عمران ریاض بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے اور لمبی زندگی عطا کرے
@sherdill88333 сағат бұрын
خُدا سے ڈرنے والا موت سے نہیں ڈرتا ۔۔ میں موت کے خوف کو شکست دیکر پاکستانی سیاست میں آیا ہوں عمران خان
@ambreenbukhari14713 сағат бұрын
ہم عمران خان کے ساتھ نہیں بلکہ عمران خان ہمارے ساتھ ہے ، ہمارے حقوق اور آنے والی نسلوں کے لئے نبر آزما ہیں ہمارا شیر خان پاکستانی عوام
@saqibshahshahsaqib916823 минут бұрын
جیو پیارے شہزادے عمران ریاض خان صاحب شیر دل جیو سائیں جیو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@asimd39952 сағат бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤
@sherdill88333 сағат бұрын
ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی امام حُسین علیہ السلام
@WahidBux-c5y2 сағат бұрын
Beshak Haq kha imam Hussain a.s.ne
@SabzaliKhan-o8q3 сағат бұрын
سیاست کا سلطان مرشد عمران احمد خان ہیں ❤️🇧🇫💪🇧🇫🇵🇰💯👉 انشاءاللہ
@AbdulRasheed-uk8ej3 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ❤❤❤
@ranasami80533 минут бұрын
عمران ریاض خان پاکستان میں سب سے زیادہ سنا جانے والا اینکر ہے
@mohyudingilani932359 минут бұрын
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحت اور ایمان کے ساتھ آمین 🤲♥️🌹
@SKhanSKhan-u2h3 сағат бұрын
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے میرا رب سب سے بڑا منصف ہے وہ ذات انصاف کریگا انشاء اللہ 🙏🙏🙏
@HarisKhan-kf9xl3 сағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زبردست جناب عمران ریاض بھائی
@SajjadHussain-xo4fd3 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین
@ChanchanSultan2 сағат бұрын
جی او باد شاہ پاکستان عمران ریاض خان صاحب فخرے پاکستان یہ ہے حقیقت میرے پاکستانیوں 🇵🇰🌷
@Muhammadishaq-yd9pe2 сағат бұрын
بھت زبردست عمدہ عمران بھائی اللہ الحق
@khalidamunir27653 сағат бұрын
اللہ پاک عمران خان اور عمران ریاض کو سلامت رکھے
@اصلاحکیکھوج3 сағат бұрын
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
@mazharabbasi15743 сағат бұрын
اللہ پاک عمران خان کو صحت اور سلامتی عطا فرمائے امین🤲 like button ✅
@mominjadoon8546Сағат бұрын
Simple and perfect journalism. Apriciated❤
@gheverpathan3183Сағат бұрын
حقیقی آذادی اور اسلامی انقلاب کے لیے عوام کو عمران خان کے علاوہ کسی لیڈرپر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے اور خود باہر آنا ہوگا نہیں تو یہی ذلالت ہمارا مقدر ہے
@shavazakhlaqvlog51233 сағат бұрын
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
@SohailKhan-hd7sjСағат бұрын
Inshallah
@IslamLink3 сағат бұрын
اللہ پاکستان کی خاطر حق سچ پہ ڈٹے رہنے والوں کی مدد اور حفاظت فرمائے۔ آمین
@saeedanwar14553 сағат бұрын
شیر کا وی لاگ آ گیا 👏👏👏
@saqibshahshahsaqib916819 минут бұрын
شہباز گیل صاحب ہیرو ہیں پاکستان کے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@saqibshahshahsaqib916823 минут бұрын
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@saadatkhan36783 сағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،خوش رہیں آباد رہیں عمران بھائی آپ آمین ثم آمین
@Explorer-Dastaan3 сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب عمران بھائی
@NaseembegumIlovePakistan3 сағат бұрын
انتہائی فسطائیت ظلم جبر چادرچاردیواری کی پامالیوں مہنگائی کےباوجود قوم نے#عمران_خان کیساتھ کھڑےہوکر ثابت کیاخودمختاری حقیقی آزادی ہمارےلیےاھم ھے#گولی_کیوں_چلائی؟؟
@cutecnainaqureshi30772 сағат бұрын
یہ صرف پاکستانی قوم نہیں بلکہ پوری دنیا کا سوال ھے #گولی_کیوں_چلائی ؟؟؟؟؟
@Sabir-nh5si2 сағат бұрын
❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤ عمران ریاض خان زندہ باد ❤❤❤❤
@authenticislam360-A2 сағат бұрын
حق سچ کی اواز عمران ریاض خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤
@imdadHussain9563 сағат бұрын
السلام علیکم عمران خان عمران ریاض کے چاہنے والوں سلام
@AzharAbbas-o6z3 сағат бұрын
واعلیکم اسلام ورحمتہ وبرکاتہ
@princjawadprincjawad63053 сағат бұрын
اللّٰہ سلامت رکھے اپ کو اور عمران خان کو ❤ پاکستان زندہ باد ❤
@ChayaanfansСағат бұрын
السلام علیکم عمران بھائی میں اپ کا بہت بڑا فین ہوں جس طرح اپ ظلم کے خلاف اواز بلند کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@zahidsarwar4233Сағат бұрын
اللہ پاک آ پ دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے آمین
@sherdill88333 сағат бұрын
ملک میں حرام سے پیدا ہونے والے چند افراد کے علاوہ پوری دُنیا کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں ، اللہ پاک حفاظت فرمائے
@MansoorAKBAR-y9k3 сағат бұрын
❤
@rabiyatanveer68083 сағат бұрын
Bilkul 😅
@MuhammadAzeem-y2w3 сағат бұрын
G bilkul
@khalidajutt41193 сағат бұрын
👍👏
@Dasti60Сағат бұрын
الحمد اللہ پیٹرول 149 روپے سے کم ہو کر 252 روپے ہوگیا ہے بجلی کی قیمت 16 روپے یونٹ سے کم ہو کر 68 روپے ہوگئی ہے ڈالر 170 روپے سے کم ہو کر 278 روپے ہوگیا ہے اوووو اوووو اوووو
@rajaisfanisfan25003 сағат бұрын
مجھے سزا دی جا رہی ہے کہ میں نے طاقتور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش کی عمران خان😍
@Islamicvelog33 сағат бұрын
سچ دینے والے کو سلام پیش کرتا ہوں
@gheverpathan3183Сағат бұрын
بےشک بالکل صحیح کہا آپ نے
@shabinIqbal-d4vСағат бұрын
Allah pak Hajji Imran Riaz Khan ki hifazat frmaye aameen sum aameen ♥️💚🥰 Allah pak salamt rkhay aameen sum aameen ♥️💚🥰
عمران ریاض خان بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا حفظ اور آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
@shabinIqbal-d4vСағат бұрын
Allah pak Imran Khan ki hifazat frmaye aameen sum aameen ♥️💚🥰
@sabirhusain44152 сағат бұрын
الله هو حق نصرمن الله وفتح قريب ان الله مع الصابرىن والله هو سريع الحساب ومكرو ومكر الله والله هو خيرالماكرين
@rajaisfanisfan25003 сағат бұрын
مشکلیں دینے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا ہے، یہ بات سمجھ آجائے تو مشکل زیادہ دیر مشکل نہیں رہتی۔ ❤️
@shahzain72073 сағат бұрын
خان کے تاریخی الفاظ ۔۔۔۔ میں تو یہ سب برداشت کرلونگا پاکستانیوں آپ برداشت نہیں کرسکو گے یہ الفاظ یاد تو آتے ہونگے ۔۔🤔
@grainmarketfsd3 сағат бұрын
❤وعلیکم السلام سدا سلامت رہیں❤
@qasimrazaofficial5096Сағат бұрын
Imran riaz bhai salute hi apko waqi e ap pakistanio ky dil ki awaz hen kal jo me ny qazi ky bary yad dihani krwai ap ny us ka naam bhi ly liya agr ye donat dalaali na krta tu ye zulm kabhi bhi na hota again 🙏🙏🙏
@sadiqrahma3 сағат бұрын
نہ ہمت ہاریں گے 💪 نہ حوصلہ ہاریں گے💪 نہ عمران خان کو چھوڑیں گے❤ اور نہ ہی حق کا راستہ چھوڑے گے 💪🇵🇰❤
@liaqatkhan55633 сағат бұрын
Allah madad kari sab ka🏏🏏🏏🏏🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🏏🏏🇲🇷🇲🇷🇲🇷🇲🇷🏏🏏🏏🇧🇾🇧🇾🇧🇾🇧🇾🏏🏏🇲🇻🇲🇻🇲🇻🇲🇻🏏🏏🏏🏏🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🏏🏏🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏🏏🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯
اللہ الحق ہے (اور اللہ آپ کے نیک اعمال کا انعام دیتا ہے) اللہ تعالیٰ سچ کے ساتھ ہے اور جھوٹ اور یزیدی ظلم پر غضب کرتا ہے یا اللہ مدد کر اور اپنی قدرت دکھا دے
@Shamim-r9b2 сағат бұрын
اللہ آپکیُحفاظت فرمائے آمین❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@shahidgujjar-jf5ot3 сағат бұрын
Slaaaam piyary bhhai jan❤❤❤❤❤
@NaseembegumIlovePakistan3 сағат бұрын
کچھ بھی ہو جائے میرےپاکستانیوگھبرانا نہیں ھے میں صرف تمہارےیعنی اپنےملک وقوم کیلئےناحق قید ہوں{#مرشد_عمران_خان}#Release_My_Leader_IMRAN_KHAN
@cutecnainaqureshi30772 сағат бұрын
ہم #عمران_خان کیساتھ تھے ہیں اور رہینگے #ان_شاءاللّٰہ بفضلِ خدا
@WaheedAkhtar-zr5ok3 сағат бұрын
Walaikumussalam sir True Said... Jazakallah-Ho-Khairaa Allah Paak Hum Sub Ko Apni Rehmaton K Saee Mai Rakhay Aameen Inshaa'Allah
@pervaizakhtar93462 сағат бұрын
عمران ریاض صاحب آپکی تجویز بہت اچھی ہے کہ سب مل جائیں تاکہ اسٹیبلشمینٹ کے کردار کو محدود کیا جاسکے لیکن چور یہ مطالبہ کریں گے ہمیں کرپشن سے نہ روکا جائے اور نہ عدالتوں میں انکے خلاف کوئی کیس چلے۔ کیا عمران خان یہ مان لیں گے۔ چوون ہزار روپے میں چودہ ہزار کنال زمین لیز پر لوٹ مار اور احسان کرنے کی عمدہ مثال۔
@muaaviyamuaaviya3931Сағат бұрын
Imran Khan zindah abad
@khalidajutt41192 сағат бұрын
قوم کے تمام مسائل پر نظر رکھنے کا شکریہ عمران ریاض صاحب۔انشاءاللہ آپ ہی اگلے وزیر اعلی پنجاب ہیں کیونکہ ہمیں آپ جیسا دلیر ایماندار اور قوم کا ہمدر وزیر اعلی پنجاب چاہیے اور یہ تمام بلکے ان سے بڑھ کر بہت ساری خوبیاں آپکے اندر ہیں الحمدللہ ❤
@advsajid2965Сағат бұрын
اتفاق ہے
@khalidajutt4119Сағат бұрын
@advsajid2965 جزاک اللہ جی
@sulaimankhan8283 сағат бұрын
وعلیکم السلام💕💞💕💞
@shakeelqazi47313 сағат бұрын
اللہ الحق ہے انشااللہ جیت سچ کی ہوگی پاکستانی فرعونیت بھی جلد ختم ہو جائیگی،،،عمران خان زنداباد❤❤
@MuhammadAnwar-h8m2 сағат бұрын
Yes True PAKISTAN Zindabad.
@UsmanKhan-fe6hoСағат бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ وتعالیٰ
@Explorer-Dastaan3 сағат бұрын
اللہ پاک سلامت رکھے۔۔آمین۔۔۔❤❤❤❤
@qalabhussain31103 сағат бұрын
Imran Riaz khan zindabad ❤ ❤
@goharzaman21283 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین