ظاھری عمر صرف 63سال پائی پھر 1400سال سے ہمارے دلوں میں زندہ ہے اور آج بھی کائنات کی خوبصورت شخصیت ہے!محمد ﷺ
@PawanSharma-dg2zm3 жыл бұрын
Are kya mast vayvastha halala Muhammad ki mjedar 🤣
@PawanSharma-dg2zm3 жыл бұрын
Islaam me Girls ki life bahut hi narak hai,aakhir beti tho beti hi hoti hai,chahe kisi bhi majhab ki ho,Upar vale ne ye hame thoda diya , jahilo sudhro
@PawanSharma-dg2zm3 жыл бұрын
Is kuriti halala ko khtam karo
@AyeshaNaveedEarningTips3 жыл бұрын
waiting for a kind hearted person who can actually support me from his heart,.
@rahhaq.zindagi92993 жыл бұрын
Hodh me aao musalmano badkar ke peeche chalna chod do Khud Quran o ahadis ka mutaliya karo
@extrafive.3 жыл бұрын
جو بھائی نماز نہیں پڑھتا اس سے گزارش ہے کہ نماز پڑھا کریں اللہ کا عذاب بہت سخت ہے تمام بھائی نماز کی پابندی کریں۔کہو انشاءاللہ
@زوجہِارسلان3 жыл бұрын
ان شاء اللہ
@khalidzaman12153 жыл бұрын
Inshallah
@IrmasfamilyVlog3 жыл бұрын
Beshak
@sheeskiani43533 жыл бұрын
Insha Allah
@shehryarkhokhar18573 жыл бұрын
Inshallah
@Imrankhc956 ай бұрын
کھربوں اربوں کروڑوں لاکھوں درود و سلام ہوں اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ال پاک پر اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اجمعین رضی اللہ تعالی عنہ پر
@sabrinakhan82175 ай бұрын
Lunn phoodee se bahir nikal aao Pakistaniyo. Duniya kidher ki kidher nikal gaee hai.
@ilyassoomro80965 ай бұрын
بھائی پروگرام کے متعلق کمینٹس کریں شکریہ
@behuman19675 ай бұрын
ان عورتوں کو دیکھنا چھوڑ کر درود و سلام میں مشغول رہو
@muhammadafzalqadri9633 ай бұрын
سبحان اللہ
@FarooqKhan-eo2zi3 ай бұрын
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
@MohdAnas-hy2yy3 жыл бұрын
ماشاء اللہ صحیح طریقہ بتایا ہے حضرت نے حلالہ کا لیکن آج لوگوں نے اسکا غلط مطلب نکالا ہوا ہے
@Venom707872 жыл бұрын
If Pakistanis are Muslims,I am not Muslim.
@mirahmedalikhan70556 ай бұрын
Ap ko Apke ,Hazarath , ne batlaya sahi. Halala..ke bare mei .. ya Quran ..❓ ....
@mirahmedalikhan70556 ай бұрын
Jis ne Quran ke Ehekamath ki nafi ki aur .phas gaye kise ki Fiqa me ya Hadees me wo hi loogh Aek ya Do din ka halala karvate hain aur.Halala ke Bacchay janam dete hain ......Aye mussalmano Ao sab Quran ki taraf aur falah pajao warna 🔥....
@najamhussain91346 ай бұрын
بنیادی طور پر طلاق کا طریقہ ہی غلط ہے ,اہلبیت کریمین سے اس بارے راہنمائی لی جائے تو دین کا کوئ حکم ایسا نہیں ,جو أپ کی حیا کو متاثر کرے ,بلکہ دین تو حیا اور غیرت کا درس دیتا ہے
@azad47546 ай бұрын
مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟
@samijani83593 жыл бұрын
بہت عمدہ طریقہے سے سمجھایا گیا ہے یہ شرعی مسئلہ۔ بہت شکریہ
@azad47546 ай бұрын
مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟
@jibranafridi62403 жыл бұрын
حلالہ کی نیت نکاح کرنا حرام ہے۔ مولانا صاحب نے بہترین وضاحت کی۔
@faisalalif46353 жыл бұрын
Shabash very beautiful
@rahhaq.zindagi92993 жыл бұрын
Moulana jhota daga baz hai khud Quran o hadin pad ho Quran 2:230 our do ahadis ka kal number donga
@rahhaq.zindagi92993 жыл бұрын
@@hanisabeenadil3408 mere bhai vali ullah kahi kar gali kyun dete ho Sare vali ullah jhooth choor daga baz howe. Mai sach par chalne wala Rabbulaalamin ka ummati hon kissi badher choor ka nahi 😡
@hanisabeenadil34083 жыл бұрын
@@rahhaq.zindagi9299 janab gussa ap ne itna kiya kya ap ko apnay aap pay itna yaqeen hai k ap momin ho 😡😡😡😡😡 👿👿👿👿👿👿
@azad47546 ай бұрын
مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟
@qasimubaid76753 жыл бұрын
آللہ پاک ہم سب ایمان والوں کو ہدایت عطا فرمائے اور دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا
@hafzanazia6535 Жыл бұрын
اگر شوہر طلاق دے تب حلالہ کرنا ہوتا ہے ، اور حلالہ میں بھی کسی سے بھی مشروط نکاح کرنا حرام ہے جیسے کہ ہمارے ہاں رواج ہے
@WaqarKhan-rp5ot6 ай бұрын
Sahi baat hy jub pehly he tai KR lea to phir jaiz he nhi hy.
@Awan-ld5zqАй бұрын
پھر اس کو خلالہ نہ کہو دوسرا نکاح کہیں خدانخواستہ بیوہ ہو جاو یا دوبارہ اپ کا دوسرا خاوند طلاق دے تو پہلے خاوند سے نکاح کر لو اگر ابھی تک وہ انتظار فرمائیے بیٹھا ہو جوکہ ممکن نہیں ہو گا
@muhamadsaleem60205 ай бұрын
مولانا صاحب نے بلکل ٹھیک طریقہ بتایا ھے جو اسلام ھے
@mah74559602 ай бұрын
ماشاءاللہ اس اہم دینی مسئلہ پر گفتگو کرنے کیلئے نہایت مناسب لباس میں میزبان بیٹھی ہوئی ہیں
اگر وہ اسے طلاق دے دیتا ہے ، تو اس کے بعد اس کے لیے جائز نہیں ہے جب تک کہ وہ کسی غیرت مند شوہر سے شادی نہ کر لے۔
@fahadbrown61726 ай бұрын
پوری آیات کا ترجمہ لکھو ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ڈاکٹر اسرار صاحب نے قرآن کے مطابق اسکا تفصیلی طریقہ بیان کیا ھے جو یوٹیوب پےموجود ھے جب تک قرآن سے دور رہو گے اور ہر ارے غارے مولوی کے پیچھے لگے رہو گے تو ایسے ہہی ذلیل ہوتے رہو گئے
@khankpkssg91284 ай бұрын
یہ نکاح اس وقت جایز ھیں کہ اس نکاح حیلہ نھو اگر حیلہ ھو فر ان فر اللہ کی لعنت ھیں
@mohsinarif75723 жыл бұрын
اللّٰہ پاک ہر ماں بہن بیٹی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ان کی عزتوں کی حظافت اپنے غیب سے کرے
@bintesattar31426 ай бұрын
Ameen summa ameen
@ranahussain18873 жыл бұрын
درست تشرہیح ھے مولانا صاحب
@ziaqureshi60123 жыл бұрын
جزاکِ اللہ خیرا مولانا حفیظ بلوچ صاحب اپ نے اسلام کے احکامات کی صحیح ترجمانی کی
@ghulamsarwar11603 жыл бұрын
مولانا صاحب کا بولا ہوا لفظ بالکل درست قرآن و سنت کے مطابق ہے ۔ صل اللہ علیہ والہ وسلم۔
@malikuzair90163 жыл бұрын
t I c
@azad47546 ай бұрын
مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟
@gurjeetsingh78113 жыл бұрын
She is honest & pious lady.
@engrihsanullah15063 жыл бұрын
جس نکاح میں پہلے ہی طلاق دینے کا سوچ لیں وہ نکاح نہیں ہوتا ۔ہم دین کو اپنی مرضی سے توڑ موڑ کر گمراہی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
@naseerqamar31543 жыл бұрын
مولویوں کی چھترول کرو ۔
@khalidfarooque83223 жыл бұрын
Exactly Absolutely you are right
@khalidfarooque83223 жыл бұрын
@@naseerqamar3154 Molyivon lo kyon?? Apney aap ko kyon nahi?? Deen ko hum na parhen Deen ko him na sekhen, aur, Chatrool, Molviyon ki???
@robinamushtaq48233 жыл бұрын
I can understand planned marriage again after first nikkah dissolves but I can’t understand planned Talaq in form of Halla…. Unable to get a grip of it., pardon me if your views are different than mine.
@shoaibali85893 жыл бұрын
@ali khan Nikah muttah halal ha ??😂😂😂 3 month 4 month ka planned nikah 😂😂 Ap logo ko issue kia ha is sa frk ni prta bs dosry maslak ki chz ko pkrny ka moka mill gya ja k apni chorny lg jao
@ZakirKhan-ek8kiАй бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان شیخ صاحب نے دیا بھترین جواب قرآن مجید وحدیث کی روشنی میں جزاکم اللہ خیر ❤
@tmteller6 ай бұрын
طلاق کی نیت سے کی گئی شادی ویسے بھی جائز نہیں ہے آسان الفاظ میں مفتی صاحب نے بیان کر دیا سارا مسئلہ جزاک اللہ
@azad47546 ай бұрын
مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟
استغفراللہ اللہ تبارک وتعالی سے معافی مانگیں جو مرد پہلے آپ کا وفادار نہیں بن سکا تو دوبارہ پھر آپ اسی پراعتبار کر گئ ایسے مرد کو کبھی منہ بھی نہیں لگانا چاہیے مولانا نے بلکل صحیح بیان فرمایا
@muhammadmazhar52163 жыл бұрын
آپ جاہل ہو
@ghulamsarwar36893 жыл бұрын
@@muhammadmazhar5216محترم آپ نے تربیت کے مطابق فتوی دیا ہے جزاک اللہ خیر
@humakhan19703 жыл бұрын
آپ کو تو ہری ہری سوج رہی ھے
@fmmixture87623 жыл бұрын
Nice
@razashah52833 жыл бұрын
Zaroori nehi Hamesh Mard hi ghalt ho tali dono hathon se bajti ha
@UNIVERSALAHMED3 жыл бұрын
It's a shame we should learn about Islam and read Quran and know the meaning our self.
@safiaakhlaq72623 жыл бұрын
Learning without a teacher gives the meaning of halala what this woman is telling
@khalidmangnejo69346 ай бұрын
ماشاءاللہ مولاناصاحب بہت خوبصورت بات کی هے أپ نے یہ سچ ہے کہ جو طے کر کے کیا جاۓ وہ حلالہ نہیں ہوتا وہ حرام ہوتا ہے یہ بات اللہ کے رسول ﷺ نے کہا ہے
@tariqbashir46934 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے حلالہ کے متعلق سمجھا دیا ھے حفیظ اللہ بلوچ صاحب نے۔
@WaleedAli30133 жыл бұрын
پروفیسر حفیظ اللہ صاحب سلام ہے آپ پر ،بہترین طریقے سے سمجھایا،اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین
@khuram56953 жыл бұрын
Halala molvion ki apni ayyashhi ka naam hai
@zardusharyazadraan36083 жыл бұрын
جو صمنا بکمنا عمیا ہو اسے کون سمجھا سکتا ہے اللہ نے انہیں شیطان کے حوالے کیا ہیں ہماری زبان میں کے عقل پر پردے پڑے ہوئے ہیں
@romanromi45493 жыл бұрын
Unho ny Quran ki ayat galt prhi h
@romanromi45493 жыл бұрын
@@zardusharyazadraan3608 ap ny bhi wrong ayat likhi h,ye ayat is trh nhi or na is trh likha jata h jo ap khna cah rhy ho
@zardusharyazadraan36083 жыл бұрын
@@romanromi4549 ہم نے قرآن کی آیت لکھی ہوتی تو شروع میں بسم اللہ لکھتے یے عرب میں میں ضرب المثل ہیں قرآنی آیات یے ہیں سورت البقرہ کی بسم اللہ الرحمن الرحیم ذهب الله بنورهم وتركهم في ظلمت لا يبصرون ( ١٧ ) صم بكم عمى فهم لا يرجعون (١٨ )
@quotes4693 жыл бұрын
Allah Pak Se Dil Se Dua Hai Kabhi Kisi Ka talaq Na Ho Ameen Summa Ameen
@Jamshediqbal8043 жыл бұрын
Galti kisi saa bee hosaktyi hai her galti ka hal hai
@ParwezKhan-ho3sf7 ай бұрын
Bhai talak hogaya .phir sai osse wife shadi karna hai app kar shaktai hai maihar ki new hoga .yai sab nahe hota yaar
@shaigul1346 ай бұрын
Men's r playing wdh feeling money of a girl they ruin life n enjoy next😢
@sarahahmed18806 ай бұрын
آمین
@rajashahid7523 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہمیں صیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
@kitabehidayat66293 жыл бұрын
Allah hum sub ko deen ki samajh ata farmaey, Aameen.
@Abubakar_Ansari_Official3 жыл бұрын
ماشاءاللہ کتنے اچھےانداز میں سمجھایاہے مولانا نے
@azad47546 ай бұрын
مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟
@muhammadyounas39023 жыл бұрын
پروفیسر صاحب آپ نے% 1000درست فرمایا لیکن عام لوگوں تک اس کا علم بہت ضروری ہے
@azad47546 ай бұрын
مولوی صاحب نے اصل مسئلے کا حل نہیں بنایا یعنی اگر میاں بیوی دوبارہ نکاح کرنا چاہیے تو اسکا کیا طریقہ ہے ؟
@ksaconstruction70123 жыл бұрын
ماشااللہ شیخ صاحب اللہ تعالی آپکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے امین
@subashchander632410 ай бұрын
Es ka jimmevar muhammad
@abdulqayyum8033 жыл бұрын
Professor sb well explained the problem according to shariya
@adnanalvi6322 жыл бұрын
Assalamualaikum Mufti shb Allah apki Umar m khoob izaafa krey khoob khushiyan tarakki kaamyaabi ataa krey jannatul ferdous m alaa mkaam hashil kray mashallah apne kitni khubsurti k sath clear alfaaz m islam k Hukum ko byaan kiya h Shubhan Allah 🙂🙂💞💞💞💞
@syedferozshah655827 күн бұрын
The Quran is the book of Allah and each alphabet mentioned in the Holy Quran is true. Subhan Allah.. Alhamdulillah...
@MrEz14033 жыл бұрын
Prof Hifz Ullah Sahab ki baat 1000% bilkul sahi hay. Dil or Dimagh Es baat ko accept bhi kar rahay hain.. MashAllah Allah Pak ap ko salamat rakhe 👏👏👏👏👏👏👏
@shakirismaily1430 Жыл бұрын
सही कहा मेरे भाई यही सही है
@qazirashid54943 жыл бұрын
Molina u r absolutely right. Jizaak Allah
@yusrasiddiqui18383 жыл бұрын
Allah meri behan ko sabar de.. Enki mushkil asan farmae en k sath asani ka mamla kre...
@RukhShariq3 жыл бұрын
Ameen
@shahzaibali95473 жыл бұрын
آمین
@YahyaBaloch-zu8gg6 ай бұрын
AMEEN AMEEN
@Alish.ly1256 ай бұрын
Esa boht se urton k sath hota hy akhr hr szza urt ko kun
@shahidsaleem92713 жыл бұрын
غلطی مرد کرے اور سزا عورت کو ملے؟ ھمارا مزہب ایسا کہ ھی نہیں سکتا۔ میں قربان اپنے دین پر۔ 🥰
@EasyOnlineQuran7 ай бұрын
Tu ourat us mard k pass wapis na jae
@asadullah32256 ай бұрын
جس مرد نے عورت پر تھوک دیا مطلب طلاق دے دی اس کو کیا پڑی واپس اس شوہر کے پاس جائے اللہ تعالیٰ نے زمین وسیع بنائی ہے اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ کر کے دوسرے شوہر کی تلاش کرے خوش خوش زندگی گزارے
@safdarchuhan57056 ай бұрын
حمید کی مال و دولت سب شکیل برباد کر دیتا ہے۔پھر حمید کہتا ہے اکمل سے کہ مہربانی کر کے میری شکیل سے صلح کرا دو۔تو اکمل کہتا ہے تم پیشاب سے اپنا منہ دھوؤ تو صلح کرا دیتا ہوں۔اب یہ اکمل حمید کیساتھ مخلص ہے یا نہیں ۔پاگل تو حمید ہے۔جو برباد کرنے والے سے صلح کرنا چاہتا ہے۔
@safdarchuhan57056 ай бұрын
سزا مرد کو ہے۔کہ اب اس ظلم کے بدے میں تمہیں عورت روبارہ نہی ملے گی۔یہاں تک کہ وہ دوسرے مرد سے شادی نہ کر لے اور پھر وہ اپنی مرضی سے چھوڑے تو واپس شادی کر سکتی ہے۔یہ کنڈیشن نہ ممکن کے برابر ہے۔
@sahilcheema99366 ай бұрын
Islaam main hlale ka wjood hi nai hai ye bus molviyon ka ijaad karda hai Main molviyon ki BAAT kar rha hon ULma ki nai
@mehrabshah55083 ай бұрын
Very good explanation by moulana Allah inn k elm may izafa farmaye.
@maryammirza27763 жыл бұрын
Dr Zakir Naik said even if divorced happened with first husband, the woman doesn't need to marry someone else to marry her first husband.....they only have to do the nikah again. You all need to watch Dr Zakir Naik video on this topic cauz somone asked him a question on this matter.
@KingKing-bd4yb3 жыл бұрын
he is prophet
@umerabbasi49503 жыл бұрын
Bilkul ALLAH ne Islam ko asaan bnaya Hai, hmare kuch ulma ne sakhti ki
@shahzaibali95473 жыл бұрын
لیکن اگر نکاح کا مقصد ہی یہ ہو کہ طلاق لے کر پہلے شوہر کی طرف جا نا ہے
@maryammirza27763 жыл бұрын
@@shahzaibali9547 can you plz type in english...don't understand what you're trying to say
@daniyalbutt15642 жыл бұрын
Maryam u dont need to learn these masails because make dua that Allah give u pious husband
@burhanch95513 жыл бұрын
یہ اینکر جیسی خواتین ہوتی ہیں جو طلاق کا سبب بنتی ہیں ۔۔۔۔ سرِعام بغیر ڈوپٹہ کے بے خیائی پھیلاتی ہیں ۔۔۔۔
@asgharhussain89023 жыл бұрын
Yeh halala nahi huwa jab tak dusara sohir dukool na kare aur shohir apni marzi sey talaaq na dey yeh behan ka nikkah nahi huwa zana karwa rahee hain dubara halala kawaine time fix na karen ik dusrey ke sath malaap yahni huqooqe zojiat ada karen warna bachey be HARAMI pedda hun gey talaaq koi mazaaq nahi hai dubara niikka main condition na rakko. Deen ko mazaq na banao ALLAH ko kiya jawaab du gey..zana ker rahe hu nikkah nahi huwa.
@m.bilalbilal22683 жыл бұрын
yar aynkro ko Kuch mat kaho in ki dokny boht bade hote Hy boht Sare nage pakde jate Hy magr Kuch nahe hota pher b
@Musarat7163 жыл бұрын
Don’t speak false , are yours related females worn it .
@saadsatti7933 жыл бұрын
Bilkul apne tk kaha bhai
@akbermemon11076 ай бұрын
معاشرے میں فساد کی ایک وجہ آجکل الیکٹرانک میڈیا پر دکھائے جانے والے ڈرامے ہیں جن کا موضوع ہی ایسا ہوتا ہے کہ دیکھنے والے پر اس کا اٹر منفی سوچ کی طرف چلا جاتا ہے ورنا 12 سال گزرنے کے بعد والدین کو پہلے اپنے بچوں کی طرف دیکھنا چاہئے معصوم بچوں کی خاطر صبر کرلیا کریں تو وقت گزرنے کے ساتھ اللہ تعالی کے حکم سے حالات بہتری کی طرف چلے جاتے ہیں صرف وقتی طور پر غصہ پر قابو کرلیا جائے
@khaliqabdul11583 жыл бұрын
Baloch Sahib ne ain deen ke mutabik jawab dia hai Masha Allah Tabarak Allah
@talhashabbir39173 жыл бұрын
Bilkul Professor saab ne bilkul sae bola
@nahidakhter60795 ай бұрын
Maulana Sahab ne bilkul sahi bataya Allah sabhi ko Islam ki sahi taleem lene ki taufiq ata farmaye
@haseeburrehman99673 жыл бұрын
مفتی صاحب نے سچ فرمایا
@sardaryousaf70383 жыл бұрын
Nice molana ap ne bhot gharon ko is haram kam sy bacha liya Allah pak ap lambi zindgi dai Ameen
@future-linkacademy85263 жыл бұрын
اللّٰہ نے قرآن میں وقفہ وقفہ سے تین مہینے میں تین طلاق دینے کا طریقہ بتایا ہے۔ اگر اپنی مرضی کا دین بنانا ہے تو بھگتنا تو پڑے گا سورہ الطلاق کی تفسیر پڑھنے سے خاصی معلومات مل سکتی ہیں
@muhammadnaeem38883 жыл бұрын
آپ کوگ اس مسئلہ کو آج تک سمجھے ھی غلط ہیں اور غلط رنگ دیا ہے اور اس کو غلط رنگ دینے میں میڈیا نے اھم کردار ادا کیا ھے
@kamalshah64363 жыл бұрын
Behn baty Din ka karty hy lakin Chal Dal sub Islam ka Mukalif hy. Kam Azkm Allah se Haya karo our Scrop to pehnu
@zardusharyazadraan36083 жыл бұрын
@@muhammadnaeem3888 میڈیا انڈیا کا ایجنٹ
@thebittertruth45883 жыл бұрын
One. Talaq. is enough for separation.
@esghsepro3 жыл бұрын
Ajkal har pakistani dramay mein 3 talaq ek hi dafa gussay mein dikhatay hain......this is wrong practice......we need to follow Pakistani Family ordinance law of 1961 which is based on Quran ....this whole process takes 90 days is kay beech mein if couple needs to rejoin they can join......... Also, agar ek dafa talaq di hay....and 90 days passed to.... phir bhi couple dobarah nikah kar Sakta hay..... Whole Concept of Halala in Pakistan is incorrect ....molvi hazrat say mazrat kay sath..... we should teach asani not the difficult way
@salihakhatoon34926 ай бұрын
اللہ پاک ہمیں سچی پکی توبہ نصیب فرمائے، آمین❤
@vloggerx804Ай бұрын
Mufti mohtaram NY 100% Sahi farmaya.hmara Quran BHI yahi kehta Hy.❤
@HappyMomentsHM3 жыл бұрын
*Million of books But QUR'AN E MAJEED is the greatest holy book for Duniya-O-Aakhirat*
@ammarbukhari91513 жыл бұрын
اس کا جواب آپ محمد و آل محمد علیہ سلام 🙏 کے بارگاہ اقدس سے لیتے تو آپ کا ذہن متمن ہوتا ۔
@syedsaqlainabidnaqvi5123 жыл бұрын
Right bhai g 💯
@ahsanbukhari66773 жыл бұрын
شاباش
@ahsanjerryofficial38023 жыл бұрын
True
@lovergift973 жыл бұрын
Nice
@aqarabhussain29152 жыл бұрын
Wah shah ji wah jeety rahhen Zahoor e imam Ajtf tak...4fiqa 4imam in k teacher maula imam JAFFAR SAQIQ ASW ... Kash log Baab e ilm sy jaty aur ilm ki piyas mitaaty...
@naeemaqadir79573 жыл бұрын
He is right 💯
@IrfanKhan-tb5wo3 ай бұрын
یہ ساری مصیبت ایک مجلس میں تین طلاق کی وجہ سے شروع ہوئی ہے حالانکہ قرآن میں طلاق کا واضح طریقہ بتایا گیا ہے۔
@irfanmehmood19646 ай бұрын
واہ بات دین کی سر پر سے دوپٹہ نہیں ہے کیوں ۔
@HassanAbbas-p6s4 ай бұрын
LoL ye Pakistan hy Afghanistan Arab ya Iran nhi
@irfanmehmood19644 ай бұрын
@@HassanAbbas-p6s kiy Matlab den e Islam pori duniya me Hy or Inshallah qayam rahey ga. Ammeen
@GhatyaShakhs4 ай бұрын
Bhai hosla kr. Hm mem koi mukamal muslim nhe. Hr kisi men kmi hoti hy. Hm sb k ley dia kro Allah hidayt dy
@mehmoodahmed8933 ай бұрын
تم نے اس کا حساب دینا ہے کیا اپنے کام سے کام رکھو وہ اپنا حساب خود دیگی تمہارا دین کی معلومات خالی دوپٹے تک ہے باقی سارا دن تم نہ جانے کیا کیا گناہ کرتے پھرتے ہو گے
@hadeesinurdupk3 жыл бұрын
100% Right explanation, by Professor Hafeez ullah Balouch, stay blessed, and also Neo news channel.
@mdarifarif92653 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب مولانا صاحب آپ نے بہترین انداز میں صحیح قرآن اور خدیث کی روشنی میں خلالہ کے متعلق رہنمائی فرمائیں
@aslamcheema98773 жыл бұрын
. 6
@rk-fashiondesignerclothing32333 жыл бұрын
Aoa Bhai khula leny wali orat ka masla dekha jata hai or khula ya talaq srif us surat main Hoti hai jis main jaiz mutalbat ho Yani ke khula main agar shohar Razi na ho or bv Bina Kisi waja ke court pohanch jay or bolay mujhay khula chahiye tu wakil us main Galat or jhuti batain shamil kar ke in dono ko alag kar wa deta hai jabke ye srif ek talaq ka Haq rakhti hai or uske bad 3mahiny main Jo bhi insan apas main bat karna chahay Yani ek dusray ke Sath dobara rehna chahay tu Bina nikha ke bhi reh Sakta hai Yani 2 unke Ghar ke log 2apke Ghar ke logo ke samny Allah ki gawahi deny Hoti hai ke main inko apny Nika Mai Kabul karta hun .
@kunwarnasir50073 жыл бұрын
حلالہ ہو جانا جائز، حلالہ کرنا ناجائز،
@pappak10643 жыл бұрын
جناب حلالہ خودبخود نہیں ہو جاتا ہے، کیا جاتا ہے جیسا قرآن مجید اور صحیح احادیث میں طریقہ بتایا گیا ہے اور جیسا حافظ صاحب نے بتایا ہے
@hafizrazahussain963 жыл бұрын
کیا خوب صورت بات کی دو جملوں میں سب کچھ سمیٹ دیا حلالہ کرناحرام ہے حلالہ ہوجانا حلال ہے بات قابل غور ہے
@abubakarusman84803 жыл бұрын
Halala pka nikah hai jis main talak ni.hoti
@abdulsattarabdulsattar16782 жыл бұрын
بہت اچھی بات حلالہ ان لوگوں کو تو صحیح علم ہی نہیں جو دوسروں کی زندگی برباد کرتے اپنے مفتی کا بھی بیان سنے آللہ ہم کو علمائے سؤ سے بچائے آمین یارب العالمین
@rabiafawad38233 жыл бұрын
ماشاءاللہ حضرت نے بلکل ٹھیک مسئلہ کا حل بتایا اللہ پاک ہدایت دے لوگوں کو
@shahzaibali95473 жыл бұрын
Àmeen
@aqarabhussain29152 жыл бұрын
Islam main halala hy he nhi ...haram hy
@mumtazshigri29153 жыл бұрын
IF MUSLIMS HAVE NOT ABANDONED AHLAY BAIT ( SAW) THEY HAVE NOT BECOME ASTRAY.
@mzzaidi6 ай бұрын
True, Shion main koi halala nahi, na hi aik waqt main 3 talaaq
@shahzadfarrukh77723 жыл бұрын
اسکو حلالہ نہیں بلکہ حرامہ کہیں گے۔
@princessdua76133 жыл бұрын
😜😜😜
@TopCollections3 жыл бұрын
Sahi kaha
@tanveerahmed97153 жыл бұрын
Tu the ke dar he who jis ke sath chahe maze kare ham kon hote hen fatwe jari karne wale dunya kahan se kahan pahuch gay ham chote chote maslon me uljhe huwe he
@shahzadfarrukh77723 жыл бұрын
@@tanveerahmed9715 tum sy kis ny pocha Hy Jo bakwas karny agaye ho deen KY baray jis cheez ka ilm na ho wahan apni bakwas band Kar leni chahiye tum profesor hafiz.ul.ah sy baday Alim ho Jo halala ko chota masla samjh rahay ho agar ye chota masla hy to mujhy Esky halal honay ki daleel do warna apni bakwas band kro. me to thekedar nai hon Deen ka magr Jo society me Haram kaam ko permote Kary ga osky against bolna apna haq samjhta hon.
@ashfaqaliashfaqali67383 жыл бұрын
Right ..haraam hi y galat hi bilkull
@javeriahassan8693 жыл бұрын
جزاک اللہ آپ نے بہت اچھا سمجھایا
@shahzaibali95473 жыл бұрын
جی بلکل
@aqarabhussain29152 жыл бұрын
Halala😂
@asifkhan99085 ай бұрын
Pehly ek molana sahob hain jinhon ny ek sahi bat ki. Bht acha . Great.
@imranrehmat56123 жыл бұрын
اللہ تمام مسلمانوں کے لئے آسانی فرمائے
@moazzamali44773 жыл бұрын
Excellent n fabulous speech by allam SB, I really appreciate you, God blessing brother
@zafaryab79803 жыл бұрын
MA SHA ALLAH.. professor sb behtareen...!!
@ashiqhussainhussain71206 ай бұрын
قرآن میں حلالیے کا کہیں ذکر نہیں جس طریقے سے ہمارے معاشرے میں طلاق دی جاتی ہے اس حساب سے طلاق نہیں ہوتی سورۃ بکرا میں اللّٰہ تعالیٰ نے صاف صاف بتا دیا ہے
@ZeeshanAkram19766 ай бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 230-230 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے پھر اگر (دو بارہ طلاق دینے کے بعد شوہر نے عورت کو تیسری بار) طلاق دے دی تو وہ عورت پھر اس کے لیے حلال نہ ہوگی، الّا یہ کہ اس کا نکاح کسی دوسرے شخص سے ہو اور وہ اسے طلاق دیدے تب اگر پہلا شوہر اور یہ عورت دونوں یہ خیال کریں کہ حدود الٰہی پر قائم رہیں گے، تو ان کے لیے ایک دوسرے کی طرف رجو ع کر لینے میں کوئی مضائقہ نہیں یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں، جنہیں وہ اُن لوگوں کی ہدایت کے لیے واضح کر رہا ہے، جو (اس کی حدود کو توڑنے کا انجام) جانتے ہیں ۞
@Anjaligujratan40076 ай бұрын
پہلے سورت کا نام لکھنا تو سیکھ لے "سورۃ بکرا " 😂 سورت کا نام لکھنا تو آتا نہیں اور چلا ہے قرآن کا حساب لگانے۔۔ کس حساب سے ہوتی ہے اور کس حساب سے نہیں یہ تیرا حساب نہیں چلے گا۔ اور سورۃ البقرہ ہوتی ہے بکرا نہیں پاگل کہیں کے۔ اور جس سورت کا تو بتا رہا ہے وہ پونے 3 پاروں پر مشتمل ہے ذرا مجھے بھی بتاؤ تاکہ میرے علم میں اضافہ ہو کہ کہاں لکھا ہے کونسی آیت ہے جس میں اللّٰہ نے فرمایا ہے کہ طلاق کو یوں کرکے دوگے تو ہوگی ورنہ نہیں ہوگی۔۔۔ حالانکہ طلاق چاہے مذاق میں ہی دیدو طلاق ہوجاتی ہے۔۔ اگر آپ اپنی بیوی کو طلاق ہی نہیں بلکہ طلاق کی جگہ پر لفظ آزاد بھی استعمال کرلو گے اور نیت طلاق والی ہوگی تو تب بھی طلاق ہوجائے گی۔ کہ مثلاً یوں کہا جا میں نے تجھے آزاد کیا تو طلاق ہوگئی۔۔ سورۃ بکرا 😂 والی سرکار 😂
@beautyofallah50926 ай бұрын
Jahil log hain quran o hadees khud nahi parhty moulvion sa pochty hain.khud quran pparho..kahin halala nahi.dobara sa new mahar k sath ushi sohar sa shadi hosakhti ha 2 dafa
@sssssssss344446 ай бұрын
Jahil mat bany
@fatimamaqbool47146 ай бұрын
طلاق ھر حال میں ھو جاتی ھے
@fizacooks37766 ай бұрын
Molana sahib ny bilkul Sahi kha.quran o snnt k motabiq
@khaildyaqoob91123 жыл бұрын
مفتی صاحب نے بلکل ٹھیک فرمایا یہ حلالہ جو اس عورت نے کروایا بلکل بھی جائز نہیی ھے حرام ھے گناہ ھے پری پلان حلالہ
@alirehan78123 жыл бұрын
@@placeboprince4826 میرے بھائی بخاری اس حدیث سے حلالہ ثابت نہیں ہوتا اور نہ ہی قرآن کی ان آیات سے حلالہ ثابت ہوتا ہے برائے مہربانی آپ جھوٹ کو نہ پھیلائیں
@hammadlodhi8383 жыл бұрын
@@alirehan7812 Quran men Halal ka zikr hy Surah Nissa men. Lekin jis trh Brelvi or Deo Band firka k log iski translation krty hen wo jahiliyat hy or uska Quran k hukam sy koi talluk nahi. Halal 3 br mukammal talak hony bd saza k tor pr hota hy wo bh tb jaiz hy agr kci or sy shadi ho jaiz tarikay sy or planned na ho shadi k mard choray ga. Usk jb wo halaat k sabab choray ga tb wo shadi kr skti hy dobara puranay shohar sy. Or talak men bh iddat ka hukam hy 100 br bh koi talak boly wo 1 hi shumar ho gi 1 time men. Phr uski iddat ho gi. Phr 2nd time phr uski iddat or 3rd time talak wakiya ho jati hy. Is trh ki talak k bd Halala k bger bh dono mard ourat dobara nikkah kr skty hen. Halala 3 br is trh ki talak ho to saza mard ko deny k liye hota hy. Or agr koi ourat kci or sy shadi hi nahi krti to kabhi halala nahi ho skta. Or 3 br talak mukammal k bd dono nikkah bh nahi kr skty.
@Urooj_xf10 ай бұрын
@@alirehan7812bus Karo bahi Jan jab Allah pak nai saf Quran Mai Bata Dia hai 3 talaq k bad urat kahe or shade karay waha sai talaq k bad pehlay husband par halal hojayege pair ap kon hotay ho ghlat khnay walay
@zakriamugal13703 жыл бұрын
ALLAH pak hmari is behn ko sabr ata frmay or inky lia asani peda kry
@naveednaveed32883 жыл бұрын
یہ حلالہ کی حرام قسم ہیں جسکی شریعت میں اجازت نہیں ہیں
@zafarabbasonline43113 жыл бұрын
Ap jesy jahil ko kia pta
@shahboomboomafridibacha94613 жыл бұрын
Yes Haram
@Aatir963 жыл бұрын
Bilkul 100%...
@naveednaveed32883 жыл бұрын
@@zafarabbasonline4311 جی مفتی صاحب
@KingKing-bd4yb3 жыл бұрын
Halala ki Halal kisam kon si hai
@fauziamalik55694 ай бұрын
Good explanation. Thanks
@AassMuhammad29 күн бұрын
🥀 DAWAT O TABLEEG ZINDABAD 🥀
@hajraasif11643 жыл бұрын
Lougoun ye Maloumat houni chahiya 👍 v informative program.
@alanwalker12073 жыл бұрын
مسلمانوں کے عظیم فلسفی امام غزالی نے خواتین کے لیے یہ اٹھارہ سزائیں تجویز کی ہیں جو موصوف کے بقول محترمہ حّوا کی پہلی غلطی کے نتیجے میں خدا نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے عورت کا مقدر کردی ہیں۔ (1 حیض۔ (2بچے۔ (3والدین سے دوری اور ایک اجنبی سے شادی۔ (4(اس اجنبی کے ذریعے حمل 5- اپنی ذات پر اختیار سے محرومی۔ 6وراثت میں کم حصہ۔ 7-طلاق دینے کے حق سے محرومی۔ (8مرد کی چار شادیوں کے مقابلے میں یک زوجگی کی مجبوری۔ (9چاردیواری میں رہنے کی پابندی۔ (10گھر کی چاردیواری میں بھی سر ڈھانپنے کی پابندی۔ (11مرد کے مقابلے میں آدھی گواہی۔ (12محرم کے بغیر باہر نکلنے پر پابندی۔ (13عیدین، جمعہ اور نماز جنازہ میں شرکت کی ممانعت۔ (14حکمران اور منصف بننے کی ممانعت۔ (15مرد کے مقابلے میں عورت کی اہلیت کا ہزارگنا کم ہونا۔ (16اگر قیامت کے روز عورتوں کو بہت کم عذاب بھی دیا گیا تو وہ تمام امت کے عذاب سے کم از کم آدھا ہوگا۔ (17بیوگی کی صورت میں چار ماہ دس دن کی عدت کی پابندی۔ 18 طلاق کی صورت میں تین ماہ یا تین طہر کی پابندی.. جس قوم کے فلسفیوں اور مفکرین کے یہ افکار ہونگے اس قوم کی ذہنی پستی کا اندازہ خود لگا لیں ۔۔ حوالہ ۔۔احیاءالعلوم امام غزالی کیا ہے یہ سب۔عورت اتنی گئ گزری ہے ۔ان لوگوں کے نزدیک ۔
@shahzaibali95473 жыл бұрын
کہاں وقت ہے
@munawarahmed9833 жыл бұрын
Respected Mulna thanks Allah bless great same things in Iran
@mqamar56473 жыл бұрын
Ye hala nhe harama hota hai lanat aj Ky 2nbr molviyon par🖐
@muhammadasifaliraza7521Ай бұрын
الحمدللہ میں فقہ جعفریہ سے تعلق رکھتا ہوں۔۔۔۔۔اور ہمارے ہاں ایسا کچھ نہیں ہے۔
@shahbazrasool81474 ай бұрын
پروفیسر صاحب نے نہایت عمدہ انداز اس مسئلے کو بیان کیا
@shafiqrahman51753 жыл бұрын
I am a very very strong Muslim and have a very good faith on Allah but I don't want to see my sister's my mother's to get ruined bcz if these stupid rules.there must be a way to change it if all alaim change it with consensus
@St.gamerofficial Жыл бұрын
That's right
@hinajahangir48143 жыл бұрын
Long story short: A Known Devil is better than an unknown devil 😈
@shahzaibali95473 жыл бұрын
گد
@malikfakharabbas42393 жыл бұрын
ارشاد باری تعالیٰ ہے جن بچوں کو ماں باپ میں سے دونوں اگر رکھنے سے انکار کردیں ایسی صورت میں حکومت وقت ان کی نگرانی کی ذمہ دار ہوگی
@mahnoorsw0rld4826 ай бұрын
*اَللّھُمَّ نُوَّر قُلُوبَنا بِالْقُرآن.* *A PersOn WhO isW Reading This May ALLAH Bless YOu With Success...*
@muhammadimrankhan43594 ай бұрын
بالکل ٹھیک فرمایا مولوی صاحب نے👍👍👍👍
@patrioticbritain82253 жыл бұрын
I feel for the sister !!!!!!!
@umarjan30493 жыл бұрын
تین طلاق ایک بار ظلم ہے کتاب اللہ کے ساتھ مذاق ہے ۔
@syeed0903 жыл бұрын
تین طلاق ایکدم ایک ہی مانا جاے رجوع ہوسکتا ہے لوگ جاہل ہیں اور تین ماہ میں یا اتنے عرصہ میں بیچ بیچ محض عورت کو راہ راست پر لانے کے لے دیا جاے اور عورت باز نہ آی تو تین طلاق صحیح ہوگا ورنہ نہیں تھوڑا کفارہ توبہ کافی ہے
@balebaba12453 жыл бұрын
میرے بھائی ایک بار 3 طلاق دینا ایک ہی بار گنی جاتی ہے۔3 مہینے کے اندر رجوع کر سکتے ہیں۔
@hafizali20403 жыл бұрын
1 dafa talaq 1 talaq hi ho gi beshak 40 dafa bol do talaq talaq talq talaq talaq talaq..............
@umarjan30493 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ بے ادبی معاف پھر خو کا حلالہ کریں۔ عورت کی نہیں۔ شاید سمجھ آجائے ۔
@umarjan30493 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ قرآن کریم کے روشنی میں طلاق کھبی جدائی کی نوبت تک نہیں پہنچ سکتے ۔ (الا ان یاتینا بفاحشة مبینہ)
@brawdcaster61243 жыл бұрын
Please read Quran yourself. You will find best solutions. Do not rely on anything outside of the Quran.
@itsmotu293 жыл бұрын
What about hadees and shaba?
@itsmotu293 жыл бұрын
Namaz ma tareeqa kis ayat mein likha ja batana? Lakin 700 se zada bar namaz ka likha ha quran mein kaya karne ye nahi likha
@ptv2warburtonpakistan7953 жыл бұрын
الحمدللہ ثم الحمدللہ اہل حدیث حق پر ہیں
@fosterkhan86976 ай бұрын
Thanks. Madam. Sahiba. For. A. Good. Program. ❤❤❤❤❤. 👍👍👍👍
@abdulraheemashrafrahmani88343 жыл бұрын
اھل حدیث کے نزدیک اک وقت کی تین طلاقیں ایک طلاق ھے
@usmanshah38873 жыл бұрын
چلواھل حدیث کےنزدیک یہی مسئلہ ھےاگرتماری بہن کےساتھ یہی مسئلہ ھوتو اپنےمسلک کےمطابق کس سانڈمولوی کو اپنی بہن پر استعمال کرواؤ گےل؟
@khuram56953 жыл бұрын
@@usmanshah3887 hanafi hazraat mujh SAAND sai rabta kray
@dr.mkwaqar50463 жыл бұрын
اہل حدیث کے نز دیک ہی نہیں اسلام کے سب مسالک میں ایک وقت میں تین یا تین سے زیادہ طلاق ایک ہی طلاق ھوگی ہاں اگر علحیدہ علحیدہ وقت پر تین ھوں تو پھر تین طلاق ھونگی
@abdulraheemashrafrahmani88343 жыл бұрын
بریلوی دیوبندی بھائی اپنی بیویوں کا حلالہ کیوں کراتے ھیں انکے طلاق دینے والے شوھروں کا ھونا چاھیئے یا فتویٰ دینے والے مولانا صاحب کا
@saifkhalidashrafi64873 жыл бұрын
غیر مقلد جاہل ہے تین طلاق کے بعد عورت واپس نہیں ہوسکتی جب تک دوسرے مرد سے شادی نہ کرے اس کا منکر کافر ہے حرام خور طلاق مغلظہ دینے کے واپس لانا چاہتا ہے پھر تو کیوں ایسے خبیث کی طرف واپس آنے کی سوچا بدنام اسلام کو کرتا ہے اور کرتی ہے عورت کی واپسی کا پروسس واضح ہے
@javeedmuhammad24733 жыл бұрын
Great scholar Qari hafeez ullah Baloch ❣️
@studiomohsinhassan57523 жыл бұрын
حلالہ اور موتہ اسلام میں نہیں ہے یہ حرام ہے کوئی حلال نہیں کسی شکل میں بھی جائز نہیں ہے ۔
@zafarbashir84893 жыл бұрын
Donoon maujood khain thaik say mutalia karein laiken mansoobay k teht nahei
@studiomohsinhassan57523 жыл бұрын
@@zafarbashir8489 kar chuky hain bhai mere Allah k nabi ny lanat ki hay tu main bhi asy amal par lanat bhejta hon mujhy umeed hay ap bhi asy amal ko haram samjhein gay. Salamat rehan
@mrhb18133 жыл бұрын
@@studiomohsinhassan5752 Ap ka to bara sahabi Abdullah bin Zubair nikah e mutta se hy? Ya to mutta man ya phir sahabi se inkar karo
@studiomohsinhassan57523 жыл бұрын
@@mrhb1813 جھوٹ ہے یہ آپ شیعہ ہو میرا آدھے سے زیادہ خاندان شیعہ ہے ۔ کوئی بھی موتہ نہیں کرتا 😂 اور میں جانتا ہوں آپ بھی آپنی بہن بیٹی کا ایسے موتہ نہیں کریں گے آپ فقہ کو سچا ثابت کرنے میں لگ گے بھائی اسلام کو اس سے بڑے چلینج ہیں ان پر غور کریں یہ ھمارے آپاس کے معاملات ہیں ان پر ایک دوسرے سے ہم بات کر سکتے ہیں لیکن یہاں نہیں ۔ کوشش کریں اسلام کو سچا ثابت کیا کریں نہ کہ فقہ کو سلامت رہیں ۔ ان بحث میں آپنا بھی وقت برباد نا کریں اور دوسروں گا
@khalidfarooque83223 жыл бұрын
Muta Kisi bhi Haal mein Jaez nahi, kyon k "Muta" mein bhi, waqt ki Qaid rakho jati hey. Hilala, k barely mein Quraan Pak ko parhlo, vazahat hojaney hi Halal mein bhi ger, Waqt ki Qaid rakho jaey k, "Etney Din k baad, laziman deni hogi Talaq to ye bhi Halal na hoga, ye bhi Muta hojaney ga, aur Muta Jaez nahi hey. Islam k shuro k Kuch Salon mein Years mein Muta Jaez tha, magar Nabi Pak SAWW ki zindagi k aakhir years mein ye Hukum mansookh ker diya gaya tha
@KawaiiKoalaBear-g9r2 ай бұрын
HAZRAT MOHAMMED MUSTAFA S.A.W.W pe HAZAROON DAROOD o salam
@AmirAli-bx1gw6 ай бұрын
Professor Sab apka shukriya k Apne is nabeeha ijaz KO bat smhja Di Allah kre isko smhj AA jae
@ImranKhan-hz8jy3 жыл бұрын
حرام کا راستہ اختیار کیا سُکون کہاں سے آئے گا
@mnaeem3996 ай бұрын
عورت کی کوئی غلطی نہیں مرد ظلم کرکے بھی پاک صاف ہے
@tourismandsportswithshujaa43703 жыл бұрын
ماشاءاللہ پیاری اینکر پاکستانی لڑکی ماشاءاللہ
@infoeuro22813 жыл бұрын
ٹھرکی
@osamabhatti52533 жыл бұрын
مشروط حلالہ حرام ہے۔
@muhammadmujeebsarwar4853 жыл бұрын
Har qism ka hlala hram hai
@newinformation92865 ай бұрын
Mashallah allama sahib bahut haq bat ki mola selamat rkhy Ellahi ameen Ya Ali as madad
@arshadaziz28416 ай бұрын
Bilkul sahi biyan frmaya
@shamshadawan39573 жыл бұрын
If after one or two talaqs, couple gets separated and then they get separated. Now if they re marriage, there is no need for Halala. Problem is understanding of Islam is very poor.
@abdulrahmanabdulrahman30413 жыл бұрын
Jo kutty ka bacha 1 nhi 2 nhi balke 3 hi de dy to us begherat k bachy ko bilkul or theek thak saza milni chahiyee or orat ko bhi us door ho jana chahiyee q k woh jab is had Tak begherti kar sakta he to aaenda bhi us sy koe umeed nhi kar sakti he agar dil ka hal pocho toh, or dosri teesri shadi ka riwaj apnaya jae to phir mard k aqal bhi thikane ajae ga k orat kisi or k nikah me bhi ja sakti he to is tarha boht sy masail hal ho jaen gy, baqi apko smajh nhi ati he to ap apni beti or behno ko 3,3 talaqon k bad dobara sy bari hansi Khushi k sath japhiyan dalty hwy mithaeyan banty hwy us mard k sath shadi karwa dena jo k apka bara mohsin he 3,3 talaqen dy chuka tha, ab smajh agae apko awan zaleel sahab?????
@darulbaqa3 жыл бұрын
حلالہ نہ اسلام میں ہے نہ اسلام سے تعلق ہے یہ اہلسنت میں کیوں ہے پتا نہیں