Shahid and Bilal bhai Ali bhai ab kafi bare ho gae han Khudara inne kamre se nikalen or bahir one on one healthy debate k lia kahen. Itna bhi bura level nai hai unka jitna wo samjhte han apna ek do char dus dafa zaleel honga phr ahista ahista seekh jaen ga. Ap dono samjhaen bhai ko. Asa to teen char saal ka bacha bhi ghr ki chatt sa barkeen marta hai kamre me chup k bak bak sa kya hota hai. Allah Pak Ali bhai ko himmat de ameen IMAM❤❤❤❤
@MrVibrant-o5v13 күн бұрын
ameen ,bhai hal hi main jalali party or mufti hanif qureshi party ki debate hoi bagh e fadaq walay issue par. winner kon hai? ya in ko chorain kitni debates hoi past main btailviyi ,deobandiyu or wahabiyu ki , pleaz bta day winner kon hai ,
@MrVibrant-o5v13 күн бұрын
jitni b debates hoi in sab ki ,end pay 1 2sray ko kafir bol kar hi utathay hain
@MrVibrant-o5v13 күн бұрын
waday may nay 1 video dakhi hai bapa jani ki ,jis main wo zoo k sher ki tarah bullet proof glass main ghum rahay hain ,or sab un ki zayarat kar rahay hain ,wo b to baray ho gay hain ,un ko b bahar nikalna chahyay
@HakkiawazengineerMuhammadAliMi13 күн бұрын
انجینیئر صاحب. ہمارے بابوں اور بزرگوں کو پتہ چل جاتا ہے. کون کافر ہے اور کون منافق ہے.پہلے تو وہ دل کی کیفیت کو بھی جانتے تھے. اب مسئلہ یہ ہے. اپ کے انے کے بعد. وہ بیچارے ریٹائرڈ ہو گئے.
@NDan-o9u13 күн бұрын
Mujhe ab bhi pata chal gaya hai ..mirja. Apne blind followers ko mini khuda banana chahta hai😂😂😂 kafir bana dega sabko kisi dusre khuda ka tasawwar bhi....mirja to har jannati ko mini khuda bata Raha hai bhi
@nazeerpasha207513 күн бұрын
کلمہ پڑھنے کے باوجود مُشرِک لیکن بعض مسلمان ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ، رسالت اور آخرت پر ایمان رکھنے کے باوجود شرک کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کی گواہی خود قرآن مجید نے دی ہے۔ ترجمہ : ’’(قیامت کے روز) امن انہی کے لئے ہے اور راہ راست پر وہی ہیں جو ایمان لائے اور اپنے ایمان کو ظلم (شرک) کے ساتھ آلودہ نہیں کیا‘‘۔ (سورہ انعام آیت ۸۲) دوسری جگہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ : ’’لوگوں میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے باوجود مشرک ہیں‘‘۔ (سورہ یوسف آیت :۱۰۶) دونوں آیتوں سے یہ بات واضح ہے کہ بعض لوگ کلمہ پڑھنے اور آخرت پر ایمان لانے کے باوجود شرک میں مبتلا ہوتے ہیں، ایسے لوگوں کو کلمہ گو مشرک کہا جاسکتا ہے۔
@MrVibrant-o5v13 күн бұрын
Ye Qur'an ki Surah Al-Furqan (25:43) ki ayat hai: "کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی خواہش کو اپنا معبود بنا لیا؟" yeh b 1 qism ka shirk hai☝
دور صحابہ سے لیکر بارہویں صدی تک چیلنج ہے کہ اس آیت کا مصداق مسلمانوں کو سمجھا گیا پہلے بات پڑھنا سمجھنا پھر جواب دینا
@nisarfazil610413 күн бұрын
Mufti rashid replied to u😢
@atharminhas63013 күн бұрын
Yes, ya jahil hai mirza
@nazeerpasha207513 күн бұрын
کلمہ پڑھنے کے باوجود مُشرِک لیکن بعض مسلمان ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ، رسالت اور آخرت پر ایمان رکھنے کے باوجود شرک کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کی گواہی خود قرآن مجید نے دی ہے۔ ترجمہ : ’’(قیامت کے روز) امن انہی کے لئے ہے اور راہ راست پر وہی ہیں جو ایمان لائے اور اپنے ایمان کو ظلم (شرک) کے ساتھ آلودہ نہیں کیا‘‘۔ (سورہ انعام آیت ۸۲) دوسری جگہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ : ’’لوگوں میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے باوجود مشرک ہیں‘‘۔ (سورہ یوسف آیت :۱۰۶) دونوں آیتوں سے یہ بات واضح ہے کہ بعض لوگ کلمہ پڑھنے اور آخرت پر ایمان لانے کے باوجود شرک میں مبتلا ہوتے ہیں، ایسے لوگوں کو کلمہ گو مشرک کہا جاسکتا ہے۔
@Islamistruthonly10 күн бұрын
سوال بہت ہی کلئیر ہے۔ کلمہ گو مشرک ؟؟ لیکن جواب ، انجینئر صاحب ۔ اس ٹرم کو ختم کریں۔ اور توبہ بھی کریں ۔