اسلام وعلیکم سر ندیم صاحب آ پ بڑے انجینئر اور عظیم انسان ہیں میں نے ایک دن کہا کہ ندیم صاحب انسان تو اچھے ہیں لیکن بھولے بھالے انسان ہیں تو میرے بھائی نے کہا کہ ندیم صاحب ہمیشہ سچ بولتے ہیں اور ہمارے ہاں جو بھی سچ بولتا ہے اسے کی اچھائی کو سراہتے کے بجائے بھولا سمجھ لیا جاتا ہے