ریگولر اور سوشل میڈیا کے مطابق مہنگائ کم ہوئ ہے لیکن گرائونڈ پے کچھ بھی سستا نہیں ہوا۔
@nusratbhat82512 сағат бұрын
Pakistan dunya mai sasta tareen mulk hai , itna mat roo
@azeemaaj7454Күн бұрын
پراٸس کنٹرول اتھارٹیز جب اپنے آفیس میں نرم کرسی پر آٹھ گھنٹے کے بجاے چار گھنٹے بیٹھ کر گھروں پر روانہ ہوجاٸیں اور اپنے کام ایماندار سے نہیں کریں گے مارکیٹس میں سرویلنس نہیں رکھیں گے تو لوگ تو اپنی مرضی کے نرخ پر ہی اشیا خورد نوش فروخت کریں گے جن اداروں کا کام ہے انکی کوٸ توجہ نہیں سرکاری نرخ آویزا کرنے کے باوجود دودھ دوسو بیس روپے فی لیٹر کیوں ہے آٹے کے نرخ گوشت دال سبزی فروٹ کوٸ ایک چیز بھی سرکاری نرخ پر فروخت ہوتی نظر نہیں آتی۔ مگر افسوس ہمارے ادارے سب اچھا کا راگ الاپتے ہیں۔
@liaqatali90419 сағат бұрын
مہنگائی میں کمی کا مطلب کچھ یوں ھے کہ آپ کو متوقع طور پر 25 جوتے پڑنے تھے جو اب22 پڑیں گے 3 کم ہو گئے نہ ریلیف مل گیا نہ خوشی مناؤ
@raheelsultanКүн бұрын
Because seller on ground increases prices by themselves 2nd is corruption.
@sachkiawaz-p9k20 сағат бұрын
بھائی جان مہنگائی کم صرف اور صرف جیو نیوز پہ اور دوسرے الیکٹرونکس میڈیا پہ ہوئی ہے اس کے علاوہ کہیں بھی مہنگائی کم نہیں ہوئی اورجرنل تو ویسے بھی مفت میں سب کچھ کھا رہے ہیں ان کو کیا پتا کہ مہنگا کیا اور سستا کیا
@kaleemmiankhel4014Күн бұрын
Inflation has increased very much in Pakistan and it has become very difficult for the poor to live😢
@saleemshahbukhari610211 минут бұрын
حکومت بے حس ہے جسے عوام کی بالکل پروا نہیں ہے ان شاءاللہ اس حکومت کا برا حشر قریب ہے
@billzkhan100Күн бұрын
Finally some good news after suchhhh a long time..!!!
@atifikram1203Күн бұрын
Good news only on government data
@PkTrek19 сағат бұрын
@@atifikram1203 roty rehna
@amirdiwan47878 сағат бұрын
Read surah waqiah everyday for increase in wealth
@Saifullah287c4 сағат бұрын
پاکستان میں بس 🤐🤐
@Propakistani12242 сағат бұрын
مہنگائی کم ہوئی ہے؟؟؟ پٹرول پرائس ۔۔بجلی گیس پرائس 😂😂
@abdulqadeer-so5rqКүн бұрын
Jb hakoomt k krta dhrta top leadership poore Pakistan k sbs bre chor ki ph han rakhte ho to voice of America bataia k konsi policy or konsi development
@atifikram1203Күн бұрын
😢
@Haji_zaitoon_walaКүн бұрын
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤گولی کپوں چلای شم شم شم 😂سلام پیش کرتا ہوں 26نومر کے شھپدو کو ❤سلام پیش کرتا ہوں 26نومر کے زخمی کو ❤
@PkTrek19 сағат бұрын
Pinki gogi ko salaam pesh kro jinki waja se Khan jail mn hy 😂