Рет қаралды 147
اقامتِ دین اور اس کی اہمیت
اقامتِ دین ہمارا اہم فریضہ ہے۔ دین میں جو قوانین آئے ہیں خاندان کے، معاشرت کے،معیشت کے، سیاست کے، جنگ و جدال کے اور قوموں کے درمیان اختلاف ہو جائے تو اسے کیسے رفع کیا جائے یہ سب قوانین قرآن میں آئے ہیں لیکن بد قسمتی ہے کہ ہم نے اس کتاب کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی جس کے نتیجے میں دین کے یہ بہت بڑے Aspects ہم سے گُم ہو گئے اور صرف ہم نے انفرادی زندگی تک دین کو محدود کر لیا ہے۔
(ایس امین الحسن صاحب)
#Islam #IqamateDeen #AmeenulHasan