استحکام پاکستان سیمینار 2019 بیان : متکلم اسلام شیخ طریقت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ امیر مرکزیہ عالمی اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ سرپرست اعلی مرکز اہل السنت والجماعت خانقاہ حنفیہ سرگودہا پاکستان
Пікірлер: 11
@dialysiscenter42695 жыл бұрын
*اے ربﷻ* *اے کریم مہربان ربﷻ* *یا رب محمدﷺ* *یا رب محمدﷺ* *یا رب محمدﷺ* *ہمارے پیارے حضرت شیخ سرکےتاج ہمارے رہنما اور ہمارے پیارے وطن پاکستان اور پاک فوج کی خیروعافیت کیساتھ مکمّل حفاظت فرما اور پاکستان کے دشمنوں کے مقابلے میں غیبی مدد اور کامیابیاں عطا فرما آمین۔۔* *پیارے حبیبِ مصطفیٰﷺ کے صدقہ ہمارے پیارے دل عزیز ہیرو حضرت شیخ اور پاکستان اور پاک فوج کی تمام خیر کے کام میں آسانیاں پیدا فرما اور حضرت شیخ اور پاک فوج کی تمام مشکلات کو خیروعافیت کیساتھ دور فرما* *حضرت شیخ اور پاک فوج کی تمام حاسدوں کے حاسد و شر سے مکمل خیروعافیت کیساتھ حفاظت فرما۔۔* *آمین یا رب العالمین ۔۔* *پاکستان زندہ باد۔۔* *پاک فوج پائندہ باد۔۔*