Please ask millions of workers who get paid like 40,000 per month. they will tell how to survive in 190,000 per month salary. this women is totally out of her mind.
@ALIJAAN1243512 күн бұрын
عوام سے ٹیکس لے کر عوام کے لئے سہولیات پیدا کرنا چاہیے نہ کہ اپنی تنخواہیں بڑھا کر اپنے لئے ہر چیز مفت اور ہر چیز اپنے لیے آسائش پیدا کر لیں
@Sher-sher8912 күн бұрын
اگر ان وزیزوُں کا دو لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا تو ایک غریب کا پینتیس ہزار میں کیسے گزارا ہوتا ہو گا😢
@talathussain507812 күн бұрын
ملازمین کے لئے تنخواہیں نہیں۔ ادارے بند کریں۔ اپنے لیے سب ٹھیک ہے۔
@lewp27312 күн бұрын
She lies and lies shamelessly, she should quit.
@Salmanamjad-fn3oi12 күн бұрын
Very shameless system of Islamic republic Pakistan I m jobless and overseas Pakistani No one has ever taken seriously action who not have jobs
Tax tu sirff ye amma de raahae ha . It is so difficult to live on 50 thousand per month .
@bluesky699212 күн бұрын
Zulam ha
@Shakeelzee112 күн бұрын
اگر ایم پی اے 1 لاکھ 90,000 ماہانہ تنخواہ میں نارمل زندگی نہیں گزار سکتے تو 25,000 میں ایک عام پاکستانی کیسے نارمل زندگی گزارتا ہے؟؟؟ سیاسی لوگ تو ویسے بھی تنخواہ لینے کے لئے تو نہیں آتے یہ تو عوام کی خدمت کے لیے آتے ہیں۔ تو خدمت کرتے ہوئے ان کو تنخواہ تو نہیں لینی چاہیے۔اور اگر تنخواہ یہ اپنی بڑھاتے ہیں تو سب سے پہلے کلاس فورس اور گریڈ 7 سے نیچے جو معاشرے کا سب سے پسا ہوا طبقہ ہے اس کی تنخواہ بڑھائیں۔ تنخواہ بڑھانے کے مسئلے پر حکومتی اراکین ہوں یا اپوزیشن سب کے سب اراکین ایک ہی پیج پر ہوتے ہیں!!! اس مسئلے پر تحریک انصاف کے اراکین کو شدید ترین احتجاج کرنا چاہیے اور لاہور لیبرٹی کے ساتھ ساتھ پورے پنجاب میں پہیہ جام ہڑتال کرنی چاہیے۔۔۔😊😊
@mohammadafzal352612 күн бұрын
😢😮😢😮😢😮😢😮😢😢
@bilawalkhanswati66989 күн бұрын
En ko sharam ni aata awam 30 hazar ma gozara kr rahe a
@Syeda-x2q12 күн бұрын
جیسے حکمران ایسی عوام ہوٹل میں بیٹھ کر میٹرک میں پڑھتے بچے کا رونا رویا جا رہا ہے کیا اس مہنگائی میں ایک کم امدن والا خاندان یا فیملیز کھانا کھا سکتے ہیں حکمران تو مانا خراب ہیں عوام کون سے قناعت پسند ہیں
@UmairFaroq-oe1sv12 күн бұрын
Sayeda g in kay pas pasy hai is lye khana khaty hai hotal main
@UmairFaroq-oe1sv12 күн бұрын
Sayeda g in kay pas pasy hai is lye khana khaty hai hotal main