MOST AMAZING AND EMOTIONAL BAYAAN OF 2018|HAZRAT MUFTI NAZIR AHMAD QASMI DB

  Рет қаралды 8,708

IRPC

IRPC

Күн бұрын

Пікірлер: 13
@shahzahoor5135
@shahzahoor5135 3 жыл бұрын
I like your bayans and islamic topics
@MohsinKhan-tp5ln
@MohsinKhan-tp5ln 3 жыл бұрын
Subhanallah
@allahisgreat142
@allahisgreat142 Жыл бұрын
Masha allah
@muftiaaqib..1805
@muftiaaqib..1805 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@dawoodrashid036
@dawoodrashid036 3 жыл бұрын
💕💕💕💕
@allahisgreat142
@allahisgreat142 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@shariqahmad408
@shariqahmad408 4 жыл бұрын
Mashallah
@erfaisal5696
@erfaisal5696 6 жыл бұрын
,😭
@Manzoor_70
@Manzoor_70 6 жыл бұрын
زندگی کا مقصد قرآن میں بتایا گیا ہے کہ انسان کے پیدا کرنے والے نے اس کو کَبَد (البلد،90:4) میں پیدا کیا ہے، انسان کے لیے یہ مقدر ہے کہ اس کو مختلف قسم کی مصیبتیں (البقرۃ،2:155) آئیں، اسی طرح بتایا گیا ہے کہ انسا ن کو خُسران میں پیدا کیا گیا ہے(العصر، 103:2)، زندگی کا سفر انسان کے لیے مشقت کا سفر (الانشقاق،84:6) ہے، انسان کو پیدا کرنے کے بعد خالق نے اس کو اسفل سافلین میں ڈال دیا (التین،95:5)، وغیرہ۔ ایک طرف قرآن میں اس قسم کے بیانات ہیں۔ دوسری طرف قرآن میں بتایا گیا ہے کہ انسان ایک مکرم مخلوق (الاسراء،17:70) ہے، انسان کو احسن تقویم (التین،95:4) کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے، وغیرہ۔ ان دونوں قسم کی آیتوں میں تطبیق کیا ہے۔ اس کا جواب جنت کے تصور میں ملتا ہے۔ اس سلسلے میں قرآن کی ایک آیت یہ ہے: فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخْفِیَ لَہُمْ مِنْ قُرَّةِ أَعْیُنٍ جَزَاءً بِمَا کَانُوا یَعْمَلُونَ (32:17)۔ اسی طرح ہے:وَلَکُمْ فِیہَا مَا تَشْتَہِی أَنْفُسُکُمْ وَلَکُمْ فِیہَا مَا تَدَّعُونَ (41:31)، اور فرمایا:وَفِیہَا مَا تَشْتَہِیہِ الْأَنْفُسُ وَتَلَذُّ الْأَعْیُنُ وَأَنْتُمْ فِیہَا خَالِدُونَ (43:71)۔ حقیقت یہ ہے کہ موجودہ دنیا کی مصیبتیں انسان کی تربیت کے لیے ہیں ، نہ کہ تکلیف کے لیے ۔ خالق نے ایک معیاری دنیا بنائی ہے، جنت۔ یہی جنت کی دنیا انسان کا اصل مسکن (habitat) ہے۔ موجودہ دنیا اس لیے بنائی گئی ہے تاکہ انسان اپنے آپ کو احسن العمل (best in conduct)ثابت کرے(الملک،67:2)۔ موجودہ دنیا کی مصیبتوں کا جواب یہ ہے کہ یہی واحد طریقہ ہے جس کے ذریعہ انسان کو تربیت یافتہ انسان بنایا جائے، ان کو اس قابل بنایا جائے کہ وہ جنت میں داخلے کے مستحق ٹھہریں۔ ہر بڑی کامیابی سے پہلے مشقت کا ایک دور آتا ہے۔ یہ مشقت کا دور انسان کی تیاری اور تربیت کے لیےہوتا ہے۔ اگر یہ دور نہ آئے تو انسان کامیابی کو سنبھالنے کے قابل نہیں بنے گا۔ یعنی پہلے تربیتی دور سے گزر کر اپنے آپ کو اہل ثابت کرنا، اور اس کے بعد ابدی جنت میں داخلہ پانا۔ مسلم تاریخ کا احیا 1799 میں مسلم دنیا میں دو بڑے بڑے واقعات هوئے- ایک طرف، اسی سال میسور کے سلطان ٹیپو، انگریز فوج سے لڑتے هوئے مارے گئے- اس کے بعد انگریزی فوج کے جنرل نے خوش هو کر کہا تها : Today , India is ours. دوسری طرف، اسی سال بحر روم میں واقع عثمانی ترکوں کے طاقت ور بحری بیڑه پر یورپی قوموں نے حملہ کیا اور اس کو تباه کر دیا- اس کے بعد یورپی فوج کے جنرل نے خوش هو کر کہا تها : This is the beginning of the and. 1799 مسلمانوں کے عروج کے خاتمے کی علامت ہے- دوسری طرف، یہی 1799 مسلمانوں کے زوال کے آغاز کی علامت ہے- اس کے بعد پوری مسلم دنیا میں احیاء ملت کے نام سے زبردست سرگرمیاں شروع هو گئیں- مگر لمبی مدت کی غیر معمولی قربانیوں کے باوجود احیاء ملت کی یہ دوسو سالہ جدوجہد اپنے مطلوب نتیجے کے اعتبار سے، سرتاسر ناکام رہی- اس کا سبب یہ ہے کہ اس کا نقطہ آغاز ہی درست نہ تها- اس وقت اٹهنے والے مسلم رہنماوں کے لیے جو فوری ریفرنس تها، وه مسلمانوں کی سیاسی تاریخ تهی- چناں چہ مسلم احیاء کی تحریک عملا مسلمانوں کے سیاسی غلبہ کے احیا کی تحریک بن گئی- حالانکہ احیا کا صحیح طریقہ یہ تها کہ مسلمان تاریخ سے گزر کر دور نبوت تک پہنچیں اور وه سنت رسول کے احیا کو اپنا نشانہ بنائیں، نہ کہ مسلم تاریخ کے احیا کو- اسی غلطی کا یہ نتیجہ ہے کہ اس دور میں اٹهنے والی مسلم تحریکوں کا نشانہ فکر اسلامی کا احیا نہ رہا، بلکہ عملا مسلمانوں کی سیاسی تاریخ کا احیا ان کا نشانہ بن کر ره گیا- الرسالہ، جون 2014 مولانا وحیدالدین خانBelievers, Jews, Sabaeans and Christians-whoever believes in God and the Last Day and does what is right-shall have nothing to fear nor shall they grieve." When We bestow upon man a measure of Our grace and then take it away from him, he yields to despair and becomes ungrateful. (9 Hud) In the present world man is given ease and hardship by TURNS. But here neither is COMFORT given as REWARD nor is HARDSHIP imposed as a PUNISHMENT. The PURPOSE of both is to put human beings to the TEST. This world is a great examination hall. The purpose of whatever happens to man here is to see what sort of RESPONSES he offers to different testing conditions. The man is a failure whose BEHAVIOR is such that when he receives some worldly bounties from God, he becomes proud, he behaves with haughtiness towards those who appear to him of a lower status than himself. Similarly that person is also a failure who display ingratitude when some bounty is taken away from him or he becomes the victum of some affliction. Even after being deprived of something a man still possesses many things granted to him by God. But man forgets them and becomes so desperate over that one loss, it is as if he had been robbed of everything. On the contrary those who fully measure up to the standered of FAITH are individuals who are patient and righteous in their deeds. That is spite of every setback they keep their emotional balance and continue to exercise moderation, they continue to do whatever they are required to do as subject of God. The QURAN, translation and commentary by Maulana Wahiduddin Khan free download from www.cpsglobal.org "... Those who are patient and do good deeds. They shall have forgiveness and a great reward. (11, Hud) What is patience? It is a man's conduct being shaped by principles and not by the conditions and situations in which he finds himself. Whatever may be the conditions, he should rise above them and formulate his views purely in the light of Truth. He should have the courage to live on the level of his Faith and moral awareness, unaffected by the prevailing conditions. This sort of life is one of piety. Those who establish their piety in this way will be the ones who will share God's bounties in the future life and have a place in God's eternal Gardens. The QURAN, translation and commentary by Maulana Wahiduddin Khan free download from www.cpsglobal.org
@shahidshahnits
@shahidshahnits 6 жыл бұрын
Wahidudin khan is deviant person. There are better reliable commentaries of quran.
@Manzoor_70
@Manzoor_70 6 жыл бұрын
@@shahidshahnits کعبہ سے زیاده قابل احترام اے ایمان والو، بہت سے گمانوں سے بچو- کیونکہ بعض گمان گناه هوتے ہیں- اور کسی کا بهید نہ ٹٹولو اور پیٹهہ پیچهے ایک دوسرے کو برا نہ کہو- کیا تم سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے هوئے بهائی کا گوشت کهائے، اس کو تم خود ناگوار سمجهتے هو- اور اللہ سے ڈرو- بےشک اللہ معاف کرنے والا، مہربان ہے- (الحجرات 12) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : معراج کے سفر میں میرا گزر کچهہ لوگوں پر هوا جن کے ناخن تانبے کے تهے وه اس سے اپنے منهہ اور سینے کهرچ رہے تهے- میں نے کہا اے جبریل، یہ کون لوگ ہیں- انهوں نے کہا یہ وه ہیں جو لوگوں کا گوشت کهاتے تهے اور ان کی عزتوں پر گرتے تهے- (ابوداود) مومن کعبہ سے زیاده قابل احترام ہے- (ابن ماجہ) جس نے اپنے بهائی کی عزت کو بچایا تو اللہ قیامت کے دن اس کے منهہ کو آگ سے بچائے گا- (ترمزی) جب تمہارے اندر حسد پیدا هو تو اللہ سے معافی مانگو اور جب تم کو کسی کے بارے میں گمان گزرے تو اس کی تحقیق نہ کرو- (طبرانی) اے ایمان لانے والو مسلمانوں کی برائی بیان نہ کرو- اور ان کی پوشیده باتوں کے پیچهے نہ پڑو کیونکہ جو اپنے بهائی کی پوشیده باتوں کے درپے هو جاتا ہے تو خدا اس کی پوشیده باتوں کے درپے هو جاتا ہے اور خدا جس کی پوشیده باتوں کے درپے هو جائے تو وه ضرور اس کو رسوا کر دیتا ہے خواه وه اپنے گهر کے اندر هو- (ابوداود) بدترین زیادتی یہ ہے کہ کسی مسلمان کی عزت پر ناحق حملہ کیا جائے- (ابوداود) روایات میں آتا ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک روز کعبہ کی طرف دیکها اور پهر کہا : تو کیسا عظمت والا ہے اور تیری حرمت کتنی زیاده ہے- مگر مومن کی حرمت اللہ کے نزدیک تجهہ سے بهی زیاده ہے- (ابن کثیر) مطالعہ حدیث مولانا وحیدالدین خان
@peermirzamuneeb1144
@peermirzamuneeb1144 5 жыл бұрын
Shahid I agree what you are saying is completely evident from writings of wahihuddin Khan...
@ZakirHussain-xi9sn
@ZakirHussain-xi9sn 5 жыл бұрын
Masha Allah
Я сделала самое маленькое в мире мороженое!
00:43
Кушать Хочу
Рет қаралды 4,4 МЛН
Flipping Robot vs Heavier And Heavier Objects
00:34
Mark Rober
Рет қаралды 58 МЛН
Imam Mahdi a.j Ka Zahoor Jald Hojaye Ga Bas Aap Ny Yeh Amal Krna Hy.! Maulana Arif Kazmi
18:44
Dr Zakir Naik in Lahore Live & Allama Ibtsim ilahi zaheer
1:09:18
habib islamic center 19.3K views.8h
Рет қаралды 26 М.
واقعہ معراج اور اس کہ پیغام Mufti Nazir Ahmad Qasmi DB - 25 feb 2022
1:07:28
SCHOLARS OF KASHMIR - AHLUS SUNNAH MEDIA FORUM
Рет қаралды 7 М.
The Hardness of Heart,Causes & Cure | Ep.3 ,Dr Manzoor Ah Mir sb | Iwos
34:42