جزاک اللہ خیرا سچ بتا کے اللہ تعالیٰ کی رحمت حاصل کیا اب آپ رب العالمین کے دربار میں سرخرو ہو گیے۔ اب سننے والوں پر فرض ہے کہ وہ امام زمانہ کو پہچاننے ۔
@786bismillah32 ай бұрын
Ajj k imam⁉️🤔
@AhmadAhmad-xp8ff2 ай бұрын
I am a sunni, and i love AhlulBait, i am always listening to your lectures, you always speak truth.
@hunterhunter37032 ай бұрын
He's has nothing to do with AHLULBAYT(AHMS).. yeh fitna hai .. iska shiyyat se koi taalluq nahi hai
@shawnKanji2 ай бұрын
I wonder how much Aga khan paid Mowlana Naqvi???
@1zeesyedАй бұрын
Ghar beth k ilzam laga dena bht asan ha kia bhool gaey k marna b ha kia jawab do gay k jo ilzam lagaya tha osa ka proof kia ha..kia tumharay samnay pese diye gaey thay@@shawnKanji
@hunterhunter3703Ай бұрын
@shawnKanji He's on the payroll of napak army to create divisions among Shia Muslims.. so he is supposed to do everything which could harm Shia ideology.
@hunterhunter3703Ай бұрын
@@1zeesyed Jawad naqli ab ilzamaat ki hudood se aagey chala gaya hai.. ab to yeh Shiy'yat se khuli jang per aamada hai.
@randambabuАй бұрын
i am shia isna ashri but i love my ismali brothers
@AmirKhan-zt2mo2 ай бұрын
Moula salamt rakhy
@SultanaIqbal-u1t2 ай бұрын
جزاک اللّٰه
@anilakhan8525Ай бұрын
Heads off to your courage and truthfulness 🫡
@Auniquedimensionofislam2 ай бұрын
قرآن کریم کی یہ سب کو معلوم ہے جس میں اللّٰہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: و کل شیءٍ احصینٰہٗ فی امام مبین (۳۶: ۱۲) ترجمہ: ہم نے ہر چیز کو امام مبین میں سمو کر رکھا ہے۔ اگر کوئی زمانہ امامِ مبین سے خالی تھا تو اس وقت وہ تمام چیزیں کہاں رکھی ہوئی تھیں جو اب اللّٰہ تبارک و تعالیٰ نے امام مبین میں سمو کر رکھی ہیں؟ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ کی ذات بھی قدیم ہے اور اس کی صفات بھی قدیم ہیں، ایسا ہرگز نہیں کہ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ پہلے ہو اور تخلیق بعد میں کیا ہو، اگر یہ تصور رکھیں تو اللّٰہ تبارک و تعالیٰ میں ترقی کا تصور پیدا ہوگا یعنی خدا پہلے خالق نہیں تھا تو مخلوق کو خلق کرنے کی وجہ سے خالق قرار پایا، جب انسان نہیں تھے تو ظلم بھی نہیں تھا، جب انسان نہیں تھا تو عیب اور گناہ بھی نہیں تھے، اللّٰہ تبارک و تعالیٰ نے پہلے پہل حضرت آدم پھر دیگر انسانوں کو پیدا کیا، پھر ان سے عیب اور گناہ سرزد ہوئے تو اللّٰہ نے ان کے گناہوں کو چھپایا اور معاف فرمایا تو تب جا کر اللّٰہ ستار اور غفار ہوگیا جو قبلاً نہ تو ستار تھا اور نہ ہی غفار۔ آپ اندازہ لگائیں کہ یہ کس قدر بے ہودہ نظریہ ہوگا؟ پس اللّٰہ جب ہمیشہ ہمیشہ ہے تو اس کی صفات بھی ہمیشہ ہمیشہ ہیں، اور وہ کسی ابتدا کے بغیر مخلوقات کو بھی ہمیشہ ہمیشہ پیدا کرتا رہتا ہے۔
@AhmadFaraz-lj8oc15 күн бұрын
محترم جناب سید علامہ جواد حسین نقوی صاحب آپ علم راسخُ ھیں اس کے باوجود اور نظریہ اعتقاد جو آپ نے انسانیت سامنے پیش کیا پھر جو اسماعیلی جنہوں تقریبا شریعت ساقط کر رکھا ایسے امام حاضر جو شریعت ظاہری سے بل کل خالی ھے مسلہ نماز میں آپ نے ان معافی معافیاں دے دیں جس امام کی ظاھری داڈھی تک نہیں جس کو آپ بھی گناہ کبیرہ سمجھتے ھیں جو کلیا آپ کہنات سے تشبیہ دے کر مسلہ امامت اور امام کی اہمیت بتائی اگر کہنات میں ایک لمحہ وقفہ اجائے تو کہنات کا نظام ختم ہو جائے قرآن مجید فرقان حمید لفظ امام بارہ دفعہ آیا ھے مختلف معنوں کے ساتھ امام مبین ایک مبھم جیز بنا کر رکھ دی ھے ھمیں ایسے امام کی سخت ضرورت ھے جو دن اور رات ہر وقت ہر آن ہر گھڑی ہر لمحہ لمحہ منٹ منٹ سیکنڈ سیکنڈ پر سیکنڈ ھماری رہنمائی پیشوائی کریں غلط صحیح جس وقت جو رہنمائی کی ضرورت ھو ہماری پوری کرے کسی انسان کا کام نہیں ھو سکتا انسانوں میں سب بڑے انسان حضرات انبیاء ورسل ھیں وہ جس امام کی رہنمائی کے محتاج ھیں کتاب اللہ ھے اور خصوصاً قرآن مجید جس کے نہ باطل دائیں جانب سے داخل ھو سکتا ھے نہ باطل بائیں جانب سے داخل ھو سکتا ھے نہ باطل اوپر سے داخل ھو سکتا ھے نہ باطل نیچے سے داخل ھو سکتا ھے وہ صرف اور صرف قرآن مجید فرقان حمید ھی ھے کیا مولانا صاحب قرآن مجید فرقان حمید جو بارہ لفظ امام آیا ھے اس میں کتاب اللہ امام ھے یہ نہیں آیا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا خدارا علامہ جواد حسین نقوی صاحب ایک واضح فاسق داڑھی منڈ نماز روزہ کا پابند نہیں اسے امام صحیح فرمایا رھے ھیں آپ سے یہ امید نہیں آپ خود باشرع داڑھی رکھ اسماعیلی امام کو باطل ثابت کر رھے ھیں
@NiazBaig-yu3esАй бұрын
Mashallah allahpak apko salamat rakhy
@SaleemBabar-vj4xu2 ай бұрын
Great alim esay alim hoty tu ajj islam is hal mey na hota..sach kha ajj imam Aga khan he hn
@kamranakhtarbugtti96552 ай бұрын
ماشاءالله سبحان الله❤
@thenizarist56242 ай бұрын
Agar dunya may sirf do insan bachay hoon to un may say aik imam-e-zamana hoga.
@shawnKanji2 ай бұрын
And the other one will be Saitan to hold his hand.
@thenizarist56242 ай бұрын
@@shawnKanji haan Akhir may saitan ko bhee imam kay saharay kee zarorat hogee apnee nijat kay leeya.
@ShamshadBano-j9e2 ай бұрын
Bashak allaha pak apko salamt rakhy
@nadalizamani88272 ай бұрын
Alhamdulillah
@kamranakhtarbugtti96552 ай бұрын
ماشاءالله سبحان الله
@ZeyadKhan-q6fАй бұрын
ہر زمانے کا امام ہے
@alinasir58422 ай бұрын
❤ Ismaili Shiya ❤
@SyedAli-vl8hm2 ай бұрын
جواد نقوی صاحب صرف یہ بتا دیں کہ وہ کس حاضر امام کو مانتے ہیں۔ مجتہدیں تو بقول ان کے ڈرپوک تھے وہ تو حاضر امام کا نام نہیں بتا سکے۔ آپ ہی بتا دیں۔ عین نوازش ھو گی۔ 😮😮😮😮
@aamirdhanani34682 ай бұрын
Shah Karim al Hussain
@noorddinhussainshivji59632 ай бұрын
❤❤❤ ASSALMALIKUM WRB CUM Y.A.M TO ALL 3 KALAMAA PAAK RECITEERS DAILY TO 72+1 SECTS OF MUSLIM JAMAATS . THANKS TO BOTH SHIA CUM SHIA JAMAATS PLS. MASAALLAH. 300% AMEEN INSHALLAH TRILLIONS THANKS TO ALL THOSE GOT 300% Z+B+A SOUND & SOLID FAITH HOLDERS / EEMANI HOLDEES OR EEMANI LOK MUSLIM ONE WHO HAVE HAD 3 EEMAN OWNERS # 1 ON KHUDAA OR ALLAH & TWIN GOLDEN THRONE OF TWIN GOLDEN CHAIR OF P/ HOOD CUM I/HOOD. THATS REALITY TEUEWAYS OF MUSLIM JAMAATS THANKS AGAIN THANKS AMEEN SHUBHAAN ALLAH. AGA IN THANKS & YAM.
@sadiqalamsabir28452 ай бұрын
Allhamdulillah for being an Ismaili Muslim. 💚
@MuhammadRahim-h2x2 ай бұрын
YA Ali madad ❤❤❤
@MuhammadRahim-h2x2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ ya Ali madad
@NadooAli-u5o2 ай бұрын
Subhanallah Qurban ❤
@amanpunjani60372 ай бұрын
Ya ali madad ❤
@MuhammadIbrahim-lp7hg2 ай бұрын
اللہ پاک نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر کیوں بیجھے اسی طرح امامت کا نہ منطقع ہونے والا سلسلہ خدا نے کیوں دیا ظاہر ہے قیامت تک ہدایت کے لئے ۔
@sfdarksidegamers55832 ай бұрын
امام عالی مقام حئ و حاضر ہونا چاہیے جب اسماعیلی فرقے کا امام دنیاں بھر میں امامت کا برملا اظہار کرکے نہ صرف اسماعیلیوں کی بلکہ عالمی سطح پر انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہے تو اثنا عشری شیعہ کا آمام بھی جمات کی ہدایت کے لئے حاضر ہوتا چاہیے نا؟؟؟؟
@hassnainalam833713 күн бұрын
Bikul sahi ❤❤❤❤❤
@taqoastudio5572 ай бұрын
Hazrat e Esa as aur Hazrat Muhammad saww k darmiyan k sadiyyun main Nabowwat main tasalsul kaisa raha???? Imam as say muntaqeh kon h??
@GulabKhan-rw9yy2 ай бұрын
❤❤❤
@shakeelali98172 ай бұрын
❤
@ggrobloxtop9560Ай бұрын
One mistake made an angel a devil, not two mistakes
@GhoharShah-y3x2 ай бұрын
Ya Ali Madad
@sajidjasani61352 ай бұрын
Mawla ali madad
@Auniquedimensionofislam2 ай бұрын
حق حق ہی ہے، یہ کبھی چھپتی نہیں، یہ اہل باطل کی لاکھ کوششوں کے باوجود نہیں چھپتی، یہ بات الگ ہے کہ عوام الناس اپنی سادہ لوحی اور لاعلمی کے باعث حق کو باطل اور باطل کو حق سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس عالم نے تحقیق کی ہے اور حق کو نہ صرف سمجھا ہے بلکہ قبول بھی کیا ہے اور اس کی دعوت بھی کر رہا ہے۔
@hunterhunter37032 ай бұрын
Phir is se poochho keh kab ismaili imam ki baiyat ker raha hai 😂
@Ismailishiasabirsaleem2 ай бұрын
نہ کریں بعیت مگر اپنا حق ادا کردیا یقیناً اہل بیت علیہم السلام کی بارگاہ میں شرمندگی کا باعث نہ ہوگا۔۔
@zawar20012 ай бұрын
ماشاءاللہ بالکل صحیح نقطہ اٹھایا ھے۔
@mcom11192 ай бұрын
Jawab saib ap kehna kia chahty hen gol mol bat na karen phir . 😢 Jo hamen samj na aye
@aqeelbaigal29092 ай бұрын
😂😂😂😂
@SyedaUzmaSibtain2 ай бұрын
Abhi bhi log in ko asna ashri shia mante hain afsos
@Ismailishiasabirsaleem2 ай бұрын
کسی کو شیعہ ماننا نہ ماننا اسکا فیصلہ ہم نہیں کرتے اسکے افکار بتاتے ہیں المیہ یہ ہے کہ وہ تمام اختیارات خود لے لیے گئے ہیں بحر حال یہ شیعہ اثناء عشریہ ہیں اور ان کی خدمات اور کتب اور دروس موجود بھی ہیں
@fazalamin73512 ай бұрын
غیبت کا نظریہ عقل منطق لاجک سے خالی ہے لیکن مصیبت یہ ہے کہ آگر امام غائب کا انکار کر دیا جائے تو باقی گیارہ اماموں کا بھی انکار کرنا پڑے گا
@Ismailishiasabirsaleem2 ай бұрын
غیبت کا نظریہ امام علی علیہ السلام کے دور میں بھی تھا مگر جب جناب حسن عسکری کے فرزند نہ ہوئے تو ایک گروہ نے ان کا خود ساختہ فرزند بنا کر غائب کہ دیا جب کو اصل میں ان کی پیدائش پر خود اثنا عشریہ میں اختلاف ہوا اور اس طرح بارہ امامی کہلانے لگے در حقیقت شیعہ امامی اسماعیلی حضرت امام اسماعیل بن جعفر صادق علیہ السلام کے فرزندوں سے نورِ امامت میں قائم اصل تشیع ہیں باقی جناب موسیٰ ابن جعفر سے لیکر حسن عسکری تک کے اہمہ امام اسماعیل بن جعفر صادق علیہ السلام اور انکے اوصیاء کے خدمت گزار ی یعنی حجاب مستودع تصور کیے جاتے ہیں
@Nini-tt3fo2 ай бұрын
Who is your imam? Are you Shia or not?
@Ismailishiasabirsaleem2 ай бұрын
شیعہ امامی اسماعیلی ہونا چا رہے ہیں ظاہر ہے امام مہدی علیہ السلام کی غیبت میں امام زمانہ علیہ السلام کی ضرورت اب محسوس ہورہی ہے جو فقط کریم الحسینی علیہ السلام آغا خان علیہ السلام ہیں
@aqeelbaigal29092 ай бұрын
Bilkul shea hy or Haq or SuCh bad KR rha hy q bhai smj nhi arha ..imam hazir ki bad KR rha ...emam mubin ❤
@syedmuhammadgardezi88342 ай бұрын
Allah ager aik lamhay K liya bhu apni hujjat ko zamin sa autha lay to qiyamat ajay . Hamqra imam qaim ha zameen unki waja sa baqi ha
@sfdarksidegamers55832 ай бұрын
امام وہ ہے جو موجود ہے البتہ ہرکسو ناکس کے دسترس میں نہیں مگر ہر زمانے میں حیو حاضر ہوتا ہے جب دنیاں اہلبیت کی دشمنی میں عروج پر تھی تب بھی اسماعیلی فرقے کا امام موجود تھا مگر ہر اسماعیلی کو معلوم نیہں ہوتا تھا صرف بڑے بڑے داعیوں کو معلوم ہوتا تھا اسماعیلی فرقے میں دور ستر مشہور ہیں اس وجہ سے تو بہت سارے لوگ اس روشنی سے محروم ہوگئے امام اس پاک خاندان سے ہی ہوتا ہے زوریت باز من باز کے سلسلے میں مگر ایک ہوگا وہ حاضر ہوگا۔
@shawnKanji2 ай бұрын
Hasan bin Sabah was an Ismaili daee and he was a murderer and a terrorist. Check history bhai.
@aliexcellent64012 ай бұрын
@@sfdarksidegamers5583 جیسا کہ میں نے اوپر عرض کیا ہے کہ ، پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوں یآ کوئی بھی امام ہر وقت ہر کسی کے دسترس میں نہیں ہوتا ہے ، تو جہاں امام موجود ہے ، وہاں امام ظاہر و حاضر ہے، جہاں امام نہی ہے ، وہاں امام حاضر نہیں ہے ، تاجکستان کے اسماعیلیوں نے ایک طویل عرصے کے بعد اپنے امام کی زیارت کی ، جبکہ ان کے امام حاضر تھے ، مگر تاجکستان میں نہیں تھے ، بلکہ دنیا کے کسی اور علاقے میں تھے ، لہذا امام حاضر ہوں یا غائب ، اس سے کوئی بہت بڑا فرق نہیں پڑتا ، اصل کام ھدایت و رہنمائی ہے ، جو ہمیشہ جاری وساری رینا چاہئے
@AlyanaShah-s5n2 ай бұрын
Naqvi Saheb Zindabad.
@1zeesyedАй бұрын
My question is ..k zaidi or ismaeli dono m se haq pr kon ha...imam to dono k mojod hain to fir .........???????
@IsmailishiasabirsaleemАй бұрын
اسماعیلیہ و اثنا عشریہ کا عقیدہ امامت میں منصوص من اللّٰہ کا ہے زیدیہ کا ایسا نہیں ہے سوائے شروع کے تین اہمہ طاہرین علیہم السلام کے علاؤہ تو گویا اسماعیلیہ کی امامت آج تک منصوص اہمہ طاہرین علیہم السلام میں ہونے کا مطلب آپ سمجھ سکتے ہیں۔
@ggrobloxtop9560Ай бұрын
It’s beyond of your intellect
@himatzada2 ай бұрын
عالم صاحب پھر آپکا حاضر امام کون ہے
@AmjadAli-eh9lt2 ай бұрын
Nai h na yahi tu Bolta ha
@mahmoudmuneer26722 ай бұрын
میں چاہتا ھوں اس مسلے پر علامہ صاحب ایک نششت مفتی فضل ہمدرد سے رکھے اور اس کے بعد وہ دونوں پیر ناصر خسرو کے مرتبے کو سمجیں اس وقت علامہ صاحب اور مفتی ہمدرد کے دل کی جو حالت ھے وہ کبھی پیر ناصر خسرو کی بھی تھی اور علامہ صاحب اورمفتی ہمدرد صاحب پیر ناصر خسرو کے کتاب وجہ ء دین اور زاد راے مسافرین کا مطالعہ کریں اللہ خیر کرے گا ایم منیر
@AliLap-p3q2 ай бұрын
Jawwad Naqvi ko phycological problem he .
@Ismailishiasabirsaleem2 ай бұрын
😂
@hassnainalam833713 күн бұрын
Jawab naqvi bilkul sahi keh rahy hain iss mai koi shak nhi❤
@SultanaIqbal-u1t2 ай бұрын
مولا علئ آپکو ہمیشہ سلامت رکھ
@shawnKanji2 ай бұрын
Mowla Ali sae dua mangna SHIRK hae
@abidali-hf5wbАй бұрын
آپ سچی بات بتائیں؟ آپ بھی تو بتا نہیں رہے صرف سوال پیدا کر رہے ہیں
@Auniquedimensionofislam2 ай бұрын
قبل از اسلام بھی امامت سے خالی نہیں تھی شاہ صاحب یہ دنیا، خدا کی خدائی میں کوئی ایسا وقت نہیں گزرا ہے جس میں امام نہ ہو، اسماعیلیوں کے پاس نہ صرف حضرت آدم علیہ السلام سے رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم تک بھی امامت کا سلسلہ موجود ہے بلکہ حضرت آدم علیہ السلام سے قبل کے زمانے کا بھی امامت کا سلسلہ موجود ہے۔
@najafmohammad21092 ай бұрын
Lo ji jawad jali mola mola mehdi as k bhi khilaf ho gaya
@shawnKanji2 ай бұрын
He must have been paid heavy by Aga khan. Because he lies about Aga khan. He has nothing to do with Islam
@azadariazadar16232 ай бұрын
Nubwat main to gaibat hai Ye jalad to Israeli agent hai ISI lye shiat ke khilaf Bolte hai,. Ore ahlulbait ke khilaf propaganda karta hai Yad rahe Quran ke mutabik hujatullah ke pas malaka nazil hote hai,. Ore wo imam mehdi ke siwa kisi ke samne nahi aate,. Imam mehdi is hujatullah on earth
@Ismailishiasabirsaleem2 ай бұрын
لیکن ملائکہ آتے ہو وہ خود اپکے امام نظر آتے امام بھی ملائکہ بنے بیٹھے ہیں عجیب پتہ نہیں کیا 😁
@current_affair.2 ай бұрын
M i Six Mulla 🎉
@MujahidZardari-q7d13 күн бұрын
Baat Adhori reh gae mukamil karete .yani imam agar pardae gaib me hen tu Allah k izan se or jub zahoor farmaengy tu bhi Allah k izan se tu gaibat 11 imamon me nhi rahi. sirf 12 wen Aqa ka dor esa he k Gaib 11 imam zahiri imamat me mujood rahe hen ye sub jante he .tu Allah ki hikmat he is me.
@abidali-hf5wbАй бұрын
آپ درست تشریح کریں
@najafmohammad21092 ай бұрын
Imame zamana ke dushman lanat ho tum par ismaili shia k or imame zamana k dushman hen
@FakharShah-yi9xy2 ай бұрын
قبلہ پھر امام سے پہلے ہم جس رسول کا کلمہ پڑھتے ہیں ان کا بھی ظاہر طور پر موجود ہونا چاہئے کیونکہ امت مسلمہ بہت سے فرقوں میں بٹ گئی ہے اور پھر کوئی کافر اگر دائرہ اسلام میں آنا چاہے تو پھر وہ کس فرقے کی جانب رجوع کرے اگر اسماعیلی فرقے کے امام حاضر اور موجود ہیں تو پھر وہ کوئی معجزہ امامت دیکھا دیں کیا اسماعیلی امام پر درود پڑھنا جائز ہے
@aliexcellent64012 ай бұрын
میرے بھائیوں ، یہ بات سو فیصد درست کہ امامت مسلسل ہونا چاہئے ، اس میں وقفہ نہیں آنا چاہئے۔ جس امامت کے شیعہ اثنا عشری قائل ہیں اس میں بھی حتی آیک سیکنڈ کے لئے بھی وقفہ نہیں ہے ، جس طرح ہمارے اسماعیلی شیعہ کے یہاں وقفہ نہیں ہے ، بس فرق صرف اتنا ہے کہ اسماعیلی مسلک کا امام ظاہر ہے، اور اثنا عشری کا امام وقت ظاہر نہیں ہے۔ امام ظاہر و حاضر کا معنی یہ نہیں ہے کہ، اس امام کا کوئی بھی امتی جب چاہے اپنے امام سے ملاقات کر سکتا ہے ، یہ نہ کل ممکن تھا نہ آج ممکن ہے، اور نہ کل ممکن ہوگا ، ظاہر ہے کہ امام کہیں ہوگا امتی کہیں اور ہوگا ، لہذا ایسا امکان کبھی بھی نہیں ہوگا کہ امتی جب بھی جھاں بھی چاہے اپنے امام سے ملاقات کرسکے ، البتہ نظام امامت میں امام کی زمہ داری ہے کہ ایسا نظام متعین کرے کہ جس امتی کو جب بھی جھاں بھی ہدایت کی ضرورت ہو، اسے فورا ھدایت مل جائے اور ھدایت کے حصول کے لئے سرگردان نہ رہے۔ لہذا ہمارے بارہویں امام عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف نے حکم خدا سے پردہ ی غیبت میں جانے سے پہلے نابین و وکلاء کا نظام متعارف کروایا تھا ، یہ نظام کوئی نیا نظام نہیں تھا ، آئمہ معصومین علیھم السلام نے اپنے زمانہ ی حیات میں اس نظام کے تحت امور دین کو آگے بڑھایا تھا ، پیغمبر اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی مختلف علاقوں میں اپنے مبلغین اسلام کی تبلیغ و دعوت دینے کے لئے بھیجتے تھے ، تو یہ مبلغین پیغمبر اکرم ص کے نیابت میں انکے بتائے ہوے اصولوں کے مطابق تبلیغ کرتے تھے ۔ ظاہر ہے پیغمبر اکرم ص ہوں یا امام وہ ایک وقت میں ایک مقام پر ہوتے تھے اور ان سے ھدایت کے طلبگار دوسرے مقام پر ، تو سلسلہ ی ھدایت موثق و معتبر نواب اور وکلاء کے ذریعے ہی انجام پاتا تھا ۔ شیعہ اثنا عشری اور اسماعیلی کے امام میں صرف فرق اتنا ہے کہ اسماعیلی امام ظاہر ہے ، اور اثنا عشری کا امام بظاھر غالب ہے، مگر جس طرح اسماعیلی امام ہر وقت ہر کس و ناکس کے دسترست میں نہیں ہے ، اسی طرح سے اثنا عشریوں کے امام بھی ہر وقت ہر کس و ناکس کے دسترست میں نہیں ہے ۔ باقی شرائط و صفات و کمالات امام میں دونوں مکاتب آسمان و زمین کا فرق ہے ، جس کو نگاہ میں رکھنے کی ضرورت ہے
@shawnKanji2 ай бұрын
Ismaili apne Imam ko Allah ka daraja dete hai. Total SHIRK
@aliexcellent64012 ай бұрын
@@shawnKanji بالکل بھی ایسا نہیں ہے ، نبی ، نبی ہوتا ہے ، اور امام ، امام ہوتا ہے ، اسی طرح سے اللہ ، اللہ ہے ، اور امام ، صرف امام ہے، جس طرح شیعہ اثنا عشری کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے ، اسی طرح سے شیعہ اسماعیلی کے خلاف بھی پروپیگنڈا کیا جاتا ہے ۔
@hassnainalam833713 күн бұрын
❤❤❤❤
@GILGITBALTISTANPUBLIC15 күн бұрын
❤
@kamranakhtarbugtti96552 ай бұрын
ماشاءالله سبحان الله
@hindukushians14952 ай бұрын
❤❤
@sfdarksidegamers55832 ай бұрын
امام عالی مقام حئ و حاضر ہونا چاہیے جب اسماعیلی فرقے کا امام دنیاں بھر میں امامت کا برملا اظہار کرکے نہ صرف اسماعیلیوں کی بلکہ عالمی سطح پر انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہے تو اثنا عشری شیعہ کا آمام بھی جمات کی ہدایت کے لئے حاضر ہوتا چاہیے نا؟؟؟؟