زیشان بھائی اہلحدیث نام انگریز سے الاٹ کروابے والی بات میرے خیال میں ابھی نہیں ہونی چایئے تھی اگر اتحاد امت والی امام المناظرین کی پالیسی جاری ہے اور اگر اس میں نا امیدی ہوگئی ہے تو الگ بات ہے۔ ورنہ جب تک ابتدا مخالف خود نہ کریں تب تک احتیاط برتنی چاہئے جیسا کہ یسین قادری کو آپ نے جواب دیا ہے۔ جزاک اللہ