ادھر مختلف کمپنیوں کے انورٹر ہیں جیسا کہ انورکس کا ہے وہ سب سے مہنگا ہے اس کا سیٹ اپ وہ اگر اپ چھ کلو واٹ لگانا چاہتے ہیں تو وہ اٹھ لاکھ سے 10 لاکھ تک اس کا خرچہ ائے گا اور دوسرے کمپنیوں کا لگائیں گے تو وہ زیادہ سے زیادہ کمپلیٹ جو ہے سات ساڑھے سات لاکھ تک کمپلیٹ لگ جائے گا اور اس کے ساتھ اپ نے بھی کر سکتے ہیں