ماشاءاللہ دل کو لگنے والی بیان ھے ۔ ایک درخواست کرتاھوں ۔وہ یہ کہ کچھ پریکٹیکل وڈیوز بھی اگر بن جاۓ تو بہت زیادہ فائدہ ھوجاۓ گا ۔میرا مطلب یہ ھے کہ 24 گھنٹوں میں انسان کی جتنی ضروریات ھیں سب کا پریکٹیکل وڈیو بن جاۓ ،مثلا سنت طریقے سے کھانا کیسے کھایں ،غسل کیسے کریں روڈ پر کیسے چلیں ،رات کو کیسے سوجایئں ۔24 گھنٹوں کے سنت طریقے