رب خالق کائنات سے دعا گو ہوں کہ ڈاکٹر سلیم نقشبندی کہ لواحقین کو رب خالق کائنات صبر جمیل عطا فرمائے اور پیر مرشد کی نگاہ کرم سے بھائی کی کامل بخشش فرمائے قبر میں اقا علیہ الصلوۃ والسلام کی زیارت نصیب ہو شفاعت نصیب ہو دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے بھی دنیا میں عمل کوئی ایسا کام کر گزرنے کی توفیق عطا فرمائے جس سے اللہ اور اللہ کا رسول اور پیر و مرشد ہم سے خوش ہو اور ہم پر پیرومرشد کی نگاہ کرم ہم پہ خصوصی ہو ۔ امین علم آپ کو طاقت دے گا لیکن کردار آپ کو عزت دے گا
@rakhshandanaheed191511 ай бұрын
Inna Nillah WA inna alahinrajion
@AhmedAhmed-h9x9y11 ай бұрын
Bashak allah magfart kare
@UsmanFarooqUsmanFarooq-gp9jt11 ай бұрын
😢
@Modrenspirituality.11 ай бұрын
Beshack
@GenerateyourAIvideoYouTu-nk1wi11 ай бұрын
میرے وہ بچپن کا دوست میرا وہ ساتھی مجھے چھوڑ کے چلا گیا لیکن مجھے یقین نہیں آتا لیکن اللہ کی مرضی ہے یقین کرنا پڑے گا میں دن میں پتہ نہیں کتنی دفعہ مجھے یاد آتا ہے ہر بات پہ اس کا ایک ایک بات مجھے یاد اتی ہے میرا وہ کلاس فیلو میں بھی تھا میرا وہ پڑوسی بھی تھا میرا وہ بھائی بھی تھا میرا وہ بہت کچھ تھا میرے لیے زندگی جینا اتنی مشکل ہو گئی میں بول نہیں سکتا میرے پاس الفاظ نہیں ہے اللہ اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے میں بس دعا کی کہ اللہ سب کو صبر دے اور مجھے بھی صبر آ جائے