ماشاء اللہ، زبردست بیان،.. اللہ تعالیٰ جزاۓ خیر عطاء فرمائے
@MOLVInoor6 күн бұрын
اللہ تعالی مفتی صاحب کے والد محترم نوراللہ مرقدہ اور انکے دادا مرحرم نوراللہ مرقدہ کے درجات بلند فرماے آمین اور حضرت مفتی صاحب کو لمبی عمر عطافرماے اور حضرت سے بھت زیادہ فقہ کی خدمات کا موقعہ عطا فرماے آمین
@muhammadehsanilahi37865 күн бұрын
ماشاءاللہ ۔برکۃ العصر۔فخر القراء۔۔حضرت قاری شرافت اللہ صاحب مدظلہ بھی تشریف فرما ہیں ۔اللہ تعالیٰ حضرت کو سدا سکھ اور عمر نوح عطا فرمائے
@Xoundz8 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ❣️ اللہ کریم مفتی صاحب سے اور انکے تمام معاونین و منتظمین سے راضی ہو ❣️
@QariAzmatullah-Hadaya8 күн бұрын
Mashallah ❤
@jnhislamiccenter56338 күн бұрын
❤❤❤
@princenaeem97468 күн бұрын
مفتی سید عبدالقدوس شاہ صاحب ترمذی ویڈیو کے خلاف ہیں
@siddiqhshariff4268 күн бұрын
السلام علیکم، کیمرہ کیوں گھما دیا گیا ہے؟
@sohailahmad44017 күн бұрын
کیونکہ حضرت الشیخ ویڈیو نہیں بنواتے
@MuhammadRafique-fe4kr7 күн бұрын
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو یہ فالتو علوم نہیں پڑھائے تھے۔
@SeeratVideo7 күн бұрын
جہالت کی کیسے کیسے کرشمے موجودہ دور میں پیدا ہو رہے ہیں اور اللہ کا خوف کئے بغیر اپنی رائے دے رہے ہیں، یہ ان کمنٹ سے ظاہر ہو جاتا ہے۔