محترم وضو کے فرائض میں ان اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھونا اور سر کا مسح بھی ایک ہی دفعہ کرنا فرض ہے۔ باقی سر کے علاوہ باقی اعضاء کو تین دفعہ دھونا سنت ہے اور سر کا مسح ایک ہی دفعہ کرنا ہے۔
@aunkhan7539 Жыл бұрын
Nice dear
@ogahiabdulrazzaque3132 Жыл бұрын
یہ کتاب الآثار ہے۔ لہذا اطھر یا اثر نہیں پڑھنا چاہیے۔ اور یہ کتاب غالبا لکھی ہوئی بھی امام ابو حنیفہ کی ہے۔ مزید پھر بھی تحقیق کرلیں
@adnankhadim7803 Жыл бұрын
🙏🏻
@adnankhadim7803 Жыл бұрын
Sahi farmaya..... Lekin ISLamiYaT k kafi Sawalat ka google pr aek jwb hy or books men hmary writers ny or likha hyy... To confuse hojata hy insan. Phr bhi insan glti ka ghr hy mazrat.