020
@safdarzaidiali6020 2 күн бұрын
عمران خان زندہ باد۔۔۔۔ عمران ریاض زندہ باد
@baddarkiani8476
@baddarkiani8476 Күн бұрын
بہت عمدہ جناب
EXPLAINED: How Journalists Are Forced to Leave Pakistan
40:07
Wajahat S. Khan
Рет қаралды 11 М.
Who is Loyal to Imran Khan in PTI, Who is Not? || Imran Riaz Khan VLOG
17:21
когда повзрослела // EVA mash
00:40
EVA mash
Рет қаралды 2,9 МЛН
Just try to use a cool gadget 😍
00:33
123 GO! SHORTS
Рет қаралды 85 МЛН
Smart Sigma Kid #funny #sigma #comedy
00:25
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 5 МЛН
Qaidi No 804 is Creating History: Popularity || Imran Riaz Khan VLOG
17:30
когда повзрослела // EVA mash
00:40
EVA mash
Рет қаралды 2,9 МЛН