Рет қаралды 7,321
پاکستان میں مہنگائی کے طوفان نے ماہِ رمضان میں مخیر افراد کی جانب سے لگائے گئے مفت دستر خوانوں کو بھی متاثر کیا ہے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں اس سال نہ صرف مفت کھانے کے لیے آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے بلکہ عطیات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ مزید تفصیل ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔