Iraq Se Danki laga kar Saudia Ane Wale 3 me Se 2 ki Twaze ki Aur 1 Ko Jail Main Dal Deya Story No527

  Рет қаралды 4,839

ABDUL MALIK MUJAHID

ABDUL MALIK MUJAHID

Күн бұрын

Пікірлер: 16
@taufiqahmed-j8s
@taufiqahmed-j8s 25 күн бұрын
ماشاءاللہ زبردست اللہ سبحانہ و تعالی اپ کو جزائے خیر دے اللہ کے سوا کوئی نفع یا نقصان پہنچانے والا نہیں اللہ خوش رکھے
@ksaconstruction7012
@ksaconstruction7012 7 күн бұрын
اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
@mrskshaikh
@mrskshaikh 25 күн бұрын
ہمیشہ کی طرح اپ نے بہت خوبصورت انداز سے بہت پیارا سبق دیا.💐💐💐 بارک اللہ فیکم🤲
@mudassirmudassir9203
@mudassirmudassir9203 25 күн бұрын
جزاکم اللہ خیرا شیخ محترم
@MirzaNaeemIqbal-zj3yo
@MirzaNaeemIqbal-zj3yo 25 күн бұрын
عقیدہ توحید اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت ہے اللہ جسے چاہے اس اس نعمت سے نوازا دے سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر
@Raomuhammadyasin75
@Raomuhammadyasin75 25 күн бұрын
Very very nice story 👍👍👍 Rao Muhammad Yasin Lahore i🇵🇰
@RehmanIftekhar
@RehmanIftekhar 24 күн бұрын
slamt rahy Qari Sab
@سميرهخان-ل6ق
@سميرهخان-ل6ق 25 күн бұрын
الله أكبر
@muhammadtahir8142
@muhammadtahir8142 25 күн бұрын
😮😅😊🎉😮🎉😅🎉😊🎉😮🎉😅🎉😊 Masha allah tabara kallah
@mudassirmudassir9203
@mudassirmudassir9203 25 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@abdulghafoor5030
@abdulghafoor5030 26 күн бұрын
True only ALLAH can safe
@MuhammadAslam-k3t2l
@MuhammadAslam-k3t2l 25 күн бұрын
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: جو شخص اپنی نیند میں گھبرا جائے اُسے چاہیے کہ وہ یہ کلمات پڑھے : ’’اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنَ۔‘‘ تو وہ خواب اُسے ہر گز نقصان نہ دے گا ، آپؓ کے پوتے کہتے ہیں کہ: حضرت عبد اللہؓ کی اولاد میں جو بالغ ہو جاتا تو آپ اُسے یہ کلمات سکھادیتے ، اور جو نابالغ ہوتا تو آپ اس کے گلے میں یہ دعا لٹکا دیتے تھے : ’’و کان عبد اللہ بن عمروؓ یعلمھا من بلغ من ولدہٖ و من لم یبلغ منھم کتبھا في صک ، ثم علقھا في عنقہٖ۔‘‘ (رواہ ابو داؤد و الترمذی، بحوالہ مشکوٰۃ، ص: ۲۱۷) اس سے معلوم ہوا کہ کلام پاک کا پڑھنا اور کلماتِ مبارکہ تعویذ لکھ کر بنانا اور اُسے بدن سے باندھنا دونوں عمل جائز ہیں۔ اگر یہ عمل ناجائز ہوتا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جلیل القدر صحابیؓ کبھی بھی اپنے بچوں کے گلے میں تعویذ نہ ڈالتے ۔ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے اس عمل سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ آپ تعویذات کے اثر کے قائل تھے ، جبھی تو آپ نے تعویذ لکھا اور اسے اپنے بچوں کے گلے میں ڈالا۔ یہ کلمات کوئی روحانی تاثیر نہ دیتے تو آپ ہی بتلائیں کیا صحابی رسول ایسا عمل کرتے ؟ البتہ تاثیر میں اذنِ الٰہی کو شرط جاننا ضروری ہے ۱: دسویں صدی کے مجدد حضرت ملا علی قاری ؒ (متوفی:۱۰۱۴ھ) اس حدیث پر لکھتے ہیں کہ : ’’و ھٰذا أصل في تعلیق التعویذات التي فیھا أسماء اللہ تعالٰی۔‘‘ ( مرقات ،ج: ۵، ص: ۲۳۶) ا س سے واضح ہوتا ہے کہ وہ تعویذات جو اسمائے الٰہیہ اور کلماتِ مبارکہ پر مشتمل ہوں ، اپنے اندر ایک روحانی ا ثر رکھتے ہیں اور اس سے مریضوں کا علاج کرنا علاج بالقرآن ہی ہے۔ ہاں! وہ تعویذات جو شرکیہ الفاظ پر مشتمل ہوں‘ ان کی قطعاً اجازت نہیں۔ روایات میں تمائم اور رُقٰی کو شرک کہا گیا ہے، اس سے مراد اسی قسم کے دم اور تعویذ ہیں، جن میں شرکیہ الفاظ و اعمال کا دخل پایا جائے۔ ’’التمائم‘‘ میں ’’ الف لام‘‘ اسی کے لیے ہے ، اور جو دم اور تعویذ اس سے خالی ہوں، ان کا استعمال جائز ہے اور اس کے روحانی اثرات ثابت ہیں۔ حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم دورِ جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے ،ہم نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بابت پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’أعرضوا عَلَیَّ رقاکم ، لا بأس بالرقی ما لم یکن فیہ شرک۔‘‘ (رواہ مسلم ، مشکوٰۃ، ص: ۳۸۸) اس سے پتہ چلتا ہے کہ دم اور تعویذ میں اصل وجہِ منع کفر و شرک ہے، جب یہ نہ ہو تو وہ دم اور تعویذ جائز ہے، چنانچہ ابن تیمیہؒ اپنی کتاب ’’ مجموعۃ الفتاویٰ‘‘ میں تعویذ کے جواز پر ایک مستقل فصل ’’ فصل : في جواز أن یکتب لمصاب و غیرہ ۔۔۔ الخ‘‘ باندھ کر اس کے تحت لکھتے ہیں: و یجوز أن یکتب للمصاب و غیرہ من المرضٰی شیئًا من کتاب اللہ و ذکرہ بالمداد المباح ، ویغسل و یسقٰی ، کما نص علٰی ذلک أحمد و غیرہ۔‘‘ (مجموعۃ الفتاویٰ، ج: ۱۹، ص: ۳۶، ط: مکتبۃ العبیکان ) کسی مریض کے لیے کتاب اللہ میں کچھ لکھ کر دینا یا اس کو دھو کر پانی میں گھول کر پلانا، یہ دونوں جائز ہیں۔
@tanveersheikh9860
@tanveersheikh9860 26 күн бұрын
Assalam alaikum, Aapka andaz e guftughu mujhe apne marhum Nana ki yaad dilata hai. Allah apko salamat rakhe
Une nouvelle voiture pour Noël 🥹
00:28
Nicocapone
Рет қаралды 9 МЛН
Chain Game Strong ⛓️
00:21
Anwar Jibawi
Рет қаралды 41 МЛН
It’s all not real
00:15
V.A. show / Магика
Рет қаралды 20 МЛН
Pehli Baar Suniye Quran Ke Hairat Angez Mojzaat! - Mashhoor Tarjuman Ki Zubani! - Towards Eternity
27:12
Towards Eternity - اردو हिंदी
Рет қаралды 251 М.
Yateem Bhatije Ka Haq Khane Wale Chacha Ka Anjam Kai Huwa? | Story no 530
10:57