کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔
@scandinavy10 ай бұрын
تقریباً ستر فی صد پاکستانی ۔ کوئی شک ؟
@irfanmeo854710 ай бұрын
ان شاءاللہ
@MehtabKhan-cf7eu10 ай бұрын
✌️
@muhammadharoon591710 ай бұрын
کوئی بدنصیب ھو گا۔ جو نھیں چاہیے گا۔
@ShahidKhan-dc5jy2 ай бұрын
Only Imran is the Real PM
@ZahoorAhmad-q9k10 ай бұрын
عمران ریاض بہائی صاحب عوام اس لئے خان صاب کےساتھ ہیں کیوں کہ وہ ایک سچا آدمی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shaziasakhawat643710 ай бұрын
زبردست عمران بھائی بہت زیادہ زبردست ۔۔۔۔ عوام کو باشعور کرنے کا سہرا خان صاحب کے بعد آپ جیسے محب وطن صحافیوں کو جاتا ہے۔ ❤ زبردست
@shadidnp524910 ай бұрын
گریٹ برادر بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ جی ہاں بالکل
@abidshaikh796810 ай бұрын
بہت پہلے مرشد نے کہا تھا کہ" یہ لوگ" کسی شادی میں شرکت بھی نہیں کر سکیں گے۔ اللہ کا ولی ہے مرشد کی ایک بات سچ ثابت ہو رہی ہے
@malikmudasir834410 ай бұрын
Kuch khuda ka khof Karo...
@NaheedAhitsham10 ай бұрын
Bilkul sehi kia en choron ko jb tàk awam ase zaleel ni kre gi en ko sharam ni aiigi.pehle awam ka paisa chore kr k bhag jate thy ab Voot b chori krne luge
@HijamaHouse10 ай бұрын
Aap bhi shadio mey Jana band kardo
@Remixer-g3t10 ай бұрын
Apka leader b SAB to vada begiarat ha ta tusi Ono Ameer UL momineen smjdy ho
@truthdoesntcomeeasy74310 ай бұрын
@@malikmudasir8344 kis baat ka? چوروں اور بدنیتیوں کو چور اور بدنیت نہ کہیں تو کیا کہیں؟
@shavazakhlaqvlog512310 ай бұрын
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
@zahidnaz978910 ай бұрын
عمران خان کے بعد عمران ریاض تیری جرات کو سلام ❤پاکستان زندہ باد
@haiderzaman148310 ай бұрын
Great 👍
@AishaKhan-ts5ri4 ай бұрын
Qqq@@haiderzaman1483
@AishaKhan-ts5ri4 ай бұрын
@AishaKhan-ts5ri4 ай бұрын
@AishaKhan-ts5ri4 ай бұрын
@Shahzaman-s9x10 ай бұрын
Imran Khan is the life of 90 95% of Pakistanis. May Allah protect him. Amen
@Its-Umar-Ali10 ай бұрын
عمران بهای ارشد شریف مرحوم کے جانے کے بعد آپ ہی ہیں جو حق اور بلا خوف ہو کر لوگوں تک پہنچاتے ہیں اللہ سے دعا ہے آپ سدا سلامت رہیں. آمین
@Zeemalik1110 ай бұрын
مکہ مکرمہ کی پاک سر زمین سے فل سپورٹ مرشد عمران خان کی ان شاء اللہ❤❤❤
@SafiaKhan-t8s10 ай бұрын
اللہ پاک سب محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت کرے ۔۔۔ عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ھو ۔۔🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌️✌️✌️♥️♥️♥️💪💪💪💖💖💖💖
@nazi_afridi10 ай бұрын
آپ نے مریم نواز کے بارے میں جو کہا بالکل ٹھیک کہا
@mohammadabid53110 ай бұрын
حق اور سچ کی آواز صرف ایک ہی ہے اور وہ عمران خان ہے مرشد زندہ باد 🇵🇰💖✌️
@saleemtahir64610 ай бұрын
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین یا ربّ العالمین
@ayoubkhan661710 ай бұрын
اللہ پاک شہید ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
@amnamahmood333510 ай бұрын
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے ❤❤
@Islamibayan-fn7oo10 ай бұрын
عمران بھائی ، ارشد شریف مرحوم کے جانے کے بعد آپ ہی ہیں جو حق اور بلا خوف ہو کر لوگوں تک پہنچاتے ہیں اللّٰہ سے دعا ہے آپ سدا سلامت رہیں. ❤️
@nomanchoudhary799610 ай бұрын
Tujhe Allah ka wasta spam na kr😂
@josephinemartin171910 ай бұрын
❤
@IppoIppo-bv6zd10 ай бұрын
Aameen sum aameen
@qurbanakhtar761310 ай бұрын
Sabee kazmi is also doing a good job,mist listen him❤
@qurbanakhtar761310 ай бұрын
Must listen sabee kazmi
@aliyairashid374710 ай бұрын
اعلی تجزیہ ۔ بیورو کریٹ اب عوام کے لیول پر رہیں گے بیت اعلی عمران خان نے لوگوں کو شعور دے دیا ہے باقی روانہ کی بنیاد پر آپ سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے بہت شکریہ
@Remixer-g3t10 ай бұрын
Kis kisam ka shaor dia ha Khan ne??
@sharyarliaqat932510 ай бұрын
@@Remixer-g3tnokar ko nokar ki tarha rakhna ka sahor
@Abbilal-rw1lt10 ай бұрын
کپتان مسلم دنیا کا مقبول ترین لیڈر ہوگیا ہے ❤
@RanaTayyab-k2v10 ай бұрын
Jinaab IMRAN RIAZ KHAN YOU ARE DOING GREAT WORK ❤❤❤❤❤❤ 😊😊😊😊😊😊😊
@malikhosomali531210 ай бұрын
انشاءاللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان کا وزیر اعظم عمران خان زندہ باد ہو گا آمین ثم آمین رب العالمین
@nisarahmed933010 ай бұрын
جنہوں نے طاقت کے نشے میں ہم سے مفت علاج چھینا ہے ہم وعدہ کرتے ہیں ہم ووٹ 🗳️ کی طاقت سے ان سے اقتدار چھین لیں گے انشااللہ 🔥🔥🔥 We stand khan
@AbidAli-ee4xc10 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ھوگا عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫❤️🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@ShahzadKhan-zn5jh10 ай бұрын
کیا اعلیٰ ظرف ہے سر اللّٰہ آپ کو ہمیشہ محفوظ اور سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔ ( بیرسٹر احتشام کو جواب)
@sherdill883310 ай бұрын
عمران خان سیاستدان نہیں ایک نظریہ پاکستان ہے ، ہم قوم اس نظریہ کی حمایت کرتے رہیں گے انشاءاللہ
@Pastel-Dreams56710 ай бұрын
Be safe
@rubinalatifpoetry114110 ай бұрын
Inshallah Alhamdolila ameen
@yaqoobkhan227710 ай бұрын
@@Pastel-Dreams567😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@majeedraja811810 ай бұрын
ماشاء اللہ @@rubinalatifpoetry1141
@HeavenCreation-s3r10 ай бұрын
Ab Imran Khan aike Qoom ka Nam ha
@zahidameer664610 ай бұрын
جب سے حافظ صاحب اس ملک میں حکمران ہوئے قران کو قوم نے سروں پر اور ہاتھوں پر اٹھا رکھا ہے اللہ خیر کرے
@syedbilal253510 ай бұрын
جب تک فوج کے آفیسرز قران پر ہاتھ رکھ کر قسم نہ اٹھائیں کہ وہ کسی غیرملکی قوت سے احکامات نہ وصول کریں گے نہ ان کے کسی حکم پر عمل کریں گے اور نہ سیاست میں دخل اندازی کریں گے ، جب تک کسی کو ترقی نہ ملے
@msmalik539110 ай бұрын
Qasam khany say to kuxh ni hona
@adilaarshad419210 ай бұрын
Yeh sub bayghairat even Quran ko haath lugaa ker bhi jhoot bolain gay.Iss liyah Quran ki bayadabi nahin honi chahiyah
@ahmedbilal850810 ай бұрын
We are bloody civilians dear People of Pakistan should bycot DHA and surrounding markets and no one will do it
@SDesigner80310 ай бұрын
Koi faisa nhi hy bhai yahan bygairat log quran pr hath rkh kr bhi mokar jaty han or on pr azab bhi nazil nhi hota. Wasem kader ki hi misal dekhlo
@Raheem34410 ай бұрын
ان باتوں کیلئے مسلمان ہونا شرط ھے، صرف نام کا نہیں صحیح مسلمان ، اب ہندو بھی قسم کھائے گا تو ؟
@pervezminhas10 ай бұрын
وعلیکم سلام عمران بھائی ✌️بلجیم
@authenticislam360-A10 ай бұрын
*﷽* *اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ○* *"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی* *سے مدد مانگتے ہیں"*
@ImtiazSanam10 ай бұрын
عمران بھائ،ارشد شریف مرحوم کے جانے کے بعد آپ ہی ہیں جو حق اور بلا خوف ہو کر لوگوں تک پہنچاتے ہیں اللہ سے دعا ہے آپ سدا سلامت رہیں..آمین❤️
@BabesworldCartoon10 ай бұрын
Ab us ko dubara pakra
@amanullahkhan852010 ай бұрын
"پاکستان کا آئین" زخمی حالت میں سڑک کنارے پڑا ہے اور آنے جانے والے سے خود کو بچانے کی فریاد کر رہا ہے لیکن بچانے والے "مست" ھوئے پڑے ہیں🔥
@BabarKhan-rc4mt10 ай бұрын
yeh constitituon hee to hai jiski waja se syasat daan awam ki gaand marnay per tullay hue hain.
اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین
@bestvedioofpakistan411210 ай бұрын
Aslam ulgalakum
@bestvedioofpakistan411210 ай бұрын
Aslam ulgalakum
@hassambashir966010 ай бұрын
آمین یارب العالمین
@abdulhameedbutt59410 ай бұрын
Aaameen Suma aaameen ya Arhamraahemeen ya RabillAllaameen aaaaameen Suma aaameen
@irfanmeo854710 ай бұрын
آمین
@ambreenbukhari147110 ай бұрын
غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے
@عاملحکیمعاصمرانا10 ай бұрын
ثم آمین
@tabindaamin535410 ай бұрын
Ameen
@muhammadadeeb515910 ай бұрын
Imran khan is a brand but putwari don't purchase branded products
@hijazyousuf859110 ай бұрын
Bohut jldi Inshallaha hoga
@babarji955310 ай бұрын
Copied elections 2018 😮
@infoRizwan10 ай бұрын
واقعی یہی ہو رہا ہے۔۔ میں نے خود دو چار بندوں کو ایسے جواب دیئے۔۔ تو ہماری تنخواہوں پے پل کے ہمیں بھونک رہا ہے۔۔😮
@mohammedgheba507210 ай бұрын
❤قربان جاؤں عمران بھائ آپ کو دوبارہ سن کر بہت خوشی ہوتی ہے خدا آپ کو لمبی عمر دے پاکستان اور عمران خان زندہ باد
@salesdawlancefoam288510 ай бұрын
اللّٰہ عمران خان اور عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین
@EdahSubhan-u6c10 ай бұрын
وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے.✅🙏❤️✅🙏❤️
@mianmuneebsultan10 ай бұрын
بحرین 🇧🇭 سے ہم پاکستانی عمران خان سے پیار کرتے ہیں Imran Khan is the great leader of the world ❤✌ Pakistan 🇵🇰 Zindabad ❤ Imran Khan Zindabad ❤
@uthmankhawn397910 ай бұрын
Maa’sha’Allah
@ziaagriculturalofficial328310 ай бұрын
Piyar is nothing we need give sacrifice for Pakistan
@BcnSkt10 ай бұрын
Bhayo imren reaaz kho wazere khanon dhena chate hain imran Khan kho ye phata hano chahe sab jo gher mulak min rehte hain ham sab ki je ahwaz hai ❤❤❤❤
@khalidaparvin168610 ай бұрын
Imran Khan zindabad
@attaur309810 ай бұрын
A😢 a ll fbi p@@ziaagriculturalofficial3283
@xthenxr37010 ай бұрын
Imran Khan❤❤❤❤ Imran Riaz Khan❤❤❤❤
@HamidUllah-rs5vr10 ай бұрын
انشاء اللہ عمران خان ہی سرخرو ھوگا انشاء اللہ
@NaseebKhanLC10 ай бұрын
*🚨🇵🇰الحمدللہ* *زندگی کا پہلا ووٹ تھا* *اور اسکا بھی رزلٹ ابھی تک نہیں آیا 🤝🙄*
@ghazalamajeed1469 ай бұрын
Same here
@Msafdar-xj6rt7 ай бұрын
Ryg,353deety
@UlfatSabdar7 ай бұрын
J
@shahzain720710 ай бұрын
میرے پاکستانی بھائیوں آزادی کبھی بھیک اور خیرات میں نہیں ملتی اس کے لئے قربانی مسلسل جدوجہد اور آزادی چھین کر لی جاتی ہے
@hijazyousuf859110 ай бұрын
niklo aur cheenloo apna haq chooru sey
@shahmurad506910 ай бұрын
Khoon nekalwani ke zarorat hai
@AbdulwahabSheikh-r9t10 ай бұрын
Bachi lay kr Jana ap ko phr hi milay gei azadhi
@NaeemKhan-wi7fl10 ай бұрын
Ghr mn baith k daikho nangy dance. Nikalna nai aur beghairti ki Zindagi guzar k boorhy ho jao bas. Kahin takleef na ho jai tm logon ko Laanat. Tum qaum kbhi nai ban sakty Pakistanio.khao peeo baith k ghr mn araam karo... Do na tax aur bijli k barhy barhy bill bachon ka haq.
@m.riaztabassum696210 ай бұрын
Q😮😢@@shahmurad5069
@muhammadahmedabbas160410 ай бұрын
Shabash imran riaz khan sahab bohot aachay.
@fdmedia2451410 ай бұрын
عمران خان عظیم لیڈر ہیں، انکو مینڈیٹ ملا ہے ، حکومت کرنے کا حق بھی اسی جماعت کا ہے جسے مینڈیٹ ملا ہے۔ ملکی معیشت اور قومی مفاد کیلئے عمران خان کو اقتدار دینا بہت ضروری ہو چکا ہے۔
@NATUREOFALLAH_194710 ай бұрын
In sha ALLAH
@amanullahkhan852010 ай бұрын
عوامی رائے پر پڑنے والے "دھاندلی" کے گردوغبار کو اگر صاف کردیا جائے تو ملک آگے چل پڑے گا ورنہ ہم اسی "مصیبت میں مبتلا" رہیں گے جس میں آج ہیں۔💯🔥👍
@MohmmadRaufARauf10 ай бұрын
❤❤بلوچ ❤❤السلام علیکم ❤❤اللہ تعالی عمران خان عمران جان کی حفاظت فرمائے امین ❤❤اللہ تعالی آپ جیسے صحافیوں کی حفاظت فرمائے امین ❤❤ہم کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہے گے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ کھڑے رہے گے ❤❤
@hafizadeel834410 ай бұрын
MAY ALLAH PROTECT IMRAN RAYAZ KHAN AND PM IMRAN KHAN ❤️💕❤️
@KarateSisterhood10 ай бұрын
بیشک ھم عوام عمران خان کے ساتھ ھیں کیونکہ عمران خان حق اور سچ کی بات کرتے ھیں
@babarsaleem286110 ай бұрын
Imran Khan saheb ALLAH TAALA apko slamat rakhy AMEEN
@ShahbazMahmood-2710 ай бұрын
پیارا بھائی عمران ریاض خان ❤اللہ تعالیٰ آپکی صحت و عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ❤
@خادمالحرمين-ل4ف10 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ بھائی جان
@Shamaunpatris10 ай бұрын
thanks for good information Imran riaz sb.تحریک انصاف والو محفوظ رہو ، مضبوط رہو ، پر امن رہو ، جڑے رہو اور تماشہ دیکھو وقت بھی ہمارا ہے اور مستقبل بھی ہمارا PTI IK ZANDABAD
اللہ سبحانہ و تعالی اپ کی حفاظت کرے اپ کو لاکھوں سلوٹ اور سلام کیا اپ نے بے گناہ ہوتے ہوئے بھی اتنی سزا کاٹی کوئی بھی سیاسی جماعت اقتدار میں انے کے بعد انتقامی کارروائیاں نہ کرے کیا اپ اس تجربے کو بھول پائیں گے اللہ سبحانہ و تعالی اپ کو اور عمران خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور ان کو تا دیر تک عوام کی خدمت کرنے کا اللہ تعالی موقع عطا فرمائے آمین
@imran.mirza7910 ай бұрын
بہت شاندار اپ نے کہا 😊
@jagiot_54910 ай бұрын
Zaberdast bahi ❤❤❤
@sadafibrahim706210 ай бұрын
ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں جیتنے والی پارٹی حکومت نہ بنا سکی اور آ کہتے ہیں دل نہ چھوڑیں
@abbasrustam510610 ай бұрын
great imran Riaz sahb ❤ Imran Khan Zindabad
@mohammedasim195710 ай бұрын
ALLAH HU AKBAR ❤imran bhai slamt rhyn ❤
@saifrehman805210 ай бұрын
Wel Done Imran Raiz Sahab
@SadmanullaSadamanulla10 ай бұрын
تیری جورت کو سلام عمران بھائی آپ سچ کہ ساتھ دیتہ ہے لب یو ❤
@hukamdad895510 ай бұрын
Well pointed out,brother riaz. Public resources should not be used by officials for their families entertainment
@خادمالحرمين-ل4ف10 ай бұрын
ماشاء الله ❤❤❤ھماری بہنیں شیر
@najamansari24610 ай бұрын
Great Job Imran Riaz Khan..
@arifmuhammedkhan693010 ай бұрын
Imran ❤❤❤❤Khan ❤❤❤❤zindabad ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@mrsmajeed466810 ай бұрын
اللہ عمران ریاض کو سلا مت رکھے یہ حق سچ ہم تک پہنچاتے ہیں عمران خان زندہ باد
@ImranKhan-vz3pt10 ай бұрын
Sahi bat ha Imran Bhai 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🌹🌹🌹🏏🏏🏏🏏🌹🌹🌹
@pakistanisaraiki.10 ай бұрын
Allah pak ap ki hifazat karay imran bhai ❤❤❤
@mmoin694510 ай бұрын
بلکل ٹھیک ہو رہا ہے انکے ساتھ اور ایسا ہی ہونا چاہئے ۔۔۔۔۔ اس میں کوئی برائی نہیں ہے ۔۔۔۔ This is going to be a very positive development ..... Insha'Allah ..... !
@SSD-w1o10 ай бұрын
Extrelly awesome waiting for next video
@alifarmaish623410 ай бұрын
Inshallah inshallah ye din zaror aya ga bohat jald
@sanaullah-ux6xq10 ай бұрын
Inshahallah IMRAN KHAN en sab choro ka safaya kariy ga
@adibakhanam242810 ай бұрын
MashaAllah InshaAllah ❤❤
@KhurramShahzad-hg6ei10 ай бұрын
Beshk allah saber kerny waloun k sath❤❤❤❤❤
@malikxeshan897010 ай бұрын
Imran Khan zindabad pti zindabad 💪✊
@haseebniaz56210 ай бұрын
Imran riaz. Your coverage is. Excellent
@AbdulSattar-rx4xb10 ай бұрын
منزل قریب ہے ❤❤
@h.saadmalik10 ай бұрын
bhai himmat hay dono Imran Khan ki , Allah apny hifzo amaan may rakhay . ameen
@Kathy-b6v10 ай бұрын
Imran Riaz Khan ap ny theek kaha tha sab log apny naly kas ly true ❤❤❤
@faheemmemon649810 ай бұрын
Excellent work keep it up sir, 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@aqeelmehmood439410 ай бұрын
❤Asslaam o Ahlikum ❤Imran Riyaz❤& Imran khan❤
@Adnankhan-109510 ай бұрын
آپ جیسے مخلص اور بہادر بیٹے بہت کم ماۂیں پیدا کرتی ہیں
@nasirabdul700810 ай бұрын
Imran Riaz khan zindabad ❤
@nadeemiqbal914010 ай бұрын
Best analysis of Imran Riyaz.
@tabassum56210 ай бұрын
اسلام علیکم واہ رحمتہ اللہ برکت دوستوں
@waheedakhtar971910 ай бұрын
Imran Bahi ain elections K bad to aik bat clear ho gae ha aj nae to Kal Hamri naslon ka zaror ho ga.... inshallah
@maddahhussain382410 ай бұрын
Allah pak ap ko sukhi sehat k sath lambi Zindagi dy Ameen ❤😊
@gogajutt852210 ай бұрын
I love Imran Khan zindabad 🌹✌️🌹
@AbbasAli-lb1xs10 ай бұрын
Allah pk imran Riaz khan aur imran khan KO hmesha khus rakhe aur sehet tantrusti de aur salamat rakhe ameen ❤️
@aaniyakashif33310 ай бұрын
Allah apko slaamat rakhein Imran Bhai ❤
@Kathy-b6v10 ай бұрын
Murshid Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
@SalmaArshad-b2q10 ай бұрын
Well done ! RIAZ KHAN BHIE 🇵🇰 .
@AkhtarAli-nx8nu10 ай бұрын
I Most love HAZRAT MUHAMMAD SAWW JAAN E RAHMAT Pe LAKHO SALAM ❤️❤️🇵🇰🇵🇰🌹🌹👍👍
@aaqibjaveed88010 ай бұрын
Good imran bhai kmal tjzya krty ha
@NaseerAhmad-p3q3 ай бұрын
جسے اللّٰہ تعالیٰ عزت دیتا ہے اسکی کوئی بزتی نہیں کر سکتا خان صاحب عزت اللّٰہ تعالیٰ نے دی ہے