اللہ کریم آپ کی توفیقات میں اضافہ فرماءے اور اپنی رحمتوں سے نوازے آپ نے روح کی تازگی کا وافر انتظام فرمایا ہے... ماشاء اللہ
@khursheedabdullah22612 жыл бұрын
آمین بہت شکریہ جناب
@tahajadoon40793 жыл бұрын
masallah subhan allah
@shahanamurtaza16353 жыл бұрын
Subhan ALLAH Subhan ALLAH
@mohammadsohail50784 жыл бұрын
Ma sha allah
@shahanamurtaza16353 жыл бұрын
ALLAH taala mery mamo jaean k darjaat buland farmaean , or jawar e rahmat ma jaghah dy aameen sum aameen
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@zulfiqarkaifi32794 жыл бұрын
BISYAAR KHOOOB AST MAY ALLAH BLESS YOU MOHMMAD ABDULLAH KHURSHEED SB IN BOTH WORLDS!
@khursheedabdullah22614 жыл бұрын
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ میں تو خود اُن کے درکا گدا ہوں اپنے آقاؐ کو میں نذر کیا دوں آنے والی ہے اُن کی سواری پھول نعتوں کے گھر گھر سجادوں روضہؑ پاک پیشِ نظر ہے، سامنے میرے آقاؐ کا در ہے مجھ کو کیا کچھ نظر آرہا ہے تم کو لفظوں میں کیسے بتا دوں بے نگاہی پہ میری نہ جائیں دیدہ در میرے نزدیک آئیں میں یہیں سے مدینہ دکھادوں دیکھنے کا سلیقہ سکھا دوں کس سے مانگوں گا میں چاند تارے ، چند آنسو ہیں میرے سہارے خیر مقدم کی صورت یہی ہے ان کے قدموں میں آنکھیں بچھا دوں اپنا دامن خدارا بڑھا دو، آبرو اِن کی آقاؐ بچا لو میرے آنسو بہت قیمتی ہیں یہ گہر یونہی کیسے لٹا دوں مجھ کو آقؐا بلا کے تو دیکھیں ایک بار آزما کے تو دیکھیں ذرے ذرے کو خاکِ حرم کے اپنے سجدوں سے کعبہ بنا دوں ان کے جلوے مجھے کیا کہیں گے تیرہ بختی کا الزام دیں گے میرے گھر میں اندھیرا بہت ہے اپنی پلکوں پہ شمعیں جلا دوں لب کشائ کی جرات نہیں ہے ضبطِ غم کی بھی طاقت نہیں ہے کس سے پوچھوں کہ اب کیا کروں میں، چپ رہوں یا کہانی سنا دوں اقبال عظیم
@ghulammuhammad18813 жыл бұрын
Masha Allah
@fortunepk4 жыл бұрын
بہت اعلی
@syedyawarabbaszaidi45993 жыл бұрын
plz akhri shyer zroor mukammal krein request hy aap se.