❤❤❤❤❤❤ یہ والی ویڈیو بھی اپ نے بہت پیاری اور اچھی بنائی اور مل جل کر چلتے جاؤ یہ مت سوچا کرو کہ وہ ہمارے پاس نہیں ارہا تو ہم کیوں جائیں اسی وجہ سے ہم لوگ ایک دوسرے سے پیچھے ہیں جب میل جوڑ کر چلو گے تو ہر طرف کامیابی نظر ائے گی اور ضرور کامیابی ملے گی❤❤❤❤❤❤
@ShehrMainDihat8817 ай бұрын
اللہ پاک سے دعا ہے جو غریب کرائے کے گھروں میں رہتے ہیں اللہ پاک انکو بھی اپنا گھر نصیب فرمائے۔😓
@AkramBaloch-v4f7 ай бұрын
Ameen
@ShehrMainDihat8817 ай бұрын
زبیر بھرا اللہ پاک نے آپکو اتنا کچھ دیا ہے اب آپ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ عمرے پر جائیں۔❤❤