جامعۃ الرشید کے خلاف خفیہ واردات کی کہانی خود جامعۃ الرشید کی زبانی

  Рет қаралды 5,351

JTR Media House

JTR Media House

Күн бұрын

Пікірлер: 38
@mohhammadusama6701
@mohhammadusama6701 5 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب ❤❤❤❤❤
@AbdulBasit-iz3ej
@AbdulBasit-iz3ej 7 сағат бұрын
jui
@bintesaif5048
@bintesaif5048 Сағат бұрын
استاذ صاحب ❤
@bintesaif5048
@bintesaif5048 Сағат бұрын
مولانا عبد الودود صاحب اضحک اللہ سنک❤
@IbrahimAhmad29-H
@IbrahimAhmad29-H 8 сағат бұрын
حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب کی اس نشست سے بہت سوالات کے جوابات ملے الحمدللہ بہت فائدہ ہوا اللہ آپ کا مولانا فضل الرحمن صاحب مفتی تقی عثمانی صاحب اور ہمارے اکابرین کا سایہ قائم رکھے آپ سبھی مدارس کی بہتری کے لیے کر رہے باقی طریقے کا اختلاف ہے بہتری تو آپ سب حضرات مدارس کی ہی چاہتے ہیں ❤
@sheikhrashid6252
@sheikhrashid6252 18 минут бұрын
ماشاءاللہ حکومت مجبور تھی تو آپ مفاد کے خلاف کام کر دیا اسی طرح جب تعلیمی نظام بھی آپکے نا چاہتے ہوئے وزیر تعلیم آپکی تعلیم آپکے نصاب کو بدل سکتے ہیں اور حکومت آپ کو اسی طرح استعمال کرتی ہے مجبور کر کے آپ کیا سمجھتے ہیں حکومت کو جب استعمال کرنا ہوگا آپ سے ادب سے کہیں گے کہ آپ ہمارے لئے استعمال ہو جائیں واہ جناب واہ ہہہہہہہہہہہہہہہ
@AbdullahKhan-ks5ky
@AbdullahKhan-ks5ky 8 сағат бұрын
Lots of love to mufti Abdur Raheem Sahab ❤❤❤
@MrsalaarGujjar
@MrsalaarGujjar Сағат бұрын
Sarkari molvi zinda bad
@AbdulQayum313
@AbdulQayum313 7 сағат бұрын
شکر ہے اٹھارہ ہزار سے ایک ہزار پر آگۓ مزید کب کم ہوتے ہیں آگے دیکھتے ہیں
@Highertalks
@Highertalks 7 минут бұрын
@@AbdulQayum313 🙋
@Mohammad-oi1bs
@Mohammad-oi1bs 7 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب اور وفاق المدارس بلکل درست ہے ہمارے اکابر واسلاف کی بنائی ہوئی ہے جمیعت اور وفاق المدارس پاکستان کی جتنی دیوبند ی مدارس ہے وہ جمیعت اور وفاق کے ساتھ منسلک ہے اور مختلف مسالک کے مدارس بھی تنظیمات المدارس کے نام پر ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہے وہ لوگ بھی مولانا فضل الرحمن پر مکمل اعتماد کرتے ہے آپ لوگ اسٹبلشمنٹ کی ہاتھ کی چھری بنے ہوے ہے کیوں ?????
@meimoonakhalilkhalilahmed3103
@meimoonakhalilkhalilahmed3103 9 сағат бұрын
18600 مدرسہ سالانہ کتنے فضلاء اور کتنے حفاظ تیار کررہے ھیں اور دوسری طرف اتحاد دینی مدارس بشمول وفاق المداراس کے وہ کتنے فضلاء اور حفاظ تیار کررہے ھیں
@mohdhassan6054
@mohdhassan6054 8 сағат бұрын
اللہ علماء کرام کو آپس مین اتفاق اتحاد قاءم کردے ۔کوءی بھاءی کسی بھی عالم کو برا نا کہے نا لکھے
@MuhammadTalha-h4y
@MuhammadTalha-h4y 6 сағат бұрын
Bhi is poore video ko mukhtalif parts ma hidings bna kr share kren
@muhammadnabi8750
@muhammadnabi8750 9 сағат бұрын
Assalamualikum allah madad kare
@inamullah2641
@inamullah2641 7 сағат бұрын
ھم طاھر اشرفی (جس کے افعال نے اسکو مولوی سے درباری بنایا ھے ) کے مخالف سمت میں بیٹھے گے۔ 8:20, 9:18 , 9:26 , FATF نے روکا ھے اپ نے نھی۔۔۔۔۔ صاف لگ رھا ھے مولانا صاحب اللہ کے لئے نھیں، اللہ والوں کو ختم کرنے والوں کے لئے مجبوری میں بول رہا ہیں 😢😢😢 سارے چوٹی کے علماء کرام ایک طرف اور آپ دوسری جانب ۔۔۔۔ ۔اور جو لوگ اپکی اس دن والی مجلس میں موجود تھے اکثر متنازعہ ھیں۔ 18000 سے ایک ھزار😂 اور مولانا کی پگڑی اچھال اچھالنے کی کوشش بھی زور شور سے جاری ہے کہ رابطہ نھیں کرتے
@Mujhaid-i5i
@Mujhaid-i5i 3 сағат бұрын
رحیم صاحب کی مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان صاحب کے آگے کوئی حیثیت نہیں۔
@hassanseesodia5272
@hassanseesodia5272 7 сағат бұрын
جامعہ الزرداری کرلو نام
@Highertalks
@Highertalks 6 минут бұрын
انہیں بعد میں پتہ چل جائے گا پھر افسوس کریں گے لیکن وقت گزرا ھوگا
@MrsalaarGujjar
@MrsalaarGujjar Сағат бұрын
Ap humary bary hain mghar ye bat wazah hai k ap ko sarkar ny istmal kar liya hai ab hely bhany nai chalain gay
@sheikhrashid6252
@sheikhrashid6252 16 минут бұрын
18000 کبھی نہیں کہا عمران خان جیسا یو ٹرن
@ahyankhan3839
@ahyankhan3839 9 сағат бұрын
جناب پہلے والی حکومتوں اور ریاستوں اور آج کے حکمرانوں میں زمین آسمان کا فرق ہے
@Highertalks
@Highertalks 8 минут бұрын
مولانا صاحب ! افسوس کی بات ھے کہ آپ نے صرف ایک ھزار مدارس کے لئے باقی 22 ھزار مدارس کو داؤ پر لگا دیا ھے ۔ یہ دین کی خدمت نہیں ھے ۔
@aminkhan7433
@aminkhan7433 8 сағат бұрын
سرکاری مولا
@sadrraees7017
@sadrraees7017 9 сағат бұрын
ہمیں پہلے ہی اس مدرسے کے مولویوں پر شک تھا۔ الحمدللہ اب بلی تھیلی سے باہر آگئی
@organicfarmcattle5102
@organicfarmcattle5102 8 сағат бұрын
اتنے چھوٹے بچوں کو اتنی سردی میں کھلے آسمان کے نیچے زمین پر بٹھانا ظلم ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہدایت دے۔ آمین۔ اپنے کمروں میں بیٹھ کر اپنا موقف پیش کریں اور اپلوڈ کردیں ۔بچوں کو اس میں نہ گھسیٹیں۔
@bintesaif5048
@bintesaif5048 Сағат бұрын
مفتی محمد صاحب ❤
@azharmalki1446
@azharmalki1446 8 сағат бұрын
پہلے مفتی عبد الرحیم صاحب نے مفتی رشید صاحب کا طالبان کی صورت میں لگایا گیا پودا جامعةالرشید سے اکھاڑا اور اب دیوبندیت کو پاکستان سے رخصت کرنا چاہتے ہیں جس میں ان شاءاللہ ان کو ناکامی ہوگی۔
@juisocialmedia
@juisocialmedia 9 сағат бұрын
میں تو حیران ہوں کہ مدارس بل کے مسئلے پر تمام مکاتب فکر کے علماء ایک طرف اور مفتی عبدالرحیم اور اشرفی دوسری طرف اب ان کو درباری ملا نہ کہے تو اور کیا کہے؟ جس مسئلے پہ مفتی عبدالرحیم اور اشرفی کو علماء کے ساتھ کھڑا رہنا چاہیے تھا نہ کہ اسٹیبلشمنٹ اور سرکار کے۔ وفاق المدارس کو تقسیم کرنے میں مفتی عبدالرحیم اور اشرفی کا بہت بڑا ہاتھ ہے یہ لوگ نہیں چاہتے کہ علماء یکجا ہو
@NoorulaminUlamin
@NoorulaminUlamin 8 сағат бұрын
Molana ki position kamzor kar ke kis ko taqatwar bna rahy hen jo apko istemal kar rahy hen vo apkai sath Mukhlis hen waqt sabit karega
@sq5614
@sq5614 8 сағат бұрын
👢
Wall Rebound Challenge 🙈😱
00:34
Celine Dept
Рет қаралды 18 МЛН
[BEFORE vs AFTER] Incredibox Sprunki - Freaky Song
00:15
Horror Skunx 2
Рет қаралды 20 МЛН
She made herself an ear of corn from his marmalade candies🌽🌽🌽
00:38
Valja & Maxim Family
Рет қаралды 16 МЛН
Lessons From Syria | Ammar Ali Jan & Faisal Warraich | Red Room
1:25:20
❤️ Mufti Muneeb_ur_Rahman حفظہ اللہ peh Brailvi_ULMA ka Fatwa_KUFER ! 🔥 Engineer Muhammad Ali Mirza
2:27:31
3rd Khandani Bayan In Zambia Africa | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋
1:57:07
Mufti Tariq Masood Speeches
Рет қаралды 9 М.
When Allah Guided the Children of Abu Lahab | The Firsts | Dr. Omar Suleiman
1:06:07
Wall Rebound Challenge 🙈😱
00:34
Celine Dept
Рет қаралды 18 МЛН