انشاء اللہ ۔۔۔۔دعا فرمائے میرے اور میرے اہل خانہ کے لیے ۔۔۔امین
@ikhlaqueahmed36854 ай бұрын
Good
@fahadansari5760 Жыл бұрын
Murshid attar pr Noor ki barsaat hoon ❤❤❤❤❤❤❤❤ dawateislami Shaadi abad rakhay
@Ijlalwasiq-tg7gk4 ай бұрын
Inhun na school tak nhi parha huwa..
@Ijlalwasiq-tg7gk4 ай бұрын
School tak nhi gai yaa..
@hilalbilal6489 Жыл бұрын
Right 👍....I luv Murshidi Attar
@KolachiSaifAli Жыл бұрын
Bhai zahir k asbab hain tu usse madad lena sahi hai matlb beemaar honge tu aap Doctor k pas jayenge na... Jao ghous pak k pas de ga woh to khud mohtaj hai Madad ka 😂
@najmuddin53khalifa743 ай бұрын
6489 mou me le us ka Jaa k
@TabanaNoori-d8j24 күн бұрын
سرکار دوعالم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے دور میں تو بہت ساری حدیثیں روایت موجود ہیں
@Miss_Asia_baig9 ай бұрын
Subhan allah Ruh ko sukon a gya molana sahib ki batain sun ker
@bahirdin741210 ай бұрын
انشاء اللہ دعا فرمائیں میرے اور میرے اہل خانہ کے❤ امین😢
@saimakhan25610 ай бұрын
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وصحابہ وسلم
@AbdulwahabStorywriter9 ай бұрын
Hum jab muslim Allah se madad mangte hy tho Allah humeri dua sunta hy.lekin jab hum kisi Ahsai insaan ko ya buzurg ko ya nabi ko jo is duniya se chala geya hy os ko madad k leye nai pukaar sakte ye buhat bara shirk hy Allah se darr jahai aur quran ki surah Anamal ayat 62 ko samjhy jis mein sirf allah se madad maang sakte hy
@Ganokhi4 ай бұрын
سارے مثال ہیں زندہ چیزوں کے ہیں۔ کوئی مردہ کا کوئی مثال دو؟؟
@CLARIFIED_4Ай бұрын
Mere khyal sei quran pak mei hai jo allah ke raaste mei inteqal kar gya to woh shaheed keh lae gaa or shaheed to zinda hai Quran pak mei hai shaheed zinda hai
@gulamriaz-p2f Жыл бұрын
Masha Allah right ❤❤
@RasalAhmad-ei7en9 ай бұрын
Masa allha, our mursid pir Eilias Quadri ❤❤
@lalukhan353611 ай бұрын
Allah gaus pak ke sadke or mere bapa ke sadar mujhe bhi naik marina load aafiyat wali ata farmaye aameen
Wah kiya jawab diya hy inse aisy hi jawab ki ummeed thi
@MalikKamranMalik-m2dАй бұрын
❤ right 👍
@trickycompany29626 ай бұрын
O Meri jaan. Ye jitni bhi misale de rhy hn ap Unme Madad Lene or dene Wala dono amne samne mojood hn Zinda Hy isi dimension mn. JB k Qabro wale Alam e barzakh mn zinda Hy Jo Shaheed hn wo Yani Kisi or dimension mn zinda hn Is planet se Unka contect out ho Chuka hy Aql kren Muhtram
@mohammednayeem134 ай бұрын
Mashallah mere murshid alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah
@AsSa-r9p11 ай бұрын
Subhan Allah Mashaa Allah...Alhumdulillah Allah
@shoaibriaz8603 Жыл бұрын
دعا فرمائیں اللہ تعالی مجھے عاشق رسول بیٹا عطا فرمائے اور میں اسے بھی دین سیکھنے عمل کروانے کی کوشش کروں گا اور دعوت اسلامی کے کاموں میں شامل کرونگا۔ انشاءاللہ
@MultiNazo8 ай бұрын
Allah se q maangte ho ghos pak se maango
@akbarali08214 күн бұрын
Mera dua hai ki allah aapko aur dimag de aur sochne ki takat de
@nation17799 ай бұрын
Allah hidayat de . Ya Allah madad farma
@MahamRani-f4t9 ай бұрын
Jinda insan jinda insan ke Liye madadgar hai Allah ki madad se
@saheb29009 ай бұрын
Ambia, aulia, mare hue kab hain.
@NomanRiaz-d8v Жыл бұрын
❤❤❤ Zabardast ❤❤❤
@Emranattari4 ай бұрын
باپا آپ نے نے بلکل درست فرما یا ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔
@lalukhan353611 ай бұрын
Beshaq 😊 Allah aap pr karo do rahma to ka nuzul farmaye
@famscars2 ай бұрын
Allah taala aapko nek hidayat de
@raobabar702003 Жыл бұрын
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو
@mohammadzamir8682 ай бұрын
In every rakat of namaz we say, MAALIKI YAUMIDDEEN, owner of the day of judgement. IYYAKA NA'BUDU WA IYYAKA NASSTAEEN, you alone we worship and from you alone we seek help. After this seeking help from Darbaars, mazaars, Dargahs, the dead buzurg in graves. May Allah subhanahu wa ta'ala forgive us.
@AsfahanSheikh-y8d11 ай бұрын
Masallah subhaan
@mohammednayeem134 ай бұрын
Alhamdulillah good
@ArshAlvi-zn5vl Жыл бұрын
Masaallah
@AsSa-r9p11 ай бұрын
Inshaa Allah
@muhammadabdullah20922 ай бұрын
2:17 asbaab ki insanon ko zarorat he ALLAH ko hamari pukaar sunana ke liye kisi asbab ki zarorat ni he Asbab se hat kr jis se madad maangi jae gi wo sirf ALLAH ki zaat he
@mdrafeeq4522 ай бұрын
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میرے بچوں کے لئے دعا کریں عالمِ دین بن جائے مُرشِد عطا ر دعوتِ اسلامی کے مبَلیگ بنے 🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏
@mohdwaqar19239 ай бұрын
Beshak ❤️❤️❤️
@salmashaikh80009 ай бұрын
। अस्सलाम वालेकुम मेरी बेटी की जो भी परेशानी है दूर करना उनको दुश्मन दुश्मन के शरारती से बचाना
@NazirAhmed-bl3bu3 ай бұрын
SubhanAllah
@rasheedshariff4226 Жыл бұрын
Jazakalla,yaa,peer
@TRADER07860 Жыл бұрын
Beshak
@naeemkhaskhali62464 ай бұрын
عقل والے ہی عقلی دلیل سمجھتے ہیں بے عقل سمجھانے کے باوجود نھیں سمجھتے۔ اللہ عقل سلیم عطا فرماۓ۔آمین
@saleembeefatima4937 ай бұрын
Bashak bashak subhanallah
@mdshahidquraishi719611 ай бұрын
In Sha Allah
@AslamShaikh-i4u9 ай бұрын
Mere Walid waliden Ke Liye Dua kariye Aalha Hazrat ki bargah mein
@shaikhahmed18109 ай бұрын
Be Shaq...❤❤❤❤❤
@firojkhanpathan2123 Жыл бұрын
Sub han Allah
@shahidali2523 Жыл бұрын
MashaAllah
@aarifkhanaarifkhan20694 ай бұрын
Gos paak ke sdke mere bhai suhel ko Allah ki madad mil jaye woh bahut presan he ,
@ajtipstricks181 Жыл бұрын
Baba jani shaheed jo zinda hain apny amaal apni daleri apni kitabon ke zarye.
@shaikhahmed18109 ай бұрын
Right 100%
@AkhlaqAlvi-l3f9 ай бұрын
Inshallah
@TabanaNoori-d8j24 күн бұрын
اور ان لوگوں کو یہ کہنا چاہوں گا جو ولی سے مدد طلب کرنا غلت مانتے ہیں وہ دورے صحابہ میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہں کیا گیا تو اس دور کی قرآن کریم بغیر اعراب والی قرآن کریم پڑھنیں چاہیے
@SabaRizwan-g2l Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@RajkumarKumar-de8jz2 ай бұрын
بیشک حق فر مایا پیرو مرشد نے
@FaisalSheikh-fu4yq3 ай бұрын
اللہ تعالٰی نے فرشتوں کو مختلف ذمہ داریاں سونپ رکھی ہیں جو وہ اللہ کے حکم سے ادا کرتے ہیں۔ تو کیا بارش کیلئے فرشتے کو مخاطب کیا جا سکتاہے؟ اچھی اور آسان موت کیلئے کیا ملک الموت کو پکارا ہے کبھی؟ اولیاء اللہ کو انتقال کے بعد اگر کوئی ذمہ داری مل بھی گئی ہو (بقول ان لوگوں کے جو نہ کہیں سے ثابت ہے نہ ان کے اپنے علم میں ہے، محض مفروضوں اور شک پر) تو ان اولیاء کو کیسے پکارا جا سکتا ہے؟ آنکھیں کھولو اور دماغ استعمال کرو۔ قرآن کے واضح احکامات چھوڑ کر محض مفروضوں پر اپنی آخرت کو داؤ پر لگانا ہے تو لگے رہو ان ظالموں کے پیچھے۔ قرآن میں ایک بار نہیں بلکہ بار بار اور جگہ جگہ واضح طور پر ہمیں بتایا گیا ہے صرف اللہ ہی مددگار ہے اور صرف اللہ ہی کو پکارو۔ جب ان گمراہ اور نام نہاد علماء سے یہ کہا جاتا ہے کہ 'مشکل کشا اور مددگار تو صرف اللہ ہے اور قرآن میں کسی کو مدد کیلئے پکارنے سے منع فرمایا گیا ہے اور اس کو شرک قرار دیا گیا ہے' تو آگے سے مذاق اڑانے والے انداز میں جواب دیتے ہیں کہ امی کو نہیں کہتے کہ بھوک لگی ہے؟ ڈاکٹر یا پولیس کے پاس کیوں جاتے ہو، وغیرہ وغیرہ۔ کیا ان کے یہ جوابات اللہ کی آیات کا مذاق اڑانے کے مترادف نہیں؟ "یہ کہ کوئی شخص کہے : ہائے افسوس اُس کوتاہی پر جو میں نے اللہ تعالیٰ کی جناب میں کی اور بلاشبہ میں مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا" سورة الزمر آیت 56 "کیا آپ نہیں جانتے کہ یقیناً اللہ تعالیٰ ہی ہے اس کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے اور تمہارا اللہ تعالیٰ کے سوا نہ کوئی ولی ہے اور نہ کوئی مددگار ؟" سورة البقرة آیت 107 "اور نہ زندہ اور نہ مردہ برابر ہو سکتے ہیں ، یقیناً اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے سناتا ہے اور آپ ان کو ہرگز نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں" سورة الفاطر، آیت 22 نبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کا حوالہ دو تو اس کا جواب بے نام کتب کی گھڑی ہوئی احادیث سے دیں گے۔ پھر کہیں گے کہ "کیا غزوہ بدر میں مدد کیلئے فرشتے نہیں اترے تھے؟" تو ان سے پوچھو کہ نبی کریم ﷺ نے مدد اللہ سے مانگی تھی یا فرشتوں سے؟ قیامت کے روز نبی پاک ﷺ کی شکایت کیا ہوگی؟ "اور رسول کہے گا اے میرے رب ! یقیناً اس قرآن کو میری قوم نے چھوڑ رکھا تھا" سورةالفرقان آیت 30 پیسہ کمانے کیلئے ساری زندگی دن رات محنت کرتے رہو اور سب کچھ دنیا میں چھوڑ کر وہاں چلے جاؤ جہاں کی تیاری کیلئے "وہاں سے علم حاصل نہیں کیا جہاں سے ضروری تھا" بلکہ اپنا اصل مستقبل ان نام نہاد جعلی علماء پر یقین کرکے برباد کر لیا۔ واہ کیا عقلمندی کی؟ قرآن میں اللہ تعالٰی ہمیں بار بار قرآن سے ہدایت لینے، نصیحت حاصل کرنے کی تلقین فرماتے ہے۔ اگر ہم مسلمان ہیں تو کیا قرآن پر ایمان لائے بغیر ہمارا ایمان مکمل ہو جائے گا؟ اللہ کریم تو فرما رہے ہیں کہ قرآن پر غور کرو۔ اور یہ نام نہاد علماء کہتے ہیں کہ خود پڑھو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے (ہاں واقعی بھٹک جاؤ گے لیکن اس راستے سے جس پر یہ آپ کو چلانا چاہتے ہیں اور اللہ اور اللہ کے رسول رحمت اللعالمین محمد ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر آ جاؤ گے جو سیدھا راستہ ہے) "تو کیا وہ قرآن مجید میں غور و فکر نہیں کرتے ؟ اور اگر وہ غیراللہ کے پاس سے ہوتا تو اس میں وہ یقیناً بہت زیادہ اختلاف پاتے" سورة النساء آیت 84 آخرت کی فکر ہے تو اس کیلئے وقت نکال کر کوشش تو کرنا پڑے گی!!! ترجمہ پڑھیں، جہاں نہ سمجھ آئے تو ان لوگوں کی تفسیر پڑھیں یا سنیں جنہوں نے قرآن کیلئے اپنی زندگیاں وقف کی ہوئ ہیں، جو اپنے آپ کو کسی فرقے سے منسلک نہیں کرتے۔ ڈاکٹر اسرار صاحب اس کی مثال ہیں۔ کم از کم شروع کرنے کیلئے یوٹیوب پر "Nafees Quran " نام کا چینل ہے، انہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے، قرآن کی تلاوت کے چھوٹے چھوٹے کلپ ہیں اور اردو ترجمہ لکھا آتا ہے، وہ ویڈیوز دیکھ لیں۔ اپنی آخرت کی فکر کر لو اور قرآن کو ہدایت کی نیت سے ترجمہ سے پڑھ لو ۔ اللہ کی بات مان لو۔ ایمان لانے والے کہتے ہیں: وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ "اور وہ کہتے ہیں: ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی ، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور تیری ہی جانب لوٹ کر جانا ہے" سورة البقرة 285 قرآن میں بار بار اور جگہ جگہ بتایا گیا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا شرک ہے اور قیامت کے روز شرک کرنے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ مثال کے طور پر سورة الاحقاف کی آیات نمبر 4، 5 اور 6 کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔ (یقین نہ آئے یا ترجمہ تبدیل شدہ مل جائے، کیونکہ اکثر مترجم نے "تَدۡعُوۡنَ" کا ترجمہ "تم پوجا کرتے ہو" کیا ہے تاکہ آپ کا دھیان سیدھا بتوں کی پوجا پر چلا جائے, تو عربی الفاظ کا ٹرانسلیٹر سے ترجمہ کر لیں. خود غور کرلیں "تَدۡعُوۡنَ" یا "یَّدۡعُوۡ" لفظ "دعا" سے نکلے ہیں جس کو پکارنا کہتے ہیں۔ "کہہ دو کیا تم نے دیکھا جنہیں تم اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہو ، مجھے بھی دکھاؤ کہ اُنہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے ؟ یا آسمانوں میں اُن کا کوئی حصہ ہے ؟ اگر تم سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یا علم کی کوئی نقل شدہ بات ہی میرے پاس لاؤ" "اور اُس سے بڑا گمراہ کون ہو گا جو اللہ تعالیٰ کے سوا اُنہیں پکارتا ہے ؟ جو قیامت کے دن تک اُسے کوئی جواب نہیں دے سکتے حالانکہ وہ اُن کی دُعا ہی سے غافل ہیں" "اور جب تمام انسان جمع کر دیے جائیں گے تو وہ (جن کو پکارا جاتا تھا) اُن کے دُشمن ہو جائیں گے اور اُن کی عبادت کا انکار کرنے والے ہوں گے" بہت خطرناک اور حساس معاملہ ہے کہ بزرگوں کی محبت میں اپنی آخرت کو داؤ پر لگا دیا جائے۔ اپنے آپ کو ہر فرقے سے آزاد کریں اور اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی اطاعت کریں اور قرآن اور صحیح احادیث سے ہدایت لیں اور عمل کریں۔ یہ نام نہاد علماء آپ کو مختلف آیات میں سے شان نزول بتائے بغیر اپنی مرضی کا مطلب نکال کر بزرگوں سے مانگنا جائز قرار دیتے ہیں۔ فرض کیا فرض کیا نعوذ باللہ اگر جائز ہو بھی تو جو لوگ بزرگوں سے نہیں مانگتے، کیا قیامت کے روز ان سے اس چیز کا سوال ہو گا کہ ان سے کیوں نہیں مانگا؟ بالکل بھی نہیں۔ اور جو مانگتے ہیں ان سے الٹ سوال ہو گیا کہ کیوں شرک میں پڑ گئے تو مارے گئے نا شرک کے جرم میں، محض مفروضوں اور ضد کے چکر میں؟ پھر یہ جعلی نام نہاد علماء کام آنے کے نہیں۔ میرا کام تھا آگ سے بچنے کیلئے نصیحت کرنا۔ مان لیں گے تو اپنی ہی آخرت بچانے کی کوشش کریں گے، نہ مانیں گے تو میرا کوئی نقصان ہرگز نہیں۔ موت کا وقت کسی لمحے بھی آ سکتا ہے۔ اب بھی وقت ہے کھلے دل سے اور دل میں ہدایت کی شدید چاہت لئے اللہ سے ہدایت مانگ لیں ، اور اللہ کے آگے گڑگڑ کر معافی مانگیں۔ اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔
@azharali-pg8ik Жыл бұрын
beshak mere murshid ne ky akhob farmaya... Allah logo ko hidayat de ameen.
@aakifriaz23882 ай бұрын
Befikr rho. Iss behs mai k Madad sirf Allah se mangni hai, Shetaan haq ka sath ni de ga blky aap ka sath de ga.
@TabanaNoori-d8j24 күн бұрын
علمائے دین کے پاس جاءے اور علم دین حاصل کریں
@MuhammadTasleemRazaqadri-x4nАй бұрын
Be sk
@amnagujjar4242 Жыл бұрын
❤SUBHAN ALLAH ❤MA SHA ALLAH❤
@KHIYALLNAINAKA11 ай бұрын
❤SUBHAN ALLAH MERE ROHANI BAAP BAPA JI ALLAH TAALLA AAP KA SIYA HUM PAR SALAMAT RAKHE AAMEEN ALLAHUMMA AAMEEN YARABBULAALLAMEEN
@TAB-k8zАй бұрын
توبہ نعوذباللہ ، شرک کرنے کے ساتھ ساتھ پھر کہتے ہیں۔ الل کی رحمت سے مدد فرماتے ہیں۔ توبہ نعوذباللہ ، اللہ ہدایت دے۔ آمین ثم آمین۔
@tasleemabegum62808 ай бұрын
❤
@mohammadjawaid55799 ай бұрын
Zindoo sy madad mangna alag bat hai or murdo sy alag kis sahabi ny apny buzargo sy madad mangy.
@mianmuzammil7018 ай бұрын
Jb smj na ho to bt b nai krty Allah k wali qabron mn zinda h Jesy shaheed zinda h Inka Faiz dunia se prda krny k bad b jari rhta h
@MultiNazo8 ай бұрын
@@mianmuzammil701o bhai chalo maan lia k zinda hai , to kahan lika hai k un se dua maango?
@lslamicQueenOfficial Жыл бұрын
|Right 100%|
@salmashaikh80009 ай бұрын
अस्सलाम वालेकुम आला हजरत मेरी बेटी और मेरे नवासा नवासी और हमारे बारे मे दुवा करना जो भी हमारी परेशानी है उधर करना
@hafezsaddiq19249 ай бұрын
حدیث شریف بیان فرما دیں نمر شمار کے ساتھ
@Islamislaamha7 ай бұрын
غیر اللہ سے مدد مانگنا (استِمداد واستِعانت) سوال:استمداد واستِعانت سے کیا مُراد ہے؟ جواب: اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّکو حقیقی مددگار جانتے ہوئے انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہ رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰیسے مدد مانگنا ’’استمداد‘‘کہلاتاہے اور ’’استِعانت‘‘کا بھی یہی مطلب ہے۔ سوال:کیاانبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہ رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰیسے مدد مانگی جاسکتی ہے؟ جواب:انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہسے مدد مانگنا بلا شبہ جائز ہے جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی امداد تو ربّ تعالیٰ ہی کی ہے اور یہ سب حضرات اس کی دی ہوئی قدرت سے مدد کرتے ہیں کیونکہ ہر شے کا حقیقی مالک و مختار صرفاللّٰہ تعالیٰ ہی ہے اوراللّٰہ تعالیٰ کی عطا کے بغیر کوئی مخلوق کسی ذرّہ کی بھی مالک و مختار نہیں ہو تی ۔اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی خاص عطا اور فضلِ عظیم سے اپنے پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کو کونین کا حاکم و مختار بنایا ہے اور حضو ر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم اور دیگر انبیائے کرام واولیائے عِظام اللّٰہ تعالیٰ کی عطا سے(یعنی اس کی دی ہوئی قدرت سے)مدد فرما سکتے ہیں۔ سوال:اس کی کیا دلیل ہے؟ جواب: اللّٰہ تَعَالیٰ کی عطا سے انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامو اولیاءِ عِظام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی مدد فرماتے ہیں اور یہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے جیسا کہ سورۃُ التحریم پارہ 28 کی آیت 4 میں اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے: فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَۚ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ(۴) (پ۲۸،التحريم:۴) تو بیشک اللّٰہ ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں۔ حدیث شریف میں حضرت سیّدُنا عتبہ بن غزوان رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ حضور پُر نورسیّدُ العالمین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم فرماتے ہیں :’’جب تم میں سے کسی کی کوئی چیز گم ہوجائے اور مدد چاہے اور ایسی جگہ ہو جہاں کوئی ہمدم نہیں تو اسے چاہئے یوں پکارے : اے اللّٰہکے بندو! میری مدد کرو، اے اللّٰہکے بندو! میری مدد کرو ،کہ اللّٰہکے کچھ بندے ہیں جنہیں یہ نہیں دیکھتا۔‘‘ [1] سوال:کیا انبیاءِ کرام اوراولیاء اللّٰہسے ان کی وفات کے بعد بھی مدد مانگی جاسکتی ہے؟ جواب:جی ہاں !جس طرح زندگی میں ان سے توسّل کرنا اور مددمانگناجائز ہے اسی طرح ان کے وصال کے بعد بھی جائز ہے۔ اللّٰہ تَعَالیٰ کے پیارے نبی اور ولی اپنی قبور میں زندہ ہوتے ہیں۔ سوال:مدد فرمانے کے ثبوت میں کوئی واقعہ ہو تو بیان کریں ؟ جواب:اس پر ایک نہیں بلکہ بے شمار واقعات ذکر کئے جا سکتے ہیں ،یہاں ایک واقعہ ملاحظہ ہو،چُنانچہ امام طَبَرانی، علامہ ابنُ الْمُقْری اور امام ابو الشیخ ۔یہ تینوں حدیث کے بہت بڑے امام گزرے ہیں اوریہ تینوں ایک ہی زمانہ میں مدینۂ منورہ کی ایک درسگاہ میں حدیث کا علم حاصل کرتے تھے ، ایک بار ان تینوں طُلباء ِعلمِ حدیث پر ایک وقت ایسا گزرا کہ ان کے پاس کھانے کو کچھ نہیں تھا ، روزے پر روزے رکھتے رہے ، مگر جب بھوک سے نڈھال ہوگئے اور ہمّت جواب دے گئی تو تینوں نے رحمتِ عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے روضۂ اطہر پر حاضر ہوکر فریاد کی یارسولَ اللّٰہ! ہم لوگ بھوک سے بیتاب ہیں۔ یہ عرض کرکے امام طَبَرانی توآستانۂ مبارکہ ہی پر بیٹھے رہے اور کہا: اس در پر موت آئے گی یا روزی، اب یہاں سے نہیں اُٹھوں گا۔ امام ابو الشیخ اور ابنُ الْمُقْری اپنی قیام گاہ پر لوٹ آئے، تھوڑی دیر بعد کسی نے دروازہ کھٹکھٹایا، دونوں نے دروازہ کھول کر دیکھا تو عَلَوِی خاندان کے ایک بزرگ دوغلاموں کے ساتھ کھانا لے کر تشریف فرماہیں اور یہ فرمارہے ہیں کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم نے ابھی ابھی مجھے خواب میں اپنی زیارت سے مشرّف فرما کر حکم فرمایا کہ میں آپ لوگوں کے پاس کھانا پہنچادوں چُنانچہ جو کچھ مجھ سے فی الوقت ہوسکا حاضر ہے۔ [2](بنیادی عقائد اور معمولاتِ اہلسنت،حصہ دوم،صفحہ ۸۹تا۹۱) [1] ۔۔۔۔ معجم کبیر،۱۵ / ۱۱۷،حدیث:۲۹۰ [2] ۔۔۔۔ تذکرةُ الحفّاظ، رقم: ۹۱۳، ۳ / ۱۲۱، ملخصاً
@Maheenbaby-ff2gv8 ай бұрын
Aalla se duwa kare Aap mere liye
@maridisaleem74618 ай бұрын
❤🎉7🎉8🎉6🎉❤
@hafezsaddiq19249 ай бұрын
کیا آپ سرکار حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کسی مردا سے مدد مانگی کیا صحابہ رضوان اللہ نے
@pizzavlogs34649 ай бұрын
Are qabro me wo zinda h aur us per baat jiska tumhe ilm n ho
@mohammadumar19324 ай бұрын
Ni mangi beshak
@Galaxyvloger3 ай бұрын
Nahi mangi
@rokiedebian26922 ай бұрын
Hazrat Muhammad pbuh se bara koi insaani hasti ni ha isley us ne direct Allah se manga
@THEKMR.5 ай бұрын
allah clearly says in quran just ask me for every thing and those who are in qabar cannot help you neither can they help themselves for anything .... qabroo say maangna shirk hai ....
@MahamRani-f4t9 ай бұрын
Aap mujhe bataen kaun se wali yah kah kar gaye ki hamare wafat ke bad hamari mata rath se aage mangna
@muhammadshahbaz40302 ай бұрын
Allah maddad bas
@Maheenbaby-ff2gv8 ай бұрын
Masha allah ❤ shubhaallah🩷
@lalukhan353611 ай бұрын
Murshid mere liye bhi naik load ki dua kare Allah ke waste 😢
@muhammadtahaishaque54168 ай бұрын
Allah apko hidayat dae Ameen
@trickycompany29626 ай бұрын
Aik Important Question Sir g. Abdul Qadir Gilani RH. Kia ze madad mangte thy ?????
@Islamislaamha7 ай бұрын
غیر اللہ سے مدد مانگنا (استِمداد واستِعانت) سوال:استمداد واستِعانت سے کیا مُراد ہے؟ جواب: اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّکو حقیقی مددگار جانتے ہوئے انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہ رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰیسے مدد مانگنا ’’استمداد‘‘کہلاتاہے اور ’’استِعانت‘‘کا بھی یہی مطلب ہے۔ سوال:کیاانبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہ رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰیسے مدد مانگی جاسکتی ہے؟ جواب:انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہسے مدد مانگنا بلا شبہ جائز ہے جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی امداد تو ربّ تعالیٰ ہی کی ہے اور یہ سب حضرات اس کی دی ہوئی قدرت سے مدد کرتے ہیں کیونکہ ہر شے کا حقیقی مالک و مختار صرفاللّٰہ تعالیٰ ہی ہے اوراللّٰہ تعالیٰ کی عطا کے بغیر کوئی مخلوق کسی ذرّہ کی بھی مالک و مختار نہیں ہو تی ۔اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی خاص عطا اور فضلِ عظیم سے اپنے پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کو کونین کا حاکم و مختار بنایا ہے اور حضو ر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم اور دیگر انبیائے کرام واولیائے عِظام اللّٰہ تعالیٰ کی عطا سے(یعنی اس کی دی ہوئی قدرت سے)مدد فرما سکتے ہیں۔ سوال:اس کی کیا دلیل ہے؟ جواب: اللّٰہ تَعَالیٰ کی عطا سے انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامو اولیاءِ عِظام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی مدد فرماتے ہیں اور یہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے جیسا کہ سورۃُ التحریم پارہ 28 کی آیت 4 میں اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے: فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَۚ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ(۴) (پ۲۸،التحريم:۴) تو بیشک اللّٰہ ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں۔ حدیث شریف میں حضرت سیّدُنا عتبہ بن غزوان رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ حضور پُر نورسیّدُ العالمین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم فرماتے ہیں :’’جب تم میں سے کسی کی کوئی چیز گم ہوجائے اور مدد چاہے اور ایسی جگہ ہو جہاں کوئی ہمدم نہیں تو اسے چاہئے یوں پکارے : اے اللّٰہکے بندو! میری مدد کرو، اے اللّٰہکے بندو! میری مدد کرو ،کہ اللّٰہکے کچھ بندے ہیں جنہیں یہ نہیں دیکھتا۔‘‘ [1] سوال:کیا انبیاءِ کرام اوراولیاء اللّٰہسے ان کی وفات کے بعد بھی مدد مانگی جاسکتی ہے؟ جواب:جی ہاں !جس طرح زندگی میں ان سے توسّل کرنا اور مددمانگناجائز ہے اسی طرح ان کے وصال کے بعد بھی جائز ہے۔ اللّٰہ تَعَالیٰ کے پیارے نبی اور ولی اپنی قبور میں زندہ ہوتے ہیں۔ سوال:مدد فرمانے کے ثبوت میں کوئی واقعہ ہو تو بیان کریں ؟ جواب:اس پر ایک نہیں بلکہ بے شمار واقعات ذکر کئے جا سکتے ہیں ،یہاں ایک واقعہ ملاحظہ ہو،چُنانچہ امام طَبَرانی، علامہ ابنُ الْمُقْری اور امام ابو الشیخ ۔یہ تینوں حدیث کے بہت بڑے امام گزرے ہیں اوریہ تینوں ایک ہی زمانہ میں مدینۂ منورہ کی ایک درسگاہ میں حدیث کا علم حاصل کرتے تھے ، ایک بار ان تینوں طُلباء ِعلمِ حدیث پر ایک وقت ایسا گزرا کہ ان کے پاس کھانے کو کچھ نہیں تھا ، روزے پر روزے رکھتے رہے ، مگر جب بھوک سے نڈھال ہوگئے اور ہمّت جواب دے گئی تو تینوں نے رحمتِ عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے روضۂ اطہر پر حاضر ہوکر فریاد کی یارسولَ اللّٰہ! ہم لوگ بھوک سے بیتاب ہیں۔ یہ عرض کرکے امام طَبَرانی توآستانۂ مبارکہ ہی پر بیٹھے رہے اور کہا: اس در پر موت آئے گی یا روزی، اب یہاں سے نہیں اُٹھوں گا۔ امام ابو الشیخ اور ابنُ الْمُقْری اپنی قیام گاہ پر لوٹ آئے، تھوڑی دیر بعد کسی نے دروازہ کھٹکھٹایا، دونوں نے دروازہ کھول کر دیکھا تو عَلَوِی خاندان کے ایک بزرگ دوغلاموں کے ساتھ کھانا لے کر تشریف فرماہیں اور یہ فرمارہے ہیں کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم نے ابھی ابھی مجھے خواب میں اپنی زیارت سے مشرّف فرما کر حکم فرمایا کہ میں آپ لوگوں کے پاس کھانا پہنچادوں چُنانچہ جو کچھ مجھ سے فی الوقت ہوسکا حاضر ہے۔ [2](بنیادی عقائد اور معمولاتِ اہلسنت،حصہ دوم،صفحہ ۸۹تا۹۱) [1] ۔۔۔۔ معجم کبیر،۱۵ / ۱۱۷،حدیث:۲۹۰ [2] ۔۔۔۔ تذکرةُ الحفّاظ، رقم: ۹۱۳، ۳ / ۱۲۱، ملخصاً
@salmashaikh80009 ай бұрын
अस्सलाम वालेकुम हमको पास टीम नमाज पढने की तोफी देना दुवा करना हमको पंजाबी नमाज बनाने की दुवा करना
@Nargiskhatoon-gh9pr4 ай бұрын
Bahut pareshan na Papa, John Aap Dua Kara, dijiye KG, jealousy Hamari Bhai de
@salmashaikh80009 ай бұрын
खूप खूप तरकी मिले मेरे बेटियों को मेरी जिंदगी को मेरे बच्चों को खूप खूप तरकी मिले मेरा नावाचा नवा सी को पडणे लिखने मे बनाये मेरे बच्चे को आजी बनाये
@MaryamSajid-p3gАй бұрын
Plzz mujhy guide kriye ga k drbaar pe ja kr mangna sahi hai Hum ghr reh kr b to waseelny sy mang skty hain na
@obaidali3974 Жыл бұрын
Mashallah❤❤❤
@sceneon34 Жыл бұрын
EMAAN KI SLAMTI Ki DUA KRE. Abdullah ki mama
@TabanaNoori-d8j24 күн бұрын
بغیر اسی پنکھوں
@safdarhussain36432 ай бұрын
To btain plz konsi hadees hy jisme likha ho olia sy madad mango jo dunia me nhi he
@AyubAyub2588 ай бұрын
Police ho ya doctor wo zinda sy madad ly rhy kisi police ya doctor ke qabar pr ja kr koi madad mangta h....?
@IqbalIqbal88-d2u10 ай бұрын
😮😅😅😮
@rukhsanashah531610 ай бұрын
Assalamualaikum mujhe is bare me jana hai ki me guas pak ke naam s chirag lagagi hu to laga sakte hai ya nhi
@livingaloneisfun772410 ай бұрын
Nai
@MuhammadBilal-xx5ty9 ай бұрын
اللہ پاک کی ذات کو کسی بھی دنیاوی مثال سے نہیں دے سکتے پولیس محتاج ہے بادشاہ محتاج ہیں انکو ذریے کی محتاج ہیں مگر میرا رب شہ رگ سے زیادہ نزدیک ہے ۔ اللہ نے اپنی خدائی مے کسی کو شریک نہیں کیا ہے پورا قرآن اس نصیحت سے بھرا ھوا ہے ۔ مشرکین مکّہ بھی اللّه تک وسیلہ تلاش کرتے تھے اور آج بھی امّت گمراہ ہے اصل وسیلہ قران سکھاتا ہے سب کو اللّه ھدایت عطاء فرماۓ فرماۓ
@muhammadtanveer-wm8id9 ай бұрын
اللّٰہ سے مانگنا چاہیے بالکل درست فرمایا۔حقیقی مدد گار اللّٰہ ہی ہے خواہ وہ مدد کسی بھی وسیلہ source سے ہوئ ہو اگر کوئی مسلمان کسی بھی مخلوق سے کوئی چیز مانگتا ہے وہ اللّٰہ کے برابر equal/parallel سمجھ کر یا معبود سمجھ کر نہیں مانگتا کیونکہ کلمہ پڑھ کر اس نے اللّٰہ کے سوا کسی کو معبود نہیں مانا اور نہ کوئی کلمہ گو ایسا سوچ سکتا ہے۔دنیا میں اگر کوئی ہمارے رزق کا وسیلہ بنتا ہے تو ہم کہتے ہیں کہ فلاں نے ہمیں نوکری دی یا اناج راشن دیا۔یا کہتے ہیں کہ فلاں مریض کو فلاں ڈاکٹر نے ٹھیک کردیا یا میرا مسئلہ فلاں وکیل نے حل کردیا۔حالانکہ حقیقی شفاو رزق اور مشکل کشائی اللّٰہ کی طرف سے ہوتی ہے ۔تو اس طرح کلمہ گو کو مشرک یا گمراہ کا فتویٰ لگانے سے پہلے یہ سوچنا چاہئے کہ اگر کسی مسلمان پر کفر کا فتویٰ لگایا اور وہ نہیں تو فتویٰ پلٹ کر آپ پر آئے گا
@mohdmujahid11879 ай бұрын
सही कहा अपने
@mohdmujahid11879 ай бұрын
में किसी के ऊपर कोई फतवा नही लगा रहा हूं जैसे आप सोचते है की तुम्हारा काम किसी पीर या मुरसिद ने करा दिया तो आप का यकीन किस पर होगा आप का यकिन पीर और मुरसिद पर होगा इसीलिए अप आला हजरत को मानते है की उनके बगैर कोई काम नही होगा और न कोई दुआ कुबूल होगी
@mianmuzammil7018 ай бұрын
اللہ کا شریک کوئی ہے بھی نہیں ہمیں بھی پتہ ہے مگر اللہ کے نیک بندوں کے وسیلے سے اللہ سے مانگے تو اللہ ضرور دیتا ہے دینے والا رب ہی ہے مگر اسکے نیک بندوں کے وسیلے سے مانگا جائے تو وہ جلد دیتا ہے کیونکہ جو جسکے جتنا قریب ہوتا ہے وہ اسکی بات بھی اتنی جلد سنتا ہے
@mianmuzammil7018 ай бұрын
شرک اس صورت میں بنتا ہے جب ہم کسی اور کو رب سمجھ کر اس سےمانگے اور یہ سوچیں کہ یہی دیگا تب شرک بنتا ہے اور اگر یہ سوچ کر مانگے کہ اللہ انکے ذریعے دیگا تب شرک نہیں کہلاتا تب وسیلا کہلاتا ہے اور وسیلہ پیش کرنا رب کی بارگاہ میں جائز ہے
@AbdulSattar-bk8tvАй бұрын
Maddad to siraf Allah he krta hai
@mohdmujahid11879 ай бұрын
आप दुनिया में किसी से किसी के जरिए मदद मांग सकते है लेकिन अल्लाह तक पहुंचने के लिए किसी का वसीला लगाना जरूरी नहीं है अल्लाह खुद कहता है तुम मुझे पुकारो मैं तुम्हारी पुकार को सुनूंगा