Allah ka wajood~Allah ki zaat~Mulhid Atheists must listen ¦¦ full khutbah ¦¦ Maulana Ishaq

  Рет қаралды 6,960

ISLAM WAY Of LiFe

ISLAM WAY Of LiFe

Күн бұрын

date:2007-10-19
year:2007
title:
اللہ کے وجود پر دلائل اس کی صفات کا بیان شرک کی نفی اور اللہ کی نعمتوں کا بیان
duration:55:06
q1) 03:50-09:00
عربی خطبہ سورہ القصص آیت نمبر 70
دنیا کو دنیا داروں کی نظر سے دیکھنے اور دین کی نظر سے دیکھنے میں فرق
اللہ نے انسان کے لیے نعمتوں کے انبار لگا دیے ہیں
اردو شعر
زمین کی عجیب و غریب بناوٹ کا بیان
قرآن کی کون سی سورتیں مسبحات ہیں
پنجابی شعر
q2) 09:30-14:30
تین جہانوں کا بیان
اللہ میں کوئی عیب نہیں
پنجابی شعر
اللہ کیسے نظر آئے گا &
پنجابی شعر
شہد کی مکھی اور اس کے طریقہ کار کابیان
چیونٹیاں کس طرح رہتی ہیں
انسان کی پیدائش کے مراحل کا بیان
عید میں تین تکبیرات کیوں ہیں
q3) 15:00-21:00
عید کی تکبیرات کی مرفوع متصل حدیث کسی کے پاس نہیں ہے
فارسی شعر
اللہ کب سے ہے کسی کو پتہ نہیں
ازل اور ابد کبھی سمجھ آ سکتا ہی نہیں &
کتھے مہر علی کتھے تیری ثناء
پنجابی شعر
پنجابی شعر
اللہ اکبر کا درست ترجمہ &
اللہ کا بیان ممکن ہی نہیں ہے
نماز عیدین میں رفع یدین اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
انسان کی بھی صرف صفات نظر آتی ہیں اصل ذات نظر نہیں آتی &
ذات کے بعد صفات کا وجود ہے &
صفات کے بعد افعال آتے ہیں
پنجابی شعر
پنجابی شعر
q4) 21:15-26:00
اللہ کی ذات صفات اور افعال سے متعلقہ کمال کا معرفت بھرا کلام &
پنجابی شعر
مخلوق مفعولات ہے &
نماز عید کا حنفی طریقہ
مولانا اسحاق رحمہ اللہ کی باتیں کن کے کام آتی ہیں &
نماز عیدین کے دو طریقے کیوں رائج ہیں &
اللہ کی بنیادی صفات کا بیان
مشرک کو شرک کرنے کےلیے کیا کیا عقیدے گھڑنے پڑتے ہیں &
q5) 26:10-31:15
قرآن کی سب سے اعظم آیت آیۃ الکرسی ہے
آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلت
لفظ الٰہ کا معنٰی کیا ہے
رسول اللہ ﷺ نے جبریل ع سے پوچھا کہ تمہاری عمر کتنی ہے یہ والی من گھڑت روایت ہے &
اللہ کی قدرت کا بیان &
اللہ کو کسی مددگار کی ضرورت نہیں
اللہ کے ارادے سے کیا مراد ہے
q6) 31:45-37:10
اللہ کی صفات سمع بصر اور کلام کا بیان
بندے کی صفات اس کی اپنی نہیں &
اللہ ہونے کی سب سے بڑی دلیل کیا ہے &
اردو شعر
اللہ کی ذات اصلی ہے باقی ساری مخلوق صرف ظلی ہے
اردو کے اشعار
فارسی شعر
خدا کیسے نظر آئے گا &
q7) 37:25-42:45
پنجابی شعر
سورج چاند ستارے اور ان کے نظام کا بیان
اللہ کی نعمتوں کا بیان
آسمان سے بارش کون اتارتا ہے
آسمان کہاں سے شروع ہوتا ہے
اللہ کس طرح بندے کے سامنے آتا ہے
اللہ نے کیا کیا نعمتیں پیدا فرمائیں
q8) 42:50-48:00
کھجور کے پودے کا بیان
اللہ نے قرآن میں وہی پھل ذکر فرمائے ہیں جن سے اہل عرب واقف تھے
پھل پکنے کی منازل کا بیان
اللہ کی نشانیاں کس طرح نظر آتی ہیں
حکم صرف اللہ کا ہی چلتا ہے
q9) 48:10-55:06
اللہ نعمتیں دے کر پوچھے گا
مالک یوم الدین صرف اللہ ہے &
سفارش صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے
اللہ کی سیدنا عیسٰی علیہ السلام سے گفتگو
اللہ اپنے بندوں سے قریب ہے

Пікірлер: 11
@hamzaarif7249
@hamzaarif7249 3 ай бұрын
33:19 Allah k wajood ki daleel 43:08 sign from Allah are actually his unspoken words 45:16 Quran linguistic
@zahidayyub290
@zahidayyub290 3 жыл бұрын
روح پرور بیان تھا ۔ ان کے پاس عین الیقین ھے جس کی ضرب سے وہ دل کے دروازے کھول دیتے ہیں ۔ اللّه تعالیٰ ہر ایک کو وحدانیت کے راستے پہ چلائے آمین
@ISLAMWAYOfLiFe
@ISLAMWAYOfLiFe 3 жыл бұрын
Aammeen
@AkberHussain-pd9dt
@AkberHussain-pd9dt 2 ай бұрын
MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah❤🇵🇰
@asadmunir6406
@asadmunir6406 3 жыл бұрын
Allah molana ka darjat buland kara
@qasimmajeed9076
@qasimmajeed9076 3 жыл бұрын
Imamul asar molana ishaq madni r a
@hafeezkhan7420
@hafeezkhan7420 11 ай бұрын
champion maulana trillion doller lecture
@ChIrfanAmin
@ChIrfanAmin Жыл бұрын
❤❤❤✅✅✅💯💯💯
@KhurramKhursheed-be5pk
@KhurramKhursheed-be5pk 27 күн бұрын
آئے عُشاق گئے وعدۂ فردا کے کر اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر
@farooq3204
@farooq3204 7 ай бұрын
Allah pak in ko janat main ala muqam ata farmay aamen
@muhammadhamayun1764
@muhammadhamayun1764 3 жыл бұрын
Mashallah 🤩
Allah ki Pehchaan & Touheed e Khalis || Maulana Muhammad Ishaq
59:32
ISLAM WAY Of LiFe
Рет қаралды 25 М.
Maulana Ishaq- Wajod e Bari Tala par Dalail-fri-03092004.mpg
41:56
Help Me Celebrate! 😍🙏
00:35
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 56 МЛН
Deen Darwaishi Nahi Sikhata - Deen Duniya Ko Baratnay Ka Hukam Deta Hai - Maulana Ishaq Urdu
37:20
Hazrat Nooh AleheSalam | Molana Ishaq Madni RA
46:49
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 59 М.
Qanoon-E-Khudawandi  Maulana Ishaq fri 14012005
48:24
maulana ishaq
Рет қаралды 16 М.
Maulana Ishaq - Allah sai hota hai Kudbakhud naheen - fri 21102005
1:04:17
Tauheed   Surah Ikhlas   Maulana Ishaq
55:08
Islamic Lectures
Рет қаралды 7 М.
Touheed , Aulia Allah AUR Karamat - Mojzaat AUR Touheed || full lecture - Maulana Ishaq
1:00:52
Maulana ishaq Ra per aitrazat ka jawab by Maulana Ishaq Ra
53:05
Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq
Рет қаралды 43 М.
Iblees Ki Majlis e Shura - Maulana Ishaq
1:36:07
maulana ishaq
Рет қаралды 93 М.
Help Me Celebrate! 😍🙏
00:35
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 56 МЛН