آپ کی تعریف کےلئے الفاظ نہیں ہے ۔ سو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@asmaasif366020 сағат бұрын
سچا اور سچائی کا ساتھ دینے والا صحافی عمران ریاض اور سچا پاکستانی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@sherdill883321 сағат бұрын
سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے
@SanaUllah-mu5de20 сағат бұрын
Ameen summa Ameen
@hsc110020 сағат бұрын
It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.
@NakashN-h8n20 сағат бұрын
Sabi kazmi bi umar daraz gondal
@aminawan732819 сағат бұрын
Makhdoom sahab din ki name be lo
@kdhingana203219 сағат бұрын
میں داوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں، اگر دنیا میں قرآن پر پابندی لگ جائے گی تو دنیا میں امن، خوشحالی اور خوشی ہوگی، جیسا کہ ہم موجودہ وقت میں دیکھ رہے ہیں۔ بنگلہ دیش، پاکستان، افغانستان، ایران، اسرائیل اور دیگر ممالک کو قرآن پڑھنے کی وجہ سے اسلامی دہشت گرد، جہاد کی دہشت گردی اور دہشت گردی سے لڑنے کے مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش اور ہندستان اس کی زندہ مثال ہیں، اس لیے میں امن، خوشحالی اور خوشی کے لیے قرآن پر پابندی لگانے کی اپیل کرنا چاہوں گا۔ دنیا کے امن کے لیے قرآن پر پابندی۔
@BarketAli-m9w20 сағат бұрын
100 سلامت رہیں عمران ریاض خان بھائی
@shahzain720721 сағат бұрын
عمران خان مشکل وقت میں نہ بیمار ہوا نہ پلیٹس لیٹس گریں نہ لندن بھاگا نہ اداروں کے خلاف بولا ، اپنا کیس سیدھا عوام میں لایا اور لڑ رہا ہے انشاءاللہ فتحیاب ہوگا ، ہمارا ایمان ہے
@hsc110020 сағат бұрын
It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.
@AamirAli-Rajput20 сағат бұрын
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌ عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
@sherdill883321 сағат бұрын
ارشد شریف شہید جتنا بھی جیا سر اٹھا کر فخر سے جیا 💪💪
@ghazala_mir20 сағат бұрын
سب سے پہلے تمام سیاسی قیدی رہا ہونگے پھر سب سے آخر میں میں ہونگا۔۔۔!! عمران خان ❤🔥
@shahzain720721 сағат бұрын
( پی ٹی آئی والو ) ۔۔۔ اللہ پاک قرآن مجید میں بار بار فرماتا ہے نااُمید نہ ہوں ، کمزور نہ پڑو ، غمگین نہ ہو بیشک اللہ ہرچیز پہ قادر ہے
@adiltamuri613120 сағат бұрын
🇨🇦🇵🇰.Subhaan allah Beshak 🤲🤲🤲
@hsc110020 сағат бұрын
It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.
@adiltamuri613120 сағат бұрын
@ 🇨🇦🇵🇰..TRUE TRUE.✅
@Mr.RahatIkfan20 сағат бұрын
🎉🎉@@adiltamuri6131
@AamirAli-Rajput20 сағат бұрын
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
@hsc110020 сағат бұрын
It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.
@sherdill883321 сағат бұрын
اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲
@guhlamrasoolguhlamrasool874920 сағат бұрын
عمران بھائی اپ سچی رپورٹنگ کرتے ہیں اس لئے لوگ اپ کو برا نہیں بولتےاپ حق کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور انشاءاللہ ہم امید کرتے ہیں اپ حق کے ساتھ کھڑے رہیں گے انشاء اللہ
@RAJAAYAZ-j7s20 сағат бұрын
اللہ پاک عمران خان عمران ریاض اور پاکستان اور عوام پر خصوصی فضل فرمائیں آمین
@hsc110020 сағат бұрын
It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.
@saqibshahshahsaqib916820 сағат бұрын
جیو پیارے شہزادے عمران ریاض خان صاحب شیر دل جیو سائیں جیو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shahzain720721 сағат бұрын
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏
@AhmdKhan-gh1vx20 сағат бұрын
❤❤❤❤❤ماشاءاللہ بہت خوب عمران بھائی love you so much ❤❤❤❤❤
@sherdill883321 сағат бұрын
میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!
@gulqasim89720 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھنا ہمیں آپ پر فخر ہے اور آپ نے ہمیشہ خق اور عوام کے امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے خق ادا کیا لو یو ❤
@AfzaalAhmed-f3t21 сағат бұрын
❤ عمران ریاض صاحب خدا کی زات آپ کو سلامت رکھے آمین ❤
@UsmanNawaz-eq9sb20 сағат бұрын
پاکستانی قوم آپ کی احسان مند رھے گی عمران ریاض بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
@NaseembegumIlovePakistan21 сағат бұрын
I'm first Viewers#گولی_کیوں_چلائی؟؟؟ عمران بھائی قوم تک سچ پہنچاتے رہیں اللّٰہ آپکا حامی وناصر ہو آمین🤲 کون کون عمران بھائی کےویلاگ کا انتظار کر رہے تھے ؟؟؟؟
@Aahtish20 сағат бұрын
He is now compromised to give these statements because the Captain still steadfastly remains to his ethics and principles
@ghazala_mir20 сағат бұрын
عمران ریاض خان کا ویلاگ،، عمران ریاض خان کی اواز ۔۔۔ زندگی کی ضمانت ،، ایک نئی امید کی ضمانت ❤
@hsc110020 сағат бұрын
It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.
@ambreenbukhari147121 сағат бұрын
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
@hsc110020 сағат бұрын
It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.
@Vlog-52219 сағат бұрын
Beta Huzoor pak SAWW kee zaat e aqdass awr all Muhammad PBUH kee shaan bahwt buland hi campirision bhee nahi na koie saani hi na hoga,,awr jo bhee unky rasty p thorra sa p chala Allah unkee mohabbat apni makhlooq ky dilo mi dalta hi,,aj imran khan ko dekh lien,,,,
@Vlog-52219 сағат бұрын
Aj imran khan ny hazrat imam hussian kareemain ky rasty ko choose kya hi,,khan haq p hi
@asifbhatti669820 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@tanzeeljutttanzeeljutt131320 сағат бұрын
عمران ریاض صاحب زندہ باد اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اپ عمران خان کا اسی طرح ساتھ دیتے رہے تو انشاءاللہ ایک دن عمران خان پاکستان کا وزیراعظم ہوگا اس وقت اور یہ دنیا میں اپ کا ولاگ سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
@sherdill883321 сағат бұрын
اللہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرما ۔.. خان کا کھل کر ساتھ دینے والے اینکروں کو پوری قوم کا سلام
@MAfzaal555520 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤صحافی عمران ریاض خان ذندہ باد❤❤❤❤❤اللہ اپکو حفظ امان میں رکھے امین❤❤❤
@sherdill883321 сағат бұрын
اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@NaseembegumIlovePakistan20 сағат бұрын
یااللّٰہ اپنےالحفیظ ہونےکےصدقے#عمران_خان اور اس کے چاھنے والوں کیحفاظت فرماآمین🤲 پلیز سب بولیں آمین 🤲 ثمہ آمین 🤲🥲 #Release_My_Leader_IMRAN_KHAN
@AmazifyDeals21 сағат бұрын
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@MrsMunir-tv1re20 сағат бұрын
Mashallah pakistan ky sb sy achy Vlogeres hyn jis may imran raiz ❤tariq mateen ❤saddiqe Jan ❤shahbaz gill ❤Sammi Ibrahim ❤aor boht zaida hyn sb ki Azmet ko Slam ❤💯🇵🇰🙏🙏🙏🙏 Allah ap sb ko humisha apny hifzo aman may rakhy Ameen sum Ameen insha llah mashallah ❤👌💪💯🇵🇰🙏
@NaseembegumIlovePakistan20 сағат бұрын
کون کون چاہتا ھے#مرشد_عمران_خان تاحیات وزیراعظم یا صدر پاکستان رہیں؟🇵🇰♥️💚 {کچھ اور بڑھ گئےہیں اندھیرے تو کیا ہوا؟؟؟} {مایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سحر سے ھم}♥️💚
@lifequotes36920 сағат бұрын
ما شائاللہ ، آپ کے والد محترم کو سلام جنہوں نے ایسا بہادر اور غیرت مند بیٹا پیدا کیا نہ صرف پیدا کیا بلکہ اس کی بہادری اور غیرت کو پورا سپورٹ بھی کیا اللہ پاک ان کا سا یہ آپ کے سر پر سلامت رکھے اور آپ کو ہمیشہ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنائے رکھے آمین Salute and thanks to your Father 🙌 🙏🏻🌹🌺💐🌷⚘️
جی او باد شاہ پاکستان عمران ریاض خان صاحب فخرے پاکستان یہ ہے حقیقت میرے پاکستانیوں 🇵🇰🌷
@NaseembegumIlovePakistan21 сағат бұрын
نَصْرُمن اللَّهِ وَفَتْحُ قریب#ان_شاءاللّہ فتح حق کی ہوگی 💯 مظلوم قوم کی ہوگی 💯پاکستان کی ہوگی💯 #مرشد_عمران_خان کی ہوگی💯 #ہمیں_فخر_ھے_عمران_خان_ہمارا_لیڈر_ھے
@saranzeb863220 сағат бұрын
❤ Imran Riaz Khan ❤
@NiazUrhaman32020 сағат бұрын
اللہ تعالٰی پاکستان پر خصوصی رخم فرمائے
@AamirAli-Rajput20 сағат бұрын
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀 اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤
اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہیں تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں عمران خان زندہ باد ❤
@Safdar044421 сағат бұрын
آج بہت انتظار کروایا ہے
@ghazala_mir20 сағат бұрын
سدا سلامت رہیں ❤ آمین ثم آمین
@ShahzadKhan-x5i21 сағат бұрын
ماشاءاللہ بلکل درست کہا عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین
@SirajKhan-nr8kb20 сағат бұрын
کون کون چاہتا ہے کہ عمران خان نیازی دوبارہ وزیراعظم بنے اور کون کون دعا کرتے ہیں عمران خان نیازی کے لیئے
@RizwanAli-hd5os21 сағат бұрын
بہت انتظار کروایا اج تو عمران بھائی آپ نے ❤❤❤
@silentlove278320 сағат бұрын
اللہ کریم عمران خان کی مدد اور حفاظت فرما اور اس کے خلاف جو بھی سازش بنائے اسی پر الٹی فرما آمین
@mahroofhaidermughal628220 сағат бұрын
❤❤❤اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤❤
@hsc110020 сағат бұрын
It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.
@AamirAli-Rajput20 сағат бұрын
ہرگز کسی سے کوئی نا شکوہ گلہ کرے اعمال اپنا جانچ لے پھر فیصلہ کرے میں تو آللہ پاک سے کرتا ہوں یہ دعا سب کا بھلا ہو پہلے پھر میرا بھلا کرے
@MuhammadIrfan-j2h4t20 сағат бұрын
اللہ پاک عمران بھائی کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
@saqibshahshahsaqib916820 сағат бұрын
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ltafhumraz21 сағат бұрын
ایک ایماندار صحافی اکیلے کافی عمران ریاض
@abdulhafeezkhan178919 сағат бұрын
G, bilkul sahi kaha aap ne,Aap ne sub Sach kaha, stay blessed always ❤
@The_Reels2620 сағат бұрын
عمران بھائی کا ویلوگ دیر سے آتا ہے تو بہت گھبراہٹ ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ عمران صاحب کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ امین
@AamirAli-Rajput20 сағат бұрын
وفادار لوگ تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اپنا تو کوئی منصوبہ ہے نہ ھی کوئی وفادار ساتھی ہر وہ شخص جسے ھم نشانہ لینا سکھاتے ہیں وہ ہمیں ہی اپنا نشانہ بنا لیتا ہے
@MukhtarAhmed-k2l20 сағат бұрын
ان شاءاللہ عمران خان آرھاھے❤
@talatkhawajakhawaja980220 сағат бұрын
برادر عمران ریاض صاحب 'اللہ پاک 'آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@MaharAkmal-f8u20 сағат бұрын
واحد صحافی ہیں ❤ آپ اور آپ اور آپ اور صرفایک عمران ریاض خان جس نے حق سچ کی آواز میں ہمیشہ زندہ باد کہہ کر جان کی بازی لگا دی ❤❤
@hsc110020 сағат бұрын
It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.
@HarisKhan-kf9xl20 сағат бұрын
عمران ریاض بھائی آپ بھی ماشاءاللہ آئنہ بہت اچھا دیکتھے ہیں ہم توں پاکستان میڈیا کو دیکھتے بھی نہیں ہیں سوشل میڈیا پر ہم دین رات موجود ہوتے ہیں
@JamalKhan-dk4yd20 сағат бұрын
عمران ریاض بھائی اپ کے جرت کو سلام اپ نے جس طرح مقابلہ کیا یقین کرو اس طرح ظلم اور بربریت کا سامنا ہم غریب لوگ بھی نہیں کرسکتے حالانکہ ہم لوگ اپ لوگوں کے مقابلے میں تھوڑا سخت ہے مثال کے طور پر ،،،،ہم لوگ ،،، اے سی کے عادی نہیں ہے ،،، سردی میں ہیٹر کے عادی نہیں ہے۔ہم لوگ ڈبل بیڈ کے بجائے زمین پر سونے کے عادی ہے ،،
@AleemAfridiPTI21 сағат бұрын
واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ شکر ہے اپکا ویلاگ اگیا زرا سا دیر کرتے ہیں تو ہمیں فکر شروع ہوجاتی ہے اللہ اپکو سلامت رکھے آمین
@ahsanjhang421920 сағат бұрын
کیا بات ہے سر ❤
@imran_khan202221 сағат бұрын
ماشاءاللہ بھائی ماشاءاللہ اپ کو نظر نہ لگے پھر غدار ارمی کی ماشاءاللہ میرے پیارے بھائی کے ہاتھ کتنے خوبصورت ہیں میں سوچتی تھی یا اللہ اس کو نظر نہ لگے 🕋🤔🕋🤔🕋🤔🕋🤔🕋🤔🕋🤔🕋🤔🕋🤔🕋🤔🕋🤔
@RakshindaJabeen-f9q20 сағат бұрын
بہت اچھے انداز میں صحافیوں کی منافقت کو بیان کیا اس کو تمام صحافی دیکھ کر اپنا محاسبہ کرنا چاہیے سب پتہ چل جاے گا۔کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔
@gheverpathan318321 сағат бұрын
بےشک بالکل صحیح کہا آپ نے
@MukhtarAhmed-k2l20 сағат бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته❤اللہ آپکو صحت دے❤ھمیشہ خوشں رھو❤آمین❤❤
@RimshaaliRimshaali-p9w20 сағат бұрын
وہ کیسا لمحہ ہو گا جب خان صاحب کہیں گے " میرے پاکستانیوں" ❤❤😊😊
He is now compromised to give these statements because the Captain still steadfastly remains to his ethics and principles
@635t.v820 сағат бұрын
بہادری کی مثال عمران ریاض خان ۔
@Nasreen.akbar6020 сағат бұрын
سچ اور حق کی آواز عمران ریا ض خان زندہ باد
@grainmarketfsd20 сағат бұрын
❤وعلیکم السلام اللہ سلامت رکھے أمین❤
@WaliKhan-c9n5o20 сағат бұрын
اللہ الحق ہے ❤❤
@shaistanadeem610020 сағат бұрын
جہاں بھی رہیں اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے اور درازی عمر عطا فرمائے❤❤❤❤
@muhmmadsohrab416921 сағат бұрын
❤❤❤❤اَلْحَمْدُلِلّٰه
@Mrbilal_40520 сағат бұрын
Zindabad imran khan and imran riaz zindabad
@imran_khan202221 сағат бұрын
صبح بخیر عمران بھائی سلامت رہو ارمی کے شر سے محفوظ رہو امین ثم امین 🕋🕋🕋😭🕋🕋😭✌🕋😭✌🕋😭✌🕋😭✌🕋😭✌🕋😭✌🕋😭✌🕋😭✌🕋😭✌🕋😭✌🕋😭✌
@zabyjutt-v1u20 сағат бұрын
عمران ریاض بہت ہی زبردست جرنلسٹ ہیں عوام کی اواز ہے اور عوام کی نفس کو بالکل 100 پرسنٹ سمجھتے ہیں دیکھتے ہیں ان کا ویلاگ دیکھ کے دل میں ایک سکون ملتا ہے کہ واقعی آپ وہ بات کر رہا ہے جو ہم لوگ سوچتے ہیں
@ambreenbukhari147121 сағат бұрын
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
@ulhaqikram931520 сағат бұрын
جو بھی اس وقت میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے ۔ وہ مجھے اور میں اس کو نہیں جانتا لیکن خدا سے خاص دعا ہے کہ اس کی زندگی میں جو بھی پریشانی ہے سب دور ہوجائے اور اس کو دائمی خوشیاں نصیب ہوں۔۔ آمین
@zahrakhawaja21 сағат бұрын
Bismillah my dear bro ALLAH subhantala apki hifazat kary ameen 🤲 ❤
@Hehehboiiii20 сағат бұрын
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤
@ambreenbukhari147121 сағат бұрын
جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲
@abbasivlog380020 сағат бұрын
اسلام وعلیکم میرے پیارے بھائی عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ آپ کو سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین ثم آمین
شکرالحمدللہ آپ کا ولاگ آگیا صبح سے انتظار کر رہا تھا ❤❤
@NaseembegumIlovePakistan21 сағат бұрын
#امت_مسلمہ_کا_فخر_بہادر_لیڈر_عمران_خان یااللّٰہ اپنےالرحمٰن الرحیم الحفیظ ہونےکےصدقے ملک وقوم#عمران_خان کیحفاظت فرماآمین🤲 پلیز سب بولیں آمین🤲#گولی_کیوں_چلائی؟
@Zafarflutezafar21 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@ansarbaloch811819 сағат бұрын
سر آپ کی بات سیدھا دل پر جا کر لگتی ہے
@danyalktk967120 сағат бұрын
🛑یاللہ عمران خان کو اپنے راستوں سے راستہ دے رہائی کا۔سب بھائی امین بولیں شاید کسی کا امین اوپر والے کو پسند آجائے🤲🤲
@saranzeb863220 сағат бұрын
Allah Pak Imran Khan ki hifazat farmaye Ameen ❤️
@lifequotes36920 сағат бұрын
Ma Sha Allah, True analysis 👍💯 آپ نے بالکل درست کہا کہ خان صاحب اگر چوکیداروں کو چوکیداری تک محدود کر دیں تو سارا نظام خود ہی ٹھیک ہو جا ئے گا You ' re. the BEST Tiger ❤️❤️
@NaseembegumIlovePakistan20 сағат бұрын
@@lifequotes369 Yes he is the best tiger 🐯
@NaseembegumIlovePakistan20 сағат бұрын
@@lifequotes369 السَّلَام عَلَيْكُم ۔۔ بندہ سلام کا جواب تو at least دے ہی سکتا ھے 🤔
@lifequotes36919 сағат бұрын
وعلیکم السلام ، وعلیکم السلام ، وعلیکم السلام
@NaseembegumIlovePakistan19 сағат бұрын
@@lifequotes369 😅😂🥰😜🤣🙋
@mdashfaquenadaf437619 сағат бұрын
جزاک اللہ خیر۔
@rizwanrasheed621820 сағат бұрын
اے رحمان کریم اللہ پاک امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان اور ان کے چاہنے والوں کو اپنے حفظ آمان میں رکھنا اور کامیابی عطاء فرمانا آمین ثم آمین
@aleemmuhammad119519 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو عمران ریاض خان صاحب ھم اور ھمارے دعائیں آپ کے ساتھ ھیں ❤❤❤
@abbasmalik541920 сағат бұрын
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سلامت رہیں 🤲
@vickytube861820 сағат бұрын
یا الله ھم پاکستانیوں کو ایک مخلص اور ایماندار جنرل عطا فرما۔ 🤲🤲🙏