اسلام علیکم سر میرے پاس insta360 one x کیمرہ ھیں سر جب بھی میں ویڈیو بناتا ھو 3K 100 fps پر تو ویڈیو سلو موشن میں دیکھاتا ھیں اور جب میں 4K ya 5.7K پر ویڈیو بناتا ھو تو ویڈیو دیکھنے کی سپیڈ تیز ھو جاتی ھیں سر نارمل ویڈیو کیسے بنے گی پلیز
@SSPSkyShotsPro4 жыл бұрын
اپنی ترتیب کو دوبارہ ترتیب دینے کی کوشش کریں ، کیونکہ جب آپ فریم ریٹ کی رفتار تبدیل کریں گے تو خود بخود تبدیل ہوجائے گا۔
@faisalmalik62474 жыл бұрын
سر اس پر آپ ویڈیو بنا سکتے ھیں اور دوسرا سر یہ کہ فریم ریٹ کی سمجھ نہیں آئی