Hazrat 8 waali shart se isme tafzil banaa ke bataaye
@IslamicWorld9172 жыл бұрын
اور اس سے مراد یہ ہے کہ جس فعل سے اسم تفضیل بنانا ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ اس فعل سے صفت مشبہ کا صیغہ افعل یا فعلان کے وزن پر نہ ہو۔ کیونکہ اس وقت صفت مشبہ اور اسم تفضیل میں التباس ہو جائے گا۔ اور ماضی مکسور العین فعل ہو اور اس میں رنگ یا عیب کا معنی ہو تو اس سے صفت مشبہ کا صیغہ افعل کے وزن پر آتا ہے ولہذا اس وقت اسم تفضیل کا صیغہ اس وزن پر نہیں آئے گا بلکہ اسم تفضیل کے بنانے کے لیے اس وقت اس فعل کے مصدر کے شروع میں اشد لگا کر اس مصدر کو نکرہ ذکر کر دیں۔جیسے اشد بیاضا مزید واٹس ایپ پہ رابطہ کر لیں۔ 03357727917
@Sameen12312 жыл бұрын
@@IslamicWorld917 aap konse maslak se taaluk rakhte ho?