اس کا مطلب ہے کہ عمران خان کو پہلے جیل میں رکھنے کی ضرورت تھی تاکہ وہ پڑھ لیتے کہ حکومت کرنے کی سمجھ ہوتی 😅
@translator2369Ай бұрын
پڑھنے کیلئے ایک خاص عمر ہوتی ہے، 70 سال کے بعد اور خاص کر جیل میں کیا جانے والا مطالعہ صرف وقت گزاری کیلئے ہوتاہے کچھ سیکھنے اور عملی زندگی میں بروئے کار لانے کیلئے نہیں ہوتا۔ اگر ایسے مطالعے کا کوئی فائدہ ہوتا تو شیخ رشیدنے توجیل میں مطالعہ کیساتھ ساتھ کتاب بھی لکھی تھی مگر اسکے کردار و گفتار پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ اگر جیل میں مطالعے کا عملی زندگی میں کوئی اثر ہوتا تو "آنگ سان سوچی" برما فوج کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر فوج کا دفاع نہ کرتی۔ سیاستدانوں کے لئے جیل میں مطالعہ کے بعد باہر آنا "جتھے دی کھوتی اتے آں کلوتے" کے مصداق ہے۔
یہ کیسی قید ہے کہ عمران روزانہ پونا گھنٹہ صحافیوں کو سامنے بٹھا کر تقریر کرتا ہے
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500Ай бұрын
تمام اہل ایمان اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو ❤
@FrazJAАй бұрын
Go do the night prayer than partying
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500Ай бұрын
@@FrazJA مرچیں بھی لگے گی تجھے تکلیف بھی ہو انشاءﷲ ہم اپنے آقا رسول ﷺ کا میلاد النبی ﷺ گج وج کے مناے گے
@IjazAhmed-te2yiАй бұрын
کو بھی مبارکباد ❤
@FrazJAАй бұрын
Do parties like Hindus 🕉
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500Ай бұрын
@@IjazAhmed-te2yi خیر مبارک بھائی
@hulw7682Ай бұрын
میرے اللّٰہ تعالیٰ کی شان ہے عمران خان پاکستان کی پہچان ہے
@shoaibmughal6929Ай бұрын
منصور علی خان کی سچ بیانی اور ٹائمنگ بغیر گولی کے جاری ہے۔ صحافیوں ایسی حرکات ڈھکی چھپی نہیں
@rafiquesajid1720Ай бұрын
اللہ اپکی حفاظت فرمائے منصور علی خان حقیقت پر مبنی باتیں کرتے ھیں
@mohammadiftikharkahoot8936Ай бұрын
منصور صاحب اللہ سبحان تعالی آپکو حفظ وامان میں رکھے آمین اور اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے امین
@mohammadiftikharkahoot8936Ай бұрын
آپ واقعی غیر جانبدار ھیں۔ماشاللہ salute to your good self.
@HarisskhanKhan-b9zАй бұрын
اگر عمران کو عبرت نہ بنایا تو آرمی اور ملک کا انجام عراق اور مسیلمہ کذاف کی ہوگی
@bilalsaeed8697Ай бұрын
نیلی شرٹ میں عمران خان کی تصویر کھینچنے اور اسے فارورڈ کرنے والا نہ صرف شناخت ھوگیا تھا بلکہ اسے معافی دے دی گئی تھی۔
@azamdar5445Ай бұрын
اگر عمران نے پڑھ لیا ھے تو کے پی حکومت ٹھیک کر دے
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
Zabardast 👌👍
@muddasirahmad1263Ай бұрын
Inko rolawo ga 😂😂😂😂😂😂
@naghmatahir1700Ай бұрын
Panjab ki huqumat theek hai????
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
@@naghmatahir1700 Punjab ke ilawa dosari kon se hakumat hae ju kaam kar rahe? KPK ke Gandapur ne kya kia?
@sssssssss34444Ай бұрын
@@naghmatahir1700 Niazi K 12 saal sa KPK m halumat h waha Kia hoa bta do
@Abdullah-c7r9qАй бұрын
منصور علی خان صاحب آپ لوگوں کو یہ بتائیں کہ ھمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کے بہت اچھے اخلاق تھے اور اس نے ھمیں اچھے اخلاق کا درس دیا ہے اور لوگوں کو یہ بھی بتائیں کہ کہ ان سیاستدانوں کی وجہ سے اپنا آخرت برباد نہ کریں
@AamirAli-pz6wnАй бұрын
❤منصور بھائی اللہ پاک آ پ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین ❤
@silkroadartfinance7198Ай бұрын
اِنَ٘ا لِللَ٘ہِ وَاِنَ٘ا اِلَی٘ہِ رَاجِعُو٘ن
@Hamzanajam-005Ай бұрын
بہت خوب بھائی صاحب
@furqanali9907Ай бұрын
السلام علیکم منصور بھائی اپ کی باتوں سے ایسے لگتا ہے جیسے پاکستان بنا ہی 2018 میں اور تمام مسئلوں کی جڑ صرف عمران خان کی پہلی حکومت ہے😂 اپ منصور علی خان ہیں سلیم صحافی نہیں ہے😂😂
@sibghatullah4198Ай бұрын
اللہ عمرانی ونیازی فتنے سمیت تمام فتنوں سے پاکستان کو محفوظ فرمائے آمین ثم آمین
@mianabdulraufkasuri9224Ай бұрын
آمین
@ubaid4765Ай бұрын
Allah Pak Garnayli mafya se Pakistan ko mehfoz rakhy
@AbbasAqibАй бұрын
Aameen
@sahiranazir7840Ай бұрын
Or tum fitness sy bhee
@sahiranazir7840Ай бұрын
Or tum sey bhee
@sheikhadnan8532Ай бұрын
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
@asadbhatti7818Ай бұрын
آ سمہ شیرازی کے بھائی کے انتقال پے ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر اور تحمل عطا کرے آمین
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500Ай бұрын
جمعہ مبارک ❤❤❤
@unofficialchannel4985Ай бұрын
Sab mulk k pass army hoti h lekin pakistani army k pass mulk h 😂😂😂
@shanigujjar5256Ай бұрын
Hahaha Right 😅
@saniaamirbaaz8850Ай бұрын
Mashallah pak army zindabad tum burnol use karo
@Waqas_Ghaznavii_officialАй бұрын
Proud to be army
@sensizolmaz620Ай бұрын
Bilkul😢😢😢😢😢
@lalarukhagha6772Ай бұрын
@@saniaamirbaaz8850mujhe kiun nikala?😅
@cookwithabida6620Ай бұрын
اسلام علیکم بھائی جیو جیو جیو جیو بھائی میں ہزارہ قبیلے سے ہوں اور آج آپ نے جو بات کی کہ عمران خان نے ہمیں بلیک میلر کہا تھا یہ بات نقش ہوچکا دل پر اور آج دل کی آواز بن کر آپ نے یہ بات کی بہت اچھا لگا بہت بہت بہت ساری دعائیں آپ کے لیے جیو جیو جیو بھائی
@sohailsaleem7384Ай бұрын
عمران خان نے کوئی جان بوجھ کر وہ فیصلہ نہیں کیا تھا اور نہ ہی اپ کا فیصلہ اچھا تھا بہتر یہ ہوتا کہ اپ ان کو دفن کرتے اور دعائیں کرتے اگر عمران خان اجاتا ہے تو کوئی اپ میں سے اور یا کسی دشمن اس کو قتل کر دیتا لیکن ہمارے اینکر ان باتوں کو نہیں سمجھتے
@MuhammadArshad-uh8yjАй бұрын
وقت وقت کی بات ہے میری ہمدردیاں آپکے ساتھ ہیں مگر سب انسان خطا سے مبرا نہیں۔
@qms4768Ай бұрын
🇵🇰 💪 Imran Khan zindabad. Democracy & brave political workers zindabad. Duas 🤲 for Mariam bb & Sharif family to make Pakistan great.
@ShahZain-yy8jnАй бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سر❤ دیواریں ھٹ رھی ھے۔لیکن پی ٹی آٸی 8sepکو جلسہ پھر بھی نہیں کرسکتی۔❤❤❤❤
@mazherqureshi7648Ай бұрын
وہ ہمیشہ منافقت کا انتخاب کرتا ہے اور اس کا بیان ہمیشہ اس کے عملی خلاف ہوتا ہے۔
@mazherqureshi7648Ай бұрын
اس کا پہلا بیان ہمیشہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔
@mazherqureshi7648Ай бұрын
اس کی زندگی منافقت سے بھری ہوئی ہے۔
@ahmadsiddiq1899Ай бұрын
Mansoor sahib ALLAH (SWT) apko sehat mand zindgi ata kare . AAMIN. BOHAT BELAGE TABSARA KARTE HAEN AAP
@farhanakhan5746Ай бұрын
Mansoor Army and agencies made imran khan do watever they wanted... ImrN khan is innocent in all decisions for 🇵🇰
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
Yeah, chota nuna bacha hae , roti ko chochi kehta IK. Osay kuch pata nahi .
@ghafoorkhan6252Ай бұрын
منصور بھائ ذرا تحقیق تو کریں کہ یہ نیازی کسی مسلمان کے جنازے میں کیوں کبھی شریک نھیں ھوا؟ ڈاکٹر قدیر، عبدالستار ایدھی اور انعام الحق
@aoonshah1875Ай бұрын
Ku k who muslman nahi hai
@IrfanJhatial-pp2zmАй бұрын
PTI.PAKISTAN Imran khan zindabad ❤❤❤
@qaiserkamal4139Ай бұрын
آپکی طرح عمران خان بھی ایک اچھا انسان ہے
@MalikSajidbhabhaАй бұрын
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
@khalidmahmood8505Ай бұрын
یہ بہت کچھ پڑھ کر بھی اپنی ناکامیابی کا الزام کتابوں کے رائٹرز پر لگاے گا اور کہے گا کہ اس میں میرا کیا قصور ھے سب رایٹرز کا قصور ھے۔
@ghulamabbas-pl1gbАй бұрын
عمران خان زندہ باد
@AftabAhmed-fk6ydАй бұрын
Wah Apka zameer tu zinda he Jo sirf Imran Khan pe hi tanqeed krte hen
@csswalletАй бұрын
b ho s r i ke tu jawab de video ka. d chowk ki pa da i sh
@salahuddinsalahuddin148Ай бұрын
i Love Imran Khan PTI ❤❤
@khalidrawat8594Ай бұрын
آرمی کی معاشرتی خدمات کو مدنظر رکھتے ھوۓ ترکیہ طرز پر انہیں ملکی سیاست میں باقاعدہ شٸر دینے میں کیا مضاٸقہ ھے؟
@SubhanMughal-m3yАй бұрын
عمران خان صادق اور امین لیڈر ھے
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
Allah ka khuf karo. Sadiq aur ameen sirf aur sirf Humaray Rasul(saw) haen. Koi aur ho hi nahi sakhta.
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐
@qwert12zarock49Ай бұрын
دانشور اور فلاسفر منصور صاحب جیل میں بند آدمی کی مس کمنٹمنٹ کے بارے میں منفی تبصرے اسکے اچھے کاموں کو چھپا کر کرنا بہت آسان ہے۔ Dgispr صاحب کی تقریر پر تھوڑا تبصرا کرتے تو پھر کوئی بات تھی۔۔۔۔ مگر یہ کرتے ہوے پھٹتی ہے۔
@SurprisedAnt-ny1mnАй бұрын
عمران خان کی وقت میں مہنگائی نہیں تہے دھشتگرد نہیں تہے اتنا حالت خراب نہیں تہے
@msaleemazeemi9610Ай бұрын
پہلی بات تو یہ ہے کہ وہ صحافی عمران نیازی کے پاس جاتے کیوں ہیں ۔ یہ ڈرامے بازی کیوں ۔
@9694122Ай бұрын
منصور بھائی آپکو ایک بہانہ بتاتا ہوں۔ لوگ آپ کو کہتے ہیں کہ منصور کی سارے ولوگ خان کی وجہ سے چلتے ہیں اور اس کے پاس صرف خان کا ہی میٹریل ہے۔ آپ ان لوگوں کو یہ جواب دیں کہ "میرا لیڈر نواز تے بولدا ای نئیں۔
@farhanakhan5746Ай бұрын
In-Sha-Allah Imran Khan will rule for decades...Ameen ❤
@Saira-Khan-n2iАй бұрын
Wake up from the dreams🤪🤪🤪
@tanzeelhunny5639Ай бұрын
Joke of the century you are saying that he is immortal and will die 😅😂
@csswalletАй бұрын
yes he will rule adyala
@tanzeelhunny5639Ай бұрын
@@csswallet agreed 💯
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
Ju kehta tha mae in ko rolao ga, in ko takleef ponchaon ga aaj khud cheekhen mar raha 🙏
@iqbalpervez1511Ай бұрын
Imran Khan zinda bad
@AmanKhan-ki8vkАй бұрын
Mansoor , you are right.❤
@WasimShaikh-ne1zfАй бұрын
Allah h aap k dill ko saff kurey
@MuhammedSohail-qz8xyАй бұрын
وقت کا ولی اللّه صرف اور صرف ، عمران خان ہی ہے
@choosnikhan730Ай бұрын
freedom of speech to hai Pakistan ma ALHAMDULILLAH
@zaheer9653Ай бұрын
😂😂😂😂منصور بھائی کیا عمران خان آرمی کے بغیر ٹائیگر کے ساتھ حکومت کر سکتے ہیں۔؟؟؟
@zaeemadeel4060Ай бұрын
Mansoor Bhai ko Kya PTA ye to khud khota hai😂😂😂😂😂😂😂
@abrarahmad3767Ай бұрын
Wa alikum salam
@zakirahmad2386Ай бұрын
No one believes on Imran Khan 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@bilalbhalu7442Ай бұрын
Bhai love u you are great man really u dnt care any body I like only this
@qms4768Ай бұрын
Happiness Duas 🤲 for Mansoor saheb and his family
@sabaadeel4987Ай бұрын
Zabrdast
@mustafakamal8406Ай бұрын
انشاء الللہ صدارتی سیٹ اپ ہو گا نوٹ کر لے منصور صاحب 😊😊😊😊
@rashidamoazzam7856Ай бұрын
You always talk against Imran khan ,but we love Imran khan
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
Dajjali tola youthiay ko shaitaan se hi muhabbat ho sakhti .😂
@HarisskhanKhan-b9zАй бұрын
اگر عمران کو عبرت نہ بنایا تو آرمی اور ملک کا انجام عراق اور مسیلمہ کذاف کی ہوگی
@HarisskhanKhan-b9zАй бұрын
@@mahnoorqureshi3281❤❤
@sajidashah8867Ай бұрын
Great analysis
@sajidashah8867Ай бұрын
Very well done sir
@asadmehmood7440Ай бұрын
Express.......Aho😂😂😂 i like it Mansoor Bai.
@HabibUllah-es6tmАй бұрын
عمران نے آ پنے دور حکومت میں بہت ھی کم جنازے پڑھیں ھیں،،،،،،،،😮😮
@amirhamza108Ай бұрын
Aik b nai prha... Wo koi b janazy me nai jata
@HabibUllah-es6tmАй бұрын
@@amirhamza108 اس کو تو نماز جنازہ کی دعائیں بھی نہیں آ تی ھو گی ،،،
@HabibUllah-es6tmАй бұрын
فوج کے سرکاری جنازوں میں شرکت کی ھو گی
@syedmaaz123Ай бұрын
A man speaks so boldly even after spending more than a year in jail then the cowardly anchor of Pakistan should at least support them, shame on you for still speaking against them.
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
Boldly😂😂😂😂. Mae in ko rolao ga wala aaj khud ro raha, minaaten kar raha muj se baat karo. Youthia Judges se nard maang raha ke army courts se bach lo😂😂😂
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
US, UK, israel sub ke samnay ro raha ke bacha lo. Oxford mae apply bhi bhaagne ke liye kia, lekin woh youthiay nahi ke aysay banday ko Oxford University ka VC tu kia VC ka election larnay ki bhi ijazat de.
@ptilver7956Ай бұрын
The great imran Khan ❤️✌️❤️
@naseemaslam5555Ай бұрын
Imran khan zindbad❤❤❤❤❤❤❤❤
@syedmaaz123Ай бұрын
Inshallah Imran Khan will come with power and will become the prime minister of the country.
@Ghar_main_dehatАй бұрын
منصور بھائی آپ اہستہ اہستہ اپ مراثی بنتے جارہے ہی
@mazherqureshi7648Ай бұрын
اس کے پاس کوئی خیال نہیں ہے کوئی وژن نہیں ہے۔
@azizbuneri991Ай бұрын
منصور بھائی آپ نے 41 شرائط سنانے تھے لیکن شاید عاصمہ شیرازی کی صدمے کی وجہ سے آپ بھول گئے
@Ilyasalikhan.Ай бұрын
پلیز کبھی کسان کے حق کے لئے بات کرو وہ غریب مر جائیں گے 😢
@murshadkamar3334Ай бұрын
مپارک ہو مبارک ہو مبارک ہو آج منصور صاحب کے پروگرام میں سارا ویلاگ مرشد عمران خان سے شروع ہو کر مرشد عمران خان پر ہی ختم ہو گیا اس میں ایک بار بھی نواز شریف شہباز شریف مریم نواز حمزہ شہباز کسی کا ایک بار بھی نام نہیں ایا مرشد عمران خان زندہ باد 🎉🎉🎉❤❤❤
@TheJavediqbalrajaАй бұрын
ایتھے رکھ۔ خان نے جیل میں حکومت چلانا سیکھ لیا۔
@farasatkhurshid1041Ай бұрын
Fauj sirf apna kaam karti hey usey karney dain. Bas fauj ke saath panga na karain. Ye hamari apni fauj hey.
@nowie4007Ай бұрын
😂😂
@saniaamirbaaz8850Ай бұрын
Pakistan army zindabad
@farhanakhan5746Ай бұрын
In-Sha-Allah all wives of kids of establishment will be in jail of their WRONG DOINGS....
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
General Faiz and IK, Youthia judges, their wives, children all will have to pay, for destroying Pakistan, economy and creating chaos . Fitnay.
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500Ай бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
@wptayyab2120Ай бұрын
Best ananlysis
@arlaghari928Ай бұрын
Dear respected janab Mansur Ali Khan Sb,,,, If give me the Pakistani government only for one year,,,, we pay return all Lones of Pakistan,,,,, free education hospitalizations Ruds pull's moter way's etc,,,,, we develop the new Pakistan,,,,, pak Army zenda bad,,,, Pakistan zenda bad,,,
@drspingul3230Ай бұрын
good analysis
@rohitsuri5982Ай бұрын
Imran Sahib Very very very best satire Stay blessed
@nasirmahmood6452Ай бұрын
Beshak
@saghirkingabbasi2816Ай бұрын
Good 👍👍👍
@NaseebZada-o4dАй бұрын
Bnda bn ja Imran Khan zindabad
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
IK kabhi banda nahi ban saktha.
@qaiserkamal4139Ай бұрын
منصور بھائ آپ بہت اچھے انسان ہیں لیکن عمران خان کے بارے میں بہت بولتے ہیں عمران خان سے بھی غلطیاں ہوئ ہیں لیکن وہ کرپٹ لوگوں کے خلاف ہے
@MalikSubhan-ns4irАй бұрын
Sooooo nice g
@Waqas_Ghaznavii_officialАй бұрын
Inshallah will be soon sb dakhy gyn k ksy ya nazam khtm hota hai Inshallah will be khilaft islamya All problems one solution khilaft islamya General Asim Muneer is inshallah will be soon over khilafah
@naziafayyazali3789Ай бұрын
اب چائنہ کے وزیر اعظم نے آنا ہے بس اب پی ٹی آئی کے جلسے شروع اور اسلام آباد پہ اٹیک شروع ہو گئے ہیں ۔
@MalikRaza568Ай бұрын
❤❤❤
@abbasmasih2455Ай бұрын
afwaj e Pakistan zindabad zindabad pakistan zindabad zindabad ❤
@mominmalik6031Ай бұрын
imran khan ❤
@raoumarjabbarАй бұрын
❤
@IjazAhmed-te2yiАй бұрын
ویسے آپ بھی کمال کرتے ہیں منصور علی صاحب! اس وقت ملک میں افراتفری کے مرتکب اداروں کے خلاف آپ نہیں بولتے، باقی رہی بات سیاستدانوں کی تو،،، وہ تو آپ میڈیا کے لیے آسان ٹارگٹ ہیں. گرم جگہ پہ پاؤں رکھنے کی بھی ہمت پیدا کریں
@jahangirkhan6Ай бұрын
80% awam pti k sath hy in ke ghalt herkato ke waja se nafrat m ezaafa he ho raha uper se mehngai k qamer tori hy awam ke
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
Mehgai kam ho rahi isy liye tumay maut parh rahi.
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
80% awaam IK ke khilaf hae.
@farhanakhan5746Ай бұрын
Ppl with character will never bow down in front of this corrupt establishment
@Saira-Khan-n2iАй бұрын
What kind of character you are talking about 🤪D chowk
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
People with character have never bowed down to Characterless corrupt IK.
@mahnoorqureshi3281Ай бұрын
Nacho nacho youthio 😂yahi tumari auqaat hae😂
@AliHaider-bl8rpАй бұрын
Pakistan zindabad ❤
@WasimShaikh-ne1zfАй бұрын
Aap k dill mai bou duqzz hai
@imranmulАй бұрын
عمران خان نے سر پر ہاتھ رکھ دیا؟
@AqsaMalik-l8zАй бұрын
Bhae sab maryam nawaz ppar bi aisy batein kro phr tumhein maza ay bss imran khan mila tumhein bagory1
@mazherqureshi7648Ай бұрын
یہی وجہ ہے کہ وہ بڑی مصیبت میں ہے۔
@zarghamkhan441Ай бұрын
@MansoorAliKhanLive Did CM Maryam Nawaz attend the funeral of 11 police killed in Kacha ke Ilaqa? If Imran Khan is singled out why not the same level of criticism for Maryam Nawaz?
@SHMaloomatSHАй бұрын
یا اللہ پاک پاکستان کو انگریزوں کے قبضے میں کر دے آمین روٹی کپڑا مکان اور انصاف تو ملے گا یا اللہ ہم غریبوں کی دعا قبول فرما آمین