Fan hon Allama sahb ka Big fan Love you allama sahb ❤❤❤
@9R-Ph6 ай бұрын
Excellent
@UmarKhanjigraa6 ай бұрын
Love you allama sahb I am big fan of you sir
@Khabernewsviews6 ай бұрын
آپ نے صحیح کہا۔ کہ شاعری کے لۓ آپ سب کچھ ٹھکرا سکتے ہیں۔۔ میرے والد سے بڑی مثال اس کی کہیں نہیں ملے گی۔ یہ بات تو میں آپ کی ویڈیو مکمل سننے سے پہلے ہی بتا چکا ہوں۔
@شفیقساحل-ث2ن6 ай бұрын
چشتی صاحب جیو فرحت شاہ جیو ساحل
@9R-Ph6 ай бұрын
Ap sa face to face mlny ko dil krta ha Ferhat Abbas sab Inshallah zindgi na chaha to zror molaqat kran ga
@saqlainkhandgk8266 ай бұрын
علامہ صاحب پلیز دوبارہ سے prank شو کریں
@ayushmabastola58456 ай бұрын
Hello sir ji 🙏 love and huge respect from Nepal 🇳🇵.. please make some vedio about #heeramandi please
@Khabernewsviews6 ай бұрын
میرے والد پاکستان کے بہت بڑے مزاحیہ شاعر تھے۔ لیکن سفارشی شاعروں یعنی لکھوا کے شعر پڑھنے والوں اور معروف لوگوں کی ملکی سطح کے مشاعروں میں گھس بیٹھ کی وجہ سے اپنی وفات سے 20سال پہلے ہی بڑے مشاعروں سے کنارہ کشی اختیار کر گۓ۔ یعنی گم نام ہو گۓ۔ 1970 میں 25 سال کی عمر مین پاکستان کی سطح کے مشاعرے میں آۓ۔ بعد مین PTV نے اسے کل پاکستان مشاعرہ کا نام دیا۔ آج ان کا نام صرف وہ شعراء جانتے ہیں ۔ جو 1980 کی دھائ میں میرے والد صاحب کے بہت بعد میں آۓ۔ ان کا پورا نام استاد بیدل جونپوری ہے۔ 2015 میں وفات پا گۓ۔ ضمیر جعفری جیسے شاعر ان کے ساتھیوں میں سے تھے۔ انور مسعود اور سرفراز شاہد، ڈاکٹر انعام الحق یہ سب ان کے ہم عمر لیکن 10سال جونیر تھے۔