السلام علیکم سورہ فاتحہ عبادت کی راتیں ستائیسویں اس کے اندر 40 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں ایاکا نعبدو ایاک نستعین دا اپ بتا دیجئے کل عمل یہ کر سکتے ہیں
@Baaji-jd4mjКүн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دین اسلام مکمل دین ہے وظیفہ سینٹر نہیں اس فتنے کو سننا چھوڑ دو پاکستانیوں عرب علماء کو سنو اج فون اپ کے ہاتھوں میں ہے یہ دین دشمن فتنے کو بند کرو سننا خود ساختہ اعمال و وظائف دین اسلام مکمل دین ہے حرام حلال حقوق و فرائض عبادات صبر و تحمل لین دین