حسن الیاس اور ان کے خسر صاحب آجکل لبرلز کی خوشی کا سامان بنے ہوئے ہیں.
@parvazebhat90584 күн бұрын
شکست خوردہ ذہنیت😢😢😢
@AdilRafiqueChohdary3 күн бұрын
اپنی حیصیت سمجھے بغیر گدھوں کی طرح ایسے کاموں میں لگے رھنا جنکا کوئی فائیدہ نہیں ھو سکتا ایک بےوقوفی ھی ھے۔ جاپان اور جرمنی جو کہ جنگ اصل میں ہارے ھوئے ھیں اور اپنے دفاع تک کا حق کھونے اور فوج نہ بنانے کے مراھدے کرنے کے باوجود آج عالمی طاقتوں کے ھم پلہ میدان میں کھڑے ھیں جبکہ مسلمان تب سے بس اپنی آکڑ میں ھی ڈٹا ھوا ھے اور دنیا میں سب سے پیچھے کھڑا ھو کر ذلالت کی چکی پیس رھا ھے۔
@darveshahmadkhan61572 күн бұрын
الیاس صاحب ! اللہ آپکے علم میں اضافہ کرے تاکہ آپ اپنے بیانیہ کو صحیح رخ دے سکیں ۔
@ranasaeed77585 күн бұрын
گریٹ جناب محمد حسن الیاس صاحب ،، اللہ کریم آپ کے علم و حکمت میں مزید وسعت برکت عطا فرمائے آمین ،، گریٹ تیمور صاحب
@MansoorAnwar-q1w5 күн бұрын
Wait for Qasir Ahmed Raja ❤ A man with logical evidence and imperical reasoning
@AdilRafiqueChohdary3 күн бұрын
😂😂😂
@AdilRafiqueChohdary3 күн бұрын
any one can know by looking his face that he is telling lies 😂
@craaazy-bm8se5 күн бұрын
Mashallah bht acha laga ky ap tamoor sb k sath bathay Ab ap aik bar mufti yasir nadeem wajdi sb k sath bhi baith jaein or QAR sahab k sath bhi bath jaein ???
@abdar-rahman69655 күн бұрын
*Man-made laws must be filtered through Laws of Book of God. Any such law which is not according to the spirit of Book of God, or any law which contradict spirit of Book of God is law of Kufr **5:44*
@KamalUddin-jz7fn5 күн бұрын
Islam gives principles of code of life?
@abdar-rahman69655 күн бұрын
Quran is not Wikipedia or a cook-book, but it is a book of Divine law and ethical codes. *With reference to Divine law, Quran is the book of Complete Code of Life 16:89, 6:114*
@abdar-rahman69655 күн бұрын
Abu Bakar RA said: a Ruler who does not govern according to Book of God, commits Kufr. The same is given in Quran 5:44
@zauqeyaqeen5 күн бұрын
آپ کی وضاحت اس جامع اصطلاح کے حوالے سے دلائل کے حوالے سے قابل اتفاق نظر نہیں آتی۔ سید ابوالاعلی مودودی رح نے اپنی کتب میں اس اصطلاح کی تائید میں نہایت مدلل طریقے سے اسلام کے سیاسی، معاشی اور معاشرتی نظام ہائے کو بڑی شرح و بسط سے قرآن و احادیث اور اسلامی تاریخ کے حوالوں سے بیان کیا ہے۔ اور ثابت کیا ہے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ علی گیلانی
@ImranQureshi-lb1jw3 күн бұрын
Parhy likhy log boht kam reh gy hain..ap jaisy kitabi log hi in ka muqabala kr sakty hain..
@AdilRafiqueChohdary3 күн бұрын
اسلامی تاریخ کے حوالے اسلام کیسے ھو سکتے ھیں؟؟ اسلام تو محمد رسول اللہ کے زمانے میں مکمل نہیں ھو چکا تھا؟
@AdilRafiqueChohdary3 күн бұрын
آپ بتا دیں پھر کہ اسلام کا سیاسی نظام کونسا ھے؟ اس نظام میں حکومت کیسے بنتی ھے ؟ حکمران کیسے بنتا ھے؟ اسلام میں حکومت کی کتنی وزارتیں ھیں اور ان میں بیوروکریسی کیسے کام کرتی ھے؟ اسلام میں قوانین بنانے اور انکو نافظ کرنے کے لئے کونسا ادارا ھے؟ اسلام ایک دین ھے اور ان سوالات کا جواب دیتا ھے جنکا جواب انسان کی عقل نہیں دے سکتی تھی۔ جن معاملات میں انسان کی عقل فیصلے کر سکتی ھے وہ عقل پر چھوڑ دئے گئے ھیں کیونکہ یہ عقل بھی اسی رب کی دی ھوئی ھے کس نے دین دیا ھے۔ دین کے احکامات علم اور عمل میں پاکیزگی کے لئے ھیں یعنی عقائید، اخلاقیات میں پاکیزگی اور عبادات اس پاکیزگی کو بڑھاتی ھیں۔ اجتماعی معاشرتی زندگی سے متعلق دی گئی چند ھدایات بھی اسی پالیزگی کے لئے دی گئی ھیں۔ کوئی نظام بنا کر نہیں دیا گیا اس کے لئے انسان کو عقل دی گئی ھے جسکو استعمال کر کے نظام انسانوں نے خود بنانے ھیں اور وہ ھر دور اور زمانے کے لیحاض سے مختلف ھو سکتے ھیں۔
@parvazebhat90584 күн бұрын
کیا اس شخص کو واقعی اتنا بڑا مغالطہ ہوا ہے یا یہ جان بوجھ کر بددیانتی سے کام لیتا ہے۔ دونوں صورتوں میں یہ اپنے ناپاک ارادے میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ Islam is a complete way/code of life. Alhamdulillah
@AdilRafiqueChohdary3 күн бұрын
کیا اسلام بتاتا ھے کہ ڈرائیونگ کے لئے کیا قوانین ھونے چاھئیں ؟ نہانے کے لئے کس صابن اور شیمپو کا استعمال کرنا چاھئے، دفتر جانے کے لئے گاڑی کا استعمال کرنا چاھئے یا گھوڑے کا؟ ریاست کا سربراہ صدر ھونا چاھئے یا وزیراعظم؟ فوج سویلینز کے انڈر ھونی چاھئے یا فوج کے سربراہ کو ھی حکومت کا سربراہ ھونا چاھئے؟ سیلز ٹیکس ۱۲% ھونا چاھئے یا ۱۵%؟ کاغذی نوٹ استعمال کرنے چاھئیں یا سونے کی اشرفیاں؟
@utube2005utube2 күн бұрын
U completely missed the point.
@parvazebhat90582 күн бұрын
What point? That Islamic Guidance is incomplete! Astagfirullah.
@parvazebhat90582 күн бұрын
@@AdilRafiqueChohdary dear by giving such examples you had made it clear that you are devoid of the basic understanding of the concept that Islam provides a complete guidance for human life.
@MuhammadAdilRafique-s2i2 күн бұрын
@@parvazebhat9058 Islam is complete Guidance to be successful in next life. in this life people can be successful with or without faith. but real success is the success of the hereafter and Islam is the to get that ultimate success.
@abdar-rahman69655 күн бұрын
Prophet Mohammad was BOUND to Govern according to Book of God 6:114
@Normalguy215 күн бұрын
Yaar baat ghuma phira kr...1 dafa face to face beth jao yaar QAR k sath...qn bhaagte ho. Har cheez ko over simplify kr k apni marzi ka matlab nikal liya.