اللہ تبارک و تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ مولانا اسحاق صاحب نے ہمیشہ حق بات کی اور لوگوں کو دین کے صحیح احکام و مسائل سے آگاہ کیا اللہ پاک اس کا ثواب مولانا اسحاق صاحب کو اور ان تمام لوگوں کو پہنچائے جنہوں نے یہ ویڈیو ریکارڈ کی اور ہم تک پہنچائیں۔
@nuzhatparveen21723 жыл бұрын
Dua ko likh dijiye
@mohammadwaqaruddin76436 жыл бұрын
😢
@junaid_raja6 жыл бұрын
Mohammad Waqar Uddin 😥😥😥
@saeedullahkhan4894 жыл бұрын
ایصال ثواب میں جملہ مسلمانوں کو شامل حال رکھا جائے تو اللہ تعالی کی قدرت اور عطا سے کیا بعید ھے- نیت بڑی اور اچھی رکھنی چاہئے !
@liaquatsamma20523 жыл бұрын
صرف قرآن کی پیروی کرتے رہنے کا اللہ نے حکم دیا ہے۔ اگر کوئ کسی دوسرے کی پیروی کرے تو وہ شرک ہے۔ اس لیۓ حدیث یا ہندوؤں کی رسومات یا مولویوں کینخلاف قرآن بات کبھی بھی نہیں ماننی چاہئیۓ۔ ایصال ثواب یا نیابت یا مردہ کو صدقہ کا ثواب بھیجنا اللہ نے کسی آیت میں نہیں کہا کیونکہ ثواب اسی کو ہی ملتا ہے جو کوئ اچھا کام کرتا ہے۔ دوسروں کے لیۓ آپ اچھے کام کا ثواب کیسے بھیج سکتے ہیں جب اللہ نے یہ کہا ہی نہیں ہے۔اس لیۓ مرنے والے کے لیۓ صرف دعاء مغفرت ہی کافی ہے۔ جو کچھ انکے لیۓ آپ زندگی میں اچھے کام کرتے رہے اسکا ثواب آپکو ملیگا۔ جو اچھے کام آپکے مردہ والدین زندگی میں کرتے رہے انکو انکا ثواب ملیگا۔ آپ کا فرض تھا کہ زندگی میں انکو قرآن کی پیروی کرنے کی تلقین کرتے اور انکو برے کاموں سے روکتے۔ اب معاملہ اللہ اور انکے درمیان ہے جو انکے ہر عمل کو جانتا ہے۔ آپ صرف دعاء مغفرت کر سکتے ہیں۔ مغفرت کے معنی بخش دینا یا معاف کرنا بالکل نہیں ہے۔ اسکا مطلب ہے کہ اے اللہ ہمارے والدین کو سزا سے بچانا۔ یہ آپکی محبت کا اظہار ہے۔باقی اللہ،کی مرضی ہے کہ مغفرت کرتا ہے یا نہیں۔اس لیۓ کسی کے مرنے پر کھانا کھلانا فضول ہے۔ اسکے لیۓ قرآن پڑھ کر ثواب بھیجنا بیکار ہے کیونکہ اللہ نے ایسا حکم کسی آیت میں نہیں دیا۔ ہمارے علماء نے حدیثوں کو مان کر انکی تبلیغ کرکے ہمیں گمراہ کر دیا ہے۔ اسکا علاج صرف یہ ہے کہ ان سے اس حدیث کا قرآنی ثبوت مانگیں کیونکہ رسول اکرم عس ہمیشہ قرآن کے مطابق ہی ہر قول و عمل کرتے تھے۔ ان کے نام سے جو جھوٹی حدیثیں بتاتے ہیں وہ گناہگار اور جھوٹے ہیں کیونکہ جب رسول عس نے خود ہی سبکو احادیث لکھنےنسے منع کر دیا تھا اور خلفاء راشدین نے بھی روکے رکھا، تو یہ اللہ اور اسکے رسول عس کی نافرمانی میں حدیثیں بیان ہوتی ہیں۔
@ejazsidhu9910 Жыл бұрын
To mtlab hadees k munar hain ap? Ya sirf isi masla ko clear karne k lia quran ki madad chahte hain?
@shabbirhussain87603 жыл бұрын
جزاک اللہ
@oldlahore185713 жыл бұрын
Jazak Allah Moulana Sahib for guiding us onto the right path.
@drafzal71406 жыл бұрын
ALlaha qbol farmie acha byan he
@drafzal71406 жыл бұрын
ALlaha darjaat buland kare
@firozalitkd32804 жыл бұрын
Mashaallah
@jamilanighat42614 жыл бұрын
Apka zahin mahdod he ap ye soch nahin sakte ap ne jahowah khuda ke moqabil allah ko le aye ap shrik ke murtkib ho ghay
@Ana663894 жыл бұрын
Namaz ki Kis terha kerien pori? Un ki bhi nayabat hey?