سبحان اللہ ، بہت خوب نہایت عمدہ و اعلیٰ نعتیہ کلام
@muhammadsaeedanjum72436 ай бұрын
اقبال اور پھر عظیم سبحاان الله الله آپ کے درجاپ الںد فر ماءے آمین
@khursheedabdullah22616 жыл бұрын
ہم کو کیا مل گیا چاندنی سے ، ہم کو کیا دے دیا روشنی نے اپنے یہ چاند سورج سنبھالو، ہم تو جاتے ہیں اپنے مدینے میں کسی در پہ سر کیوں جھکادوں، خالی دامن تمہیں کیوں دکھادوں میرے آقا کی نگری سلامت، جس کی گلیوں میں گھر گھر خزینے ضبط کا مجھ میں یارا نہیں ہے، رنجِ دُوری گوارا نہیں ہے ذکرِ طیبہ خُدارا نہ چھیڑو، پھر چھلک جائیں گے آبگینے شرم سے سر جھکے جا رہے ہیں، دل میں رہ رہ کے پچھتارہے ہیں اللہ اللہ یہ بارانِ رحمت ، آگئے عاصیوں کو پسینے علم و عرفاں کا میں کیا کروں گا، درسِ ایماں کسی سے نہ لوں گا میرے آقا کے قدموں کے نیچے ہیں فضائل کے لاکھوں دفینے وہ معطر معطر ہوائیں، وہ منور منور فضائیں جن کی خوشبو سے معمور سانسیں، جن کے جلووں سے پُرنور سینے آدمی کا بھرم کھو گیا تھا، غرقِ سیلابِ غم ہوگیا تھا لیکن اِک ناخدا کے سہارے، پھر ابھر آئے ڈوبے سفینے عمر اقبؔال یونہی بسر ہو، ہر نفس یادِ خیر البشر ہو صبح تا شام ذکرِ مسلسل، اور راتوں کو پیہم شبینے
@longmabarahvi91363 жыл бұрын
سبحان اللہ
@nosheenali58163 жыл бұрын
Bachpan me school me parha karte the.
@syedyawarabbaszaidi45992 жыл бұрын
Wahh wahh Laajawab naat sharif.
@tahajadoon40793 жыл бұрын
MASALLAH
@muzzammilumarkazmiqadri10824 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ 😥😥
@tahajadoon40793 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH
@ghazalakhan42753 жыл бұрын
Subhan Allah
@nudrathusain14584 жыл бұрын
السلام علیکم، سبحان اللہ، ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیرا، کیا بہترین نعت آپ نے اپنے خزانہ سے عنایت فرمایء، تہہ دل سے شکر گزار ہوں