Sindh larkana se hon tanveer bhai se meny 2 Grinders order kiay thy wo mujhe 3din mein received ho ghy aur quality bi bohat achi he thanks tanveer bhai👍👍👍
@MarketVoice6 ай бұрын
بہت شکریہ پیارے بھائی اپ نے ہمارے ٹرسٹ کرتے ہوئے ان دکاندار سے شاپنگ کی اگر اپ کوئی اور سامان خریدنا چاہتے ہیں ہمیں بتائیں ہم اس کے اوپر ویڈیوز بنا کر اپنے چینل پر شیئر کریں گے۔
@TheTrueMuslimUnit7 ай бұрын
Emandari qamyabi ki nishani❤mazhar wali larkana sindh pak❤good video😊
@MarketVoice7 ай бұрын
❤اپ کا خوبصورت میسج دیکھ کر مجھے بہت ہی اچھا لگا ہے امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا
@sameerbaloch73sameerbaloch927 ай бұрын
Sabse acche price is bike ke hain
@sameerbaloch73sameerbaloch927 ай бұрын
Very nice 👍
@MarketVoice7 ай бұрын
❤اپ کا خوبصورت میسج دیکھ کر مجھے بہت ہی اچھا لگا ہے امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا
@deepin76 ай бұрын
💯 work mein hen branded grinders hen
@MarketVoice6 ай бұрын
سر یہ اوریجنل برانڈ کے گرائنڈر اور مشین ہوتی ہیں۔
@luckyzubair49427 ай бұрын
Zabardast💖
@MarketVoice7 ай бұрын
پیارے بھائی اپ کا خوبصورت سا میسج دیکھ کر بہت ہی اچھا لگا ہے امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا
@shafqatiqbal55873 ай бұрын
Ok good
@MarketVoice3 ай бұрын
❤️
@SadaqatSm-f6g5 ай бұрын
اج کل بہت دیکھنے کو مل رہا ہے اس پے جتنا لوڈ ڈالیں یہ خراب نہیں ہوگا نیچے لکڑ ہے وہ گھس جاتی ہے پتھر پہ رکھ کر وزن ڈالیں پرانی چیز سے بہتر ہے کہ چائنا کی چیز لے لیں
@tanveer51214587 ай бұрын
Mostly tools ki price ziada bata rahay hain...kg main latay hain or per piece k hisab say bhi ziada marjin kamatay hain...
@MarketVoice5 ай бұрын
agr es sy kam kahi price ha to ap humy batiya dear hum waha video bana ly gy but ya khud apna container mangwaty ha
@mmaltaf8273 ай бұрын
Altafbhai chunia shehar
@abdulraffaylive14 ай бұрын
Tools sary hi chlty hn armature aur commutator ki kya conditions hn? Yeh bhi.btayn shkrya
@MarketVoice4 ай бұрын
Thanks for comments
@hanifkhanwardak12417 ай бұрын
Maine es Bhai grinder mangwaya Karachi Maine 5 inch ka mangwaya ta par esne 4 inch ka baj diya Hy tou Jo Bhai b Kuch kharide bohut ehtiyat kare
@MarketVoice6 ай бұрын
apni detail hamy share kary dear
@saeeddin7729Ай бұрын
bang ya bench vise mil jaie gi
@ahmadibrahim46657 ай бұрын
Mashallah
@MarketVoice7 ай бұрын
❤اپ کا خوبصورت میسج دیکھ کر مجھے بہت ہی اچھا لگا ہے امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا
@MisriRajput-j8c7 ай бұрын
bhai. Korian me Drill or Glender dono aik sath mail sakta hy Karachi
@MarketVoice7 ай бұрын
سر اگر اپ کسی بھی قسم کی انفارمیشن لینا چاہتے ہیں پرائس کے حوالے سے پروڈکٹ کے حوالے سے تو دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے برائے مہربانی آپ ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں دکاندار کا نمبر اور ایڈریس ویڈیوز میں موجود ہے آپ کمنٹ کا بہت شکریہ آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا اگر اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں گے تو ہم آپ کے بہت شکر گزار ہوں گے اور ایسے ہی ہماری آنے والی تمام نئی ویڈیوز کودیکھتےرہیں اور ویڈیوز کو لائک کرتے رہیں شکریہ
@kaxmiwrites7 ай бұрын
ویلڈنگ پلانٹ کا بتانے والا تھا اپ نے وہ بتایا ہی نہیں دیا ادھوری ویڈیو مت بنائیں ❤
@MarketVoice5 ай бұрын
Next proper welding plant py video bany gy dear
@Bilal-r3e4l4 ай бұрын
Carpenter tools
@sunbeam1992 ай бұрын
یہ قیمت نہیں بتا رھا
@Hahanonoy6 ай бұрын
Make market on lande bazaar lahore
@MarketVoice6 ай бұрын
انشاءاللہ ہم انے والے دنوں میں لنڈا بازار کے اوپر بھی ویڈیو بنائیں گے
@zubair73622 ай бұрын
سر جی وال چیزر مشین ہے آپ کے پاس
@muhammadbashir45962 ай бұрын
ایڈریس بتاو
@creativeworkshop61255 ай бұрын
Bhai yahn Karachi Mai is Sy bhtr price Mai mil jaty hn
@MarketVoice5 ай бұрын
Quality esi nhi ho gi dear
@irfan_ali_cfz20175 ай бұрын
آپ لوگ جواب نہی دیتے ہیں
@saajidjutt45713 ай бұрын
استاد کور کٹنگ کتنے کی ملیگی ؟
@shabbirshah805827 күн бұрын
Reat btatay waqat catt kar detay ho
@ghulamhassan70097 ай бұрын
یہ مسیج کا جواب نہیں دیتا ہے اور سامان بھی بہت دیر بجھواتا ہے مگر پیسے زیادہ لیتے ہیں اور چیز اچھا دیتے ہیں میسج کا جواب دو یار
@muhammadtanveer54327 ай бұрын
Dibara sms karain
@muhammadtanveer54327 ай бұрын
Again msg
@ghulamhassan70097 ай бұрын
میں نے میسج کیا مگر ڈیل سیئ نہیں کر سکتا یا کوئی اور مسئلہ ہے آپ خود دیکھ لیں
@MarketVoice7 ай бұрын
ap apni details huma send kary hamra number es video ky start main majood ha
@MarketVoice7 ай бұрын
سر اپ کو ہر قسم کا سامان مل جائے گا اب دوبارہ کال میسجز اور واٹس ایپ پر میسج کرے وہ اپ سے ضرور رابطہ کریں گے
@AkMister-l1m3 ай бұрын
Bhai g ka number mil sakta hai muje saman chahe yeee
@uhvideo75375 ай бұрын
ہم کو 7 انچ گلنڈر مکیٹا اور ایک ہیمر ڈرل 26 mm چاہیے کتنے کا اور کیسے ملےگا
@techguru569Ай бұрын
Ly lia bro? Kitny ka Mila?
@M.Aslam-x2tАй бұрын
Ya bygart ha Rs ni bataty joot Jo bollana hota ha
@sikandarwaseem79087 ай бұрын
Ye video kitni porani hai
@MarketVoice7 ай бұрын
Ya video new h
@shahidalvi67887 ай бұрын
Yeh reply hi ni krta
@MarketVoice6 ай бұрын
Hamri team check karti ha
@rajazulfiqar7844Ай бұрын
جی پیسے اپ کے اکاؤنٹ میں اگے تو اس کے بعد اپنے فون اٹھانا ہے نہ اپ نے اپنی بات سننی ہے پھر بائے بائے
@MuhammadEssah-zh2se7 ай бұрын
Ya reply hi ni krty
@MarketVoice5 ай бұрын
Sir Hum khud in sy bat karty ha ap tray ki jiya ga kal inshallah
@shabbirshah805827 күн бұрын
Dramay bazi band karo
@NisarAhmad-fs2cp6 ай бұрын
acha insaan hai aank band le lu
@MarketVoice6 ай бұрын
Right
@AanyaAasmausuf7 ай бұрын
, bhai jaan aap WhatsApp ka reply kyun nahi dete
@MarketVoice7 ай бұрын
سر اگر اپ کسی بھی قسم کی انفارمیشن لینا چاہتے ہیں پرائس کے حوالے سے پروڈکٹ کے حوالے سے تو دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے برائے مہربانی آپ ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں دکاندار کا نمبر اور ایڈریس ویڈیوز میں موجود ہے آپ کمنٹ کا بہت شکریہ آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا اگر اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں گے تو ہم آپ کے بہت شکر گزار ہوں گے اور ایسے ہی ہماری آنے والی تمام نئی ویڈیوز کودیکھتےرہیں اور ویڈیوز کو لائک کرتے رہیں شکریہ
@BashirAhmed-jy6rr7 ай бұрын
Your mobile NO

@shahidiqbalkhokhar56882 ай бұрын
بالکل ناکارہ ویڈیو ھے ۔ اپ کی بہت تیز گفتگو اور ناقص معلومات کی وجہ سے ۔ درستگی لائیں جزاک اللہ خیرا ۔
@IrfanAnsari-oi3ms5 ай бұрын
Bai rabta number
@zahidlatif77436 ай бұрын
Fake Video kyo Banate ho Utuber wale Bhai.
@MarketVoice6 ай бұрын
پیارے بھائی یہ ویڈیو فیک نہیں ہے اگر اپ کو ہم پر یقین نہیں تو اپ ان کی دکان پر جا سکتے ہیں اور خود چیزیں چیک کر کے لے سکتے ہیں
@annajohn22627 ай бұрын
سیکنڈ ہینڈ ٹولز کراچی شیر شاہ مارکیٹ سے بہت زیادہ ریٹ ہیں