ملحرین کو کھلے عام چیلنج قرآن مجید کے ایک آیت کے 2 حیرت انگیز معجزات 1 قرآن مجید کی آیت جس کا معنی اور مفھوم ھے"آپ فرما دیجۓ کہ اگر تمام انسان اور جنات سب اس بات کے لۓ جمع ھو جاویں کہ ایسا قرآن بنا لاویں تب بھی ایسا نہ لا سکیں گے اگر چہ ایک دوسرے کا مددگار بھی بن جاوے" سورہ 17 آیت 88۔ اس آیت میں "مثل ھذا القرٱن" سے پہلے اور بعد میں دونوں طرف 32 32 حروف ھیں۔ (پہلا طرف ق سے ب تک ھے جبکہ آخری طرف ل سے الف تک ھے) دونوں طرف 20 20 بغیر نقطے والے حروف ھیں جبکہ 12 12 حروف نقطے والے ھیں اور دونوں طرف 12 12 حروف میں 17 17 نقطے استعمال ھوۓ ھیں سبحان الله اس کے علاوہ دونوں طرف مکمل الفاظ کی تعداد بھی 8 8 ھے اسی آیت کا دوسرا معجزہ اسی آیت میں لفظ ”القرآن“ سے پہلے تمام حروف کے ابجد نمبرات 3214 جبکہ بعد کے تمام حروف کے ابجد نمبرات 4123 ھیں۔ مطلب ”القرآن“ کے دونوں طرف پہلا پہلا عدد 3 پھر دونوں طرف دوسرا دوسرا عدد 2 پھر دونوں طرف تیسرا تیسرا عدد 1 اور پھر چوتھا چوتھا عدد 4 آتا ھے۔ ذرا غور کریں 3214 القرآن 4123 سبحان الله