I was maybe around 10 years old when Dr. Israr Ahmed passed away, but I knew about him from few years, and I when listen to him it makes me cry,🥺 he spoke logic and true facts about the future predictions that everything is happening now. May Allah protect us from every fitnah. And Grant him the highest place in Jannah and all the Ummah🤲🏻
@introxrusher1812 Жыл бұрын
Ameen ❤️
@Learn_Queen-244 ай бұрын
Ameen❤
@xian72874 ай бұрын
سلام! اہم اطلاع: 👈 اصل بات یہ ہے کہ خدارا دین میں بدعت پیدا نہ کریں، 12 ربیع الاول کو عید کا نام دے کر۔ عیدیں صرف دو ہی ہیں۔ تیسری عید کا کوئی تصور نہیں ہے۔ یہ رسول اللہ ﷺ کا بظاہر احترام کرنا بند کریں اور اُن کی سنتوں اور جو اُنہوں نے دین کے احکامات بیان کیے ہیں، ان پر عمل کریں۔ 👈 رسول اللہ ﷺ نے دینِ اسلام کے احکامات پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی، وہی اصل دین ہے۔ 👈 پانچ وقت کی نماز نہ چھوڑیں، فرض روزہ رکھیں، شرک [شرکِ اکبر، شرکِ اصغر، شرکِ خفی]، چوری، جھوٹ بولنا، امانت میں خیانت کرنا، وعدہ خلافی کرنا، غیبت کرنا، ماں باپ کی بے ادبی اور نافرمانی، بے حیائی/مخلوط محافل، سود کھانا، بے انصافی، رشوت دینا اور لینا، بدعت کرنا چھوڑ دیں۔ 👈 یہ اصل کام ہیں جن پر سنجیدگی سے عمل ہونا ہے، پوری امتِ مسلمہ کا، لیکن بس لغو کاموں اور بدعتوں میں پڑے ہوئے ہیں۔
Eid miladun Nabi to Har roz mananah chaiye.Wo kesy ? Payre Aqa ki pyari payari Sunato pay Ammal kar kay🙏🏻
@majidkhan2220 Жыл бұрын
❤
@majidkhan2220 Жыл бұрын
Beshak . Aur darood sharif bhi kasrat se
@RizwanaRizwana-o8z4 ай бұрын
Beshak
@bint_e_ronaq04 ай бұрын
Beshak
@xian72874 ай бұрын
سلام! اہم اطلاع: 👈 اصل بات یہ ہے کہ خدارا دین میں بدعت پیدا نہ کریں، 12 ربیع الاول کو عید کا نام دے کر۔ عیدیں صرف دو ہی ہیں۔ تیسری عید کا کوئی تصور نہیں ہے۔ یہ رسول اللہ ﷺ کا بظاہر احترام کرنا بند کریں اور اُن کی سنتوں اور جو اُنہوں نے دین کے احکامات بیان کیے ہیں، ان پر عمل کریں۔ 👈 رسول اللہ ﷺ نے دینِ اسلام کے احکامات پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی، وہی اصل دین ہے۔ 👈 پانچ وقت کی نماز نہ چھوڑیں، فرض روزہ رکھیں، شرک [شرکِ اکبر، شرکِ اصغر، شرکِ خفی]، چوری، جھوٹ بولنا، امانت میں خیانت کرنا، وعدہ خلافی کرنا، غیبت کرنا، ماں باپ کی بے ادبی اور نافرمانی، بے حیائی/مخلوط محافل، سود کھانا، بے انصافی، رشوت دینا اور لینا، بدعت کرنا چھوڑ دیں۔ 👈 یہ اصل کام ہیں جن پر سنجیدگی سے عمل ہونا ہے، پوری امتِ مسلمہ کا، لیکن بس لغو کاموں اور بدعتوں میں پڑے ہوئے ہیں۔
@Kashifmanzoorvlog2 жыл бұрын
Best leader -Muhammad (S.A.W) Best lyrics - Azaan Best guide - quraan Best request - Due Best tour - haj Best success - Namaz Best daughter - Fatima Bibi (R.A)❤️❤️❤️❤️❤️
@useyourbrain452 жыл бұрын
😍😍😍💕💕💕👌👌
@usmanshaikh39912 жыл бұрын
Beshaq Subhan Allah ♥️
@abdulhaqkhan521 Жыл бұрын
Beshak Alhamdulillah
@SaifUllah-ev1td Жыл бұрын
اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کی قبر کو جنت الفردوس کا باغ بنائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲❤❤❤
@mohammadbilal8332 Жыл бұрын
wese kaam bhi to hone chahiye inke ke jannat naseeb ho
@parvenakhtar4791 Жыл бұрын
AMEEN SUMMA AMEEN
@SehzorАй бұрын
Mar kar mitti me mil gya najdio ka paltu
@khokhar972 жыл бұрын
What a great explanation by great and intellectual scholar Mashallah
@DrIsrarAhmed_Official2 жыл бұрын
Thanks for the love and support and the for comment, Allah will Bless you
@muhammadmujeeburrehman353 Жыл бұрын
اللہ ہمیں ایسے علماء سے دور رکھے جو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم منانے سے روکتے ہیں اللہ ایسے علماء کو ہدایت عطا فرمائے, ameen
@SalmanKiAawaz Жыл бұрын
Allah aap ko hidayat de Aameen.
@angelayesha3734 Жыл бұрын
Jazakallah khar
@LadenbinO_ama4 ай бұрын
@@muhammadmujeeburrehman353 Aagye yahan bhi!? Kya Ahmed Raza Khan ne ek doosre ke khilaaf ladhai jhagde aur Nay nay fatwe dene ke alawa kuch kiya hai!? Iqamat e deen ka kaam kiya hai!? Ultha ummath ko hi tukde tukde kar diya!!
@baitshah42712 жыл бұрын
اللّٰہ اور اس کے حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کو ہر وقت ہر ہال میں یاد رکھوں یاد کرتے رہوں۔۔۔
@DrIsrarAhmed_Official2 жыл бұрын
Thanks for comment, Allah will Bless you.
@hamzahussain8572 жыл бұрын
Beshak
@Man_With_Brain.2 жыл бұрын
The great dr. Israr ahmad, i think no one in this world hate him. No firka falaana, dhikana, sirf kitaab o sunnat par amal. 👍
@ImranALI-dg1mx2 жыл бұрын
I hate him , he is such a mother fucker, this man blamed on Hazarat Ali asw that Ali asw performed Salah with Alkohol drunk, Astaghferullah lannat beshumaar
@DrIsrarAhmed_Official2 жыл бұрын
Thanks for the love and support and the for comment, Allah will Bless you
@farhanak072 жыл бұрын
No 1 hate him...but inhoney koi reference nai diya jisme wafat 12 rabi ul awal sabit hoti hai.....ap unke follower ho plzz reference dou ..kisi bi Sahi Ahadees se ..jisme 12 rabi ul awal ko humarey nabi ki wafat hui thi....time ta Qayamat..
@syedariffatsultani1834 Жыл бұрын
@@farhanak07Khud dhoond naa
@farhanak07 Жыл бұрын
@@syedariffatsultani1834 mene dhunda hai tabhi keh Raha hu ...nahi hai wafat 12 rabi UL Awal ko sabit
@mirzaarif6151 Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہو۔ میں پاکستان کا سئنیر سیٹیزن ہوں۔ ھم نے تعلیم کے دوران ھم نے پڑھا ہے۔ ھمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ کا وفات 12 ربیع الاول پڑھا تھا۔ اللہ تعالی۔ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔
@shabilashabila25384 ай бұрын
آمین یا رب العالمین
@JA3React4 ай бұрын
12 wafata o manae jinka nabi mar Gaya hamara nabi aj v Zinda h aor hamari madad v farmata h
@MUSHTAQAHMAD-mi8yv4 ай бұрын
@@JA3React کیا تاریخ انسانی میں کسی زندہ ہستی کو دفن کیا گیا ہے ؟ آپ نے تو گویا نبی صلی اللہ علیہ و سلم کو ژندہ در گور کر دیا
@abiwrites41422 жыл бұрын
یا اللّه ہم سب کو موت کے وقت کلمہ شہادت نصیب عطا فرما ۔۔امین
@MedicalStudent-sh9el Жыл бұрын
Ameen
@samin73814 ай бұрын
To Quran ke saath jud jao to marne ke waqt qalma naseeb hoga InshaAllah
@aliahmed8604 ай бұрын
آمین اور خاتمہ ایمان پر ہو آمین
@NaimatBaloch-bz6lh4 ай бұрын
Ameen
@jibraeilfaraz2 жыл бұрын
Dr israr ahmed meri nazron mein pakistan ke wahid islamic scholar or teacher hain jinko islam ka sahih or haqiqi ilm tha dr sahab ke pas quran or sunnat ka behtareen ilm tha or inse duniya ke mashoor islamic scholars or daee bhi inspire huay ALLAH azzawajal dr israr ahmed ko jannatul firdous mein ala maqam ata farmaye or inka ilm pakistan or duniya bhar ke logon tk pahunchata rahe
@DrIsrarAhmed_Official2 жыл бұрын
Thanks for the love and support and the for comment, Allah will Bless you
@muhammadrashidiqbal70232 жыл бұрын
Molana ilyas Qadri k mubarak chehry ki ziyart kr ly un k Faizan e Madeena ka aik bar chakkar laga ly to shayad Teri Socha badal jay
@sfx_gulzar_yt Жыл бұрын
Nahi mai nahi manta 😂
@YasirKhan-zv5xh4 ай бұрын
Ameeen 😊😊
@shaistarahman18264 ай бұрын
Ye pakistani h ...mujhe aaj pata chala h. ..m to inhe indian samjhti thi abhi tk
@Arfeena-v6p Жыл бұрын
MashaAllah.❤❤ Great❤❤ Ya Rub grant Him highest peak in jannah...SumaAmeen❤
@hajirahussain1744 Жыл бұрын
Ameen Allahumma Ameen Ya Ghaforur Raheem 🤲🤲🤲
@umewardaumar29352 жыл бұрын
سب کا متفق علیہ ہے کہ 9 ربیع الاول پیدائش کا دن ہے پھربھی لوگ اندھا دھند بدعت میں مصروف ہیں اللہ تعالیٰ ہدایت دے آمین 🤲👍😢😢🇵🇰
@WaleedMolbi2 жыл бұрын
Apko zayada hadayat day Allah
@mmuzamilrafique2 жыл бұрын
Pura month hi Aap (S.A.W) ki khushian manai jati hn.. to 9 ya 11 ya 12 ka kya rola phr.
@majeedmughal80612 жыл бұрын
Bilkul
@al-mustafaquranacademymian50012 жыл бұрын
Ap phr 9 ko manaty ho ?
@umewardaumar29352 жыл бұрын
@@al-mustafaquranacademymian5001 الحمدللہ ہم اس بدعت سے دور ہیں اور اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی بدعات سے ہمیشہ کے لئے دور رکھے جو عبادت کے نام پہ کی جا رہی ہیں 🤲😢
@ashiyanashaikh90332 жыл бұрын
Allah dr.israr Ahmed ko jannat me ala makam naseeb ata kare💐Ameen
@dople12352 жыл бұрын
Sayheehulaqeedah he janata me jaay gaa sahib. Ye to sayheeulaqeedah nahi.
@beenishkhan86902 жыл бұрын
Ameen sum Ameen
@rehanahmad97752 жыл бұрын
@@dople1235 اچها تمهارے صحیح عقیدے والا وه هے میلاد مناۓ تف هے ایسی سوچ پر که بدعت کو ثواب سمجه بیٹهے
@Salmantech094 ай бұрын
❤
@danishgulzar57312 жыл бұрын
Missing you a lot dr israr Ahmad sahab ra may Allah tala grant you highest place in jannah
@abdullahdaudkhan2 жыл бұрын
Ameen.
@DrIsrarAhmed_Official2 жыл бұрын
Thanks for the love and support and the for comment, Allah will Bless you
@MujahedEIslam2 жыл бұрын
Aameen Summa Aameen
@roohifatima96872 жыл бұрын
True 😟
@ASAskyTV2 жыл бұрын
RIJ
@syedhameed10832 жыл бұрын
Mustafa jaane rehmath pe laakhon salaaam💚💚 Naarreyyyyy takbeeeer ALLAH- HU-AKBAR
@sadiqmohd18952 жыл бұрын
May Allah guide you and guide me to straight path. Aameen
@YasirKhan-zv5xh4 ай бұрын
Allaha akbar
@hafizwaqas4741 Жыл бұрын
یہ بات بالکل ٹھیک ہے ہمارے بچپن میں بھی اس کو 12 وفات ہی کہا جاتا تھا یہ پچھلے اٹھ دس سالوں سے بدعت پسند لوگوں نے اس کو 12 ربیع الاول یا عید میلاد النبی کا نام دے دیا ہے جبکہ اسلام میں صرف دو ہی عیدیں ہیں عید الفطر اور عید الاضحی
@hirasheikh6208 Жыл бұрын
Logo ko smjhana bht mushkil hai q k wo smjhna hi nhi chahte😢
@tahminasabir79504 ай бұрын
❤
@sameerraza76194 ай бұрын
پھر جمعہ کیا ہے رے پاگل 😂
@BintyKhalid-v8h4 ай бұрын
Too app ko is cheez Sy koi masala bhi nii hona chahya Joo manta h app ko Kya masala h
@JA3React4 ай бұрын
Kash kitab padh leta dushmani ka chashma hata kar to aesa kehta
@JoinPakArmyOfficial2 жыл бұрын
حضرت علی ؓ نے فرمایا اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر ❤️❤️❤️
@DrIsrarAhmed_Official2 жыл бұрын
Thanks for comment, Allah will Bless you.
@malikumair97592 жыл бұрын
ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہوا تو ایک صاحب نے مجھے میسج کیا کہ حضور پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت 12 ربیع الاول کو نہیں ہوی تھی, 8 کو ہوی تھی. میں نے جواب دیا ٹھیک ہے آج سے میں اور آپ 8 ربیع الاول کو میلاد کی خوشی میں حضور پاک کا ذکر کریں گے, شان بیان کریں گے, نعت پڑھیں گے, درود سلام پڑھیں گے. پھر خاموشی, کوی جواب نہیں آیا. لیکن اگلے ہی دن ایک اور میسیج آیا کہ اپنےبڑوں سے پوچھو, پہلے پہلے 12 ربیع الاول کو وفات ( آپ کے وصال) کا دن منایا جاتا تھا, لیکن آجکل میلاد کی خوشی منای جاتی ہے. میں نے جواب دیا ٹھیک ہے آج سے میں اور آپ وفات کا دن منائیں گے. 12 ربیع الاول کو حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غم میں آپ کا ذکر کریں گے, شان بیان کریں گے, نعت پڑھیں گے, درود و سلام پڑھیں گے... ایک بار پھر خاموشی کوی جواب نہیں آیا. پھر ایک دن میسیج آیا کہ لفظ میلاد بدعت ہے. میں نے کہا ٹھیک ہے اس لفظ کی جگہ لفظ ایمان استعمال کرلیتے ہیں اور حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام پڑھتے ہیں, ذکر کرتے ہیں. کیا آپ میرے ساتھ ایمان میں شامل ہو گے? پھر خاموشی. ایک روز پھر میسیج آیا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معراج شریف پر 27 رجب کو نہیں گئے تھے. شمسی اعداد کے مطابق اور بعض ہم عصر روایات کے تجزیے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ معراج شریف ماہ رجب میں نہیں ہوی تھی... وغیرہ وغیرہ یعنی تم جس رات کو شب معراج کہ کر ذکر معراج کرتے ہو وہ تاریخ درست نہیں میں نے ریپلائ کیا کہ اس سے کوی فرق نہیں پڑتا کہ معراج شریف کس ماہ اور کس تاریخ کو ہوی. ہم حضور پاک کی محبت میں معراج شریف اور آپ کی شان بیان کرتے ہیں. یہ کام 27 رجب کو یا پھر جس دن آپ کہو گے اس دن کر لیں گے. اس کے بعد مکمل خاموشی, کوی میسیج نہیں آیا پھر. پھر اگلے دن میسیج آیا کہ کسی کام کے لیے بھی دن مخصوص کرنا بدعت ہے. میں نے کہا ٹھیک ہے, آج سے میں اور آپ ہر دن حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے درود سلام, ذکر و عشق, مدحت و شان بیان کرنے کا اہتمام کیا کریں گے. لیکن میری کسی بھی آفر پر وہ تیار نہ ہوا اس کام کے لیے. مجھے سمجھ یہ آئ کہ شیطان کو پرابلم صرف حضور پاک کے نام سے ہے, آپ کے ذکر سے ہے, آپ کی شان بلند کرنے سے ہے, آپ پر سلام بھیجنے سے ہے. اور اس نے نا سمجھ مسلمانوں کو اس مشن میں اپنے ساتھ ملا لیا ہے. یہ لوگ نہ خود محبت میں حضور پاک کا ذکر کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوی اور کرے تو ان سے برداشت ہوتا ہے. بہرحال ان سے برداشت ہو یا نہ ہو حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر بھی ہو گا اور آپ کی شان بھی قیامت تک بلند ہوتی رہے گی کیونکہ اللہ نے فرمایا ہے کہ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ "اے محبوب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کا ذکر بلند کیا" اللہ پاک ہمیں حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی محبت, اطاعت اور شفاعت عطا فرماۓ. آمین. اور ہر لمحہ حضور کا ذکر کرنے اور آپ کی شان بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین♥️
@akbarofficialchannel35294 ай бұрын
Mashallah
@shabilashabila25384 ай бұрын
ذکر کرنا تو اچھی بات ہے لیکن اس میں بدعت نہ ہو بدعت کا مطلب ہے دین میں کوئی نئی بات نکالنا صحابہ کرام رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہما سے ایسی کوئی روایت نہیں ثابت
@AhmdAhmd-x9u4 ай бұрын
ماشاءاللّٰه
@MuhammadAbdullah-su2vn4 ай бұрын
@@shabilashabila2538 تو کہاں سے ثابت ہے تو بھی بدعت تیرا باپ بھی بدعت تیری ماں بھی بدعت تیرا دادا بھی بدعت تیرا پورا خاندان بدعت
@MuhammadAbdullah-su2vn4 ай бұрын
کتوں کی دوڑ کے مقابلے میں ایک مرتبہ ایک چیتے کو شامل کیا۔🐕🦺🐆 لیکن تعجب کی بات یہ ہے 🤔 کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے ہلا تک نہیں اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے۔ چیتا خاموشی سے دیکھتا رہا۔🐆 جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی تو اس نے دلچسپ جواب دیا: کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔💪👍 بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے👌✌️ کتوں کے ساتھ کتے دوڑتے ہیں شیر اور چیتے نہیں ✌️ اس لئے ہمیں اگر خود پر یقین ہو کہ ہم بہترین ہیں تو اس کیلئے ضروری نہیں کہ ہم خود کو ثابت کرنے کیلئے کتوں کے ساتھ مقابلہ کرلیں بلکہ چپ رہ لیں۔۔👍
@ahmedraza37562 жыл бұрын
Hashr tak daalege hum paidaish e maula ki dhoom, Misl faras najd ke qile giraate jayege. Khaak hojaye adu jal kar magar hum to Raza, Dam me jab tak dam hai zikr unka sunate jayege.. ❤
@md.muzaffarindia64712 жыл бұрын
BESHAQ 🌹
@thetrollslayer37162 жыл бұрын
Biddat nahi chodenge Raza Sahaba se badh kar ishq e rasool nibhaenge...
@muhammadrashidiqbal70232 жыл бұрын
InshaAllah or is Doctr jesy mardood Marty rhyn gy Lekin hum Manan jashan e meeladunbi hr giz na chory gy
@gulzarkhanpathan9923 Жыл бұрын
Aapne Jo likha hai usko matlab pe jara gor karna hashr kaha hai aur guroor hai aapki baaton mein beshak Allah aapko hidayat de Dhoom machaana ? Ye konsa islaam hai ???
@SafiyaKhanCHB Жыл бұрын
Jo aaplog nhi jaante ...wahi islam hai....aap jaise logon ko kch smjh nhi aayega....dates mein ikhtelaaf hain...8,9,12 ...to kya hua hai k 12 rabiul awwal aam ho gya... Or is din naach gaana nhi krte hm log jo itni takleef hoti hai ...aap logon... Naat khwabi...durood padhna..gareebon ko khana khilana and alll. ..k huzur bht badi nemat hain hamare liye....poore saal mein koi bhi din rakh lo...chalo huzur ki shaan mein....din bhar mein 100 durood bhi nhi padhte honge...hum logon ka khaas ahtemam in logon ko pareshaan kr deta hai....waah rey wahabiyon...khudke birthday ka treat dhum machakr dene walo...aankhein kholo..
@Aitechall Жыл бұрын
Alhamdulil: He is a very good human being and he has a very good understanding. May Allah give him the free status in this world. May Allah grant us the ability to follow the true path. Ameen.
@munazahnazir1472 Жыл бұрын
He was.....Allah Jannat-ul- firdous ata kre inko
@comparativereligiondailynews Жыл бұрын
Better to promote Maulana Wahiduddin Khan rather than Israr or Moududi.
@webkad338 Жыл бұрын
Jazakallah Khera Team of Dr Israr Ahmed for this Amazing Video
@marianida4325 Жыл бұрын
صلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وسلم علیک یا حبیب اللہ محبوب کی امد مرحبا رسول کی امد ❤❤❤❤ مرحبا مرحبا یا رسول اللہ یا رسول اللہ یا رسول اللہ یا رسول اللہ
@obaidurrehman7253 ай бұрын
Allah hamein is biddat se mehfooz rakhy ameen ❤
@M-Ammar-Yasir4 ай бұрын
Koi shak nai k Dr israr saab boht azeem insan thy Allah pak maghfirat farmy. Laikn in sy 12 Rabiullah k mamle m ikhtilaf krta hn. 12 Rabiul Awal piyary nabi k paidayish ka din r isy hm ashiq e rasool dil sy manaty hain q k hamare aaqa Hazoor akram sawa is dunya mai is din tashreef layay ❤
@alamanvlog4 ай бұрын
To sahaba ne kyu nahi manaya ya ahle bait ne kyu nahi manaya aap unse bade ashiqe rasool to nahi na unke jitna kabi e paak ke qareeb hai
@ayesharasheed4173 ай бұрын
Agr aap apny Ap ko itna hi nabi pak ka ashiq samajh ty ho to is din un pr hazaron bar dorood bhejo or un ki batai gai sunnat pr amal kro wo to aap se hota nahi hai or aap apny aap ko ashiq e rasool bolty ho
@nawazishkhan5831 Жыл бұрын
MASHALLAH JAZAKALLAH KHAIR
@thebelieverofAllah2 жыл бұрын
صلى الله عليه وعلى آله وسلم ❤️
@Ejaz5662 жыл бұрын
Hashr tak dalenge hum paidaishe moula ki dhoom... Marhaba Ya Rasulallah💚🇮🇳
@peasyshorts66712 жыл бұрын
Bas dhoom hi dhalna.raat ko gana bajana or so jana.
@sadiqmohd18952 жыл бұрын
May Allah guide you and guide me to straight path. Aameen
@Hussain_Notes Жыл бұрын
😅😅😅🥁
@BintyKhalid-v8h4 ай бұрын
G bilkul hm too manayea gy dhoom sy manayean gy 12 rabiul awl
@huraira_sohail2 жыл бұрын
Light in darkness Dr israr ahmad for the youth ❤
@shahrukhjutt85052 жыл бұрын
مرکزِ کائنات، فخرِ موجودات، سراپاۓ معجزات، مرجعِ مخلوقات، رحمة اللعالمین، خاتم النبیین، سید المرسلین، معراج المؤمنین، فخر و شانِ ظمن، سدِ بابِ موہن، شاہدِ ظلمِنن، مایۂ جان و تن، شاہِ عرب و عجم، آقائے محتشم، ہستئ مُختنم، قبلۂ محترم، مغزِ قرآں، روحِ ایماں، جانِ جاناں، سرورِ ذیشاں، سرکارِ مدینہ، فیضِ گنجینہ، قرارِ قلب و سینہ، صاحِبِ مُعطَّر پسینہ، وحید الزماں، فصیحُ البیاں، بلیغُ اللساں، مکینِ لامکاں، باعثِ کن فکاں، والئ بے کساں، ہادئ انس و جاں، ماوراۓ گماں، شمس الضحىٰ، بدر الدجىٰ، رازِعرض و سما، رہبرِ حق نما، خاتم الانبیاء، شاہدِ کبریا، سرورِ دوسرا، محبوبِ خدا، ختم الرُسل، کامل و اکمل، دانائے سُبُل، مولائے کُل، بشیر و نذیر، وحید و شھیر، مجیب و نصیر، سراجُُ منیر، روؑف و رحیم، حلیم و کریم، جمیل و حکیم، رسولِ عظیم، سیدِ عالم، نورِ مجسم، شفیعِ معظم، نبىِ مکرم، حامدِ مرتضیٰ، احمدِ مجتبیٰ، حضرت محمدِ مصطفیٰﷺ
@civilconstro5224 Жыл бұрын
Zabardast ... 🍁🕯🍁 Ke Seerat ke pehlu par ghaur bhi ho to Amali pehlu se ho ... Zabardast ... 🍁🕯🍁 Jahan bidat ayegi, wahan sunnat nikal jayegi.
@ItzAzAM28 Жыл бұрын
Wahi
@muhammadshakirsaeedi7915 Жыл бұрын
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
@Sunnah-e3m4 ай бұрын
12 ko!?😢
@rashidbhatti19874 ай бұрын
Very simple h. hum apni zindagi ko piaray Nabi s. W ki seerat k mutabik dhalien aur daroodey paak parhien zyada se zyada
@sqbt20292 жыл бұрын
May Allah grant Dr. Israr ahmed the highest position in Jannat al-Firdous, Ameen.
@shaikjahangirqadri34702 жыл бұрын
Jab Tak Jaan Hain Jab Tak Eid E Milad Un Nabi Manate Rehenge Labbaik Labbaik Ya Rasool Allah
@KhanSahab-yd3ro2 жыл бұрын
Ap K samny ahadees pesh ki hain Dr Sahab ny.. Sahaba Ka Amal bataya hai Apko Lakin Phir bhi Ap Samajny or Gor krny k bajaye Jahilo ki tarah apni marzi ki he bat kr rahy hain
@KhanSahab-yd3ro2 жыл бұрын
Gadhy ko jitna bhi samja lo Wo Nhi Samajta..
@KhanSahab-yd3ro2 жыл бұрын
Apko Islam nhi samaj arha Sahaba ka amal nhi samaj arha hai Ahades Nhi samaj aae.. Lakin Jahalat ap ny pally bandi huii hai..
@sohailrajpoot522 жыл бұрын
@@KhanSahab-yd3ro yeh log Suni sunaye pe chalte hein inko samjhana mushkil he NAHI namumkin hai
@missiontransition5832 жыл бұрын
@@KhanSahab-yd3ro aap hamare v daleel sun lijiye miya
@Officialdark-o8n Жыл бұрын
Jiske Nabi margaye wo Muhammad wale nahi.... Hamare Nabi Muhammadﷺ To taa Qayamat Zinda Hain 🫡🌹🌹🌹🌹☝🏻🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷
@Abubakr336 Жыл бұрын
Hr nafs ko maut aani h
@ItzAzAM28 Жыл бұрын
bhai beshaq zinda hai but vese nhi jese aap samjhte hai
@ItzAzAM28 Жыл бұрын
@@Abubakr336beshaq but ye log muat ka kuch or hi mtlb samjh rahe, humari muat ke baad bhi hame qabr m zinda yaani rooh wpis daal di jaati hai, but hum is duniya m balke dusre dimension m hote
🌹❤️🥀 ماشاء اللّٰہ 🌹 سبحان اللّٰہ 🌹 الحمد اللّٰہ ❤️ اللّٰہ اکبر 🌹 اللّٰہ الحق ہے 🌹 لا الہ الا اللّٰہ محمد الرسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹🌹❤️🌹🥀
@shumailarashid83922 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر
@afraazkhan7000 Жыл бұрын
Masha Allah bahot khoob❤❤❤
@yawarriaz28804 ай бұрын
12 hi tareeq h sab olma ka fisla or ham 12 ko hi manay gy insha ALLAH. ❤
@pkteawasfantastic272194 ай бұрын
In Sha Allah jashan Eid e Miladun Nabi ﷺ Mubarak ho
@HamidRaza-wb3od2 жыл бұрын
اصل عید تو یہی ہے حضور کی ولادت کی وجہ سے ہی تو ساری عیدیں ملی ہیں۔سارا جہاں ملی تو حضور کے سدقے ملی
@4eking7112 жыл бұрын
Bhai Allah ke sadke mili Hain har cheez ek zare se lekar Bari se bari cheez Allah tala ki badolat hai Aur nabi saw bhi Allah tala ki hi badolat hain tum logon ne Allah ki qadar nahi ki bohut afsoos ki BAAT hai bohut afsoos bohut afsoos Allah tala aap ko hidayat.
@naathnaath63772 жыл бұрын
Only 2 eid, according to Quran and Sunnah.
@kamranhaider51082 жыл бұрын
Mujhe nahi laga tha ke Dr Israr Ahmed ke is video ko dekhne ke bad kisi bhi shaks ke pas koi wajah bachi hogi ....phir ap dikhe ....agarche eid milad ke supportive me hai to sirf is video Dr sahab bato ka jawab di jie ke log koi rae per aae ....naake ap apni bate kare ....bus jawab chahiye Dr sahab ke video ka daleel ke zarie
@ahmadrizwan32112 жыл бұрын
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اصل معجزہ قرآن ہے جس کو ان کی محبت کے دعوی رکھنے والوں نے چھوڑ دیا ہے اور سال کے سال جشن منا کے یہ ظاہر کرنا ک ہم سب سے بڑے عاشق ہیں کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ان کی محبت کا دعوی رکھنے والے بیان کر سکتے ہیں یا پھر قرآن میں اللہ ظاہر سے تو یہی لگتا ہے کہ یہ لوگ بیان کریں گے جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزہ(قرآن) کو ٹھکرا کر اپنی عاشقی کا ثبوت اپنے طریقوں سے بیان کر رہے ہیں
@kamrandar54592 жыл бұрын
Allah hidayat dy apko
@tariqdogar99422 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔ایک بھت بڑا عالم دین ۔اللہ تعالیٰ جنتلفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔ھم سب کو باعمل مسلمان بنائے۔
@bushrashamim6758 Жыл бұрын
انتہائی اطمینان بخش اور مدلّل بیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر افسوس ! فروغِ بدعت و پامالئِ سنّت کے مجرم ہیں وظیفہ بیٹھتے ، اٹھتے ہیے جن کا۔۔۔۔۔۔۔ یا رسول اللہ
@mehtabshaikh84 Жыл бұрын
Masha Allah ❤ love you dr.sahab Allah aap ko jantul firdos mein aala makam de .
@learnshare99064 ай бұрын
Maa Sha Allah very well explained
@MAsadAliAbbasi2 жыл бұрын
سب نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں لیکن نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کوئی نہیں مانتا۔
@DrIsrarAhmed_Official2 жыл бұрын
Thanks for the love and support and the for comment, Allah will Bless you
@SalmanKhan-qx1uk Жыл бұрын
Allah ☪️ tala ☝️ hamare 🤲 Nabi 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 duniya 🌏
@tahaankhan7332 жыл бұрын
Allah Ham Sab ku sahi raste pe chalne k toufeeq ata farmae aur Dr. Israr Ahmed Sahab ku Jannatul Firdous me alam muqaam ata farmae.
@muradkhan6664 ай бұрын
He was a great scholar...allah maghfirat farmae ,,ameen summa ameen🤲
@MMK-iw3hj4 ай бұрын
Subhanallah, Allah Dr. Israr sab ki makfriat farmaya
@adilmeer82962 жыл бұрын
یہ بھی ھو سکتا ھے کہ ھمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم 12 ربیع الاول کو ھی پیدا ھوئے ھوں
@zahedaparween27174 ай бұрын
اللہ تعالیٰ اسرار الحق صاحب کی مغفرت فرمائے اور ہمیں نبی اکرم کی سنتوں پر چلنے والا بنائے
@FareehaWazeer4 ай бұрын
Israel ul Haq zinda he
@Amna63922 жыл бұрын
Jazakallah molana sahab rehnumai farmane ke liye🥺💝
@MuhammadAliRaza-mn5ts4 ай бұрын
Ya shatan log hn hamary liay to sab sy bari eid b yahe ha or sab sy zyada khushi b ese waladat ky din ki ha . .
@mohdtabrez33184 ай бұрын
5 waqt namaz ek din ke lie nahi hai Eid ek din nhi hai jo namaz hi na pade sunnat par amal na kare wo 12 rabi ul awal kis Surat se manaye , baat aapki nhi hai bohut sare log hai
@productguiderhero23242 жыл бұрын
رہے گا یوں ہی اُن کا چرچَا رہے گا پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے
@abdulbasit76862 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا اللہ ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
@DARK_FF_OG4 ай бұрын
Jazak Allah g.dr Saab such a great scholar of Islam.dr Saab great knowledge about Quran pak and Islam.dr Saab explain very clearly and beautifully.Allah grant you high place in janat ul firdoos ameen.❤❤❤
@hamidaakuji28814 ай бұрын
Ameen
@AlhajShaukatAli4 ай бұрын
🙏I am Shia from Hind “Gaur se Padhiye” Sura Maryam Ayat-33 “Mohammad saw. ki Zabani” وَ السَّلٰمُ عَلَیَّ یَوۡمَ وُلِدۡتُّ وَ یَوۡمَ اَمُوۡتُ وَ یَوۡمَ اُبۡعَثُ حَیًّا﴿۳۳﴾ ۳۳۔ اور سلام ہو مجھ پر جس روز میں پیدا ہوا اور جس روز میں وفات پاؤں گا اور جس روز زندہ کر کے اٹھایا جاؤں گا ۔
@MuhammadAbdullah-su2vn4 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@AlhajShaukatAli4 ай бұрын
@@MuhammadAbdullah-su2vn ❤️
@ansaritalkmnrega2353 Жыл бұрын
Sabse best or sachi bate bahut hi ala
@dearik10062 жыл бұрын
Beshak, Sal lallahu Alaihi wa Sallam ki vilaadat 9 ko aur wafaat 12 Rabiul Awwal h.
@shibafathima10432 жыл бұрын
Beshak. Jahan biddat ayegi awaha sunnat dur hat jayengi. Allah paak Dr. Israr Ahmed ko Jannat ul Firdaws me alaa maqaam ata farmaye
@salmaameena80994 ай бұрын
Aameen
@bilalkayani1806 Жыл бұрын
“Aur apni Rabb ke naimat ka khoob charcha karo” - Al Quran. Lihaza sırf 12 nahi pooray month apnay Rabb ke sab se bari naimat ka khoob charcha karo.
@MuhammadAbdullah-su2vn4 ай бұрын
پورے مہینہ نہیں پورا سال ہر لمحہ ہر وقت ہر گھڑی ہر آن اپنے اللہ کی اس نعمتِ عظمیٰ کا شکر ادا کرو
@AlazaanAzaan4 ай бұрын
we lost a great islamic scholar ,having deep islamic knowledge ,may almighty give him higest palace in jannah.
@jami.shorts2.07 ай бұрын
Nabi humesha apni qabro mi zainda hai
@saniyasisodiya73202 жыл бұрын
Mene inke jesa aklmand insan nhi dikha ... One of fav. Scholar 🤍🤍
@rooshanasif5897 Жыл бұрын
JazakAllah
@muhammadwasim3955 Жыл бұрын
Great,extraordinary and talented man ......dr sb ❤️❤️❤️
@msgaming8372 Жыл бұрын
JazakAllahu Khair
@learningzonewitharfa4444 ай бұрын
Most brilliant person ❤
@rabiabashir92312 жыл бұрын
Dr israr sahb (r.a.) is truely light in the darkness 4 us,
@beastgaming78678 Жыл бұрын
sb se behtreen din or sb se behtreen eid wo hy jb hazooor aye or agr 9 hy pedaish ki date to tumhy us din jashn mnany se konsa shetan rokta hy?
@syedshahfaiz19054 ай бұрын
Abe jahil jis cheez ko Sahabaao ne nahi Manaya usko tum q zbrdsti mana rahe ho ... Islam mein birthday manana kesa h ? Tum jaahilo dhol taashe baja rahe ho cake cut kr rhe ho
@Daniyalali3212 жыл бұрын
Ya Allah Kareem apko janat ul frfos mn Alla muqam ata frmyain Aameen Ya Rab ul Alla Aameen
@ayubhussain411 Жыл бұрын
Ya ALLAH, hum sub ko tere HUKUM Pe Chalne wala bana, GUMRAH hone se Bacha, SHIRK se bacha, BIDAAT se bacha, KITAB Aur SUNNAT pe Chalne wala bana, SIRAAT e MUSTAQEEM pe Chalne wala bana, FITNE se Bacha, nek HIDAYAT De, Hum ko apni HATTDHARMI karne se Bacha, JAHALAT se Bacha, Aur hamara Khatema IMAAN Pe ho, Aameen
@hajirahussain1744 Жыл бұрын
Ameen Allahumma Ameen Ya Arhamar Rahimeen 🤲🤲🤲
@DaimsVlog2 жыл бұрын
Kash aaj ap zinda hoty 🥺 DR SAHIB Allah tabaraku wattalah apky darajat buland kry or apki nisbat se mghy hidayat ka rasty pe gamzan kry amee. Sumaah Ameen🥺💔
@DrIsrarAhmed_Official2 жыл бұрын
Ameen Sum Ameen Thanks for the comment Allah will bless you
@zebitechnical_earnings2 жыл бұрын
اللہ پاک آپکے درجات بلند فرمائے آمین
@DrIsrarAhmed_Official2 жыл бұрын
Ameen Sum Ameen Thanks for the comment Allah will bless you
@electroinvention11052 жыл бұрын
Allah pak humay biddat se mehfoz rakhy Ameen summa Ameen. Allah pak aap ki mugfirat frmay Ameen summa Ameen
@DrIsrarAhmed_Official2 жыл бұрын
Ameen Sum Ameen Thanks for the comment Allah will bless you
@pkteawasfantastic272194 ай бұрын
Jashan Eid e Miladun Nabi ﷺ Mubarak ho
@MuhammadAbdullah-su2vn4 ай бұрын
خیر مبارک آپ کو بھی 😇
@pkteawasfantastic272194 ай бұрын
@@MuhammadAbdullah-su2vn JazakAllah bhai jan Khair Mubarak
@sonuk1618 Жыл бұрын
InshaAllah Deen e Haq failega aur batil mit jayega.
@fazilakhan7892 жыл бұрын
Great Islamic scholar a great teacher.. Allah jannat main aala muqaam ata kray
@saharali87412 жыл бұрын
امین سم امین
@mohammedumershaikh4 ай бұрын
This Eid-e-Milad, let's truly honor the life of our beloved Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) by learning about his life and teachings, and spreading kindness. Instead of blocking roads and causing inconvenience to others, let's spread his message of peace, respect, and unity throughout our community.
@PrincessofKarachi-bx2wf4 ай бұрын
Allah pak hm sbko Quran pak ko samjh kr parhne ki tofeq ata frmaye or is pr Amal krne ki tofeq ata frmaye Ameen 🤲
@yesiamsaeed Жыл бұрын
ALLAH GIVE HIM THE BIGGEST RANK IN JANNAH
@TabrerzRajput4 ай бұрын
واہ واہ ماشاءاللہ
@imransiddiqui1738 Жыл бұрын
اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد جزاك الله خير يا شيخ
@ashfaqahmed6382 Жыл бұрын
Masha Allah subhan Allah jazaak Allah Allah taala DOCTOR sahab ko jannat ul firdos main aala se aala maqaam ata farmaaye aameen.
@JameelMomin-rc1vt4 ай бұрын
Allah aap ko sehat aur Umar me barkat ata farmae aur jazae khair ata farmae