Aksoawaz Video Production House #Islam #Shahid_Hashmi #Aksoawaz
Пікірлер: 8
@mirafzal20198 ай бұрын
Great words speechs mashallaha
@rafiknareja44442 жыл бұрын
Sir Dr israr. Cheekh cheekh kr iske lye jihad krte rhe hai lekin nafis nai hua
@khuramiqbaal4927 Жыл бұрын
اس مولانا نے حلوے کو دیکھ کر اسلامی سیاسی نظام پر لیکچر دیا ہے
@alpha-gz6he5 ай бұрын
آپ کی منفی سوچ کی کوئی بنیاد اور دلیل کیا ہے؟
@sadiqhussain1573 ай бұрын
اسلام نظام کو حصوں میں تقسیم نہیں کرتا اسکا سارا نظم مربوط ھے ایک کے ساتھ دوسرا جڑا ھوا تعلیم و تربیت کی روشنی کے ساتھ پاکیزہ زندگی جسمیں سارے عناصر شامل ھو منزل مقصود ھے
@sadiqhussain1572 ай бұрын
سب کچھ سیکھا ھمنے نہ سیکھی ھوشیاری ۔سیاست ھوشیاری کا علم ھے مسلمان اس علم میں ناکام ھوے ثابت ھوا مسلمان ھشیار نہیں
@sadiqhussain1573 ай бұрын
دو مراحل پہلا تعلیم و تربیت دوسرا اقتدار تعلیم و تربیت کے بغیر اقتدار حاصل کرنا ایسا ھی ھے جناب معاویہ سے کسی نے پوچھا آپ جنگ پر کیوں آمادہ رھتے ھیں انہوں نے کہا میرا نظام اسلام سے کوٸ تعلق نہیں میں اقتدار چاھتا ھوں
@sadiqhussain1573 ай бұрын
اسلام کے اولین دور کا قرآن نشاندھی کرتا ھے تم میں کچھلوگ ھو ں جو لوگوں کو دین سے متعلق بتاٸیں جیسے تفقہ فی الدین کہا گیا علمإ کا کام عملی سیاست نہیں نظام تعلیم و تربیت ھے ھمارا سیاسی نظام کیوں ناکام ھوا اسکی بنیادی وجہ نظام تعلیم و تربیت کا سرے سے نہ ھونا یا غیر معیاری ھونا ھمنے نظام تعلیم و تربیت کو مسلکوں فرقوں میں بانٹ رکھا ھے سب بٹے ھوے ھیں اتحاد امت ناپید ھے