ماشاء اللہ سبحان اللہ شکرا للہ ولاحمد للہ بچے کے اس گہوارے کو زیادہ زور سے نہیں ہلانا چاہئیے کیونکہ بچے کا جسم ابھی بہت نازک ہے اس کے سر کو مسلسل ہلانے سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ یہ ایک بہترین روحانی پروگرام ہے اس کو جاری رکھیں ہم ان خلیفہ حضرات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور یہاں اپلوڈ کرکے ہماری روحوں کو طاقت بخشی جس کے لئے ہم شکر گزار ہیں