Masha Allah Allah Aap ko Jazzay Khair Ata Farmaay Allah Hifazat Farmaay Aameen
@hajrakazi71942 жыл бұрын
Mashallah Allah aap sab ko namull badla ataa kare olmao ko alhmdulilah 😘😢😢😢💕
@hajrakazi71942 жыл бұрын
Aamin Aamin 😘😭😭😭
@muftiashrafaliofficial46302 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/fIeznqyZYpKsldE نعت پاک Naat e Paak جو نبی سے میرےآشنا ہوگیا اس کا دل آئینہ آئینہ ہوگیا آواز: حضرت مولانا قاری ہدایت اللہ صاحب رشادی دامت برکاتہم امام مسجد قریش سٹی مارکیٹ بنگلور
@quraniqaida95352 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔۔ اللہ تعالی مادر علمی کی خوب ترقیات سے نوازیں اور ہرشر سے حفاظت فرمائے آمین ۔۔
@muftisaalimkhanofficial69592 жыл бұрын
May Allah reward my respected teacher well. Amen
@hajrakazi71942 жыл бұрын
Aamin Aamin
@hajrakazi71942 жыл бұрын
Aamin Aamin jazakallah 💐
@Muhammadahmadshaikh3212 жыл бұрын
05:56 أخلاق العلماء 06:30 علماء کی تین ذمہ داریاں 08:40 پہلی ذمہ داری 16:23 اچھے خطیب کب بنتا ہے؟ 21:00 عقیدۃ الطحاوی
@mdshakirshekh28562 жыл бұрын
Masha'allah
@SohailTechYt2 жыл бұрын
درسے نظامی اللہ تبارک و تعالی کے فضل سے مکمل کرنے بعد 9thمیں داخلہ لیا تو دل بہت بے چین رہنے لگا کہ دنیاوی کام میں لگ گئ پر اب الحمداللہ آپکے نصائح سن کر تسلی ہوئ جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
@muftitalhaasadofficial99082 жыл бұрын
Mashaallah hyedrabad me girls k liye bhot accha intezam hai
@RashidKhan-lz1nl2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر
@saiduzzamasiddiqui45322 жыл бұрын
حفظكم الله من كل سوء واستعملكم لدينه
@shaikhasad27962 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ قبول فرمائے آمین
@digitalshaikh69972 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@akilshaikh74962 жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ تعالے حضرت کی عمر میں جان میں مال علم برکت عطا فرمإے آمیں
@abdullahkhanpuducherry2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@farhaasiddiqui55772 жыл бұрын
میں آپ سے اتنی درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ آپ اللہ تعالی سے دعا کیجیے کہ میں ایک اچھی اور سچی عالم بن سکوں
@saiduzzamasiddiqui45322 жыл бұрын
حفظكم الله من كل سوء واستعملكم لدينه
@MdAslam-xt2bc2 жыл бұрын
امین
@muftitalhaasadofficial99082 жыл бұрын
Ji zaror par aap sachi aur mukammal tb hogi jb aap kisi ki damn se jud jaogi ....mtlb samjhi ...?
@asimsiddiqui75692 жыл бұрын
آمین
@sagirshaikh85592 жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کی دعا قبول فرمائے اور مزید خدمت خلق کے لئے قبول فرمائے
@asifhussainqasmi51142 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کی خدمت کو قبول فرمائے آمین
@salmanaziz12642 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@Muhammadahmadshaikh3212 жыл бұрын
21:58 امت کے ہر طبقے تک عقیدے کو پہنچایا جائے۔ 31:36 احیاء دین نامی تحریک ایک مفید تحریک 33:51 علم دین کے ساتھ عصری علوم میں بھی بقدر ضرورت مہارت حاصل کرنی چاہیے۔
@hajrakazi71942 жыл бұрын
Alhmdulilah Allah alimo ki ummar me barqat deye Aafhiyt and sehat k shat inshallah ♥️😭😭😭
@mdnematullah48462 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@Muhammadahmadshaikh3212 жыл бұрын
46:45 دعاؤں کا خصوصی اہتمام کریں 49:27 آخری بات: ہماری محنت کی غرض
@Muhammadahmadshaikh3212 жыл бұрын
38:51 امت میں اتحاد پیدا کرنے کی فکر کریں 40:48 نوجوانوں اور بچوں کے دین وایمان اور عقائد کی فکر کریں 42:49 امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری 45:30 خلاصہ: ❶ اخلاص ❷ نہج صحیح ❸ قبولیت
@Furqanishaatiofficial86782 жыл бұрын
Mashallah
@mdsajjadaalam89712 жыл бұрын
حضرت کا موبائل نمبر دستیاب کرایا جائے 🌹
@faizanemadnichannel9122 жыл бұрын
عموما تمام مساجد میں عربی خطبہ سے پہلے اردو زبان اور دیگر مقامی زبانوں میں ائمہ آدھا ایک گھنٹہ تقریر کرتے ہیں
@Imran198882 жыл бұрын
میری رائے تو یہ ہے کہ وحید الدین خان۔ مولانا مودودی۔ فراہی۔ اصلاحی ان لوگوں کی کتابوں میں جو باتیں نظریہ اھل سنت سے ٹکراتی ہے اس کی نشاندہی پر مستقل کام کیا جائے یا تو بشکل حاشیہ یا مستقل کتاب۔ تو امت کو ان کی کتابوں سے فائدہ بھی پہونچے گا اور گمراہی سے بچاؤ کا ذریعہ بھی ہوجائے گا۔
@mukadam1232 жыл бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ، مفتیان کرام کا باغ میں جو جلسہ ہوا تھا وہ بھی ڈالئے۔۔
@faheemhind2 жыл бұрын
❤️
@Arifmujpuri2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
@hussainsindhi2451 Жыл бұрын
اللہ آپ سے خوب کام لے آمین
@SohailTechYt2 жыл бұрын
ان سب حضرات کا بیان ڈال دیں پلیز
@AbdulRasheed-dn4mj2 жыл бұрын
40:41 استاذ گرامی شاید آپکی زبان خطا کر گئ ہے۔ الا نشرکَ ہے ، نشرکُ نہیں۔
@AbdulAziz-fv5wy2 жыл бұрын
Assalamualaikum main Abdul Aziz mujhe akkal kua bahut yad Ati hai
@masarratusmani33412 жыл бұрын
لڑکیوں کے لئے مسلم کالج بنائے جاتے اور اس میں اعلٰی تعلیم ہو دین کے دائرے میں رہ کر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں مدد کی ضرورت ہے ہماری لڑکیون کوہم اچھی تعلیم تو نہیں دلاتے غیروں کو برا بھی کہتے ہیں اور ہر جگہ اُن ہی کے محتاج ہیں کالج ہسپتال غرض کے ہر چیز میں اُن کی ضرورت ہوتی ہے
@masarratusmani33412 жыл бұрын
ماشاء االلہ آپ کی زیر نگرانی میں بچے عالم بن رھے ھیں لڑکیوں کے لئے بھی کچھ سوچے
@imranmulla85412 жыл бұрын
علماء کام کرنے کا جذبہ اور ہنر رکھتے ہیں لیکن انھیں کام کرنے نہیں دیا جاتا
@صدائےایمان2 жыл бұрын
سب کے بیانات ڈالدوں
@nisaralam53272 жыл бұрын
امت کے لئے اسکول کالج بنایا جائے
@farooqhakim38912 жыл бұрын
Alhamdulillah Jamia is maidaan main bhi zabardast khismaat anjaam de raha he
@javedkashmiri18672 жыл бұрын
الله تعالى ہمارے حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور امت مسلمہ کے لیے نافع بنائے
@azhadshamim31224 ай бұрын
masha'allah
@shaekhshaekh39722 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@walishanansari29082 жыл бұрын
Mashaallh
@walishanansari29082 жыл бұрын
Summaa amien
@aayshaansari58522 жыл бұрын
👍👍👍
@muftiashrafaliofficial46302 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/fIeznqyZYpKsldE نعت پاک Naat e Paak جو نبی سے میرےآشنا ہوگیا اس کا دل آئینہ آئینہ ہوگیا آواز: حضرت مولانا قاری ہدایت اللہ صاحب رشادی دامت برکاتہم امام مسجد قریش سٹی مارکیٹ بنگلور