Рет қаралды 35,170
#IRANICHOCOLATE #BUSINESSIDEA # #CONFECTIONERYBUSINESS
اسلام علیکم دوستوں میرا نام نور محمد ہیں اور میرا تعلق بونیر سے ہیں ہم سویٹ اور کریانے کا ہول سیل کاروبار کرتے ہیں اور یہ یوٹیوب چینل ہم نے اسلئے بنایا ہے کہ ہمیں جو بھی تجربہ اپنے کاروبار سے حاصل ہوجائے وہ ہم آپ دوستوں سے شیئر کریں اس لیے ہمیں آپ دوستوں کے سپورٹ کا ضرورت ہیں تو آپ دوستوں سے گزارش ہیں کے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکریب کریں شکریہ