السلام علیکم بھائی انجینئر محمد علی مرزا صاحب اپنے دعاؤں میں برما کے مظلوموں کیلئے دعاء ضرور کیا کیجیے وہ لوگ آپ حضرات کے دعاؤں کے بہت زیادہ مستحق ہیں - اراکان میں جو رُوہِنگیا مسلمانوں کا علاقہ ہے مگھ بوڈھسٹوں کا قبضہ ہوگیا ہے، جنہوں نے برمی ملیٹری فورس کی مدد سے مسلمانوں پر 75 سال سے جینوسائڈ میں شریک رہے - 😮